توحیدالقاسمی دیوبند retweeted
حبیب کبریاسیدالاولین والآخرین حضور ﷺ کی تاریخ پیدائش میں تومختلف اقوال ہیں البتہ وفات متعین طورپربارہ ربیع الاول کوہوئی ہےاس لئےاس دن جشن میلادیا"برتھ ڈے"مناناکسی طرح بھی مناسب نہیں ہے
اسی طرح خاص بارہ ربیع الاول کوسیرت رسول ﷺکےپروگرام کرنابھی بدعت میں شامل ہے احتیاط ضروری ہے۔
الحمدللہ احادیث شریفہ کی مشہور ومعروف صحاح ستہ بزبان اردو ایک مجموعہ میں ہیں ماشاءاللہ بہت عمدہ کاوش و کوشش ہے جس کتاب کو کھولنا ہو اسی پر کلک کریںmaktabahmorba.com/HadithBook…
عالم اسلام کی نامور علمی شخصیت ، مصر سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین شیخ یوسف القرضاوی انتقال فرما گۓ ۔۔ انا للّٰہ و انا الیہ راجعون ۔۔
آخری سالوں میں مصر چھوڑ دینے پر مجبور کیے گۓ اور قطر میں مقیم تھے۔ رحمہ اللہ
مفتی اعظم پاکستان وصدردارالعلوم کراچی حضرت مولانامفتی محمد رفیع عثمانی دامت برکاتہم کی طبیعت انتہائی ناساز ہے۔مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کی طرف سے حضرت کےلئے دعاؤں کی درخواست ہےاللہ تعالی مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے
آمین ثم آمین
توحیدالقاسمی دیوبند retweeted
📚📖📚 نعمة المنعم شرح مقدمہ مسلم
🌿🍀 تأليف : العلامة بحر العلوم نعمة الله الأعظمي 🍀🌿
أستاذ الحديث النبوي الشريف بالجامعة الإسلامية دار العلوم ديوبند ، الهند
🍀🌿 قام بالتعريب والتعليق عليها : عبد المجيد الجوزجاني وأيمن ظفر الأزهري الهندي 🌿🍀
سب کے دل کی آواز
Replying to @ArshadMadani007
مدارس اسلامیہ کا سروے اگرضروری ہے تو دوسرے تعلیمی اداروں کا کیوں نہیں؟
مدرسوں میں خالص مذہبی تعلیم دی جاتی ہے اور اس کا اختیار ہمیں ملک کے آئین نے دیا ہے، یہاں دہشت گردی کیلئے کوئی جگہ نہیں، مدارس کا وجود ملک کی ترقی کے لئے ہے،
مدارس کے دروازے ہمیشہ سے سب کیلئے کھلے ہوئے ہیں.
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دیجاتی ہےكه حضرت مولانامحمدیاسین صاحب سابق صدرالمدرسین وناظم تعلیمات دارالعلوم حسینیہ تاؤلی کاطویل علالت کےبعد انتقال ہوگیاہےاناللہ واناالیہ راجعون
اللہ رب العزت حضرت والاکوجنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائےاورمتعلقین کوصبرجمیل عطا فرمائےآمین
توحیدالقاسمی دیوبند retweeted
مدارس اسلامیہ کے سروے کا فیصلہ تشویشناک: مفتی ابوالقاسم نعمانی۔ inanews.live/%d9%85%d8%af%d8…
توحیدالقاسمی دیوبند retweeted
مدارس کے سروے کے فیصلہ کے تعلق جمعیت کی میٹنگ
उत्तर प्रदेश सरकार की ओर से मदरसों का सर्वे कराने का ऐलान आने के बाद जमीयत उलेमा ए हिंद के दफ्तर में मदरसों के जिम्मेदारों की अहम बैठक जारी।
@JamiatUlama_in
توحیدالقاسمی دیوبند retweeted
👈🏻سـرخ اورسبزسیب ومیاں بیوی کارشتہ👉🏻
