پاکستان🤔🤔 retweeted
یہ فلسطین نہیں پاکستان ہے جہاں 26 نومبر، 2024 کو رینجرز کلاشنکوف، ایس ایم جیز اور سنائپر رائفلز سے 3 دن سے فسطائیت کا مقابلہ کرتے تھکن سے چور بھوکے پیاسے تحریکِ انصاف کے نہتے کارکنان کے سروں اور سینوں پر اپنے نشانے چیک کرتی رہی۔
#IslamabadMassacre
پاکستان🤔🤔 retweeted
شرم ان کو مگر نہیں آتی۔۔۔
چیف الیکشن کمشنر پاکستانی تاریخ کے بڑے غداروں میں سے ایک ہے
کم از دس بار سزائے موت تو بنتی ہے
اور اسکے سرپرست بھی بدترین غدار اور غلیظ ترین کردار ہیں۔۔۔!!!
پاکستان🤔🤔 retweeted
ان لوگوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی اسی لئے وہ خاموش ہو گیا۔ یہ لوگ کرپٹ اور مجرم ہیں
قاسم خان کی گفتگو 🔥
پاکستان🤔🤔 retweeted
اگر زرداریوں کا انقلاب جاگا تو عمران خان کو سرینڈر کے مشورے دینے والے 3 صحافی آپکو جمہوری ترانے سناتے نظر آئیں گے۔ ایک تو ہمارے وڑائچ صاحب ہیں۔
پاکستان🤔🤔 retweeted
مولانا فضل الرحمن کچھ ہی دیر میں علامہ راجا ناصر عباس کی رہائش گاہ پر جائیں گے ، جہاں محمود خان اچکزئی صاحب ، بیرسٹر گوہر صاحب اور دیگر قائدین بھی موجود ہوں گے
پاکستان🤔🤔 retweeted
عمران خان سے ہماری ملاقات 3 گھنٹے 10 منٹ کی تھی عمران خان نے 1 گھنٹہ 10 منٹ جیل میں ہونے والے سلوک اور اپنی حالت کے بارے میں بتایا بیرسٹر سلمان صفدر
پاکستان🤔🤔 retweeted
صدیق جان کا انکشاف 🚨🚨
صوبہ بنے یا نہ بنے دونوں صورتوں میں ان کو گھر جانا پڑے گا اگر صوبے بنتے ہیں تو ن لیگ صرف لاہور تک محدود رہ جائے گی سندھ میں پیپلز پارٹی ایک ڈویژن تک محدود رہ جائے گی ۔ اگر صوبے نہیں بنتے تو ایسٹبلشمنٹ ان دونوں کو چھوڑنے والے نہیں ۔۔۔
پاکستان🤔🤔 retweeted
پہلے اگلے بیڈروم میں کیمرے لگاتے تھے اب وہ اپنے بیڈروم میں بیٹھے بیٹھے AI بنوا دیتے ہیں" طارق متین
🔥🔥
پاکستان🤔🤔 retweeted
قید کے ساٹھ دن۔ اہلِ خانہ اور قانونی مشیر تک رسائی کے بغیر ساٹھ دن۔
میری والدہ علیمہ خان کو بیس ستمبر کو اغوا کیے جانے کے بعد سے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں رکھا گیا ہے۔ ان کی ساٹھ روزہ توسیع شدہ ایم پی او (امن عامہ کو خطرہ) نظر بندی کی مدت آج اٹھارہ نومبر کو ختم ہو رہی ہے۔
ڈپٹی کمشنر لاہور کے دفتر میں بار بار درخواستیں دینے کے باوجود ہمارے خاندان کو ان سے ملنے نہیں دیا گیا۔ آج لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں فوری طور پر خاندانی ملاقات اور نظر بندی کی مدت ختم ہونے پر ان کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
گزشتہ ساٹھ دنوں کے دوران میں نے اپنی والدہ اور خالاؤں کے مقدمات کے سلسلے میں لاہور ہائی کورٹ میں ہونے والی تقریباً ہر سماعت میں شرکت کی ہے۔ شکر ہے کہ بالآخر ہوش کے ناخن لیے گئے اور میری خالاؤں کو رہا کر دیا گیا۔
بالکل اسی طرح جیسے میرے ماموں عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے، میں دیکھ رہا ہوں کہ میری والدہ کو سلاخوں کے پیچھے رکھنے کے لیے عدالتی اور قانونی رکاوٹوں کا ایک ایسا جان بوجھ کر جال بنایا گیا ہے جو انہیں باہر نہ آنے دے۔
