uzma khan (@Pakistan67773) header
uzma khan (@Pakistan67773) profile picture
uk
Joined May 2023
Photo by uzma khan (@Pakistan67773)Photo by uzma khan (@Pakistan67773)Photo by uzma khan (@Pakistan67773)Photo by uzma khan (@Pakistan67773)Photo by uzma khan (@Pakistan67773)Photo by uzma khan (@Pakistan67773)Photo by uzma khan (@Pakistan67773)Photo by uzma khan (@Pakistan67773)Photo by uzma khan (@Pakistan67773)Photo by uzma khan (@Pakistan67773)
uzma khan retweeted
محسن نقوی نے اسمبلی میں کھڑے ہو کر کہا تھا آپ گورنر راج لگوانا چاہتے تھے ؟ فہد شہباز گھٹیا بیغیرت بدنسل آدمی کی بات میرے ساتھ مت کرو۔ مولانا
20
494
9
3,130
116,229
مائنس عمران خان ۔۔۔۔ میں اپنی طرف سے اور علامہ صاحب کی طرف سے آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم دونوں ان سازشوں میں کسی صورت شامل نہیں ہوں گے— کسی صورت نہیں! اور نہ ہی ہم عمران خان کو اکیلا چھوڑیں گے۔
14
183
4
822
6,853
سب سے پہلے ایکشن کمیٹی والوں کو ایجنٹ کہنے کی روایت اس تنویر الیاس نے ڈالی جو کل کلمہ پڑھ کر جھوٹ بول رہو تھا کے 37 مطالبات پورے ہو چکے تھے
3
127
3
251
2,983
بارات پر جا کر غصہ کرنے والے اور بھڑکیں مارنے والے ایک بار ویڈیو دیکھ لیں۔ یہ بارات کھانے کی بجائے لاتیں، مکے اور ڈنڈے کھا کے بغیر دلہن کہ واپس چلی گئی اور لڑکی کی موقع پر شادی اسکے کزن سے کر دی گئی ۔۔
9
79
311
41,205
uzma khan retweeted
سسٹم collapse نہیں ہوا اسے collapse کیا گیا ہے اسے ناکام کرنے میں اسٹیبلشمنٹ کا عمل دخل ہے اسے ناکام کرنے میں " وردی ججز " کا عمل دخل ہے ہم سب نے ملکر اس سسٹم کو ناکام کیا ہے ! رانا ثناءاللہ ۔۔
13
565
15
2,037
60,979
uzma khan retweeted
گڑیا آپ کہاں سے ہیں اگر آپ ناراض ہیں تو میں نمبر ڈیلیٹ کردیتا ہوں۔۔۔۔ فیصل آباد ٹریفک وارڈن کا انوکھا کارنامہ ایک فیملی جو رکشہ میں جارہی تھی تو ٹریفک اہلکار نے رکشہ روک لیا جب دیکھا کہ ایک خاتون مناسب شکل کی بیٹھی ہوئی ہ تو رکشہ سائیڈ پر لگوا لیا اور خاتون سے موبائل چھین کر نمبر ڈائل کرلیا جب خاتون گھر پہنچی تو کالز اور وائس نوٹس میں کہہ رہا ہے گڑیا تم خوبصورت لگی ہو اندازہ کریں فیسبک F فار فیصل آباد کی وال سے
4
86
217
5,951
اگر سجدے کے بغیر روح کو سکون مل سکتا، تو اللہ نماز کو کبھی فرض نہ کرتا ۔۔۔
7
11
108
1,305
عمران خان کو کہتے تھے کوکین پیتا ہے،چرس پیتا ہے،اس نے سب کچھ تمہارے منہ پر دے مارا ہے،آج ہر 10 میں سے 9 لوگ اس کے شیدائی ہیں،تحریک انصاف کے جن لوگوں کو سزائیں سنائی گئی کسی ایک نے بھی معافی نہیں مانگی،علی احمد کرد
