RYK TIMES (@RYKTimes) header
RYK TIMES (@RYKTimes) profile picture

رحیم یارخان کا ایک لوکل سوشل میڈیا نیوز چینل ہے ,جس میں اپ کو شہر سمیت ملک دنیا بھر کی اہم خبریں , اور تازہ خبروں پہ کمنٹری بروقت پڑھنے کو ملے گی -

Rahimyar Khan, Pakistan
Joined August 2019
Photo by RYK TIMES (@RYKTimes)Photo by RYK TIMES (@RYKTimes)Photo by RYK TIMES (@RYKTimes)Photo by RYK TIMES (@RYKTimes)Photo by RYK TIMES (@RYKTimes)Photo by RYK TIMES (@RYKTimes)Photo by RYK TIMES (@RYKTimes)Photo by RYK TIMES (@RYKTimes)Photo by RYK TIMES (@RYKTimes)Photo by RYK TIMES (@RYKTimes)
رحیم یار خان کے تمام دوست جو twitter پر ایکٹو ہیں , آئیں اور ایک دوسرے کو سپورٹ کریں تاکہ ایک اچھی کمیونٹی بن سکے ابھی اس tweet کو retweet کریں اور ہر retweet کرنے والے کو follow کریں شکریہ #RahimYarKhan
113
182
4
391
سرکاری سکول میں بہت کم لوگ آۓ - پھر طے ہوا کے خود سے مہریں مارنی ہیں - بڑے تھک گے تو پھر بچوں نے پاوں سے انگوٹھے لگاے تاکے بڑا لگے
ہم تب بوسنیا میں تھے۔ نہ صرف افسران کو بلکہ فیملیز کو بھی ہدایات تھیں کہ ٹھپہ صرف ہاں پر لگانا تھا، اور سب نے آکر ووٹ بھی دینا تھا یعنی کہ نہ آنے کا کوئی بہانہ نہیں۔ میں جمشید کی سرکاری نوکری کی وجہ سے نہ پر ٹھپہ لگا نہیں سکتی تھی، اور ہاں پر لگانا نہیں چاہ رہی تھی، اس لئے میں نے بیچ پر ٹھپہ لگا کہ اوووپس کہہ کر بیوقوفانہ طریقے سے سامنے بیٹھے سفیر صاحب کو دیکھا۔ سیانہ ہوکے نہ کرکے مُصیبت پالنے سے بیوقوف لگ کر وہی کام خراب کرنا زیادہ بہتر ہوتا ہے۔ پورے پاکستانی کنٹینجنٹ میں صرف میرا ایک ہی ووٹ تھا، جو ضائع ہُوا۔ باقی نناوے فیصد ووٹ ہاں میں تھے۔ یہ بات میں نے بڑے سالوں بعد خُود مُشرف صاحب کو ۲۰۱۵ میں بتائی، بہت محظوظ ہوکے خُوب ہنسے تھے۔ مشرف صاحب کے انٹرویوز میرے ریسرچ پیپرز میں تاریخ کا حصہ ہیں، لیکن تاریخ کو نہ کوئی پڑھتا ہے، نہ تاریخ سے کوئی سبق سیکھتا ہے۔
1
2
131
محسن نقوی مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کریں گے اور مسلم لیگ نون میں سے بھی کئی ارکان شمولیت کر سکتے ہیں۔ مسلم لیگ ق کنگز پارٹی بننے جا رہی ہےsee more…..
19
64
5
1,114
170,948
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
459
4,392
170
16,280
393,592
Replying to @MaryamNSharif
محترمہ @MaryamNawaz صاحبہ! 🙏💔 ضلع رحیم یار خان، یوسی ٹھل خیر محمد، NA-177، موضع تاج پور میں پھٹے والی پل سے پل گودہے خان تک صرف ایک کلومیٹر سڑک نہ ہونے سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ موٹر سائیکل پر 30 منٹ لگتے ہیں، بڑی گاڑی بھی نہیں گزر سکتی۔ خدارا! غریب عوام کی آواز سنیں
1
2
171
RYK TIMES retweeted
فراز گراؤنڈ سانحہ ڈسکہ: متاثرہ خاندان کو صلح کے لیے دھمکیاں دینے کے مقدمے میں مسٹر پتلو گرفتار۔ جاں بحق محمد ریحان کے بہنوئی کی درخواست پر تھانہ صدر ڈسکہ میں مقدمہ درج۔ #SialkotPolice
175
149
33
1,016
187,758
جنوبی پنجاب میں کیوں ready نا تھے ؟
گریڈ 21 کے پولیس افسر شہزادہ سلطان/ 6 دن میں 3 تبادلے 2 نومبر تک ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب تھے، دو نومبر کو انہیں ایڈیشنل آئی جی ساوتھ پنجاب تعینات کیا گیا، ذرائع کے مطابق یہ وہاں جانے پر راضی نہ تھے اگلے روز ان کو او ایس بنایا گیا اور آج انکو وفاقی حکومت نے آئی جی ریلوے تعینات کردیا ہے۔
1
2
142
**چک عباس روڈ معملہ** *ایم این اے مخدوم مصطفی محمود کا اظہار خیال*
2
272
*🚨 رحیم یار خان: کم سن بچی سے جنسی زیادتی کا معاملہ، ڈی پی او کا نوٹس، مقدمہ درج* *تھانہ صدر کی حدود میں پیش آنے والے واقعے پر ڈی پی او عرفان علی سموں نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی صدر سے رپورٹ طلب کر لی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے متاثرہ بچی کا میڈیکل کروا دیا۔*
