Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ (@Pak660) header
Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ (@Pak660) profile picture

حق بات کہتا ہوں مزہ الفت کا جاتا ہے خاموش رہتا ہوں تو کلیجہ منہ کو آتا ہے

Pakistan
Joined October 2025
Photo by Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ (@Pak660)Photo by Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ (@Pak660)Photo by Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ (@Pak660)Photo by Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ (@Pak660)Photo by Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ (@Pak660)Photo by Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ (@Pak660)Photo by Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ (@Pak660)Photo by Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ (@Pak660)Photo by Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ (@Pak660)Photo by Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ (@Pak660)
Replying to @AzazSyed
اس کا نام لکھو جس نے فراڈ کیا تحقیقاتی صحافی ہو تو تحقیقات کرو آپ پھر
2
13
845
141,963
ہیلو @grok امریکہ میں ہونے والے الیکشن کا رزلٹ بتاو جو ابھی تک جاری ہو چکا.
1
13
Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ retweeted
پتلو کو پھانسی ہونی چاہیے کیونکہ مڈل کلاس کے بندے کا حق ہی نہیں کہ وہ اتنا مشہور ہوجائے۔ اشرافیہ کا حق چھیننے نکلا ہے سالا۔۔ پھانسی دو سالے کو🙏😢
12
21
4
72
9,706
Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ retweeted
جیالے اس سڑک کو لیکر مکمل مینٹل ہوچکے ہیں
6
69
4
207
17,564
Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ retweeted
پیپلزپارٹی کی شہرت یورپ تک پہنچ گئی۔
29
389
24
1,205
20,334
Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ retweeted
جنوبی پنجاب کا علاقہ لیہ بلاول کے سندھ کے سکھر سے 100 گناہ زیادہ اچھا، صاف ستھرا شہر ہے. سندھ کا حال یہ ہے کہ پنجاب سے سندھ میں داخل ہوتے ہی سکھر کے مقام پر موٹر وے کے کیمرے بھی چوری ہوچکے تھے، سائیڈ پر لگی باڑ بھی غائب تھی، سولر پلیٹیں بھی چوری ہوچکی تھیں. موٹروے سے اتر کر سکھر شہر میں جانے لگے تو سڑکوں کا یہ حال تھا کہ شہر میں داخلے کیلئے 40 منٹ ٹریفک جام میں پھنسے رہے. @FrehmanD
26
186
12
425
13,854
Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ retweeted
حامد میر کا اسلام آباد 6 کنال فارم ہاؤس کہاں سے آیا؟ راتوں رات ایک سیکٹر سے دوسرے سیکٹر ٹرانسفر کیسے؟ دیگر صحا فیوں پر ایک ٹویٹ سے لاکھوں روپے لینے کا الزام لگانے والے جیو نیوز کے صحا فی حامد میر خود بے نقاب @HamidMirPAK
77
548
49
1,255
134,966
Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ retweeted
BREAKING 🚨 This is full 3-mint speech by Neha Bora She has taken Gyanesh Kumar to cleaners in her speech at mock parliament One of the finest ever speeches with argument on SIR issue 🔥🔥
672
5,428
197
23,734
1,034,779
Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ retweeted
جب ان کی کشتی طوفان میں اتی ہے تو رب کو یاد کرتے ہیں۔ جب کشتی کنارے لگ جائے تو کہتے ہیں کون سا رب۔ میرا جسم میری مرضی والی جب تک صحت مند رہتی ہیں۔ نمائش کرتی ہے جب بیمار ہو جائے تو دم درود کرواتی ہے۔ تب کوئی دم درود کام نہیں اتا۔ میں بھی یہی کہتا ہو۔ تب مکافات عمل شروع ہو جائے کوئی دعا کام نہی اتی۔ اب لبرل چاہتے ہیں ساری زندگی عیاشی کرے۔ اُور جب بیمار ہو تو مولوی کی دعاء سے ٹھیک بھی ہو جائے۔ جیسے مولوی سے ساری زندگی کی ریاضت اِن لبرل کے لیے کی ہے۔ دوسرا وہ کہتا ہے۔ ہر چھپا قادیانی وکیل بن کر جج بن کر پاکستان اور اسلام کی جڑ میں بیٹھا ہے۔ اس کا راستہ روکنا ہو گا۔ اس سے بھی لبرل کی توہین ہو گئی ہے۔ اسلام کا نام کیوں لیا۔
یہ کیپٹن صفدر نے اب میرا جسم میری والیوں کو کیا کہا ہے؟؟؟ جو ایکسپائرڈ مائیاں اور لنڈے کے لبڑل ماتم کررہے ہیں
2
24
1
62
920
Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ retweeted
Aimal Wali is the sort of idiot who doesn't even know what he thinks. His position changes with every occasion. A dumbo always trying hard to sound different.
