Social Media Talk Show (@SMTDigital1) header
Social Media Talk Show (@SMTDigital1) profile picture

Truth matters. Facts come first. Digital News Network

Joined February 2023
Photo by Social Media Talk Show (@SMTDigital1)Photo by Social Media Talk Show (@SMTDigital1)Photo by Social Media Talk Show (@SMTDigital1)Photo by Social Media Talk Show (@SMTDigital1)Photo by Social Media Talk Show (@SMTDigital1)Photo by Social Media Talk Show (@SMTDigital1)Photo by Social Media Talk Show (@SMTDigital1)Photo by Social Media Talk Show (@SMTDigital1)Photo by Social Media Talk Show (@SMTDigital1)Photo by Social Media Talk Show (@SMTDigital1)
مریم نواز نے ہر ڈویژنل ہیڈ کوآرٹر میں کینسر ہسپتال کا اعلان کیا ہے۔مریم نواز کا کہنا تھا انہوں نے پنجاب میں بلاتفریق اقدامات کیے اور میرٹ کو پروموٹ کیا ہے۔ دس کروڑ لوگوں نے سرکاری ہسپتالوں سے مفت علاج کرایا ہے۔ وزیر صحت گواہی دیں کہ آج تک کسی کو ڈاکٹر لگانے کی سفارش تک نہیں کی۔ پرویز سندھیلہ @chsandhilaa
48
ملائیشیا میں پام آئل اور ربڑ کے درختوں کے کچھ نہیں انہوں نے درختوں اور جنگلوں کو ہی اپنی معیشت بنا لیا ہے۔ دنیا میں پام آئل کا بڑا ایکسپورٹر ملائیشیا ہے۔ پاکستان کو بھی چاہیے اپنے ایگری کلچر ڈیری فارم اور لائیو سٹاک کو معیشت کا اہم حصہ بنائے جیسے حال میں ہی ملائیشیا کے ساتھ پاکستان کا معاہدہ ہوا ہے کہ پاکستان سے حلال گوشت ملائیشیا میں ایکسپورٹ گا۔ پرویز سندھیلہ @chsandhilaa
56
دکھ بھری بات ہے کہ حکمران کیا کر سکتا ہے حکمران اربوں لگا کر ہسپتالوں کو بنا رہا ہے کینسر ہسپتال ہزار بیڈ والا بنا دیا مگر لوگ تو وہی ہیں اور ان کا رویہ انتہائی خراب ہے حکومت کام کر رہی ہے مریم نواز ہسپتالوں کی حالت بہتر کر رہی ہیں مگر وہاں موجود سٹاف کی تربیت ہونے والی ہے۔لیکن مریم نواز اس معاملے پر بھی بھرپور ایکشن لے رہی ہیں۔ ایک دوست کی کال آئی کہ 13 سال کا بچہ ہے اس کو مسائل ہیں خواجہ سلمان رفیق کے سٹاف فرخ صاحب سے کہا تو انہوں نے جناح ہسپتال ریفر کیا، لیکن وہاں سٹاف لیول کی ایک خاتون اور شخص نے بدتمیزی کی۔ بچہ سٹاف کے سامنے خون کی الٹی کر رہا تھا مگر وہ کہہ رہے تھے جائیں فری ٹیسٹ ہو گئے ہیں۔ٹویٹ کیا تو مریم نواز نے پھر ایکشن لیا۔ خواجہ سلمان رفیق رات ایک بجے تک بچے کی فیملی سے رابطے میں رہے معذرت کی اور انکوائری کمیٹی بنا کر اُن لوگوں کو کٹہرے میں لائے۔ مریم نواز جو کہتی ہیں وہ کر کے دکھاتی ہیں۔پرویز سندھیلہ @chsandhilaa
1
3
153
چین کے خلائی مشن میں خلا باز صرف ستاروں سے ہی لطف اندوز نہیں ہونگے بلکہ پاکستانی خلا باز ذیشان علی کیلیے سو سے زائد دیسی حلال کھانے بھی دیئے گئے ہیں جس میں پائے نہاری وغیرہ شامل ہیں۔ ذیشان علی اب خلا میں بھی دیشی کھانے کھائیں گے۔ ذیشان علی پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں۔ پرویز سندھیلہ @chsandhilaa
