Raja G Umeedey Bhaar retweeted
اسٹیبلشمنٹ نئے صوبوں کے معاملے پر ایک بہت بڑی حماقت کرنے جا رہی ہے۔ اصل تکلیف اسٹیبلشمنٹ کو نواز شریف اور زرداری سے صرف این ایف سی ایوارڈ کے تحت وسائل کی تقسیم پر ہے۔ صوبوں کو قابلِ تقسیم محاصل کا 57.5 فیصد ملتا ہے جبکہ وفاق کے حصے میں صرف 42.5 فیصد آتا ہے۔ اس تقسیم کو ریورس کرنے اور صوبوں کا حصہ کم کرنے کے لیے آئینی ترمیم درکار ہے، لیکن اسٹیبلشمنٹ فی الحال یہ ترمیم کروانے کی پوزیشن میں نہیں۔
اب جب آئینی راستہ بند نظر آ رہا ہے تو نئے صوبوں کا شوشہ چھوڑ کر ایک نیا کھیل شروع کیا جا رہا ہے!اشرف ملخم۔
Raja G Umeedey Bhaar retweeted
پاکستانیو! آپ عمران خان سے آخر کیا توقع رکھتے ہیں؟ وہ ملک بھی ٹھیک کرے، مہنگائی بھی ختم کرے، کرپشن بھی مٹائے اور کرپٹ مافیا سے بھی اکیلا لڑے؟
آخر اس نے کیا ٹھیکہ لیا ہوا ہے؟
وہ خود قید میں ہے، اس کی اہلیہ اور بہن بھی قید کاٹ رہی ہیں۔ وہ اپنے پورے خاندان کی قربانی دے چکا ہے۔
Raja G Umeedey Bhaar retweeted
🚨علامہ عبدلقیوم زبیر کی عمران خان کے صحت کے لیے بیچ چوراہے میں کھڑے رو رو کر دعایں
کوئی بھی امین بولے اگے نا گزرے
امین 🤲🤲🤲🤲❤️💔💯🙏🌹
Raja G Umeedey Bhaar retweeted
سلمان سُہیل کا واپسی کے بعد پہلا بیان وہی سے شروع کرونگا جہاں سے رکا تھا آخری خون کے قطرے تک ملک کے لیئے جو بہتر ہوگا آواز اٹھاتا رہونگا ڈر خوف صرف اللہ کا جوان واپس آرہا اسی انداز میں انشاء اللہ
Raja G Umeedey Bhaar retweeted
میں عمران خان کو پسند کروں یا نہ کروں، لیکن پی ٹی آئی ایک سیاسی حقیقت ہے، اس ملک کا ایک اسٹیک ہولڈر ہے۔ اس کے ساتھ بات کیے بغیر یہ ملک آگے نہیں چل سکتا۔بلاول بھٹو زرداری:
"
Raja G Umeedey Bhaar retweeted
اس بچے سے ملیں
خوددار ایماندار محنتی اور ہم سب جیسے لوگوں کے لئے ایک مثال
خود میرے بیٹے سے ایک سال بڑا اور اپنے ۳ چھوٹے بھائیوں کو کما کر پڑھانے والا ایک ہیرو
اویس ٹکی والے سبزازار مین روڈ پر کام کرتا ہے
جو وہاں جا سکتا ہے جائے اور اسکا خیال کرے
ویسے اگر اسکے گھر والے مان جائیں تو اسکا کچھ بہتر کرنے کی کوشش کروں گا لیکن تب تک اسکا اور اس جیسے باقی بچوں کا خوب خیال کیا کریں
یہ مال ہمارا نہیں اللہ نے ہمیں ان جیسے لوگوں کے لئے دیا ہے
Raja G Umeedey Bhaar retweeted
MF and his gang are not well informed anymore!