20
1,724
8
6,975
82,260
ایگزیکٹلی سلیم۔ ابھی رات کو ہی میں نے بھی یہ اڈیو مکمل اس کی سنی تھی تو اتنی شرمندگی ہوتی تھی کہ عورت کے نام پہ یہ مانو عرف آمنہ دھبہ ھے ۔ اس نے اتنا تین سال جھوٹ بولا ۔ اور جب اس کے موبائل کو فرانزک کیا گیا ۔ اور اس کا ڈیٹا سی ڈی آر مکمل نکلوایا گیا۔ تو اس کا گھٹیا بدکردار مکرو گندا چہرہ سامنے کے سامنے عیاں ہوا۔ اور سب سے اہم بات سلیم۔ کہ اس کے ہسبنڈ کا بھی اس میں بہت بڑا قصور ۔ ایک تو اس نے بیوی پہ پتہ نہیں کتنی کر سختی کر رکھی تھی جو وہ تین بچوں کے ہوتے ہوئے بھی اک خود سے چھ سال چھوٹے 23 سالہ رائیڈر، ڈلیوری بوائے رئیس سے شادی کا پلان بنا رہی تھی ۔ اور اسے باقاعدہ پوچھ رہی تھی کہ میرے تین بچوں کو بھی ساتھ رکھنا ھے شادی کر کے۔۔ مطلب اپ کی بیوی کیوں کسی سے شادی کا کہے اور سکیورٹی مانگے ۔ کیا آپ فرخان جو آمنہ کا شوہر تھا اس نے اپنی بیوی کو اعتماد میں نہیں تھا لیا ہوا اور دوسری اہم ترین بات۔۔۔ آمنہ کے شوہر نے بغیر تحقیق کئے کہ اس کی بیوی بے قصور ھے یا واقعہ ہی زانیہ ھے ۔ اس نے اپنی بیوی کو کلین چٹ دے دی اور اس لڑکے کو گھر بلا کر ۔ بیوی کی ملی بھگت سے ۔ نہ صرف اس کے ہاتھ پاوں باندھے بلکہ اس پہ تشدد کیا ۔ اس سے جھوٹا بیان لیا کہ کہو میں اس گھر میں ڈکیتی کرنے آیا تھا ۔ اور پھر اسے اتنا تشدد کیا ڈنڈے مارے ۔ کہ وہ آدھ موا ہو گیا پھر اسے اپنی بد کردار بیوی کے ساتھ مل کے گاڑی میں ڈالا اور مانگا منڈی کے اک ویران پلاٹ میں پھینکا اور پھر باقاعدہ پیٹرول ڈال کے آگ لگا دی۔۔ اور استغفراللہ، بجائے یہ دیکھتا کہ اس معاملے کو قانونی طریقے سے حل کیا جائے۔ بیوی کو بد کردار ثابت ہونے پہ طلاق دیتا اور اس لڑکا جو عاشق تھا اس کی بیوی کا اس کے خلاف evidence اکٹھے کرتا اور سیدھا پولیس سٹیشن جاتا ۔ مگر اس نے اتنا ظالمانہ طریقہ اپنایا اور اتنا شدید غصہ نکالا ۔ تو روح کانپ گئی۔۔ مرد حضرات کو ادھر سے سبق لینا چاھیے کہ کسی غیر کی بہن بیٹی سے زیادتی زنا کرنے کی بجائے ایسی آفر پہ shut up کال دینی چاھیے 💔 میں اس کیس کو بہت ٹائم سے دیکھ رہی تھی مجھے یقین تھا کہ یہ آمنہ بے حیا عورت کملی جاہل ھے اور اس بے تین گھر اجاڑ دئیے۔۔ بد کردار فاسق عورت کا علاج پھانسی ھے
