PMLN Bahrain Official (@PmlnBahrain) header
PMLN Bahrain Official (@PmlnBahrain) profile picture

Official Account of PMLN Bahrain/Youth Wing..🇵🇰🇧🇭 To promote ideology of Mian Mohammad Nawaz Sharif

Joined July 2019
Photo by PMLN Bahrain Official (@PmlnBahrain)Photo by PMLN Bahrain Official (@PmlnBahrain)Photo by PMLN Bahrain Official (@PmlnBahrain)Photo by PMLN Bahrain Official (@PmlnBahrain)Photo by PMLN Bahrain Official (@PmlnBahrain)Photo by PMLN Bahrain Official (@PmlnBahrain)Photo by PMLN Bahrain Official (@PmlnBahrain)Photo by PMLN Bahrain Official (@PmlnBahrain)Photo by PMLN Bahrain Official (@PmlnBahrain)Photo by PMLN Bahrain Official (@PmlnBahrain)
PMLN Bahrain Official retweeted
یہ کرایہ نامہ غور سے دیکھ لیں، آپ چکوال/تلہ گنگ سے دوسرے شہر سفر کر رہے ہیں یا شہر میں ہی ایک سٹاپ سے دوسرے سٹاپ تک، گاڑیوں پر یہ کرایہ نامہ چسپاں کرنا اور عمل درآمد کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے، اگر ایسا نہیں ہوتا تو آپ شکایت کریں، تصویر بنائیں اور ہمیں ٹیگ کریں، شکایت کا ازالہ ہم کریں گے
86
93
8
411
55,555
PMLN Bahrain Official retweeted
نواز شریف صاحب کی بنائ ہوئ بہت ساری موٹر ویز میں سے ایک۔👇 سفر آسان ہے اور کم وقت میں آپکو منزل مقصود تک پہنچاتی ہیں۔💯🙌 شکریہ میاں صاحب 🙏 @NawazSharifMNS Video clip credits 👇 @ShahzadMalik719
3
32
2
140
1,816
PMLN Bahrain Official retweeted
MNS Motorways.. Nuclear.. and Stability @NawazSharifMNS
1
1
69
PMLN Bahrain Official retweeted
اہل محفل پر کب احوال کھلا ہے اپنا ہم بھی خاموش رہے اس نے بھی پرسش نہیں کی ہم کہ دکھ اوڑ کے خلوت میں پڑے رہتے ہیں ہم نے بازار میں زخموں کی نمائش نہیں کی اے میرے ابر کرم، دیکھ یہ ویرانہ جاں کیا کسی دشت پر تو نے کبھی بارش نہیں کی
277
500
35
1,861
62,330
PMLN Bahrain Official retweeted
دونوں بھائی ایک دوسرے کے ساتھ ہمیشہ چٹان کی طرح کھڑے رہے۔ الحمداللہ
250
249
16
1,550
21,813
PMLN Bahrain Official retweeted
Part 2: I would like thank and mention that my party #PMLN supported me in these tough times and provided the shoulder that we needed. I can never fill my father’s shoes but I can definitely continue his mission and will always support my leader Mian Mohammad Nawaz Sharif ❤️
53
104
6
749
22,214
PMLN Bahrain Official retweeted
Stay tuned 🐅🇵🇰
3,010
2,732
291
11,397
556,670
PMLN Bahrain Official retweeted
قائد پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف قوم سے خطاب کر رہے ہیں۔ teapaw.org/i/broadcasts/1OwGWYgNd…
675
1,027
50
2,163
83,177
PMLN Bahrain Official retweeted
آج قائد محترم کو بے بنیاد سیاسی کیسوں سے باعزت سرخرو ہونے کے بعد مبارکباد دیتے ہوئے بہت خوشی کے ساتھ وہ تمام تکالیف بھی یاد آئیں جو انہی کیسوں کی وجہ سے انکو اور پوری فیملی کو بھگتنی پڑی،بے شک خدا تعالی بہتر انصاف فرمانے والے اور صبر کرنے والوں کے ساتھ ہیں
239
385
21
1,691
31,046
PMLN Bahrain Official retweeted
Well said @ChaudhryMShafi sahib👏👏👏
1
2
61
PMLN Bahrain Official retweeted
Daily dose to start a day,alhamdolliah
829
336
72
2,926
142,721
PMLN Bahrain Official retweeted
عزتیں اس کی ہیں ﷲ جسے عزت دے ❤
110
187
9
1,141
25,377
PMLN Bahrain Official retweeted
💙
70
96
5
721
10,424
PMLN Bahrain Official retweeted
Happy Diwali
3,246
1,576
388
10,191
1,002,350
PMLN Bahrain Official retweeted
1,657
1,838
125
6,619
263,411
PMLN Bahrain Official retweeted
My visits to NA constituencies of Lahore to oversee preps of return of the Quaid starting from today Insha’Allah! NA 123 Shahdra tonight.
