Maj (R) Latasob Satti retweeted
خان صاحب اور بشری بی بی سمیت جتنے لوگوں کا ہیلتھ ایشو ہے ان کو فورا ہسپتال منتقل کر کے ان کے ڈاکٹرز اور فیملی کی نگرانی میں علاج کروایا جائے جو ان کا بنیادی حق ہے اور ان کے مقدمات میرٹ پر سنے جائیں
تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے۔ عوامی ایم این اے میجر ریٹائرڈ لطاسب ستی بھی ہمراہ موجود۔
2
85
عمران خان صاحب اور بشری بیگم صاحبہ کی القادر ٹرسٹ کیس میں مرکزی اپیلز کی سماعت بروز بدھ صبح 11:30بجے کورٹ روم نمبر۱ روبرو دو رکنی بینچ جسٹس سرفراز ڈوگر و جسٹس محمد آصف اسلام آباد ہائی کورٹ میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ۔
عدالت عمران خان کو بنیادی حقوق فراہم کرے
4
155
عمران خان صاحب اور بشری بیگم صاحبہ کی القادر ٹرسٹ کیس میں مرکزی اپیلز کی سماعت بروز بدھ صبح 11:30بجے کورٹ روم نمبر۱ روبرو دو رکنی بینچ جسٹس سرفراز ڈوگر و جسٹس محمد آصف اسلام آباد ہائی کورٹ میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ موجود۔
9
297
حیرانی ہے کہ خواجہ آصف کیسے عوامی استصواب رائے یا جمہوریت کی یا عوام کے پاس جانے کی بات کر رہے ہیں۔ 2024 کے الیکشن میں عوام نے اپنی رائے دی آپ نے تسلیم کی؟؟؟؟ کس منہ سے عوام عوام کرتے ہو؟؟؟ آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ میرے حلقے کی عوام نے مجھے منتخب کیا تھا مگر میری جگہ اسمبلی میں کوئی اور موجود ہے۔۔ عوامی رائے آپ تسلیم کرتے نہیں اور لیکچر اتنا طویل لکھ دیا ہے۔
بلاول صاحب آپ نے سسٹم ری سیٹ کی بات کی لیکن کوئی سسٹم اس وقت تک ری سیٹ نہیں ہو سکتا جب تک اُسے عوامی تائید حاصل نہ ھو/اگر آپ system collapse کی بات کر رہے ہیں تو ہم سب کا اس سسٹم سے منسلک ہونے کے ناطے اپنی ذمہ داریوں کا احاطہ بھی ضروری ہے۔ اس ملک میں سیاست دانوں کا احتساب نہ تو کوئی نئی بات ہے اور نہ کوئی سیاستدان احتساب سے مبرا ہے۔ آپکی پریس کانفرنس یقیناً بہت دھواں دار تھی اور موجودہ حکومت اور نظام پر تنقید پر مرکوز رہی لیکن احترام کے ساتھ یہ کہوں گا کہ ہم سیاسی لوگوں کو عوام سے رجوع کرنے کے طریقہ کار کو چور دروازہ نہیں کہنا چاہیے۔ ہم سیاستدانوں کی اساس عوامی راۓ ہے۔ عوامی استصوابِ رائے کے ساتھ پارلیمان کے اندر بحث مباحثے پر کوئی قدغن نہیں۔ یقیناً "System Reset" کے معاملے پر پارلیمان میں بحث ضرور ہوگی لیکن اس کے ساتھ عوام کو ان کے بنیادی حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔پارلیمنٹ کے ساتھ اگر عوام کی راۓ کوبھی جان لیا جاۓ تو میرے خیال legitimacy کی معراج ھو گی
۔
بلاول صاحب آپکے پاس سندھ کی حکومت
18سال سے ھے۔ سندھ جنت بن گیا ھے۔ کراچی شہر کی حالت پہ دنیا رشک کرتی ھے۔ plmn کے آپ 2022سے کاروبار حکومت میں پارٹنر ھیں۔ نفع آپکا اور نقصان plmn کا یا پاکستان کا ۔
He who claims equity must come with clean hands.
