Ayzal official (@Pti780) header
Ayzal official (@Pti780) profile picture

پاکستان زندہ باد 🤍🇵🇰💚 حَسْبُنَا اللَّهُ وَ نِعْمَ الْوَ كِيلُ

United Arab Emirates
Joined April 2023
یاالہی تیرے اور تیرے نبیؐ ﷺ کے در پہ ننگے پاؤں چل کر آنے والا تیرا بندہ بندہ مشکل میں ہے تکلیف میں ہے اسکی مدد فرما آمین ثم آمین 😥😢🤲🏻
112
144
5
1,272
347,688
نیا شوشہ سنو لوگوں سنو آج کل پاکستان میں 15 لاکھ میں بنتا کیا ہے مٹی کا گھر بھی نہیں توبہ
1
6
238
ان پر اللّٰہ پاک کا غضب نازل ہوگا ان شاءاللّٰہ
ون کانسٹیٹیوشن بارے جے آئی ٹی رپورٹ آنے کے بعد وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس۔۔ ون کانسٹیٹیوشن میں جن لوگوں کی فلیٹس تھے ان سے پوچھا گیا کہ ان فلیٹس کے لئے پیسہ کہاں سے آیا؟ جن سات آٹھ لوگوں آ کر جواب نہیں دیا ان میں ایک عمران خان بھی ہے۔ طلال چوہدری کا عمران خان پر آکر جواب نہ دینے کا الزام
1
1
5
165
Ayzal official retweeted
پی ٹی آئی لاہور کے3 mpo کے گرفتار ورکرز سے لئے جانے والا بیان حلفی کا پیٹرن جو ڈی سی لاہور وصولی کر رہا ہے @PTIofficial @salmanAraja @SHABAZGIL
4
64
180
5,386
Ayzal official retweeted
کراچی پریس کلب کے باہراساتذہ کا احتجاجی مظاہرہ ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش، پولیس کی جانب سے آنسو گیس شلنگ فائر
2
10
33
1,363
Ayzal official retweeted
شاہ محمود قریشی کوٹ لکھپت جیل میں بیرک کے احاطے میں چہل قدمی کے دوران اچانک بے ہوش ہو کر گرے، جسم پر چوٹیں آئیں، وکیل تیمور ملک @taimur_malik کا ضروری ٹیسٹ کرانے کیلئے درخواست دائر کرنے کا اعلان نوٹ: شاہ محمود بغیر کسی سزا قید ہیں، پراسیکیویشن کے ریکارڈ پیش نہ کرنے پر ضمانت کی درخواستوں کی سماعت نہیں ہو پا رہی، کوئی 90 سے زیادہ سماعتوں پر ریکارڈ عدالت پیش نہیں کیا جا سکا
7
238
9
571
20,278
Ayzal official retweeted
قائم مقام چئیرمین اگر نظام کی باہوں سے لپٹے ہونگے تو عوام سے نا نظام سے ٹکرانے کا مطالبہ ہوسکتا ہے نا اپنے بچے مروانے کا۔ جس نے "میرا جسم میری مرضی" چلانی ہے وہ پہلے منصب سے استعفی دے۔
6
197
1
688
5,580
Ayzal official retweeted
شاہ محمود قریشی صاحب کو رہا ہونا چاہیے۔ انُ پر کوئی جرم ثابت نہیں ہو سکا۔
شاہ محمود قریشی کوٹ لکھپت جیل میں بیرک کے احاطے میں چہل قدمی کے دوران اچانک بے ہوش ہو کر گرے، جسم پر چوٹیں آئیں، وکیل تیمور ملک @taimur_malik کا ضروری ٹیسٹ کرانے کیلئے درخواست دائر کرنے کا اعلان نوٹ: شاہ محمود بغیر کسی سزا قید ہیں، پراسیکیویشن کے ریکارڈ پیش نہ کرنے پر ضمانت کی درخواستوں کی سماعت نہیں ہو پا رہی، کوئی 90 سے زیادہ سماعتوں پر ریکارڈ عدالت پیش نہیں کیا جا سکا
12
313
1
1,242
5,414
Ayzal official retweeted
میں اپنی قوم کی آزادی کے لئے جدوجہد نہیں کرونگا تو کون کرے گا ؟ عمران خان #ReleaseImranKhan
21
1,083
5
3,360
27,997
Ayzal official retweeted
آج کوٹ لکھپت جیل میں دورانِ سماعت شاہ محمود قریشی صاحب نے مجھے اور اپنے اہلِ خانہ کو بتایا کہ جیل میں اپنی بیرک کے احاطے میں چہل قدمی کے دوران اچانک بے ہوش ہو کر گر پڑے، جس سے ان کے جسم پر چوٹیں بھی آئیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کے مشورے پر ہم ان کے فوری سی ٹی اسکین اور مناسب طبی معائنے و علاج کے لیے عدالت میں درخواست دائر کر رہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی کو کسی مقدمے میں سزا نہیں ہوئی۔ تین سال سے زائد قید کے باوجود لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ان کی ضمانت کی دو درخواستیں تاحال زیرِ التوا ہیں۔ اسی نوعیت کے دیگر مقدمات میں بریت، ان کی عمر، صحت اور طویل قید کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں میرٹ پر ضمانت ملنی چاہیے۔ آخر ایک شخص کو بغیر کسی سزا کے کب تک جیل میں رکھا جائے گا؟ انصاف میں مسلسل تاخیر بذاتِ خود ناانصافی ہے۔
14
490
22
1,452
87,750
Ayzal official retweeted
.. پھر کوئی آیا دلِ زار .. .. نہیں کوئی نہیں .. .. راہ رو ہوگا .. .. کہیں اور چلا جائے گا !!
