Pinned Tweet
Replying to @ImranARaja1 @ImranRiazKhan
ارشد شریف شھید کا آخری سلام۔
انوکھی چمک اسکے چہرے پہ تھی
مجھے کیا خبر تھی کہ مر جاے گا
مشتاق احمد 💔
#ارشد_شریف_شھید
Ronan retweeted
Dr Sahib at that moment must be thinking, the guy has lost the plot!🤣😂
2014 میں جب @MoeedNj صاحب نے عمران خان سے سوال کیا کہ آپ کو آمید ہے کہ یہ ساری پارٹی آپ کے خلاف اکٹھے ہو جائے گی ، جواب میں عمران خان نے جو کہا وہ آپ خود سنئیے۔۔۔۔show more
Ronan retweeted
جنرل سانپ کو دعا کا ڈھونگ مہنگا پڑ گیا!!
سنیں مولوی عمران ریاض کی دعا اور کہیں— آمین 🤲🏻
پیشہ ور قاتل ہو تم سپاہی نہیں ۔
قاتلوں ہماری جان کو مار کر یہ نفرت تا عمر امر کر لو گے تم ۔
Imran Khan must see a medical specialist “within days” to avoid irreversible heart damage, his doctor has warned.
Pakistan’s former prime minister, who has been in jail since August 2023, is suffering from “uncontrollable” blood pressure. Last Monday, he appealed to the country’s top judges in an open letter, claiming he “may not return alive” from jail without urgent medical attention
🔗 telegraph.co.uk/news/2026/11…
7
Ronan retweeted
Imran Khan must see a medical specialist “within days” to avoid irreversible heart damage, his doctor has warned.
Pakistan’s former prime minister, who has been in jail since August 2023, is suffering from “uncontrollable” blood pressure. Last Monday, he appealed to the country’s top judges in an open letter, claiming he “may not return alive” from jail without urgent medical attention
🔗 telegraph.co.uk/news/2026/11…
Ronan retweeted
اللہ الحق ہے — سچ کا خدا ہے!
27 مارچ اسلام آباد کے جلسہ میں وزیراعظم عمران خان 🇵🇰 نے جو ہاتھ میں کاغذ کا ایک ٹکڑا لہرایا تھا۔ وہ ایک حقیقت تھا اور رہے گا۔
سچ کا یہ تھپڑ مئی 2026 کو سب غداروں کے منہ پر زوردار طریقے سے ڈراپ سائیٹ نے مارا۔
اس حساب سے عمران خان کو جیل میں نہیں ہونا چاہئے اور پورا جعلی سسٹم ریورس کرنا ہو گا ۔
#KhanDemandsJusticeNotFavour
Ronan retweeted
اچھا وہ ایک اور PTI کے کارکن سے ویڈیو بیان جاری کرواکے PTI سے علیحدگی تو کروالی
چلو اب یہ 93000 پتلونیں واپس پہن کے دکھاؤ
Ronan retweeted
کرنل ریٹائرڈ سعد جن پر الزام ہے کہ انہوں نے 2024 کا الیکشن چرایا تھا ان کو فالج ہو گیا ہے زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں ان کے اہلخانہ نے دعاؤں کی اپیل کی ہے
2024 کے الیکشن میں کرنل ریٹائرڈ سعد اور ان کے دوسرے ساتھیوں پر مشتمل ایک یونٹ بنایا گیا تھا جو الیکشن کمیشن کے اندر نہیں بٹھایا گیا تھا الگ بلڈنگ میں بٹھایا گیا تھا انہوں نے وہاں سے بیٹھ کر پورے الیکشن کو چوری کیا تھا
شہباز گل
Ronan retweeted
ہر سال 26 نومبر جلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کیطرح یاد رکھا جائے گا جب عاصم لا کے تحت سیکیورٹی فورسز نے درجنوں پر امن اور نہتے پاکستانیوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا تھا۔
#گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
Ronan retweeted
آج ملک میں خوف اور جبر کی فضاء قائم کر دی گئی ہے تاکہ لوگ سچ بولنے سے ڈریں
قومیں خوف کے سائے میں ترقی نہیں کر سکتیں
مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح
Ronan retweeted
From bakeries to vests, Pakistan's army now has its eye on the mines | After making and selling everything from bakery items to vests, Pakistan's military establishment has found a new source of economic and political leverage, the country's mineral wealth. Military chief Field Marshal Asim Munir has courted US President Donald Trump. He has also promoted American investment in Pakistan's mining sector. Together with the military's growing involvement in mineral deals, this points to a strategy that goes beyond attracting foreign capital. Last month's imposition of governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa (KP), a province with considerable mineral resources, has added a contentious political dimension to this push.
