
Members @TeamYoungstr Mazahmat meri soch hai, Kaptaan mera junoon
Adiala
Joined April 2025
- Tweets11K
- Following1.4K
- Followers1.6K
- Likes45K
Pinned Tweet
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ خیر کرے گا، بھروسہ صرف اللہ کی ذات پر ہے۔ 🤲🏻
باقی اللہ ہمیں ہر برے شر، برے لوگوں اور بری باتوں سے محفوظ رکھے، ہماری حفاظت فرمائے اور ہر مشکل کو آسانی میں بدل دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤍✨
@TeamYoungstr
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
Replying to @ErumAnwer554917 @TeamiPians
ہنگامی صورتحال!!🚨
عمران خان کی بہن روبینہ خان صاحبہ کی طرف سے ہنگامی سٹیٹمنٹ جاری کی گئی ہے!!
عمران خان کی صحت اور زندگی خطرے میں ہے!
عمران خان کا بلڈ پریشر بہت ہائی ہے! یا اللہ خان صاحب کو اپنے حفظ و اماں مین رکھ 😢🤲🏻🤲🏻
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
خود کو ہر کسی کی دسترس میں نہ رکھیے❌
خود کو کسی کی بھی دسترس میں نہ رکھیے✅
قیمتی چیزیں وقار اور حدود کے ساتھ محفوظ رہتی ہیں۔ 💯❣️
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ابتدا ہے رب جلیل کے بابرکت نام سے
جو دلوں کے حال خوب جانتا ہے
دیکھتے آنکھوں سنتے کانوں
عزیز جان من آپ سب کو
WOLF OF IMRAN KHAN 🇵🇰 @angry_wolf99
محمد یوشع عبدالقادر کی طرف سے
🌹السَّلَامُ عَلَی٘کُم٘ وَرَح٘مَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ🌹
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
ملک پر قرضوں کا بوجھ اور ہری پور بازار میں خطرناک طریقے سے عمارتیں گرانے کا معاملہ ،دو نئے ٹرانسفارمر کا نقصان ہو گیا وڈیو میں عمارت کا ملبہ بجلی کے کھمبوں اور ٹرانسفارمر کی سمت گرتا دیکھائ دے رہا ہے ،ایک 100 کے وہ اور دوسرا 50 کے وہ ٹرانسفارمر کو نقصان پہنچا ہے ، کیا کوئ اس کی ذمے داری بھی لیگا ؟
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
ہم عمران خان کے وژن پر پختہ یقین رکھتے ہیں اور ان کے مشکل وقت میں ثابت قدمی سے ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہمارا عزم ہے کہ ہم انصاف، خودمختاری، قانون کی بالادستی اور عوامی فلاح کے اصولوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔ कठिन حالات ہمیں اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹا سکتے،
@TeamYoungstr
🤖 Made with AI
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
؎ زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے
تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے
— جون ایلیا
#قومی_زبان
#اردوقومی_زبان
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
اگر میں اپنی قوم کے حقِ آزادی کے لیے آواز نہیں اٹھاؤں گا، ظلم کے سامنے ڈٹ کر کھڑا نہیں ہوں گا، تو پھر کون ہوگا؟ آزادی مانگنے سے نہیں، جدوجہد اور قربانی سے حاصل ہوتی ہے۔ 🇵🇰🔥
عمران خان
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
Youth is Pakistan's greatest asset" @ImranKhanPTI
Prove him right.
Type "YES" & Join the Team! @TeamYoungstr for Being his force of Janoon = Passion + Purpose
💪 Team Youngsters of Kaptaan💪
The True Force Of Khan for Real Change in Pakistan!
NEVER GIVE UP!
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
پاکستان ہمارا وطن، عوام اس کی اصل طاقت اور عمران خان ہماری آواز ہے! 🇵🇰
ہم ایک ایسے پاکستان کا خواب دیکھتے ہیں جہاں آزادی، انصاف اور خودداری ہو۔ اپنی آواز بلند کریں، اپنے حقوق کے لیے پُرامن جدوجہد کا حصہ بنیں۔
خان اکیلا نہیں، اس کے ساتھ آواز اٹھانے والے بے شمار لوگ ہیں۔ ❤️
@TeamYoungstr — ایک نام نہیں، ایک پہچان!
Comment "YES" to be part of the movement. ✌️
People's Voice | Justice | Strong Pakistan 🇵🇰
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
پاکستان ہم عوام کا ہے اور ہمارا لیڈر عمران خان ہے!
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے بچوں کو ایک آزاد، خوددار اور انصاف والا پاکستان ملے تو آج سے ہی اس جدوجہد کا حصہ بنیں۔
اپنی آواز کو طاقت بنائیں۔
ظلم کا نظام اسی وقت ختم ہوگا جب ہم بولیں گے, جب ہم نکلیں گے، جب ہم لڑیں گے اپنے حق کیلئے!