675
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت این سی سی آئی اے کی تنظیم نو کیلیے اجلاس ہوا ہے اور اس حوالے سے سائبر پولیس بنانے کی تجویز بھی آئی ہے اس پر وزیر اعظم نے محسن نقوی اعظم نذیر تارڑ وغیرہ پر مشتمل کمیٹی بھی بنا دی ہے۔ یہ ضروری کام ہے کیونکہ یہ اہم ادارہ ہے۔ پرویز سندھیلہ @chsandhilaa
59
عمران خان سے مسلسل ملاقاتوں کے بعد بھی ان کے وکلاء کو معلوم ہے کہ اپیل ہر سزا تو کنفرم ہی ہے اب انہوں نے عدالت میں لائیو سٹریمنگ کا کہا ہے کیونکہ یہ اُس سے پروپیگنڈا کرنا چاہتے ہیں۔ پرویز سندھیلہ @chsandhilaa
62
مریم نواز نے پنڈی میں 1 ارب 16 کروڑ کے تزین و آرائش کے منصوبوں کا افتتاح کیا ہے۔الیکٹرک بس سروس کا بھی افتتاح ہوا ہے۔ طُلبہ مریم نواز کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے۔ آپ نے کبھی سنا ہے کہ صبح ایک بچی حکمران سے کچھ فرمائش کرے رات کو اس کے گھر وہ چیز پہنچ جائے، ایسا ہی ہوا ہے ایک سپیشل چائلڈ وہاں موجود تھیں۔جنہوں نے کہا ان کو تین پہیوں والی سکوٹی چاہیے اور شام کو اس بچی کے گھر مریم نواز نے وہ سکوٹی پہنچا دی۔ یہ ہے وہ مریم نواز جو اپنے بچوں کی طرح طُلبہ کا خیال رکھتی ہیں۔پرویز سندھیلہ @chsandhilaa
2
2
160
رانا ثناء اللہ ایک محترم سیاسی ورکر ہے اور ایک سیاسی ورکر ایک سیاسی رہنما سے کجا محترم ہوتا ہے۔ خواجہ آصف نے رانا ثناء سے متعلق کیا خوبصورت ٹویٹ کیا ہے دل خوش کر دیا ہے۔ وقت کے دو فرعونوں سے ٹکرائے مشرف اور عمران خان دور میں ان پر ظلم کے پہاڑ ٹوٹے مگر وہ اسے روک نہیں سکے۔ @chsandhilaa @RanaSanaullahPK @KhawajaMAsif
1
2
164
راناثناءاللہ ایک وضع دار شخصیت ہیں،وہ نپی تُلی گفتگو کرتے ہیں،میری خواہش ہے کہ محسن نقوی صاحب اُن کیساتھ ملکر کام کریں،موجودہ نظام کو مضبوط بنانے میں دونوں شاندار اِن پُٹ دے سکتے ہیں،پرویز سندھیلہ @chsandhilaa
51
محمد مالک نامی صحافی نے دعویٰ کیا کہ مریم نواز وزیر اعظم بن جائیں گی پارٹی صدر بننا چاہتی ہیں شہباز شریف استعفی دے دیں گے۔اس سے بیہودہ بات کوئی نہیں ہو سکتی۔ محمد مالک اکثر ایسی بیہودہ باتیں کرتے رہتے ہیں اور اکثر ان کی خبریں بیہودہ ثابت ہوتی ہیں۔ پرویز سندھیلہ @chsandhilaa
1
3
139
رانا ثناء اللہ نے واضح کہا کہ وزیر اعظم نے ان کو محسن نقوی کیخلاف بات کرنے سے منع کر دیا ہے۔رانا ثناء اللہ نے وزیر اعظم کو بتایا کہ انہوں نے محسن نقوی کیخلاف کوئی ذاتی بات نہیں کی تھی۔کوئی لڑائی جھگڑا نہیں ہے۔ نئے صوبے ریفرنڈم سے نہیں آئین سے بنیں گے۔یہ اب بریکنگ نیوز ہے۔ رانا ثناء اللہ نے تو محسن نقوی کو کہا کہ آپ میرے چہرے کے بارے میں کیا بتائیں گے ہم نے تو مشرف دور میں بھی عوام کو اپنا وہ چہرہ دکھایا جب ظلم ہوا تھا اور چہرہ دکھانے کے قابل نہیں تھا۔ پرویز سندھیلہ @chsandhilaa