2
48
110
1,115
Ayzal official retweeted
میری والدہ عمران خان کو کبھی بھی پتنگ خریدنے کے لئے پیسے نہیں دیتی تھی، عمران خان بچپن میں بہنوں سے ہمیشہ کہتا تھا کہ میں "ٹائیگر" ہوں علیمہ خان کی ایک پرانی انٹرویو 🔥
11
826
2
3,187
28,707
اس حرامی کا کام ہے ہمیشہ طنز کرنا اپنے باپوں پر کرو ہمیں کسی سے کوئی امید نہیں نا پہلے نا اب والے تیرے ابے کو ہے ہمیشہ ان کی ضرورت گھٹیا آدمی
پہلے ٹرمپ کے آنے پر ٹرک کی بتی جلی۔۔ اب ٹرمپ کے وسط مدتی ہارنے پر۔۔ موتیاں آلیو۔۔! مرضی اے جناب دی۔ باقی کوئی زیادہ فرق نئی جے پینا۔
1
1
5
177
Ayzal official retweeted
جن کی زبانیں ٹرمپ کے لئے نوبل انعام مانگتے نہیں تھکتی تھیں، اُن ابن الوقتوں کو امریکی عوام نے یک زبان ہوکر مڈٹرم الیکشن میں جواب دے دیا۔ لگتا ہے ٹرمپ کی جنگ پسندی کو امن پسند لوگوں نے مسترد کیا۔ آنے والا وقت عوام کی مرضی اور خواہش کو مسترد کرنے کا نہیں ہے۔
3
17
3
112
6,626
الحمدللّٰہ ثم الحمدللّٰہ🤲🏻❤️ اللّٰہ تعالیٰ دنیا بھر کے مسلمانوں کو عزت اتحاد کامیابی اور سربلندی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🩵🤲🏻
2
6
19
388
Ayzal official retweeted
Time to post this video again!
211
2,441
132
6,431
126,520
کس پر غصہ ہے اب اس دو ٹکے کے بندے کو کمال ہے یہاں اسٹیبلشمنٹ کی کوئی نظر نہیں پڑتی اتنا ہمت کمال ہے
1
2
18
365
Ayzal official retweeted
ٹرمپ نے شکست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔۔!! امریکی سیاستدانوں کیلئے انتخابی نتائج کُھلی حقیقت ہوتے ہیں، اُنہیں پتہ ہے عوام کا فیصلہ ہے، منظور کرنا ہوگا، ہمارے یہاں اُلٹ ہے، رات کو ہار سے مایوس ہو کر گھر جا کر سُوتے ہیں، صُبح اُٹھتے ہیں تو غیر متوقع جیت مل چُکی ہوتی ہے، جادو۔۔!!
13
597
8
2,487
15,190
سارے شیطان ایک ایک کر کے گر رہے ہیں ان شاءاللّٰہ اس بار شیطان کی ہار ہوگی ھر طرف
لنڈسے گراہم کی بہن ساوتھ کیرولائنا سے سینیٹ نشست ہار گئیں۔ ری پبلکن پارٹی (ٹرمپ) 28 سال بعد ساوتھ کیرولائنا سے سینیٹ سیٹ ہاری
3
2
15
270
Ayzal official retweeted
عمران خان کی تینوں بہنوں کے 30 دن نظر بندی کے گزرنے کے بعد 16 مزید دن بھی گزر چکے عدالتی آنیاں جانیوں میں باقی 14 روز بھی شاید اسی طرح ہی گزر ہی جائیں گے تین بہنوں کی 45 دنوں کی نظر بندی کے دوران لاہور ہائی کورٹ ایک ملاقات ہی کروا سکی
لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خانم کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی جسٹس عبہر گل خان آج رخصت پر ہیں عدالت نے ڈی سی لاہور کو ذاتی حیثیت میں طلب کررکھا ہے
8
271
929
12,498
Ayzal official retweeted
غزہ میں جا کر بچوں کا علاج کرانے والے ڈاکٹر آدم ہاشم حماوی امریکی کانگریس کے رکن منتخب ہوئے ہیں، نیو جرسی سے ٹرمپ کی جماعت کو شکست دی ہے۔ امریکی سیاست میں اس بار تاریخی تبدیلیاں آئی ہیں
4
291
1
1,334
9,668