📑 FULL STORY ➠ ow.ly/tYRf510882c
#Pakistan #World #Politics #Mining #Economy
پہلے وہ عمران خان کے لیے آئے، اور بلاول نے کچھ نہ کہا، کیونکہ وہ عمران خان نہیں تھے۔ پھر وہ ججوں کے لیے آئے، اور بلاول نے کچھ نہ کہا، کیونکہ انصاف اس کی ترجیح نہیں تھا۔
پھر وہ صحافیوں کے لیے آئے، اور بلاول نے کچھ نہ کہا، کیونکہ سچ اس کے لیے ناقابلِ قبول تھا۔ پھر وہ آئین کے لیے آئے، اور بلاول نے کچھ نہ کہا، کیونکہ اقتدار اس کے لیے اصولوں سے زیادہ قیمتی تھا۔
پھر وہ جمہوریت کے لیے آئے، اور بلاول نے تالیاں بجائیں، کیونکہ اسے اقتدار کی میز پر ایک نشست دینے کا وعدہ کیا گیا تھا۔
اور آخرکار وہ اس کے حلقۂ انتخاب کے لیے آئے، تو بلاول نے احتجاج میں آواز بلند کی۔ لیکن اس وقت تک کوئی جج باقی نہیں بچا تھا جو اس کی فریاد سنتا، کوئی آزاد صحافت باقی نہیں بچی تھی جو اس کے حق میں آواز اٹھاتی، کوئی آئین باقی نہیں بچا تھا جو اس کا تحفظ کرتا، اور کوئی جمہوریت باقی نہیں بچی تھی جو اس کا دفاع کرتی۔ سارہ تاثیر
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@sarataseer
Ronan retweeted
انیق ناجی کا زندگی کا پچھتاوا 🔥🔥
@aniqnaji
خان صاحب 98 میں ہمارے گھر تشریف لائے والد صاحب سے ملاقات کے لیے اور ایک موقع پر مجھ سے مخاطب ہوئے اور کہا یہ تحریک انصاف میں نے تم جیسے نوجوانوں کے لیے بنائی ہے آپ کو میرا ساتھ دینا چاہیے میرے ذہن میں 17 مارچ 1993 والی تقریر تھی نوازشریف کی کہ "میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا" اور خان صاحب کو بتایا کہ نوازشریف تو اتنا بہادر ہے۔ خان صاحب نے فرمایا یہ تقریر بھی آپکے والد صاحب نے ہی لکھ کر فی تھی آپ پوچھ لو سامنے ہی بیٹھے ہیں میں بات ٹال گیا۔۔ "خان صاحب نے فرمایا "انیق آج تم کو اس بات کی سمجھ نہیں ارہی لیکن ایک وقت آئے گا تم کو پتہ چلے گا کہ یہ آدمی کتنا بڑا فراڈ ہے پھر تم میری طرف آو گے مجھے یہ بات سمجھنے میں 29 سال لگ گئے اور اپنی زندگی کے قیمتی 29 سال فراڈ شخص کو لیڈر سمجھتا رہا آج بالآخر عمران خان کی طرف چلا گیا ہوں
اگر آپ لوگ آج عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں اور آپ کے وہ خیالات ہیں جو میرے اب ہیں تو آپکو مبارک ہو آپ لوگوں کو 29 سال ضائع نہی کرنے پڑے میری طرح۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
😂
"میں ان کی وائٹ کروزر میں بیٹھا ہوا تھا، میں پچھلی سیٹ پر بیٹھا ہوا تھا، میڈم آگے والی سیٹ پر بیٹھی ہوئی تھیں۔ میں اس طرح کی باتیں کر رہا تھا کہ پارٹی آپ کی خالی ہاتھ ہے، لوگ آپ کے ساتھ نہیں ہیں۔ میڈم کو یہ سن کر غصہ آیا اور انہوں نے پیچھے مڑ کر میری طرف دیکھا اور کہا کہ دیکھیں، چیف کے ساتھ میرا ڈائریکٹ رابطہ ہے اور میں ان کو ڈائریکٹ رپورٹ دیتی ہوں۔ میڈم سے پوچھنے کا وقت ہے کہ آپ اب بھی ڈائریکٹ رابطے میں ہیں یا آواز آتی ہے کہ آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری لائن پر مصروف ہے؟"۔ انیق ناجی
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
6

