Alhamdulillah ♥️
عمران اور ان کی اہلیہ بشری بیگم کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر اور سردار لطیف کھوسہ کی عمران سے ملاقات جاری گزری شب 12 بج کر 36 منٹ پر خود کو باخبر صحافی کہنے والے منیب فاروق نے ٹویٹ کیا تھا کہ ملاقات نہیں ہو گی ثابت ہوا کہ کسی نے منیب فاروق کو چ بنایا ہے۔ منیب فاروق کو جو گروپ خبریں دیتا ہے اس کا اس گروپ سے کوئی تعلق نہیں جو سب معاملات دیکھ رہا ہے
Raja G Umeedey Bhaar retweeted
آج کے دن 3 نومبر 2022 کو گولی لگنے سے پہلے جب عمران خان اپنے پرامن لانگ مارچ کے ساتھ وزیر آباد سے گزر رہیں تھے ۔
#NeverForgetNov3
Raja G Umeedey Bhaar retweeted
رجیم چینج آپریشن اور ملحد مّلا
3 نومبر 2022 کو منتخب وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے سے لیکر آج تک تمام جرائم کے مرتکب فوج اور PDM میں شامل جماعتیں ہیں۔
Raja G Umeedey Bhaar retweeted
وزیراعظم عمران خان نے بارہا اپنی تقریروں میں کہا تھا کہ وہ نوجوان نسل کو قرآن اور سیرت النبیﷺ سے جوڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پاکستانی نوجوان نسل کو سیرت النبی ﷺ اور اسلامی تعلیمات (قرآن کے احکامات کے عملی اطلاق) سے جوڑا جائے۔ اسی مقصد کی تکمیل کیلئے Single National Curriculum (یکساں قومی نصاب) اور رحمت للعالمین اتھارٹی قائم کی گئی تھی.
علامہ اقبالؒ کے کلام ”ضربِ کلیم“ کی نظم ”اشتراکیت“
قرآن میں ہو غوطہ زن اے مردِ مسلماں
اللہ کرے تجھ کو عطا جدتِ کردار
جو حرفِ ’قُلِ العَفو‘ میں پوشیدہ ہے اب تک
اس دور میں شاید وہ حقیقت ہو نمودار!
اس شعر کا بنیادی پیغام یہ ہے کہ مسلمان کو اپنی زبوں حالی سے نکلنے کیلئے قرآن کی تعلیمات میں گہرائی سے غور و فکر کرنا ہوگا.
youtu.be/Y5_7r-OcWsk?si=hizv…
Raja G Umeedey Bhaar retweeted
ڈاکٹر #DrNawazShari کا پیچھا چھوڑ دیں. ذہنی مریض کا علاج کریں وہ پاکستان توڑنے کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے
🤖 Made with AI
Raja G Umeedey Bhaar retweeted
"لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ انسان میں غیرت پیدا کر دیتا ہے. ایک غیرتمند مزدور کا تذکرہ" وزیراعظم عمران خان
پہلے "ریاست" کی تعریف جاننا ضروری ہے.
ریاست کے اجزائے ترکیبی کیا ہیں.؟
سرزمین: ایک مخصوص علاقہ.
دوسرا اُس علاقے میں مقیم عوام: جو اُس جغرافیائی علاقے کے باشندے ہوتے ہیں.
تیسرا: وہ نظام، جو اُن کا متفقہ آئین یا دستور کہلاتا ہے. اُن جغرافیائی حدود میں مقیم باشندوں کے بنیادی حقوق، آزادی و خودمختاری، صحت، تعلیم، معاشی ترقی و استحکام، عوامی خدمت اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کیلئے مختلف ادارے اور شعبہ جات تشکیل دیئے جاتے ہیں. جنہیں چلانے کیلئے ماہرین کی مدد سے اصول، قواعد وضوابط، ذمہ داریوں کا تعین اور اُمور کی جُزئیات طے کرنے والی دستور ساز اسمبلی کے ارکان کو عوام منتخب کرتے ہیں. اُنہی عوامی نمائندوں کے بنائے ہوئے متفقہ آئینِ پاکستان کی حفاظت کرنے، اُس آئین کے تابع رہتے ہوئے اُسے نافذ کرنے کا افواج سمیت تمام ملازمین حَلف اٹھاتے ہیں.
