PAKISTAN_92ARMY retweeted
تکبر غرور انسان کو آسمان سے زمین پر گرادیتا ہیں ارشد ندیم نے جب اولمپکس میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا تو پوری قوم نے ارشد ندیم کیلئے دعائیں مانگی۔ کیونکہ ایک غریب کا بیٹا تھا لیکن جب اللہ نے اس کو سرخرو کیا اور گولڈ میڈل جیت لیا ایک دم سے کروڑوں روپے آگئے لوگوں نے انعامات کی بارش کردی تو اس کا رویہ تین دن کے بعد ہی بدل گیا اس سے ملنے کیلئے جوایم این اے ایم پی اے وغیرہ جاتے تو ارشد ندیم اس سے ملتا لیکن جو کوئی عام آدمی مبارک باد دینے جاتا تو یہ ملاقات نہیں کرتا بلکہ یہاں تک خبر آئی تھی جو انعامی رقم دیتا ہیں تو اس سے ملاقات کرتا ہیں اب وہی ارشد ندیم رات گئے کامن ویلتھ گیمز میں میڈل کی دوڑ میں بری طرح ناکام ہوا اسکی تھرو صرف 77.41 میٹر رہی،جبکہ 2024ء کے پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم نے 92.97 میٹر کی تاریخی تھرو کرکے گولڈ میڈل جیتا تھا۔
PAKISTAN_92ARMY retweeted
جسٹس محسن اختر کیانی کو ٹاوٹس کے ذریعے دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ چیف یحییٰ سے کہہ کر آپ کو برطرف کروا دیا جائے گا ،
کیانی صاحب ،
عہدوں سے عزت نہیں ملتی ،کردار سے عزت ملتی ہے
آپ اپنے حلف سے وفا جاری رکھیں ،کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں میں آپ کی عزت ہے
اگر عہدوں سے عزت ملتی تو قاضی فائز عیسیٰ سب سے بڑا معزز ہوتا
لیکن حالات یہ ہیں کہ ڈھائی ماہ ہو چکے ہیں، 25 کروڑ پاکستانیوں اور سوا کروڑ اوورسیز پاکستانیوں میں سے کسی ایک بھی شخص نے اس شخص کو پاکستان کے اندر یا پاکستان سے باہر کہیں نہیں دیکھا
یعنی وہ کسی بل میں چھپا ہوا ہے اور کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں ہے
PAKISTAN_92ARMY retweeted
اس حساب سے تو میاں گل حسن اورنگزیب صاحب اگلے چیف جسٹس اسلام آباد ہو سکتے ہیں۔
PAKISTAN_92ARMY retweeted
پاکستان کو بہتر بنانے کے نام پر اداروں کو تباہ کرنا ایسے ہی ہے جیسے دہشتگرد جہاد کے نام پر گلے کاٹتے ہیں
کوئی ادارہ ایسا نہیں رہ گیا جسے تباہ کرکے پاکستان کو کمزور نہ کیا گیا ہو
تکلیف اس بات کی ہے کہ یہ سب کرنے والے دعویٰ کرتے ہیں کہ ان سے زیادہ پاکستان سے مخلص کوئی نہیں
PAKISTAN_92ARMY retweeted
ایلن ماسک نے ایک اور سہولت متعارف کروا دی
اگر اپکو 2500 بلیو ٹک والے اکاؤنٹ فالو کرتے ہیں تو اپ کا بلیو ٹک فری ہو گا زبردست
جس کے پاس 2500 بلو ٹک والے فالور نہیں ہے وہ میرے ٹیم میں ایڈ ہو سکتا ہے دو دن میں پورے ہو جائیں گے اپ کے 2500 فالور بلو ٹک والے
جس نے ایڈ ہونا ہے میری ٹیم میں ری پوسٹ کریں اور کمنٹ میں اپنی حاضری لگوائیں میں پھر اپ کو اپنی ٹیم میں ایڈ کروں 💯
PAKISTAN_92ARMY retweeted
جو بھی جاگ رہا ہے اپنی ID بھیجیں اس کو سپیشل پروموشن دوں۔۔
ابھی کے ابھی ری پوسٹ اور کمنٹ کرنا لازمی ہے...
20 لوگوں کی سپیشل پروموشن کروں گا......
PAKISTAN_92ARMY retweeted
جو بھی جاگ رہا ہے اپنی ID بھیجیں اس کو سپیشل پروموشن دوں۔۔
ابھی کے ابھی ری پوسٹ اور کمنٹ کرنا لازمی ہے...
20 لوگوں کی سپیشل پروموشن کروں گا ۔۔
شہریار آفریدی کا پارٹی کو بہت کھلا پیغام دے دیا۔۔💥🔥
پارٹی کے اندر سب کو مسیج دے رہا ہوں، یہ تمہارے باپ کی پارٹی نہیں۔ ہمارے اندر آج بھی منافقین بیٹھے ہیں...
ویلڈن شہریار آفریدی
دل خوش کر دیا۔۔۔
68
PAKISTAN_92ARMY retweeted
چیف جسٹس کو عدلیہ کے اندر سے ایک اور خط آنے والا ہے،جنید سلیم کا انکشاف، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں سحر و افطار میں کیا روٹین ہے؟ عمران خان روزے کے ساتھ کتنے گھنٹےورزش کرتے ہیں؟
siasat.pk/threads/%DA%86%DB%…
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز سے کوئی رابطہ ہوا نہ کریں گے، این اے 31 سے نومتخب رکن شیر علی ارباب کی گفتگو۔۔۔!!!
#PMLN_WON_ONLY_17_SEATS
92
PAKISTAN_92ARMY retweeted
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.
اے آر واے نے اج شکریہ پاکستان چلا دیا✌🏻✌🏻✌🏻
یہ شکریہ پاکستان صرف اگست میں چلایا جاتا ہے
@ARYSabirShakir
1
50




