891
پہلا پاکستانی خلا باز خلائی مشن پر جا چکا ہے پاک چین دوستی کہکشاؤں تک جا پہنچی ہے۔پاکستانی خلا باز ذیشان علی چینی خلابازوں کے ساتھ خلائی مشن پر گیا ہے۔ یہ پاکستان کے لیے بہت بڑا لمحہ ہے۔ذیشان علی پہلے غیر ملکی خلا باز ہیں۔ ذیشان علی نے جاتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں انہوں نے مجھے کہا تھا خلائی مشن پر ذیشان علی نہیں پاکستان جا رہا ہے۔پرویز سندھیلہ @chsandhilaa
1
82
بیرسٹر سیف کی کوئی پارٹی حیثیت نہیں ہے خان صاحب کا سہیل آفریدی کو پہلا حکم یہ تھا کہ اس شخص کو فارغ کرو یہ بے وقعت اور غیر متعلقہ شخص ہیں جن کا نہ پارٹی میں کوئی مقام ہے نہ پارٹی ووٹرز میں۔ سلمان اکرم راجہ
88
میں ڈاکٹر نہیں ہوں، میں نے میڈیسن چھوڑ کے انگلش لٹریچر میں ماسٹرز کیا، میری تعلیم ابھی مکمل نہیں ہوئی تھی کیونکہ شادی کم عمری میں ہو گئی، میں نے ہمت نہیں ہاری، اپنی گریجویشن کی، انگلش لٹریچر میں ماسٹرز کیا، ذاتی کامیابی کوئی چیز ہوتی ہے، دیکھیں آج میں کہاں کھڑی ہوں، مریم نواز
79
مریم نواز جہلم گئیں منڈی گئیں جہاں جاتی ہیں شور مچ جاتا ہے عوام ہوتی ہے۔ چن صاحب تو کہتے ہیں کہ منڈی میں انہوں نے بہت کام کیا ہے۔ چن صاحب کا پروگرام گیا ہے وڑ، چن صاحب کی سیاست ختم ہو گئی ہے کبھی منڈی تو کبھی سرگودھا چلے جاتے ہیں میں نے سنا ہے اس بار پنڈ دادن خان جائیں گے۔
1
1
7,137
معرکہ حق کے بعد جو پاکستان کا نام روشن ہوا وہ اس سے پہلے تاریخ میں کبھی نہیں ہوا تھا چاہے وہ 1965 ہو یا کوئی اور دور، ہم نے چار گھنٹے میں ایسا انڈیا کو جواب دیا کہ وہ منہ دکھانے کے قابل نہیں ہیں کہ ہم دوبارہ لڑ سکتے ہیں۔
77
پاکستان کیلیے سب سے بڑی فخر کی بات یہ ہے کہ پاکستان کو خانہ کعبہ کی حفاظت کی ذمہ داری ملی ہے۔ پاکستان کے علاوہ دنیا میں پچاس سے زائد مسلم ممالک ہیں مگر یہ فخر والی بات اور خوش قسمتی صرف پاکستان کو حاصل ہوئی ہے۔
461
ڈی جی آئی ایس پی آر نے معرکہ حق کے وقت کہا تھا کہ جب ہم جواب دیں گے تو دنیا بتائے گی اور ایسا ہی ہوا جب پاکستان نے جواب دیا تو انڈین پنجاب کے بھائیوں نے ہمیں فون کر کر کے کہا کہ آپ کی آرمی کمال ہے بہترین جواب دیا ہے اور ہمیں مبارکباد دی۔
73
پاکستان نے جب بھارت کو جواب دیا تو ٹرمپ کی کالیں آہیں کہ بیٹھ کر بات کریں پلیز جنگ بند کریں۔ معرکہ حق کے بعد اقوام متحدہ میں وزیر اعظم شہباز شریف کی تقریر میں جتنا رش تھا وہ نا ان سے پہلے کسی تقریر میں تھا نا بعد میں کسی لیڈر کی تقریر میں ہوا۔ پرویز سندھیلہ @chsandhilaa
4
5
202
بنیان المرصوص میں جب پاکستان نے بھارت کو 6/0 سے شکست دی تو ملائیشیا نیپال بنگلہ دیش کے لوگوں نے فون کر کے ہمیں مبارکباد دی کہ پاکستان نے بھارت کو ٹھیک پھینٹی لگائی ہے۔
82