
۔ My mission in life is not merely to survive,but to thrive. Belive in Allah #letsconnect4QAKSCCC
Joined January 2016
- Tweets9K
- Following632
- Followers900
- Likes19.4K
Ateeb Ul Hassan retweeted
بادباں کھلنے سے پہلے کا اشارہ دیکھنا
میں سمندر دیکھتی ہوں تم کنارہ دیکھنا
یوں بچھڑنا بھی بہت آساں نہ تھا اس سے مگر
جاتے جاتے اس کا وہ مڑ کر دوبارہ دیکھنا
کس شباہت کو لیے آیا ہے دروازے پہ چاند
اے شب ہجراں ذرا اپنا ستارہ دیکھنا
پروین شاکر
#متاعِ_دل
Ateeb Ul Hassan retweeted
غزل
کسی پری کو کسی جھیل پر اترنا تھا
کمال ہے کہ تری جھیل پر اترنا تھا
وہ میری آنکھوں میں اترا تو یاد آیا ہے
اسے تو خشک پڑی جھیل پر اترنا تھا
یہ ناؤ زندگی والی جہاں پہ ڈوب گئی
خوشی ہوئی کہ اسی جھیل پر اترنا تھا
#متاعِ_دل
#شاری
Ateeb Ul Hassan retweeted
Peshawar Zalmi Ball Tempered Franchise 🤫🤯🤯🤯
ندیم عمر صاحب نے کب یہ بیان دیا کوئی بتا سکتا ہے؟؟؟
سب لاہور قلندرز کو بال ٹیمپرنگ کا دوش دیتے رہے یہ کیا ہوگیا؟؟؟
پشاور زلمی کبھی اپنے کھلاڑیوں سے بدتمیزی کرتی کبھی زبردستی کا سلوک کبھی کچھ،،،، یہ کیاہورہا ہے؟
#PeshawarZalmi
Ateeb Ul Hassan retweeted
یا اللہ میری امی کی ہر پریشانی دور فرما
میری امی جان کو صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمایا اللّہ ہماری امی ہماری جان ہیں ان کے سوا ہمارا کوئی نہیں یا اللہ ان کے حصے کا ہر دکھ پریشانی میرے اوپر ڈال دے ان کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر سلامت رکھنا ۔آمین یارب العالمین
#متاعِ_دل
Ateeb Ul Hassan retweeted
• ۫ ꣑𝅥 𝒜𝓈𝓈𝒶𝓁𝒶𝓂-𝑜-𝒜𝓁𝒶𝒾𝓀𝓊𝓂 ꣑𝅥 ۫ •
نئی صبح کا ایک ہی رول ہے۔۔۔۔ !
اپنی انرجی وہاں انویسٹ کیجیے جہاں آپ کی قدر ہے، اور سکون وہاں رکھیے جہاں آپ خود ہیں۔ ✨🕊️
زنــدگــی بخــــــــــــــیر✨
سلامت رہیں
محمّدصَلَّی اللهُ عَلَیهِ وَاٰلِهٖ وَسَلِّم
#متاعِ_دل
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ!
نئے دن کا آغاز کسی دوڑ یا شکوے سے نہیں،
اپنے اندر کی صلاحیت پر دوبارہ یقین کرنے سے ہوتا ہے۔ ✨🌿
💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚
#متاعِ_دل
Ateeb Ul Hassan retweeted
تم وہ عطر جاں ہو
جِس کی جُستجو میں سرگرداں،
ہم نے اپنے نہاں خانۂِ دل میں
ایک دشتِ محبت آباد کر لیا۔
🤍🌷
انتخاب سخن:
#متاعِ_دل
#شاری
Ateeb Ul Hassan retweeted
اے عشـق اِدھر آ تُجھے عشـق سکھاٶں
دربارِ منّ میں بٹھا کر تُجھے بیعت کراٶں
تھک جاتے ہیں لوگ اکثر تیری عین پہ آکر
عین شین سے آگے تیرے' ق ' میں سماٶں
تُو جُھوم اُٹھے دیکھ کر دیوانگی میری
آ۔۔۔وجد کی حالت میں تُجھے رقص دکھاٶں
#متاعِ_دل
#شاری
🌸 السلام علیکم 🌸
آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام
اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔
آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔
آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے
@ChShanawar8
#متاعِ_دل
Ateeb Ul Hassan retweeted
تمام عمر اسی انتظار میں گزری
کوئی تو آئے جو کہے تم ہمارے ہو
#متاعِ_دل
Ateeb Ul Hassan retweeted
اس نے ہاتھ تھاما تو یوں لگا مجھ کو
کائنات کا حسن ملا وقت رک گیا۔
#متاعِ_دل
Ateeb Ul Hassan retweeted
اب اس سے کیا کہیں کہ ہمیں کیا ملا نہیں
ہم نے تو زندگی سے کبھی کچھ گلہ نہیں
#متاعِ_دل
Ateeb Ul Hassan retweeted
رات کا دامن ابھی بھی گیلا ہے
چاند کے پاؤں میں کانٹے ہیں
تم کہاں ہو، یہ گلی اب بھی وہی ہے
بس ہوا میں تمہاری آہٹ کم ہے
شاعر مشتاق صاحب
#متاعِ_دل
Ateeb Ul Hassan retweeted
چاند بھی نکلا ستارے بھی برابر نکلے
مجھ سے اچھے تو شب غم کے مقدر نکلے
#متاعِ_دل
Ateeb Ul Hassan retweeted
اپنے شجرے کی وہ تصدیق کرائے جا کر
جس کو زنجیر پہنتے ہوئے ڈر لگتا ہے
#متاع_دل
Ateeb Ul Hassan retweeted
کبھی خواہش نہ ہوئی انجمن آرائی کی
کوئی کرتا ہے حفاظت مری تنہائی کی
میں تو گُم اپنے نشے میں تھا مجھے کیا معلوم
کس نے منہ پھیر لیا کس نے پذیرائی کی
احمد مشتاق
#متاعِ_دل
Ateeb Ul Hassan retweeted
وہ نہیں آئے گا لیکن مُجھے دروازے پر
ایک مانُوس سی دَسْتَک کا گُماں رہتا ہے
ہم تِرے بعد سَنبھل سکتے ہیں شاید، لیکن!
آگ بُجھ جائے تو کچھ دیر دُھواں رہتا ہے
#متاعِ_دل
Ateeb Ul Hassan retweeted
آیا ہے ابر یاد کا بھٹکا ہوا اِدھر
تھوڑا سا دل کے دشت میں سایہ ہوا تو ہے
اب اور کیا خراج محبت کو دیں گے ہم
داؤ پہ اپنا آپ لگایا ہوا تو ہے
#متاعِ_دل
Ateeb Ul Hassan retweeted
کچھ رشتے لفظوں کے محتاج نہیں ہوتے
خاموش رہ کر بھی نبھائے جاتے ہیں
#متاعِ_دل
Ateeb Ul Hassan retweeted
دل چاہیے میرا تو یہ حاضر ہے لیجیے
پڑتے ہیں لاکھ کام بشر کو بشر کیساتھ
#متاعِ_دل





