اس سفاک عورت کی یہ اڈیو سن کر اس عورت کو عمر قید نہی پھانسی ہونی چاہیے ۔۔ ڈیلیوری بواۓ رئیس کی قاتلہ آمنہ کی اڈیو کال منظر عام پر انے کی وجہ سے مدعیوں نے اسے پھانسی دلوانے کیلے کیس بڑی عدالت میں کے گئے ہیں ۔۔ نچلی عدالتوں سے اس سفاک عورت کو عمر قید کی سزا سنای جا چکی ہے ۔۔ اور یہ عورت کتنی بے رحم ہے اس کا اندازہ اپکو یہ اڈیو کلپ سن کر ہو جاے گا ۔۔
6
28
1
153
38,262
uzma khan retweeted
مشہور زمانہ موٹر وے واقعہ پر اک بڑے پولیس آفیسر نے فرمایا تھا عورت رات کو اکیلے باہر کیا لینے نکلی تھی؟ حضور رات کو چھوڑیں ہمارے ہاں تو دن کے وقت گھر سے کسی کام سے نکلی عورت کو بھی نہیں چھوڑتے کتنی بچیاں سکول جاتے اوباش لڑکوں سے روزانہ کسی نا کسی طریقے سے جنسی ہراسمنٹ کا شکار ہوتی ہیں وہ تو ضروری کام سے ہی گھر سے نکلتی ہیں مذہبی طبقہ کی بھی مان لیں کہ وہ برقعہ نہیں پہنتی تو یہ ہو گیا بازار میں تو زیادہ تر عورتیں باپردہ جاتی ہیں پھر بھی کئی ریڑھی والے سے ہراس ہوجاتی ہیں Adult Social By RuthlessZQ
87
286
12
1,248
313,287
ندیم ملک: کیا محسن نقوی آپ کے وزیر داخلہ نہیں ہیں؟ سینیٹر افنان اللہ: نہیں جناب! وہ ہائبرڈ نظام کے وزیر داخلہ ہیں، ہمارے نہیں۔ ندیم ملک: کیا نون لیگ، پیپلزپارٹی اور قاف لیگ نے مل کر انہیں ووٹ نہیں دیا تھا؟ سینیٹر افنان اللہ: ووٹ تو دیا تھا، مگر اس کا مطلب یہ تھوڑی ہے کہ وہ ہمارے نمائندے ہیں! ندیم ملک: تو پھر ریفرنڈم کیوں نہیں ہو سکتا؟ سینیٹر افنان اللہ: پہلے الیکشن کمیشن میں اصلاحات کروائیں، پھر ریفرنڈم کی بات کریں۔
4
94
329
17,968
uzma khan retweeted
عمران خان کو کہتے تھے کوکین پیتا ہے چرس پیتا ہے اس نے سب کچھ تمہارے منہ پر دے مارا ہے آج ہر 10 میں سے 9 لوگ اس کے شیدائی ہیں۔۔۔۔🔥
2
25
102
2,581
مولانا کا ہاؤس اریسٹ کے دوران ویڈیو پیغام
64
445
15
2,979
151,894
مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے وہ اس وقت ہاؤس اریسٹ ہیں سینیٹر کامران مرتضیٰ
43
883
4
5,002
52,194
uzma khan retweeted
آ گیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار رانا ثنااللہ خان آن فائر 🔥🔥 اتنا شارٹ ٹیمپر ہونے کی کیا ضرورت ہے میں یہ کر دوں گا وہ کر دوں گا تو بھئی کرو بسم اللہ اس طرح کی دھمکیاں دینے سے میرے جیسے بندے خاموش ہونے والے نہیں ہیں اسے رانڑا ثنااللہ خان کہتے ہیں
44
569
14
2,039
108,521
رانا ثناءاللہ نے محسن نقوی، انوارالحق کاکڑ اور فیصل واوڈا کو ایک ہی قبیلے کا قرار دے دیا۔ خیر ہو، آج کل تو رانا صاحب کے اندر بھی خوب انقلابی روح بیدار ہوئی ہوئی ہے۔ 😂
16
159
5
1,114
30,260