اے این پی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی نے پاک بھارت جنگ کو مصنوعی قرار دیدیا ہم نے تو کچھ نہیں دیکھا، یہ تو ٹرمپ ہے کہ کبھی چھ، سات اور آٹھ کردیتے ہیں، فیلڈ مارشل پر مہربان ہیں اور وہاں ہندوستان کے لیے دل پر بوجھ ہیں، اسکو میں جنگ نہیں مانتا، جنگ تو ایران اور امریکہ کا ہے، ایران تباہ ہوگیا، ایمل ولی
11
38
211
4,487
Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ retweeted
فرخ کھوکر پر قتل کا مقدمہ ہوا اس نے جے یو آئی میں شمولیت اختیار کی اور مولانا اس کے ڈیرے پر پہنچے، فرخ نے خزانوں کا رُخ مولانا کی طرف موڑدیا. سینیٹر طلحہ محمود کے بھائیوں سے جھگڑے ہوئے، فیکٹریاں تقسیم ہونا شروع ہوئیں ،بیٹوں بھتیجوں نے نئے پلانٹس لگانے تھے، خود سیاست میں آنا تھا قومی یا صوبائی الیکشن جیتنے کی اوقات نہیں تھی جے یو آئی پر پیسہ لگایا سینیٹر بنے، اوساکا وولٹا کے بعد الاسکا اور فیوجیکا فیکٹریاں بھی لگ گئیں. نور عالم کے بھی ایسے ہی قصے ہیں، کامران مرتضیٰ کا بھی یہ ہی معاملہ ہے. یہ لوگ اپنے آپکو متعلق رکھنے کے لئے جمعیت "علماء اسلام" پر پیسہ لگاتے ہیں، سینیٹر یا ممبر اسمبلی بنتے ہیں اور پھر پیسہ بناتے ہیں. جبکہ مدرسے میں پڑھنے والے بچے استاد اور مہتمم اس پورے سیاسی حرامی پن کا چارہ بنتے ہیں. #دین_فروش_سیاستدان
24
331
7
1,204
63,609
Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ retweeted
یہ صدیق جان اتنا جھوٹا ہے اس نے ایک دفعہ میرے بارے میں یہ جھوٹ بولا کہ میرے بچوں کی فیس مریم نواز دیتی ہے جبکہ میرے بچے ہیں ہی نہیں۔یہاں سے اندازہ لگائیں ان کی ذہنیت کا
صدیق جان !تم نے ماضی میں بھی میرے بارے کئی جھوٹ بولے ہیں جو میرے پاس محفوظ ہیں لیکن اب نہیں۔ کل شاہ زیب کے شو پر سوالات اور موضوع تحریک انصاف کی سیاست پر تھا جس کے جواب دیے۔ اب میں تمہاری طرح کارکن تو ہوں نہیں سوال کچھ ہو اور جواب کچھ اور۔ باقی آبپارہ سے لگتا ہے دوبارہ ٹھڈے پڑ گئے ہیں جو گِل بھگوڑے کے ایجنڈے پر واپس آ گئے ہو یا دونوں اُنہی کے ایجنڈے پر ہو۔
70
229
7
909
18,562
عمیرہ احمد کا ناول امر بیل صرف ایک کہانی نہیں، بلکہ انسانی نفسیات اور ناجائز طاقت کے نشے کی تلخ حقیقت ہے۔ عمر جہانگیر کا کردار ہمیں سکھاتا ہے کہ آپ دنیا بھر کے اختیارات تو حاصل کر سکتے ہیں، لیکن اندر کا سکون اور سچی محبت کبھی خرید نہیں سکتے۔ #AmarBail @UmeraAhmedOffic #UrduNovel
🤖 Made with AI
1
1
32
Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ retweeted
India In absolute terms of external debt (loans from foreign sources), India has taken the most by a wide margin. Latest figures put its external debt near $778 billion, versus Pakistan around $130-138 billion, Bangladesh near $100-102 billion, Sri Lanka about $55-57 billion, and far less for the others.