دنیا میں عموماً مشہور دو نظام جمہوریت اور آمریت رائج ہیں. پاکستان میں گزشتہ 77 سالوں سے اُنہی دو نظاموں میں سے کسی ایک کو کھینچ تان کر مسلمان بنانے کی کوشش میں گزر گئے. جبکہ براہ راست "قرآن وسنت" میں غور کیا جائے تو جمہوری نظام اور آمریت دونوں ہی اسلامی نظام سے یکسر مختلف ہیں.
اگر ہم اسلام کا مغربی نظاموں کی بجائے کتاب وسنت کا جائزہ لیں تو ہمیں معلوم ہوگا کہ اسلام میں نہ تو فرد کی حاکمیت جائز ہے اور نہ ہی اکثریت کی بلکہ اللہ تعالٰی صرف اور صرف اپنی حاکمیت منواتا ہے. یہ بھی نہیں کہ اللہ تعالیٰ اوپر ایک حاکم اعلیٰ ہے اور اُس کے نیچے کئی انسان اَدنیٰ حاکم ہیں، بلکہ حاکمیت ہے ہی صرف اللہ رب العزت کی ہے.
ریاست کیا ہے اور اس کے وسائل کا اصل مالک کون ہے.؟
ریاست کے اجزائے ترکیبی سمجھ لینے اور زمین و آسمانوں کی ملکیت و حاکمیت جان لینے کے بعد سوال اٹھتا ہے کہ پاکستانی زمینوں اور قدرتی وسائل کا اصل مالک اور حقدار کون ہے.؟
اللہ تعالٰی کے احکامات کے مطابق نظام چلانے کیلئے وفاقی اور صوبائی نمائندوں کو عوام منتخب کرتے ہیں لہٰذا وہ تو صرف منتظمین ہیں، ریاستی وسائل کے مالک نہیں. جبکہ جرنیل عوام کے ملازم ہیں، لہٰذا سوال یہ اٹھتا ہے کہ ریاست کی زمینوں اور قدرتی وسائل کی ملکیت اُن کے پاس کہاں سے آ گئی ہے.؟ یہ ملکیت اُنہیں وراثت میں ملتی ہے یا جہیز میں.؟
آئینِ پاکستان میں اللہ تعالیٰ کی حاکمِیتِ اَعلیٰ تسلیم کی گئی اور ستورِ پاکستان میں اسلام کو ریاست کا دین مانا گیا ہے اور قرآن وسنت کے خلاف قانون سازی کی ممانعت کر دی گئی ہے.
وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا ۖ (المائدۃ:18) آسمانوں اور زمین اور اُن کے درمیان کی ہر چیز اللہ تعالٰی کی ملکیت ہے. !
وَلِلَّهِ خَزَائِنُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَلَٰكِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَا يَفْقَهُونَ(المنافقون:7) آسمانوں اور زمین کے کل خزانے اللہ تعالٰی کی ملکیت ہیں لیکن منافقین اس حقیقت کا فہم نہیں رکھتے. !
{ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَ لَکُمۡ مَّا فِی الۡاَرۡضِ جَمِیۡعًا.} وہی تو وہ(اللہ) ہے جس نے پیدا کیا ہے تم سب لوگوں کیلئے زمین کے تمام ذخیروں کو.(سورة البقرة:29)
He it is Who created for you all that is in the earth.(2:29)
چونکہ زمین و آسمانوں کے تمام تر خزانوں اور معدنیات کا مالک اللہ تعالٰی ہے. لہٰذا اُن قدرتی وسائل کی تقسیم (جوکہ اللہ نے تمام لوگوں کیلئے پیدا کئے ہیں) اللہ کی منشاء اور حکم کے مطابق کرنی "اُسی طرح فرض ہے جیسا کہ نماز اور روزے".
اگر سورةالبقرة کی آیت کے اِس ٹکڑے پر ہی عمل کر لیا جائے تو پاکستان سے ظلم، ظالمانہ نظام اور غربت کا خاتمہ ہو جائے گا. ان شاءاللہ
@ImranKhanPTI @Aleema_KhanPK