🚨نئی دہلی میں ایس سی او کانفرنس کے موقع پردہشت گردی سےمتعلق سوال پر وفاقی وزیرمصدق ملک کاجواب آپ خود سن لے،یہاں تو ہم روزپریس کانفرنس میں انڈیادہشت گردانڈیادہشت گردسنتےہیں انڈیا میں پھر اسکی ہوانکل گئی
2
62
1
167
5,919
uzma khan retweeted
سنا تھا قیامت کے دن باپ بیٹے کو اور بیٹا باپ کو نہیں پہچانے گا، لیکن یہاں تو قیامت سے پہلے ہی قیامت کا منظر برپا ہے، کوئی کسی کو اپنا ماننے کو تیار نہیں، کسی کو معلوم نہیں کون کس کا ہے، کون کس کے حکم پر چل رہا ہے اور کون کس کی نمائندگی کر رہا ہے شازیہ مری کہتی ہیں فیصل کریم کنڈی ہمارے نہیں، فوج کے ہیں، ن لیگ کہتی ہے وہ وفاق کے نہیں PPP کے ہیں، فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں زرداری کا لگایا ہوا ہوں رانا ثناء اللہ کہتے ہیں مولانا فضل الرحمان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے، حکومت کا اس سے کوئی تعلق نہیں، سب ادارے کر رہے ہیں، حذیفہ رحمان کہتے ہیں اداروں کا کوئی تعلق نہیں، سب کچھ ہماری مرضی سے اور آئین کے مطابق ہو رہا ہے احسن اقبال کہتے ہیں مزید صوبے بننے چاہییں، میں نے چودہ صوبوں کا مسودہ بھی دیکھا ہے، رانا ثناء اللہ کہتے ہیں ابھی تک کسی نے کسی سے صوبوں کی بات ہی نہیں کی، جبکہ عطا تارڑ کہتے ہیں اس معاملے پر ریفرنڈم ہونے والا ہے طلال چوہدری کہتے ہیں محسن نقوی ن لیگ کے سینیٹر ہیں، رانا ثناء اللہ کہتے ہیں محسن نقوی ہمارے سینیٹر نہیں، اور محسن نقوی کی باتیں سن کر لگتا ہے کہ وہ خود بھی کسی کو اپنا ماننے کے لیے تیار نہیں مشال یوسفزئی کہتی ہیں عمران خان نے جیل سے مزید صوبوں کے حق میں ووٹ دینے کا حکم دے دیا ہے، جبکہ لطیف کھوسہ کہتے ہیں عمران خان نے اس معاملے پر ابھی اپنی رائے ہی محفوظ رکھی ہوئی ہے پاکستان کی تاریخ میں جو کنجر خانہ اس وقت عاصم منیر نے کھول رکھا ہے اس کی مثال نہیں ملتی پورے ملک کو ایک کھچ خانہ بنا کر رکھ دیا اس کھچ نے
21
538
6
2,595
53,094
uzma khan retweeted
صوبے بنانے کا واحد آئینی طریقہ یہ ہے کہ اس صوبے کی اسمبلی دو تہائی اکثریت سے بتاۓ کہ کتنے صوبے بننے ہیں ریفرنڈم کے زریعے صوبے بنانا غیر آئینی ہے اور نہ ہی آئین اس کی اجازت دیتا ہے ہمارے ملک میں ریفرنڈم کی بڑی تاریک تاریخ ہے، چاہے وہ مشرف کا ریفرنڈم ہو یا ضیاء کا، اس وقت ضیاء کے دور سے زیادہ بدتر دور چل رہی ہے سلمان اکرم راجہ
5
703
5
2,200
13,763
بنگالیوں کے لئے بھی نظام نے یہی کہا تھا جس کے بعد نظام کا کیا ہوا وہ تاریخ کا حصہ ہے۔ نظام تو ریٹائرمنٹ کے بعد پتلی گلی سے نکل جاتا ہے مگر ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچتا ہے
208
472
45
1,731
37,559