801
1,621
84
4,799
177,478
PMLN Bahrain Official retweeted
واہ اللہ تجھ پر چھوڑے فیصلوں کا تو کیا خوب حساب کرتا ہے، ماشاءالله جس نواز شریف کو مائنس کرنے کیلئے سازشیں کی گئیں، وہ سبھی کردار بے آبرو ہو گئے !! دیکھو، نواز شریف آج بھی سیاست کا سلطان ہے۔ وہ آج بھی کارکنوں میں گھرا ہوا ہے، سینکڑوں کیمرے گھنٹوں اسکی جھلک کے منتظر رہتے ہیں۔ کوئی خبر اسکے بنا مکمل نہیں ہے۔
70
69
8
260
8,803
PMLN Bahrain Official retweeted
مکمل فوٹیج لیک ہوگئی ہے، پہل شیر افضل نے کی ، پھر ڈاکٹر افنان اللہ نے لٹاکر مارا ہے، جاوید چوہدری نے بمشکل چھڑوایا۔
571
1,704
252
4,573
429,424
PMLN Bahrain Official retweeted
مروت جان چکا کہ عمران خان کے اسٹائل میں ذلیل ہوگا تو ہی نام ہوگا، میری جاوید چوہدری کے پروگرام اسٹاف جو اُس وقت وہاں موجود تھا ان سے بات ہوئی ، وہ بتاتے ہیں کہ شیر افضل مسلسل نوازشریف سے متعلق نازیبا زبان استعمال کررہا تھا، ڈاکٹر افنان اللہ نے منع کیا لیکن باز نہ آیا، پھر افنان اللہ نے نیازی کو بوٹ پالشیا بولا تو مروت نے اچانک افنان اللہ پر ہلہ بول دیا، جس کے چند سیکنڈز کے بعد ہی افنان اللہ نے ری ایکشن دیا اور شیر افضل کو زمین پر لٹایا، مکوں سے درگت بنائی ، اتنی درگت بنی کہ شیر افضل سے اٹھا بھی نہیں جارہا تھا، اسٹوڈیو اسٹاف نے اٹھایا اور باہر نکال دیا ،@afnanullahkh
238
211
12
770
48,622
PMLN Bahrain Official retweeted
سرفراز بگٹی صاحب جتنا سیاسی قد ہے اُتنی بات کریں نواز شریف نے ائیرپورٹ سے کہاں جانا ہے یہ نہ آپ کا مسئلہ ہے اور نہ آپ کا فیصلہ ۔اپنی فورس اور تیاری عوام کو تحفظ اور امن فراہم کرنے کے لئے استعمال کریں .قائد نواز شریف نے 21 اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے؟ یہ نواز شریف اور عوام کا فیصلہ ہوگا۔ .نواز شریف اس ملک کے تین دفعہ کا منتخب وزیراعظم ہیں جس پہ جھوٹے کیس بنا کر بےبنیاد الزام لگا کر ناحق سزا دی گئی۔ نواز شریف سے انتقام اور دشمنی لیتے لیتے ملک کا ہر شعبہ برباد کر دیا، عوام کو بھوکا اور بے روزگار کر دیا گیا۔جس کرسی پہ تھوڑی مدت کے لئے بیٹھے ہیں اسے "تاحیات" نہ سمجھنے کی غلط فہمی سے باہر آجائیں، نواز شریف کی نہیں ملک کی فکر کریں۔2017 سے لے کر اب تک اِس طرح کے جھوٹے پروپیگنڈے اور سازش سے عوام کے ساتھ بہت ناانصافی ہو گئی، اب بس !
2,438
802
255
3,470
531,707