Qaiser (@QTeger) profile picture

@ImranKhanPTI @qteger TeamInqilab جب غلامی ذہن میں بیٹھ جائیں تو اپنی طاقت کا اندازہ نہیں رہتا _ اکیلے رہ جانے سے گھبرائیں مت عقاب ہمیشہ تنہائی میں اڑتا

United Kingdom
Joined March 2022
Photo by Qaiser (@QTeger)Photo by Qaiser (@QTeger)Photo by Qaiser (@QTeger)Photo by Qaiser (@QTeger)Photo by Qaiser (@QTeger)Photo by Qaiser (@QTeger)Photo by Qaiser (@QTeger)Photo by Qaiser (@QTeger)Photo by Qaiser (@QTeger)Photo by Qaiser (@QTeger)
#NeverForgetNov3 وزیرآباد حملہ: 3 نومبر 2022 کو عمران خان پر قاتلانہ فائرنگ۔ گولی ٹانگ میں لگی، شدید زخمی۔ ہسپتال سے پیغام: اللہ نے بچایا، لڑائی جاری رکھوں گا۔ قوم سڑکوں پر اتری۔ حملہ آور پکڑا گیا مگر ماسٹر مائنڈ ابھی چھپے ہیں۔ خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
9
14
1
23
1,627
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے ثبین سیف آج کی منتخب شاعرہ ہیں لہذا آج ثبین سیف صاحبہ کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے لکھا ہے اپنے نام سے اپنے پتے پہ خط مدت کے بعد اپنی خبر چاہتی ہوں میں
40
15
2
19
618
وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَّكَ مِنَ الْأُولَىٰ اور یقیناً آنے والا وقت تمہارے لیے گزرے ہوئے وقت سے بہتر ہوگا۔"♥️💯 — القرآن [93:4] #اردو_زبان
2
18
21
232
Qaiser retweeted
زندگی کی خوبصورتی چھوٹی چھوٹی خوشیوں میں چھپی ہوتی ہے۔ ❤️ #اردو_زبان کبھی دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر چند لمحے گزارنا، کبھی چائے اور کھانے کی میز پر ہنسی مذاق، یہی تو زندگی کی اصل رونقیں ہیں۔ 😊 خوش رہیں، مسکراتے رہیں اور ہر لمحے کو خوبصورت بنائیں۔ ❤️
9
22
1
33
712
Qaiser retweeted
بادیان کی جڑ کے فوائد اور استعمال کا طریقہ👇 #اردو_زبان #TDR__now بادیان کی جڑ کے فوائد آج کل لوگ اس لیے تلاش کر رہے ہیں کیونکہ یہ ایک قدرتی جڑی بوٹی ہے جو ہاضمہ بہتر بناتی ہے۔ بادیان کو سٹار انیس بھی کہا جاتا ہے اور اس کا استعمال پرانے وقت سے کھانوں، قہوے اور دوا میں ہوتا آ رہا ہے۔ اگر آپ کو کھانا کھانے کے بعد بھاری پن، گیس یا سینے میں جلن ہوتی ہے تو بادیان کی جڑ آپ کے لیے مفید ہو سکتی ہے۔
2
16
28
811
Qaiser retweeted
❀❣️✰﷽✰❣️❀ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #صباح_الخيـر #اردو_زبان باللّٰہ، لا بالناس! اللّٰہ سے مانگو، لوگوں سے نہیں۔ جب راستے مشکل ہوں، موجیں بلند ہوں اور اسباب کمزور پڑ جائیں تو یاد رکھو؛ تمہاری امید لوگوں سے نہیں، اُس رب سے ہونی چاہیے جس کے لیے کوئی کام مشکل نہیں۔ اللّٰہ سے مانگو، لوگوں سے نہیں۔
37
28
55
401
Qaiser retweeted
﴿وَمَا أَنتُم بِمُعۡجِزِينَ فِي ٱلۡأَرۡضِ وَلَا فِي ٱلسَّمَآءِۖ وَمَا لَكُم مِّن دُونِ ٱللَّهِ مِن وَلِيّٖ وَلَا نَصِيرٖ﴾. [1] اور تم نہ زمین میں (اللہ کو) عاجز کرسکتے ہو، اور نہ آسمان میں، اور اللہ کے سوا تمہارا نہ کوئی رکھوالا ہے، اور نہ کوئی مددگار۔ (سورة العنكبوت ، ٢٢) #اردو_زبان #خاتم_الرسلﷺ
2
22
31
358
Qaiser retweeted
اُنھیں خبر ہے کہیں سے پڑھو دُرود اُن ﷺ پر۔۔۔!! تمام دہر کا نقشہ سرکار ﷺ جانتے ہیں۔۔۔♥️ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ آل ِمُحَمَّدٍ⚘💚 #اردو_زبان #خاتم_الرسلﷺ
19
32
58
428
جــو تیــرے معــیار تک نہ پہنـچ سـکے وہ تیـرے کــردار پـر بھـونگتے ہیں 🫡💕 #اردو_زبان #TDR__now
13
14
1,140
وہ ریوالور جسے ہر کوئی دوسرے کو دھمکانے کئلیے استعمال کر رہا ہے۔ — از موسیو #اردو_زبان #TDR__now
2
19
22
839
60 days of imprisonment. 60 days without access to her family or legal counsel. My mother, Aleema Khan, @Aleema_KhanPK has been held in Kot Lakhpat Jail Lahore since her abduction on 20th September. Her extended 60-day MPO (Maintanance of Public order) detention period expires today, 18 November. Despite repeated applications to the Lahore Deputy Commissioner’s office, our family has been denied access to her. Today Lahore High Court has been approached demanding immediate family access and her release upon expiry of the detention order. Over the past 60 days, I have attended almost every court hearing at Lahore High Court concerning my mother and my aunts. Thankfully, sense prevailed and my aunts were finally released. Just as with my uncle, Imran Khan @ImranKhanPTI, I am witnessing a deliberate web of judicial and procedural obstacles designed to keep my mother behind bars. Now, as her detention period comes to an end, alarming reports are circulating that her MPO may be extended yet again, or that she could face a conviction carrying years of imprisonment in a separate sham anti-terrorism case arising from the November 2024 protests. How many times will my mother be deprived of her freedom simply for standing by her brother? How long will our family be denied even the most basic right to see her? Her detention period ends today. There must be no further arbitrary extension, no more procedural manipulation, and no more denial of her fundamental rights. Release my mother, Aleema Khan. #FreeImranKhanAndFamily #ImranKhansLifeIsAtRisk #ShiftKhanToHospitalNow

