Pinned Tweet
نال سلوک دے بول وے ماہی اسی
ہاں پردیسی پکھی
تیں محبوب دے درشن کارن اسی
بیٹھے اوڈیکاں رکھی
جب تک ساقوں نظر نہ آویں ساڈی
تھک تھک جاون اکھیں
غلام فریدا او نیوں مڑ دے جناں
لزلت عشق دی چکھی
Rustam Ali retweeted
تیری نظر کے صدقے
جو ہم پہ ٹھہری دیر تلک
ہم پابند ہیں ان کے
جھُکی نظر سے بھی ہم
تیری نظر کے صدقے
#قومی_زبان
Rustam Ali retweeted
My dear leader, Imran Khan!
To a man whose courage, dignity, strength and unwavering principles have inspired millions.
Your resilience continues to give hope to us who believe in justice, freedom and a better Pakistan.
May Allah protect you, grant you strength, and bless you with better days ahead soon
in sha'Allah aameen 🤲🥹❤️
Khan sb i know apke mere Pakistanio have let you down miserably and I'm sorry 😪💔
#ImranKhan
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#ShiftKhanToHospitalNow
#FreeImranKhan
𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐊𝐇𝐀𝐍
🤖 Made with AI
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحات بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 160
ترجمہ:
مگر وہ لوگ جو توبہ کرلیں، اپنی اصلاح کرلیں اور (جو حق چھپایا تھا اسے) کھول کر بیان کردیں، تو میں ان کی توبہ قبول فرما لیتا ہوں، اور میں بڑا توبہ قبول کرنے والا، نہایت رحم فرمانے والا ہوں۔
سورہ البقرہ
آیت 160
تشریح:
اس آیت مبارکہ میں اللہ تعالیٰ نے گزشتہ آیت میں حق چھپانے والوں کے لیے بیان کردہ وعید کے بعد توبہ اور مغفرت کا دروازہ کھول دیا ہے۔
تفسیر ابن کثیر کے مطابق وہ لوگ جو اپنے سابقہ طرزِ عمل سے باز آجائیں، سچے دل سے توبہ کریں، اپنے اعمال اور حالات کی اصلاح کریں اور جو حق پہلے چھپاتے رہے تھے اسے لوگوں کے سامنے واضح طور پر بیان کردیں، اللہ تعالیٰ ان کی توبہ قبول فرماتا ہے۔
اس سے معلوم ہوتا ہے کہ حق چھپانے والے کے لیے صرف زبانی توبہ کافی نہیں، بلکہ اسے اپنی سابقہ غلطی کی اصلاح بھی کرنی چاہیے اور چھپائی ہوئی حق بات کو ظاہر کرنا چاہیے۔
امام ابن کثیر رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اس آیت سے یہ بات بھی معلوم ہوتی ہے کہ جو شخص کفر یا بدعت کی طرف لوگوں کو دعوت دیتا رہا ہو، اگر وہ اللہ تعالیٰ کے حضور سچی توبہ کرکے رجوع کرلے تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ بھی قبول فرماتا ہے۔
اللہ تعالیٰ نے آیت کے آخر میں اپنی دو صفات بیان فرمائیں:
التَّوَّابُ الرَّحِيمُ
یعنی اللہ تعالیٰ بار بار توبہ قبول فرمانے والا اور اپنے بندوں پر نہایت رحم فرمانے والا ہے۔
اس آیت مبارکہ سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ انسان سے کتنی ہی بڑی غلطی کیوں نہ ہوجائے، اسے اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ سچی توبہ، اعمال کی اصلاح اور حق بات کو واضح کرنا اللہ تعالیٰ کی مغفرت حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔
حوالہ: تفسیر ابن کثیر، سورۃ البقرہ، آیت 160۔
Rustam Ali retweeted
جاگ جاؤ پاکستانیوں پاکستان کی خاطر اپنی آنے والی نسلوں کی خاطر.....
==============
Common Sense Uncommon Success
Rustam Ali retweeted
🚨مبینہ طور پر ایران نے رات امریکہ پر حملہ کر دیا ہے۔ شہریوں میں ہلچل مچی ہوئی ہیں۔
@grok فوری تصدیق کرو کہ یہ خبر درست ہے
@Tengri0653
Rustam Ali retweeted
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
اطلاعات کے مطابق ایران نے سمندر کے پار اسرائیلی علاقے میں واقع ایک جوہری تنصیب کو نشانہ بنایا ہے! 🇮🇷🇮🇱
@grok کیا یہ خبر درست ہے؟
#Iran #Israel #BreakingNews
Rustam Ali retweeted
ایرانی جزیروں قشم کش وغیرہ میں امریکی حملوں نے تباہی مچا دی
یہ حملے مصدقہ ہیں جن دونوں طرف سے تصدیق ہو چکی ہے
Rustam Ali retweeted
میں ایک دوست کے طور پر، ایک استاد کے طور پر، اور ایک رہنما کے طور پر عمران خان کو یاد کرتا ہوں
وسیم اکرم
Rustam Ali retweeted
یہ وہ غلیظ لوٹے جو سندھ ہاؤس میں جمع کیے گئے تھے
آج ان کا نام نشاں تک باقی نہیں
بالکل یہی حال فارم 47 کے گھوں کا بھی ہوگا..
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات
#سرمایہ_زیست
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی مومن ایسا نہیں کہ میں خود اس کے نفس سے بھی زیادہ اس سے اور آخرت میں تعلق نہ رکھتا ہوں،
1
@RR_741
Rustam Ali retweeted
شہزاد اکبر کا کہنا ہے 🚨
بلاول بھٹو صاحب کی باڈی لینگویج اور سب چیزیں جو آپ دیکھ رہے ہیں اس سے ایک چیز تو بڑی واضح ہے کہ بلاول زرداری صاحب جسے کہتے ہیں
He is throwing Punches way above his wate
بلاول صاحب اپنے قد کاٹھ اور اس وقت کی سیاسی حیثیت سے بڑی باتیں بھی کر رہے ہیں
بلاول بھٹو زرداری کی ان باتوں کے اندر اس میں دوسری کوئی رائے نہیں ہے کہ یہاں پہ بھی سیلف انٹرسٹ ہے۔
Rustam Ali retweeted
بریکنگ نیوز
ابھی کچھ ہی لمحات پہلےجنگ چھڑ چکی ہےامریکہ نے طاقتور F-15 لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں اور فضائی بمباری شروع کر دی ہے جسے جدید تاریخ کی سب سے بڑی بمباریوں میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔ اس خبر نے پوری دنیا میں ہلچل مچا دی ہے تقریباً 1500 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرنے والے ان لڑاکا طیاروں نے ایرانی فرنٹ لائن پوزیشنوں پر شدید حملہ کر دیا ہےاطلاعات کے مطابق ایران کو جدید جنگ میں استعمال ہونے والے انتہائی خطرناک میزائلوں کا نشانہ بنایا گیا ہے
