1
177
حوثیوں کے سعودی عرب پرحملےجاری،ریاض ایئرپورٹ کھلنے کےباوجود پروازیں نہ ہونے کےبرابر۔ سعودی عرب سے نکلنے والے امیر افراد کی چارٹرڈ طیاروں کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کی وجہ سے چارٹرڈ فلائٹس کے کرایوں کرایوں میں 50 فیصد اضافہ۔ مکمل تفصیلات دیکھیے
1
29
245
58,324
یہ بات بالکل غلط ہے کہ پنجاب میں وزیراعلیٰ مریم نوازنے پولیس مقابلوں کے احکامات دیے ہیں،حنا پرویز بٹ ایسی باتیں کرجاتی ہیں جو اُنکے لیے مشکلات اورحکومت کے لیے شرمندگی کا باعث بنتی ہیں۔CCDکا مقابلہ گھناؤنے مجرموں سےہوتا ہے،اسی لیےاُس پرسوالات بھی زیادہ اُٹھتے ہیں۔عظمی ٰبخاری
82
179
19
1,173
435,393
کل راجن پور کلاں میں ایک واقع پیش آیا دو خواتین نے اجمل نامی لڑکے کو گھر بولا کر عضو تناسل کاٹ ڈالا اب ان خواتین پر FIR ہوچکی دیکھنا یہ ہے کہ اب کیا ہوتا آباد پور پولیس کا امتحان ہے اس کی کتنی شفاف تحقیقات ہوتی
1
229
اسلام آباد: اخبار مارکیٹ سیل ہونے سے شہر بھر میں اخبارات کی ترسیل معطل اسلام آباد میں آبپارہ کی اخبار مارکیٹ کو تقریباً ایک کروڑ روپے کے واجبات کے تنازع پر سیل کیے جانے کے بعد شہر بھر میں اخبارات کی ترسیل معطل ہو گئی۔
Can someone please tell me why newspapers are not being delivered? I believe today they may not have been printed even? What is happening? @abbasz55 @arifanoor72 @HamidMirPAK
3
118
بریکنگ نیوز ، پی ٹی آئی اس (عمران خان کے) اکاؤنٹ کو کلیم نہیں کرتی، بیرسٹر گوہر کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے غیر معمولی بیان
122
221
109
1,304
236,738
Making us proud
Defence Minister of the Islamic Republic of Pakistan responds to an engagement farming fake account on X.
4
145
آگ لگی ہے بستی میں - وزیر دفاع اپنی مستی میں
5
160
Sir🙏
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ورکنگ گروپ نے پہلے ہی عمران خان کی قید کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے رکھا تھایہی وجہ ہے کہ جب سیکرٹری جنرلُ انٹویو گتکرس پاکستان آیا تو اس نے ائیرپورٹ سے براہ راست اڈیالہ جیل جانے کے لئیے کہا اور اس کی یہ فرمائش رد کرنا بہت مشکل تھا ، اس لئیے قید تنہائی میں عمران خان سے ملنے والا وہ پہلا عالمی رہنما بن گیا BIG NEWS: The most important International Personality met Imran Khan? S... youtu.be/htge0mXYPIE?si=0lTT… via @YouTube
15
1
191
14,266
RYK TIMES retweeted
"Today, Oct. 10, is the birthday of my son, Daniel Pearl, who would have been 63 years old today. Lacking eloquent words to describe his life, his work, and his vision until his brutal murder in 2002, I am posting a poem I wrote in his memory, called 'The Lion's Den': ucla.in/4AT0ddW followed by David Broza's recording, written for that poem: youtube.com/watch?v=L0yUsBN3…, ending with Benjamin Lapidus "Kaddish Para Daniel"  open.spotify.com/track/2VOZK…" Join me in Yitgadal V'Yitkadash Shmei Rabah
515
1,901
86
11,499
272,520
Democracy is the best revenge. Jeya Bhutto!
4,933
4,124
1,890
20,178
By invoking Article 234 of the constitution as well, federal government has made the KP provincial assembly also dysfunctional & delegated the legislative powers of the assembly to the National Assembly!
33
49
6
161
9,798
ہوشربا مہنگائی پاکستان کے 'سفید پوش' متوسط طبقے کا گلا گھونٹ رہی ہے۔ یوٹیلیٹی بلز، کرائے اور بچوں کی فیسوں کے تلے دبے یہ لوگ اپنی انا اور غیرت کی وجہ سے ہاتھ بھی نہیں پھیلا سکتے۔ یہ خاموشی سے اپنی بنیادی ضرورتیں کاٹ رہے ہیں مگر کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہونے دیتے۔1/2
25
80
10
352
21,991