45
387
🚨 عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے! سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری ایڈووکیٹ نے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو قانونی نوٹس جاری کر کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے 18 اگست 2026 کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ جامع طبی معائنہ اور علاج ہو سکے۔ نوٹس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 اگست 2026 کے فیصلے کے مطابق اہلِ خانہ اور بیٹوں سے ملاقات، آڈیو ویڈیو کالز، روزانہ ایک گھنٹہ ورزش و چہل قدمی، اخبارات، کتابوں اور ٹیلی ویژن کی سہولیات بحال کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔ سکیورٹی کے نام پر بنیادی انسانی و قانونی حقوق محدود کرنا قابلِ قبول نہیں، عدالتی احکامات پر عمل درآمد جیل انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔ عمران خان کی صحت، زندگی اور بنیادی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ ⁦@KhalidYChaudry⁩
🚨 عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے! سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری ایڈووکیٹ نے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو قانونی نوٹس جاری کر کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے 18 اگست 2026 کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ جامع طبی معائنہ اور علاج ہو سکے۔ نوٹس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 اگست 2026 کے فیصلے کے مطابق اہلِ خانہ اور بیٹوں سے ملاقات، آڈیو ویڈیو کالز، روزانہ ایک گھنٹہ ورزش و چہل قدمی، اخبارات، کتابوں اور ٹیلی ویژن کی سہولیات بحال کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔ سکیورٹی کے نام پر بنیادی انسانی و قانونی حقوق محدود کرنا قابلِ قبول نہیں، عدالتی احکامات پر عمل درآمد جیل انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔ عمران خان کی صحت، زندگی اور بنیادی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ @KhalidYChaudry
1
19
23
349
اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے #پرستش #پوجا #عبادت آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
117
23
7
29
1,367
زندگی بہت خوبصورت ہے اسے کم ظرف لوگوں کے لئے مت ضائع کرو
23
32
58
728
زلف اندھیر کرنے والی ہے 
تم نے ناگن بلا کی پالی ہے
قلمیں رخسارِ یار پر دیکھو
سرخ ہے پھول سبز ڈالی ہے غیر پر لطف ہے‘ ستم ہم پر
ان کی جو بات ہے نرالی ہے واہ کیا منہ سے پھول جھڑتے ہیں 
کتنی پیاری تمہاری گالی ہے شبِ فرقت کو دیکھ بختِ سیاہ
کوئی بھی رات اتنی کالی ہے کیوں قیامت کی چال چلتی ہو
اس میں عاشق کی پائمالی ہے #اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے خاتم علی میر آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج خاتم علی میر کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے کرتے ہیں شوق دید میں باتیں ہوا سے ہم جاتے ہیں کوئے یار میں پہلے صبا سے ہم
5
12
23
330
*ذکرِ جاناں کر جو تجھ سے ہو سکے* *واعظ، احساں کر جو تجھ سے ہو سکے* *رازِ دل ظاہر نہ ہو اے دودِ آہ* *داغ پنہاں کر جو تجھ سے ہو سکے* *اے مسیحا مجھ کو ہے آزارِ عشق* *میرا درماں کر جو تجھ سے ہو سکے* #اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے خاتم علی میر آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج خاتم علی میر کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے کرتے ہیں شوق دید میں باتیں ہوا سے ہم جاتے ہیں کوئے یار میں پہلے صبا سے ہم
6
22
32
210
Qaiser retweeted
داغوں کی بس دکھا دی دوالی میں روشنی ہم سا نہ ہوگا کوئی جہاں میں دیوالیہ #اردو_زبان
🤖 Made with AI
1
8
6
22
Qaiser retweeted
نماز صبح وہ ہی پڑھ رہے تھے کعبہ میں جناب مہرؔ جو مندر میں تھے پجاری رات #اردو_زبان
🤖 Made with AI
1
8
6
35
Qaiser retweeted
راتوں کو بت بغل میں ہیں قرآں تمام دن ہندو تمام شب ہوں مسلماں تمام دن #اردو_زبان
🤖 Made with AI
1
10
6
36
Qaiser retweeted
ہم بھی باتیں بنایا کرتے ہیں شعر کہنا مگر نہیں آتا #اردو_زبان
🤖 Made with AI
1
9
8
42
Qaiser retweeted
اپنا باطن خوب ہے ظاہر سے بھی اے جانِ جاں آنکھ کے لڑنے سے پہلے جی لڑا بیٹھے ہیں ہم #اردو_زبان
🤖 Made with AI
1
9
7
41