
اردو ادب |اردو شاعری |طنز و مزاح اور خوبصورت ادبی،سماجی و معلوماتی تحاریر کیلیےہمیں فالوکیجیے شکریہ رابطہ برائے نشر و اشاعت [email protected]
Islamabad Pakistan
Joined June 2019
- Tweets856
- Following0
- Followers603
- Likes175
بن تمہارے کبھی نہیں آئی
کیا مری نیند بھی تمہاری ہے
آپ میں کیسے آؤں میں تجھ بن
سانس جو چل رہی ہے آری ہے
اس سے کہیو کہ دل کی گلیوں میں
رات دن تیری انتظاری ہے
جون ایلیا
77
*اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ*
*سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے*
*25 فروری 1948 یومِ نفاذ اردو*
*آج کے دن اردو کو قومی زبان کا درجہ دیا گیا تھا_*
2
82
کیسے اپنی عمر کی نقدی نکلی کھوٹی ، لکھے گا
وقت ہماری قسمت میں اک اور کسوٹی لکھے گا
آپ اسے مکتب میں بے شک ر سے رب سمجھائیں گے
فاقہ کش کا بچہ لیکن ر سے روٹی لکھے گا
کومل جوئیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
70
جگر مرادآبادی
آدمی آدمی سےملتا ہے
دل مگر کم کسی سےملتا ہے
بھول جاتا ہوں میں ستم اس کے
وہ کچھ اس سادگی سےملتا ہے
آج کیابات ہےکہ پھولوں کا
رنگ تیری ہنسی سےملتا ہے
سلسلہ فتنۂ قیامت کا
تیری خوش قامتی سے ملتا ہے
مل کے بھی جو کبھی نہیں ملتا
ٹوٹ کر دل اسی سے ملتا ہے
1/2
کاروبار جہاں سنورتے ہیں
ہوش جب بے خودی سے ملتا ہے
روح کو بھی مزا محبت کا
دل کی ہم سائیگی سے ملتا ہے
#UrduPoetry
@Qertass
@UrduVirsa
2/2
44
جس گیس پہ انڈے بھی اُبالے نہیں جاتے
اُس گیس کے بِل ہیں کہ سنبھالے نہیں جاتے
تب تک ہے میرے مُلک میں بجلی کا ادارہ
جب تک گلی کُوچے سے اُجالے نہیں جاتے
چھوڑ آو کہیں دُور سیاست کے مجسمے
ہاتھی بھرے کھیتوں میں تٙو پالے نہیں جاتے
(رحمت اللہ عامر)
تاریخی ، مذہبی ، سیاسی یا ادبی کسی بھی اہم موضوع پر آپ کی کوئی پسندیدہ کتاب ۔۔۔؟؟؟
جسے پڑھنے کا آپ مشورہ دینا چاہیں !!
1
1
53
کتنا چھپا کے رکھے کوئی دکھ پہاڑ سے
آنسو نکل ہی پڑتے ہیں پلکوں کی باڑ سے
بُجھتے ہوئے چراغ نے دیکھا ہے جس طرح
روئے گی عمر بھر ہوا لگ کر کواڑ سے
میثم علی آغا
مر بھی جاؤں تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گے
لفظ میرے مرے ہونے کی گواہی دیں گے
آج پروین شاکر کا یوم وفات ہے
پروین شاکر کا کوئی پسندیدہ شعر کمنٹ کریں
#پروین_شاکر
#PerveenShakir
@Qertass
نہ تمہارے رب نے تمہیں چھوڑا اور نہ ناراض ہوا۔ عنقریب تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔
سورہ الضحٰی
2
69
اپنی زبان کی حفاظت اپنے ملک کی حفاظت ہے ۔۔۔۔
اپنی زبان کی حفاظت کریں ۔۔۔
زندہ قوم ہونے کا ثبوت دیں
2
74
اعمال کے درست کیے بنا اگر آپ اپنے حالات کے درست ہونے کی امید رکھتے ہیں تو یہ عبث ہے کیونکہ اعمال کا آپ کے حالات کے بننے یا بگڑنے سے براہ راست تعلق ہے۔۔۔
جب آپ کا رب آپ سے راضی ہوگا تو آپ کے حالات کیسے بگڑ سکتے ہیں یا کیسے نامساعد رہ سکتے ہیں۔۔۔۔؟
ذرا سوچیے!!!!
1
126
جب کوئی پاکستانی انگ ریزی میں کچھ کہتا ہے، یہ زبان بولنے کی کوشش کرتا ہے یا اردو میں انگ ریزی کی ملاوٹ کرتا ہے تو وہ اپنی جہالت کو ثابت کرنے کے سوا کچھ نہیں کرتا.