تصویرمیں سرخ وسبزسیب کودھاگےسے باندھ دیاگیاہےبالکل ایسےہی ایک مرداورعورت کو شادی کےبندھن میں باندھ دیاجاتاہےسبزاورسرخ سیب رنگ اورذائقہ کےلحاظ سےایک دوسرےسےالگ ہیں بالکل ایسےہی میاں بیوی بھی ذہنی اورنفسیاتی لحاظ سےایک دوسرےسےمختلف ہوتےہیں لیکن۔
نیچےدی گئی تصویرترکی استنبول کی ایک مسجدکی ہےجس میں دیکھ سکتےہیں کہ مسجد کے ایک کارنرمیں بچےکھیل رہےہیں ترک کہتے ہیں کہ پہلےبچوں کومسجدکی طرف ماںٔل کرنےکی کوشش کروخواہ وہ کھیلنےکی لالچ میں ہی کیوں نہ آںٔیں
آہستہ آہستہ وہ خودہی عبادت اورفراںٔض کی طرف مائل ہوجاںٔیں گے ❤️❤️❤️🙏🙏🙏
مولانا جلال الدین عمری کی رحلت ملت اسلامیہ کا عظیم خسارہ ہے. اناللہ واناالیہ راجعون
ان کارخصت ہوجانا ہندوستانی مسلمانوں کے لئے عظیم خسارہ ہے، میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ ان کی مغفرت فرمائے، درجات کو بلند فرمائے اور ان کے پس ماندگان کو صبر جمیل عطافرمائے. آمین
الحَمْدُ لِلّٰه
اللہ کافضل اوراحسان ہےکہ حضرت مولاناارشدمدنی صاحب مدظلہ کی طبیعت بہتری کی طرف ہے،پیٹ میں انفیکشن بہت زیادہ ہواہےاس کے صحیح ہونےمیں کچھ وقت لگےگا ڈاکٹروں نےاطمنان دلایاہے.
اللہ نےچاہاتوجلدعافیت ہوگی إنْ شَــاء اللهُ تعالــىٰ. اپ سب سےدعائے صحت و عافیت کی درخوست ہے
توحیدالقاسمی دیوبند retweeted
مذہب اسلام زندہ باد مادر وطن ہندوستان زندہ باد مادر علمی دارالعلوم دیوبند زندہ باد اکابر دیوبند زندہ باد
توحیدالقاسمی دیوبند retweeted
خشیت کے تین درجےہیں
(۱)خشیت اعتقادی یہ توہرمسلمان کوحاصل ہےکیونکہ ایمان نام ہی ہےخوف ورجاکا
(۲) استحضارخشیت کامل اس کے ساتھ معصیت ہرگزنہیں ہوسکتی مگرہم لوگوں کویہ حاصل نہیں اوراسی کی ضرورت ہےاوریہ ایک دودن میں حاصل نہیں ہواکرتا اس کےلئےمشق کی ضرورت ہے
(۳)استحضارِ ناقص
تھانوی رح
توحیدالقاسمی دیوبند retweeted
سلف کےکچھ دلچسپ جوابات😁😁
ایک آدمی نےقاضی ابویوسف علیـہ الرّحمہ سے پوچھا: *پستے کا حلوہ زیادہ مزیدار ہوتا ہے یا بادام کا؟
قاضی صاحب نےفوراًجواب دیا: "معاملہ انصاف کا ہےاورمیں فریقین کی عدم موجودگی میں فیصلہ نہیں کرسکتا،دونوں کوحاضرکیاجائےتوبتاؤں گا۔"
(اسلام میں تصور مزاح ص116)
توحیدالقاسمی دیوبند retweeted
نئے سال کی آمد پرراقم کی طرف سے تمام دوست واحباب کو نیک خواہشات کے ساتھ درازئ عمر امن و سلامتی اور صالح اعمال میں زیادتی کےلئے باری تعالی سے دلی دعا ہے
احباب بھی ایک دوسرے کو دعاؤں سے نوازیں
عمدہ اشعار
گناہوں سےبچنےمیں حائل موبائل
ہمارےسدھرنےمیں حائل موبائل
بظاہرمسلماں ہیں لیکن یہ دل کے
مسلمان بننےمیں حائل موبائل
جوخطبات دلدل سےدل کونکالیں
وہ خطبات سننےمیں حائل موبائل
جورستےکی منزل رضائےخداہو
وہ رستےپہ چلنےمیں حائل موبائل
جاری۔۔۔۔۔















