Arif retweeted
We the nation, demand that the Supreme Court order the immediate transfer of Imran Khan to Shifa International Hospital and ensure that all his fundamental rights are upheld. @PkSupremeCourt
@UNHumanRights @IHRCEU @UN_HRC
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#WriteLetterForImranKhan
Arif retweeted
جب آپ القادر کیس کے ثبوت سنیں گے تو آپ حیران رہ جائیں گے کہ نیب تو تب کارروائی کرتی ہے جب قومی خزانے کو کوئی نقصان پہنچا ہو۔ لیکن یہ تو ایک انوکھا مقدمہ ہے جس میں قومی خزانے کو منافع اور فلاحی کام القادر ٹرسٹ کا حصہ بنایا گیا ہے۔
بیرسٹر سلمان صفدر?
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Arif retweeted
ٹھڈو عدالتیں
پشاور ہائیکورٹ نے ریڈیو پاکستان کیس میں تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کیں تو پولیس نے 3MPO کے تحت گرفتار کر لیا۔
ضمانت قبل از گرفتاری کی اگلی تاریخ پر یہ موقف اختیار کیا جائے گا کہ چونکہ عدالت پیش نہیں ہوئے اس لئے ضمانت منسوخ ہو گئی
Arif retweeted
اگر آپ ٹویٹر پر حقیقی آزادی کی خاطر عمران خان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں ظلم کے خلاف لڑنا چاہتے ہیں حق کی آواز بلند کرنا چاہتے تو ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم
@TeamPakPower
میں شامل ہوں اور دشمن کو منہ توڑ جواب دیں۔
ٹیم کا حصہ بننے کے لیے کمنٹ میں " Yes " لکھیں
اگر آپ کے دل میں عمران خان اور پاکستان کیلئے درد ہے،ظلم کےخلاف نفرت ہے، اور حق کی آواز بلند کرنے کا حوصلہ ہے، تو خاموش تماشائی مت بنیں۔
ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم @TeamPakPower
کا حصہ بنیں، اور دشمن کو قلم کی طاقت سے منہ توڑ جواب دیں۔ ٹیم میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ میں بس "Yes" لکھیں۔
Arif retweeted
عمران خان کی ایک اور بات سچ ثاںت ہوئی !!!
عمران خان نے بہت پہلے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو بتایا تھا کہ اج اپ اس ظلم پہ خاموش ہو لیکن کل پلان B بنے گا تو یہ ظلم اپ تک پہنچ جائیگا,
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#WriteLetterForImranKhan
”پیپلزپارٹی کا گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی ایک طرف تحریک انصاف کے لیڈران گرفتار کروا رہا ہے تو دوسری طرف بلاول جمہوریت پر تقاریر کر رہا ہے۔ بلاول زرداری کوئی بھولا ہوا واپس نہیں آیا بلکہ ابھی بھی بڑی ڈیل لینے کے چکر میں ہے۔ آج اسے وزیراعظم بنا دو تو یہی بلاول اسی سسٹم کی دوبارہ تعریفیں کرتا دکھائی دے گا۔ اگر یہ سیاسی جماعتیں جمہوریت سے واقعی مخلص ہیں تو انہیں حکومت سے الگ ہو کر اکٹھے عمران خان سے بات کرنا ہو گی۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
Arif retweeted
Everyone should write a letter to the Supreme Court demanding justice, immediate medical treatment, and the implementation court orders for @ImranKhanPTI
#WriteLetterForImranKhan
Address!!
Supreme Court of Pakistan
Constitution Avenue, Sector G-5/2
Red Zone, Islamabad
Pakistan
#WriteLetterForImranKhan
Please review the letter template below & use it to write letter to Chief Justices of Pakistan to protect Imran Khan’s life.
docs.google.com/document/u/0…
Post to:
Supreme Court of Pakistan
Constitution Avenue, Sector G-5/2
Red Zone, Islamabad
Pakistan
Arif retweeted
عمران خان کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھیں اور اس ایڈرس پر سینڈ کریں,
Supreme Court of Pakistan
Constitution Avenue, Sector G-5/2
Red Zone, Islamabad
Pakistan
لگاتار خط بھیجیں, اپ اپنا کام جاری رکھیں, جو خان صاحب کررہا ہے وہی کریں, تاریخ رقم کریں ,,
#WriteLetterForImranKhan
#WriteLetterForImranKhan
Please review the letter template below & use it to write letter to Chief Justices of Pakistan to protect Imran Khan’s life.
docs.google.com/document/u/0…
Post to:
Supreme Court of Pakistan
Constitution Avenue, Sector G-5/2
Red Zone, Islamabad
Pakistan
Arif retweeted
اسد طور ، عمران خان کا خط بیان کررہا ہے!