خان اکیلا نہیں، ہم سب اس کے ساتھ ہیں۔
@TeamYoungstr ایک ٹیم نہیں، ایک تحریک ہے۔
Comment "YES"
to join the movement for a Better Pakistan ✌️
People Voice,
Justice
&
a Stronger Pakistan
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
بے حس 22 کروڑ زندہ لاش قوم کی خاطر یہ پورا خاندان تاریخ کی عظیم قربانی دے رہے ہیں۔
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگنے سے ایک دن قبل بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی کی ملاقات
بیرسٹر گوہر نے سہیل آفریدی کو وفاق کی جانب سے گورنر راج کے فیصلے سے آگاہ کیا اور بتایا کہ مذاکراتی مسودے کی دہشت گردی سےمتعلق ایک شق پر نظرثانی ہوجائے تو معاملات بہتر ہوسکتے ہیں۔
SEE THE COMMENTS
جس انسان کی وجہ سے اس مقام پر ہو اس کا بلڈ ہریشر 190+ پر پہنچ رہا
اور تم باجوہ ساتھ پپیاں جھپیاں ڈال رہے
اگر خان کو کچھ ہوا تو سب سے پہکے تم سب سے حساب کتاب ہو گا
باقیوں کو بعد میں دیکھیں گے
@BarristerGohar
@AsadQaiserPTI
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
ٹرمپ اتنا بڑا کرمنل ہے اسنے دنیا کو تیسری عالمی جنگ کے دہانے تک پہنچا دیااس کریمنل نے بھی عوام کی رائے تسلیم کی شکست قبول کی۔
پاکستان میں موجود ٹرمپ کے ٹومی ایسے ہیں کہ عوام کی رائے تسلیم نہیں کرتے بلکہ قتل عام کرتے ہیں۔ فیل مارشل، ن لیگ کے آقا امیدوار برائےنوبل پرائز کو شکست۔
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
عمران خان کے جنرل باجوہ کے بارے میں تحفظات کوئ ڈھکی چھپی بات نہیں تھی ،جب عمران خان اپنے موقف پر ڈٹے ہے تو بیرسٹر گوہر کو باجوہ سے ملاقات کرنی چاہیے تھی ؟
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
مولانا فضل الرحمان کے گھر کی ویڈیو بنا لی گئ ،سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا ،ویڈیو کی حقیقت کیا ہے یا مزید تفصیلات کیا ہے عمران ریاض کی زبانی سنے
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
عمران خان صرف پاکستان کے عظیم لیڈر نہیں، بلکہ مسلم امہ کے آواز بن چکے ہیں۔ دنیا ان کی بہادری، انصاف اور آزاد خارجہ پالیسی کی قائل ہے۔ انہوں نے کرپشن کے خلاف جنگ، کشمیر و فلسطین کے حق، اور نیا پاکستان کا خواب دیکھایا۔ ان کی فوری رہائی نہ صرف پاکستان بلکہ پوری امت کے لیے ضروری ہے۔ ان کیلے آواز ُاٹھائین اب نھین تو کب پاکستانیوں ۰۰!! ( یا عمران خان ) ۰۰
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
3 نومبر 2022 کو خون میں لت پت عمران خان نے اس قوم کی خاطر گولیا کھائی تھی،اور آج موت کی چکی میں بھی اس قوم کی خاطر بیٹھا ہے اب تو آواز اٹھاؤ اور اگر نھین تو 👇🏼👇🏼
وطن کی مٹی گواہ رہنا
#LetPakistanSeeImranKhan
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
نومبر ہر اُس شخص کے لیے انتہائی تکلیف دہ اور سنگین تھا جو عمران خان صاحب سے محبت اور ہمدردی رکھتا ہے۔ اس حادثے کی دردناک یادیں اور اس کے بعد شدید تکلیف کے باوجود خان صاحب کا باہر آ کر مسکراتے ہوئے ہاتھ ہلانا، جہاں ایک طرف دل کو دہلا دینے والا منظر تھا، وہیں ان کے عزم، ہمت اور بے مثال حوصلے کی علامت بھی تھا. انہی سچے اور جذباتی احساسات کو محسوس کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا ہے کہ عمران خان صاحب کو ہمیشہ اپنی خاص حفاظت، حفظ و امان اور رحمت کے سائے میں رکھ۔ ان کی صحت، زندگی اور وجود کو ہر قسم کے شر، بیماری اور تکلیف سے محفوظ فرمائے۔ انہیں کامل اور دائمی صحت عطا فرمائے۔ 😢🤲🏻🤲🏻#LetPakistanSeeImranKhan


















