ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝙄𝙎 (@Pak_x1) header
ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝙄𝙎 (@Pak_x1) profile picture

Heart Beats for Pakistan. Respect • Honor • Patriotism. Standing with those who safeguard the nation. My opinions are personal. Reposts are not endorsements

Pakistan
Joined December 2023
Photo by ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝙄𝙎 (@Pak_x1)Photo by ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝙄𝙎 (@Pak_x1)Photo by ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝙄𝙎 (@Pak_x1)Photo by ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝙄𝙎 (@Pak_x1)Photo by ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝙄𝙎 (@Pak_x1)Photo by ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝙄𝙎 (@Pak_x1)Photo by ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝙄𝙎 (@Pak_x1)Photo by ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝙄𝙎 (@Pak_x1)Photo by ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝙄𝙎 (@Pak_x1)Photo by ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝙄𝙎 (@Pak_x1)
دنیا کے طاقتور ترین آرمی چیف کی فہرست جاری بھارت کے آرمی چیف کا نمبر 7 ساتواں جب کہ پاکستان کے آرمی چیف کا پہلا نمبر 1
414
265
35
1,241
118,380
ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝙄𝙎 retweeted
قیادت صرف منصب کا نام نہیں، بلکہ حوصلے، عزم اور آزمائش میں ثابت قدمی کا مظہر ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں قومی اعتماد، نظم و ضبط اور وطن سے وفاداری ایک مضبوط قوت بن کر ابھری ہے۔ جب قیادت اور قوم ایک صفحے پر ہوں تو کوئی چیلنج پاکستان کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتا۔ #CDFShieldsPakistan #Asimmunir
2
20
24
215
ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝙄𝙎 retweeted
فضل الرحمان کے اچانک ریاست مخالف بیانات کے پیچھے مبینہ اربوں روپے کی کرپشن کی کہانی چھپی ہوئی ہے! اب ہو رہی ہے کرپشن بینقاب موصوف کو نہ جمہوریت کی فکر ہے اور نہ ہی خیبر پختونخوا کے عوام کی، اصل پریشانی اسعد محمود کو نیب اور ایف آئی اے کی ممکنہ کارروائی سے بچانے کی دکھائی دیتی ہے۔
1
22
24
994
ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝙄𝙎 retweeted
🤣 🤣
🤖 Made with AI
Replying to @VasilyZaitehwh
teapaw.org/Pushpara001/status/211… 8 jets bhen ke bhosde teri ammi ke bhosde me gire tha 😂😂
2
6
13
460
ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝙄𝙎 retweeted
سب کے لئے اچھی خبر یہ ھے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا فیول سبسڈی دسمبر تک جاری رکھنے کا اعلان، ان شاءاللہ آگے چلکر عوام کو بجلی ریٹ پر بھی سبسڈی ملے گی۔ اور دو سو سے اوپر یونٹ والا سلیب سسٹم بھی یا تو ختم ہو گا یا پھر دو سو یونٹ کو بڑھا 3 سو یونٹ تک لیجایا جائے گا۔۔۔۔۔!!!!
5
13
76
2,071
ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝙄𝙎 retweeted
⚠️ پیغام برائے فضل الرحمان صاحب! ​اگر سڑکوں پر آنے کا اتنا ہی شوق ہے تو کل کا انتظار کیوں؟ آج ہی نکلیں! ​لیکن یاد رکھیں... مارخور کی جانب سے یہ آخری اور واضح خبرداری ہے: یہ شوق آپ کو بہت بھاری اور مہنگا پڑے گا۔ ​آپ سے پہلے بھی ایک شخص کو سڑکوں پر نکلنے اور فساد پھیلانے کا یہی شوق چڑھا تھا، جس کی ٹھیک ٹھاک تسلی کروائی جا چکی ہے۔
2
3
9
347
ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝙄𝙎 retweeted
جنرل فیض حمید کی جانب سے نور ولی کو بلٹ پروف گاڑی کا تحفہ دینے کا انکشاف۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف کے اس انکشاف نے کئی سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ جنرل فیض نے ٹ-ی ٹ-ی پی کے سربراہ نور ولی کو بلٹ پروف گاڑی تحفے میں دی تھی،تو قوم کوبتایاجائے کہ یہ گاڑی کس مقصد کے لیے دی گئی+++
23
226
10
487
14,324
ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝙄𝙎 retweeted
وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے ایئر-ٹو-ایئر میزائل کے کامیاب تجربے پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوۓ کہا کہ اس کامیابی کا سہرا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور انکی قیادت میں کام کرنے والے اداروں کے سر ہے-
2
14
45
635
ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝙄𝙎 retweeted
Pahlay apni auqat Bana phir doosray par ungli utha 😉
Replying to @VasilyZaitehwh
Tum bheekarion ko har engine M88 nazar ata hai 🤣🤣🤣
8
4
30
659
ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝙄𝙎 retweeted
بھرم ایسے بھی رکھا جا سکتا ہے
3
3
33
980
ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝙄𝙎 retweeted
جئے بھٹو سندھ میں 18 سالہ پیپلزپارٹی حکومت کی کارکردگی کی اصل تصویر یہ ویڈیو پیپلزپارٹی کے 18 سالہ دورِ اقتدار کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے ایسی بے شمار ویڈیوز سندھ کے مختلف علاقوں کی زمینی حقیقت بیان کرتی نظر آئیں گی مگر افسوس کہ سندھ کے مسائل حل کرنے کے بجائے پیپلزپارٹی نے صوبے کو مسلسل نظرانداز کیا اور اپنی توجہ پنجاب کے خلاف سیاسی بیانیہ بنانے پر مرکوز رکھی دوسری جانب سندھ حکومت کے ترجمان اپنے چہیتے اور مبینہ طور پر معاوضہ لینے والے ویلاگرز کے ذریعے ایک مصنوعی ترقیاتی بیانیہ بنانے میں مصروف ہیں سندھ کی بدترین صورتحال یقیناً امداد سومرو سمیت ان تمام صحافیوں اور تجزیہ کاروں کے لیے بھی لمحۂ فکریہ اور باعثِ شرمندگی ہونی چاہیے جو زمینی حقائق سامنے لانے کے بجائے سندھ کو ترقی یافتہ ثابت کرنے اور پنجاب کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ بنانے میں مصروف ہیں سوال یہ ہے کہ 18 سالہ اقتدار کے بعد بھی سندھ کے عوام بنیادی سہولیات سے محروم کیوں ہیں؟؟؟
15
28
43
467
اس جوان کو سلام اسے بنانے میں مسلسل تین دن محنت کی ہے۔ آج دیکھتا ہوں کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے چاہنے والوں میں کون کون شامل ہے اور کون اسے سپورٹ کرتا ہے، کیونکہ فیلڈ مارشل پاکستان کا ہی نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کے سپہ سالار ہیں
16
16
1
90
839
میں اکثر یہاں پہ یوتھیوں کو یہ کہتا ہوتا تھا سات گنا بڑی فوج پاکستان کی فوج کا مقابلہ نہیں کر سکتی تو تم کس باغ کی مولی ہو ریاست سے ٹکراؤ گے تو پھر کسی جگہ پہ رہنے کے لائق نہیں رو گے
1
8
186
جو دوسروں کے گھروں میں اگ لگاتے ہیں وہ اگ ان کے گھر میں بھی لگتی ہے چلو بھر پانی میں دوٹ Mرو ہندوستانی فوج یہ عزت ہے تمہاری
3
5
29
733
یوتھیوں نے پہلے ٹرمپ کو ابو بنایا اب ڈیموکریٹس کو ابو بنارہے ہیں چاہے یہ جیسے بھی دادا بھی بنا لیں لیکن لنگڑا پھر بھی جیل میں ہی رہے گا
8
5
1
50
587
ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝙄𝙎 retweeted
Replying to @Pak_x1
سبحان اللہ ماشاءاللہ اے نور مجسم ﷺہمارے شافع محشر ﷺ محمدمصطفی ﷺ احمد مجتبی ﷺ مزمل ﷺمدثر ﷺکروڑوں درود و سلام
1
1
2
31
ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝙄𝙎 retweeted
الحمدللہ 🕋
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ "فعاز ایئر ٹو ایئر میزائل" کا کامیاب تجربہ
1
3
31
بہت خوب وفاقی کابینہ نے کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی منظوری دے دی، 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکہ متعارف کروایا جائے گا
10
13
86
1,029
ایوان نمائندگان (388/435) ڈیموکریٹس 241 ری پبلکن (ٹرمپ) 147 سینیٹ (98/100) ڈیموکریٹس 54 ری پبلکن ( ٹرمپ) 44 گورنر (47/50) ڈیموکریٹس 27 ری پبلکن ( ٹرمپ) 20
2
4
23
583
بہت خوبصورت ویڈیو امریکی تاریخ کے پہلے منتخب مسلمان سینیٹر عبدل السید کی وکٹری سپیچ: "الیکشن سے پہلے ہم انشاءاللہ کہتے تھے اور آج رات ہم الحمدللہ کہیں گے"۔ یہ شخص جتنا بہادر ہے کوئی عجب نہیں امریکی صدارت کا امیدوار بھی بن جائے۔ پہلا امریکی مسلمان امریکی سینیٹ کا الیکشن جیت گیا
3
21
70
6,124
سکرین شاٹ لے لو ٹرمپ کے بھی اب حالات عمران نیازی والے ہونے ہیں بہت جلد
17
10
2
95
1,021