یہ ویڈیوز آئندہ صدیوں تک نوجوانوں کے ذہنوں پر سوار ہوگا!!
یہ خط نہیں بلکہ ناکام نظام کا جنازہ پڑھایا جارہاہے !!!
#ImranKhan
Arif retweeted
Replying to @agentjay2009
جان بوجھ کر عمران خان کی صحت اور زندگی کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے.
ایک دن ان کو پچھتانا پڑے گا اپنے اس عمل پر.
یہ خط کسی ایک شخص کے لیے نہیں،
یہ ہمارے ضمیر کے نام ہے۔
انصاف اگر خطوں کا محتاج ہو جائے، تو سمجھ لیں عدالتوں کے دروازے نہیں،
دلوں کے دروازے بند ہو گئے ہیں۔
ایک جان کی حفاظت، پوری انسانیت کی حفاظت ہے۔
آج خاموشی بھی ایک فیصلہ ہے، اور تاریخ خاموشوں کو معاف نہیں کرتی۔
#WriteLetterForImranKhan
Please review the letter template below & use it to write letter to Chief Justices of Pakistan to protect Imran Khan’s life.
docs.google.com/document/u/0…
Post to:
Supreme Court of Pakistan
Constitution Avenue, Sector G-5/2
Red Zone, Islamabad
Pakistan
Arif retweeted
#WriteLetterForImranKhan
Please review the letter template below & use it to write letter to Chief Justices of Pakistan to protect Imran Khan’s life.
docs.google.com/document/u/0…
Post to:
Supreme Court of Pakistan
Constitution Avenue, Sector G-5/2
Red Zone, Islamabad
Pakistan
Arif retweeted
یہ کسی عہدے یا اقتدار کی درخواست نہیں، انسانی وقار، بنیادی حقوق اور انصاف کی دہائی ہے۔
عمران خان صاحب کا خط محض ایک سیاسی بیان نہیں بلکہ ہمارے نظامِ عدل کے لیے ایک اہم سوال ہے کیا قانون اور انصاف کا اطلاق ہر شہری کے لیے یکساں ہے؟
اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر صحت، انسانی حقوق اور عدالتی احکامات پر عمل درآمد کسی سیاسی وابستگی کے محتاج نہیں ہونے چاہئیں۔
ریاست کی اصل طاقت مخالف آواز کو دبانے میں نہیں، بلکہ قانون کی بالادستی اور انسانی وقار کے تحفظ میں ہوتی ہے۔
آج ضرورت کسی سیاسی نعرے کی نہیں، انصاف کے عملی مظاہرے کی ہے۔
Arif retweeted
عمران خان صرف ایک سیاسی رہنما نہیں بلکہ کروڑوں پاکستانیوں کی امید ہیں۔ ان کی صحت اور زندگی کے حوالے سے کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جا سکتی۔ شفافیت اور فوری اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
@TeamPakPower
Arif retweeted
عمران خان صرف ایک سیاسی رہنما نہیں بلکہ کروڑوں پاکستانیوں کی امید ہیں۔ ان کی صحت اور زندگی کے حوالے سے کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جا سکتی۔ شفافیت اور فوری اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Arif retweeted
We are pleased to announce Mr. (@Kamalshah199) as Group Admin of @TeamPakPower.
It is Hoped that Mr. Kamal Hashmi will use his abilities for the improvement of Team.
Congrats 💐 & Best of Luck !
🤖 Made with AI
Arif retweeted
Empty slogans won't give Khan medical care. Your tweet, your pen, your voice can. Prove your love with action, not just claims. #KhanHealthFirst
@hani09080
@hlmza1 @RF12877781
@pa_ri1
His siblings and family deserve clear updates about his health and well-being. Every prisoner deserves dignity, proper healthcare and medical attention.
#KhanHealthFirst


























