
اردو ادب |اردو شاعری |طنز و مزاح اور خوبصورت ادبی،سماجی و معلوماتی تحاریر کیلیےہمیں فالوکیجیے شکریہ رابطہ برائے نشر و اشاعت [email protected]
Islamabad Pakistan
Joined June 2019
- Tweets856
- Following0
- Followers603
- Likes175
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب retweeted
"16 دسمبر "
پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن جب ملک دو لخت کیاگیا۔۔۔
عنوان : قحط الرجال اور سقوط ڈھاکہ۔۔
تحریر : افتخار الدین انجم
آواز دوست کے مصنف مختار مسعود 1926 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے وہ تحریک پاکستان میں قائداعظم کے ہر اول دستے کا حصہ رہے اور اور سقوط ڈھاکہ
1/11
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب retweeted
برصغیر کے مشہور و معروف شاعر، ادیب و مترجم جناب خان حسنین خان عاقب صاحب کے ساتھ ایک ادبی نشست۔۔۔۔
#بزم_اردو
#اپنی_زبان_اردو
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب retweeted
༺افͬـــͣــــͪــــᷜــͥــͭــᷫـــͥتخار الــــᷠــــــͥــͩــــᷰـــدین انــــͫــــᷰـــⓙــᷠـــᷧـــجم༻
#urduadab
#اردو_زبان
#اردو_ادب
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب retweeted
ایک آئینہ رو بہ رو ہے ابھی
اس کی خوشبو سے گفتگو ہے ابھی
وہی خانہ بدوش امیدیں
وہی بے صبر دل کی خو ہے ابھی
دل کے گنجان راستوں پہ کہیں
تیری آواز اور تو ہے ابھی
زندگی کی طرح خراج طلب
کوئی درماندہ آرزو ہے ابھی
بولتے ہیں دلوں کےسناٹے
شور سا یہ جو چار سو ہے ابھی
ادا جعفری
جلنا تو چراغوں کا مقدر سے ازل سے
یہ دل کے کنول ہیں کہ بجھے ہیں نہ جلے ہیں
ادا جعفری
ادا جعفری شاعری و تعارف 👇
qertass.com/2022/12/blog-pos…
#اردو_زبان
#قرطاس_اردو
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب retweeted
اردو، انگریزی و فارسی کی 30 سے زائد کتب کے مصنف ، معروف شاعر اور نقاد جناب ڈاکٹر مقصود جعفری صاحب سے ایک ادبی و تعارفی نشست۔
بشکریہ ہفت روزہ میگزین ندائے کشمیر
epaper.nidaekashmir.com/
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب retweeted
"محبت میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ یہ سوز کو ساز میں روگ کو راگ میں اور پھانس کو سانس میں بدل سکتی ہے "
ظفر محمود ہاشمی
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب retweeted
Replying to @Qertass
تیری یاد اور تیرے دھیان میں گزری ہے
ساری زندگی ایک مکان میں گزری ہے
جمال احسانی
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب retweeted
دنیا لٹا دوں صرف ترے ایک اشک پر
میری طرف تُو دیدہء نمناک تو گھما
جاوید جدون
@Qertass
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب retweeted
سہہ ماہی ادب سلسلہ(نئی نسل نئی فکر)انڈیا
شمارہ جون2022 میں ناچیز سے لیا گیا انٹرویو۔
مدیراعلی جناب ڈاکٹر تنویر فریدی صاحب ودیگرتمام احباب کابہت شکریہ
دعاہےکہ اللہ تعالیٰ آپ سبکو صحت وتندرستی سےرکھےاوریونہی اردو زبان وادب کی خدمت لیتارہےآمین ثمہ آمین۔
#اپنی_زبان_اردو
@Qertass
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب retweeted
خداکرے کہ میری ارض پاک پر اُ ترے
وہ فصلِ گل جسے اندشۀ زوال نہ ھو
#اردو_زبان
#اردوبزم
@Qertass
#اردو_شناس
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب retweeted
اپنے فلسفیانہ اور مشکل شاعری کی وجہ سے اردو ادب میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں ۔ اسدان کااولین تخلص ہے ۔
اسد
سنگ اُٹھایا تھا کہ سر یاد آیا
کتنے فنکارانہ انداز میں نصیحت کی ہے۔
جب انہیں معلوم ہوا کہ اسد ایک دوسرے شاعر کا قلمی نام یعنی تخلص ہے،اسے ترک کرکے غالب کو بطورِ تخلص اپنایا
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب retweeted
۔۔تصویر کہانی ۔۔۔۔۔ تصویر کی زبانی ۔۔۔
دکھاوا کرنے کی ضرورت نہیں ۔۔۔
جب تم اس قابل بنو گے دنیا کو خود نظر آؤ گے کہ تم حقیقت میں کیا ہو۔۔
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب retweeted
میں چائے اور تنہائی ۔۔ از منال فاطمہ
anjumbroadcast.blogspot.com/…
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب retweeted
اپنے کردار پہ ڈال کہ پردہ اقبال
ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے
#قرطاس
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب retweeted
لوگ ظالم کے طرف دار ہوئے ہیں ہر سو
کون ظالم کے قاتل کو سزا دیتا ہے ۔
سعدیہ سلیم شمسی آگرہ
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب retweeted
اردو ادب ڈاٹ کا م : مایاناز مصنفہ تسنیم جعفری کا بزم اردو ادب کے شم... urduadebb.blogspot.com/2019/…
