اب جب کہ ان کی نظر بندی کی مدت ختم ہو رہی ہے، تشویشناک اطلاعات آ رہی ہیں کہ ان کے ایم پی او میں ایک بار پھر توسیع کی جا سکتی ہے، یا پھر نومبر 2024 کے احتجاج سے جڑے ہوئے ایک اور من گھڑت انسدادِ دہشت گردی کے مقدمے میں انہیں کئی سال قید کی سزا دلوائی جا سکتی ہے۔
صرف اپنے بھائی کا ساتھ دینے کی وجہ سے میری والدہ کو کتنی بار ان کی آزادی سے محروم کیا جائے گا؟ ہمارے خاندان کو ان سے ملنے کے بنیادی حق سے بھی کب تک محروم رکھا جائے گا؟
ان کی نظر بندی کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ اب مزید کوئی من مانی توسیع، کوئی قانونی چال بازی اور ان کے بنیادی حقوق کی مزید پامالی نہیں ہونی چاہیے۔
میری والدہ علیمہ خان کو رہا کیا جائے۔
شیر شاہ خان
@KhanShershah
#FreeImranKhanAndFamily #ImranKhansLifeIsAtRisk #ShiftKhanToHospitalNow
پاکستان🤔🤔 retweeted
اصل میں ان یتیم یہو بارہ جماعت پاس پھدو دماغوں کے پاس بیانیے کے نام پر ہیں ہی یہ اے آئی ویڈیوز ، خوفناک نتائج اور پٹے ہوئے تبصرہ پاڑ۔ بیچارے بس ان کی مدد سے اتنی ہی اور ایسی ہی یئیں یئیں کرسکتے۔
پاکستان🤔🤔 retweeted
عمران خان کے خط کو بھول گئے کیا؟ اگر نہیں تو آج رات 8 بجے ہمارے ساتھ مل کر کمپین چلائیں اور ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں
تیار ہو آج رات 8 بجے 🧐
پاکستان🤔🤔 retweeted
عمران خان کو خط لکھنے پر مجبور کیا گیا ہے،
اسد عمر کہتے ہیں کہ عمران خان خط لکھنے پر اس لیے مجبور ہوئے ہیں، کیونکہ اس وقت بشری بی بی سخت بیمار ہیں، عمران خان نے بشری بی بی کی طبعیت ناساز کی وجہ سے خط لکھا ہے کہ بشری بی بی کو علاج کے لیے ہسپتال شفٹ کیا جائے۔
پاکستان🤔🤔 retweeted
مجھے خطرہ ہے! ایک وقت آے گا کہ لوگ گرفتاری دینا بند کر دیں گے! اسوقت سے ڈریں! جرنیلوں کو سمجھ نہیںُ آرہا کہ چیزوں کو کہاں لے کر جا رہے ہیں!
پولیس نے پی ٹی آئی رہنما تیمورسلیم جھگڑا،کامران بنگش،عرفان سلیم کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کر لیا،تینوں پی ٹی آئی رہنماؤں کو پشاور ہائیکورٹ کے مرکزی گیٹ سےحراست میں لیاگیا۔
پی ٹی آئی کے لیے جنگل کا قانون لاگو ہے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف اس وقت آئین و قانون معطل ہے ، انسداد دہشتگردی عدالت نے ضمانتیں منسوخ کیں تو پولیس پہلے ریڈیو پاکستان کیس میں گرفتار کرنے آئی جس سے ہائی کورٹ نے روکا تو تھری ایم پی او کا آرڈر جاری ہوگیا کیونکہ ہر حال میں گرفتار کرنا تھا گرفتار کرلیا۔
پاکستان🤔🤔 retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
پاکستان🤔🤔 retweeted
عمران خان کےخلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بندہونی چاہئیں ترکی کی ینی پارٹی کےرکن پارلیمنٹ بلال بیلیجی!کا مطالبہ🚨





















