معصوم قیدی نمبر804❣️ retweeted
ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب حقائق کو مسخ کرنے سے حقیقت بدل نہیں جاتی۔ یہ سوشل میڈیا کا دور ہے اور ایک ایک چیز تاریخ کا حصہ بن جاتی ہے۔ پوری قوم کو آج بھی عمران خان کی للکار یاد ہے جو انہوں نے بطور وزیراعظم انڈیا کے حملے کے جواب میں دی تھی کہ “ پاکستان retaliate کرنے کا سوچے گا نہیں پاکستان retaliate کرے گا”۔
معصوم قیدی نمبر804❣️ retweeted
بادشاہ ننگا ہے اور اب سب کو نظر آرہا ہے-
رجیم چینج آپریشن کےسازشی ایسے باز نہیں آئیں گے-
اب وقت آگیا ہے اس ننگے بادشاہ کو عوام اس کے گھر سے نکالے-
شاہ پرست اور ننگے بادشاہ کے سازشی حواریوں کے لئے عوامی طبل جنگ کا وقت ہوا چاہتا ہے-پاکستانی قوم زندہ باد۔پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🌹
معصوم قیدی نمبر804❣️ retweeted
عمران خان صحیح معنوں میں اقبال کا شاہین ثابت ہوئے ہیں۔ انہوں نے ماضی کا ہر فارمولہ فیل کرکے اپنے ہر ناقد کو غلط ثابت کیا ہے۔ عمران خان نے ہر ظلم اور فسطائیت کے باوجود ثابت کر دیا ہے کہ وہ اپنی “خودی” پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔۔۔!!
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
#Where_is_ImranKhan
اللہ تعالیٰ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ہم سب پر رحم کرے آ مین ثمہ آمین یارب العالمین ❤️
14
صرف اور صرف عمران احمد خان نیازی ❤️
#پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں
15
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
18
❤️ عمران احمد خان نیازی ❤️
#عوام_مانگے_خان_کی_رہائی
معصوم قیدی نمبر804❣️ retweeted
طاقتور جب پھنس گیا تو لالچ دے کر کیسے نکلا۔۔۔۔
موجودہ حالات میں زبردست ویڈیو۔۔۔
معصوم قیدی نمبر804❣️ retweeted
چھ اگست ۲۰۱۹ — وزیرِاعظم عمران خان کا قومی اسمبلی میں خطاب
#ReleaseLeaderOfPakistan

