یہ صدیوں پرانا equity کا maxim ھے. کیا آپ کے ھاتھ صاف ھیں۔ کیا آپ لیکچر یا دھمکی دینے کا حق رکھتے ھیں۔
ھمارا مقصد صرف ایک ھے - پاکستان کے عوام کے دن بدلیں عام آدمی عزت کی زندگی گزارے۔ حکمرانی میں عوام کی شراکت کو حقیقت بنائیں حکمرانوں کی طاقت عوام کی امانت ھے کسی کی میراث نہیں ، عوام کے حقوق آئین کی کتاب تک مجدود نہ رکھیں۔
پاکستان کی تاریخ میں سفارتی محاذ اور جنگ کے محاذ پر عزت اور تکریم اللہ کی مہربانی سے کس دور میں ملی اور کس دور میں وطن کا نام روشن ھوا۔ ان دو محاذوں پہ فتح کے بعد اب حکمرانی گلی محلے کی سطح پہ منتقل کرنے کی جنگ ھے جسمیں عوام کی راۓ اور پارلیمنٹ کا رول عین جمہوری اور آئینی ھے۔ حکمرانی کسی کی اجارہ داری نہیں،25کروڑ عوام کو یہ حق اللہ نے عطا کیا ھے۔
1
43
When I most needed the relief, the system I had placed my trust in did not come to my aid۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
“In torturous solitary confinement for up to twenty two hours a day” #ImranKhansLifeIsAtRisk
Maj (R) Latasob Satti retweeted
In the past 72 hours, pro-Israel media have "reported" that Iran is supposedly plotting to use chemical weapons in DC while building missile bases under dams. RUBBISH.
Spare us the Iraq War-style propaganda, especially with Israeli fingerprints all over it. Nobody is buying it.
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے وکیل کے توسط سے جاری کردہ کھلا خط
اعلیٰ عدلیہ سے طبی علاج کی فراہمی اور عدالتی احکامات پر فوری عمل درآمد کا مطالبہ
”میں صرف یہی نتیجہ اخذ کر سکتا ہوں کہ اس سب کا مقصد میری صحت کو نقصان پہنچانا اور میرے عزم کو کمزور کرنا ہے۔“
عمران خان
#ImranKhansLifeIsAtRisk
عمران خان پر ظلم و بربریت اور اس کی جماعت کو سیاست نا کرنے دینے سے ملک نہیں چل سکتا۔۔ یہ حقیقت ہے
3
109
مجھے مکمل طور پر تنہا کر دیا گیا، بیرونی دنیا سے میرا رابطہ منقطع کر دیا گیا اور مجھے روزانہ بائیس گھنٹے تک طویل تنہائی میں رکھا جانے لگا۔
یہ سب آئین کے ان حقوق اور جیل قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جو ایک قیدی کو حاصل ہوتے ہیں۔
نہ خاندان سے ملاقات، نہ وکلاء تک رسائی، نہ بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت، نہ کتابیں اور نہ ہی ٹیلی ویژن۔
عمران خان
Maj (R) Latasob Satti retweeted
A tragedy of the century. 😢
🚨🇵🇰 Fmr. Pakistani PM Imran Khan has issued a DESPERATE PLEA from prison, warning that his health is deteriorating rapidly...
In an open letter to Pakistan's top judges, Khan says he has been held in prolonged solitary confinement, denied regular family visits, deprived of adequate medical care.
He says he's lost 85% of the vision in his right eye, experienced dangerously high blood pressure, and fears suffering a stroke or even cardiac arrest.
Khan also claims a Supreme Court order requiring hospital treatment has not been implemented.
“Give me justice before it is too late.” 💔
Source: @BrSalmanSafdar / Writer: Samuel
Maj (R) Latasob Satti retweeted
The open letter on behalf of Mr. Imran Khan, former prime minister of Pakistan, is a call for justice for himself and his wife and for the people of Pakistan before it is too late. His blood pressure remains dangerously uncontrollable and his human interaction severely restricted. For the last six decades Mr. Imran Khan has shone across the globe as an elite sportsman and philanthropic hero who has brought cancer treatment and education to thousands who could not have afforded it. As Pakistan's foremost political leader he is today democracy's last stand in an increasingly oppressive environment. We must not stand by. Our voice matters.
Maj (R) Latasob Satti retweeted
عمران خان کا خط پڑھا۔ ایک عام پاکستانی کی حیثیت سے تکلیف محسوس کی۔ عمران خان اس سب کا مستحق نہیں جو اس کے ساتھ کیا جارہا ہے۔
ایک صحافی کی حیثیت سے میں سمجھتی ہوں کہ تاریخ کے ترازومیں یہ خط بہت بھاری رہے گا۔ اس کا وزن تمام اداروں کے لئے اٹھانا مشکل ہو جاۓ گا۔
وقت ضائع نہ کریں۔




