6
37
7
197
9,652
Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ retweeted
Fed Govt constructed only "10115 flats/houses" under six projects initiated through Naya Pakistan Housing and Development Authority. The government spent around Rs15bn on these projects since 2018.
2
3
20
2,586
Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ retweeted
"ہا ہا ہا دیکھو ہم پاکستان کے شہدا پر ہنس رہے ہیں۔" پاکستان کے شہدا پر کیسے ہنسا جاتا ہے، یہ لوگ اس طریقہ سے ہنستے ہیں۔ حامد میر اگر بڑا انویسٹیگیو صحافی ہے تو یہ بھی بتائے کہ کیسے ڈالروں کا استعمال کرکے شہدا پر یہ گھٹیا ٹولا مسکراتا ہے۔
56
193
9
455
36,512
Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ retweeted
میں اس بات کی حمایت نہیں کرتا کہ جس کو چاہیں پکڑ کر مار دیں، لیکن کیا عدالتیں غلط فیصلے نہیں دیتیں؟ ہر نظام میں خامیاں ہوتی ہیں لیکن جرائم کو قابو کرنے کے لیے سی سی ڈی جیسے اقدامات کی ضرورت ہے، ارشاد بھٹی @IrshadBhatti336
21
63
2
360
24,353
Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ retweeted
ایلون مسک اج اتنی شوخیاں لگا رہا ہے پاکستان میں تو ٹیسلا کب سے استعمال ہو رہی ہے دیکھیں ڈرائیور سو رہا ہے اور گاڑی اپنی منزل مقصود پر روانہ ہے وہیں جاکر آپ رک بھی جاۓ گی۔😂
4
76
3
296
4,106
Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ retweeted
بابا نے اج تک صرف صنف نازک کے جن نکالے تھے، پہلی دفعہ gen z والا مردانہ جن سامنے آ گیا۔۔۔۔ بابا کی دھلائی قابل دید ہے۔۔۔ یہ رامی لوگ ان کا دھندہ چوپٹ کروائیں گے۔۔😂😂😂😂
17
161
5
768
95,589
Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ retweeted
🇵🇰🔥 HATED BY MANY. DEFEATED BY NONE. ⚔️ ☢️ LONG LIVE THE ISLAMIC NUCLEAR REPUBLIC OF PAKISTAN! 🇵🇰 💚 PAKISTAN ZINDABAD! 🔥
91
52
6
277
3,898
Zₒₕₐᵢb ₜₐₙₒₗᵢ retweeted
بہت سوں کی نفرت کا ہدف، مگر کسی سے بھی شکست نہ کھانے والا! 🇵🇰🔥 ایک ایسی قوم جس کی بنیاد ایمان پر ہے، جو استقامت سے مضبوط ہوئی ہے، اور جسے کوئی بھی چیلنج متزلزل نہیں کر سکا۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان زندہ باد! 🇵🇰⚔️
10
13
42
686