Social Media Talk Show (@SMTDigital1) header
Social Media Talk Show (@SMTDigital1) profile picture

Truth matters. Facts come first. Digital News Network

Joined February 2023
Photo by Social Media Talk Show (@SMTDigital1)Photo by Social Media Talk Show (@SMTDigital1)Photo by Social Media Talk Show (@SMTDigital1)Photo by Social Media Talk Show (@SMTDigital1)Photo by Social Media Talk Show (@SMTDigital1)Photo by Social Media Talk Show (@SMTDigital1)Photo by Social Media Talk Show (@SMTDigital1)Photo by Social Media Talk Show (@SMTDigital1)Photo by Social Media Talk Show (@SMTDigital1)Photo by Social Media Talk Show (@SMTDigital1)
Social Media Talk Show retweeted
نواز شریف کا خواب تھا اور مریم نواز کا وژن ہے کہ اب لاہور انار کلی بازار سے لوہاری تک پیڈسڑین زون بنے گا۔ خوبصورتی ایسی ہو گی کہ 1975 کا پرانا دور یاد آ جائے گا۔ راشد نصر اللہ @RashidNasrulah
1
1
82
Social Media Talk Show retweeted
پنجاب میں بھی کشمیر انتخابات کے اگلے مرحلے میں 10 سیٹیں اور مظفر آباد میں بھی 7 سیٹیں ن لیگ حاصل کرے گی۔پونچھ میں بھی 5 سے 7 سیٹیں ہم جیتیں گے۔ پرویز سندھیلہ @chsandhilaa
1
1
1
3,281
Social Media Talk Show retweeted
سندھ میں پیپلز پارٹی کی 17 سال کی حکومت کے بعد لوگ رو رہے ہیں۔ جیسے محمد بن قاسم کو سندھ والوں نے پُکارا تھا اب وہ ویسے مریم نواز کو پُکار رہے ہیں۔ پرویز سندھیلہ @chsandhilaa
1
1
702
Social Media Talk Show retweeted
پیپلز پارٹی اگر جیت جائے تو جمہوریت ہے ہار جائے تو دھاندلی ہوئی ہے۔ کشمیر میں حکومت ان کی ہے مشینری پٹواری عملہ ان کا ہے تو دھاندلی ن لیگ نے کیسے کی ہے؟ پرویز سندھیلہ @chsandhilaa
1
1
1,009
Social Media Talk Show retweeted
حسن مرتضیٰ کہتا ہے کہ کشمیر والے سندھ میں علاج کرانے جاتے ہیں، تو بھئی پیپلز پارٹی کی حکومت تھی کشمیر میں آپ کشمیر میں ایسا ہسپتال بنا لیتے تو ان کو سندھ نا جانا پڑتا۔ پرویز سندھیلہ @chsandhilaa
1
1
1,088
Social Media Talk Show retweeted
🎶🎶🎶 پاکستان 🇵🇰 چین 🇹🇷 دوستی کی کوئی مثال نہیں پائی جاتی!!! آج چائنہ کا ایک گانا سنا جس میں چائنہ نے پاکستان کے ساتھ ہر مشکل میں ساتھ نبھانے کا عزم کیا ۔ آپ کو گانا پسند آئے تو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔ انڈین جلتے رہیں گے 🔥🔥🔥🔥
105
384
84
736
39,280
Social Media Talk Show retweeted
یہ ہوتے ہیں دہشتگردی کے براہ راست ثبوت! ڈی جی آئی ایس پی آر نے پاکستان میں دہشتگرد حملے کرنے والوں کے بھارت سے براہ راست پیسے لینے کے تمام تر ثبوت سامنے رکھ دئے! #SOONISTHEREDPILL #debata #เติมสวาย
1
83
Social Media Talk Show retweeted
اختر مینگل کا لانگ مارچ: دوہرے معیارات اورمفاد پر مبنی سیاست ماہ رمضان سے لیکر عید کے مقدس ایام تک سردار اختر مینگل اپنی سیاست چمکانے کی خاطر ہزاروں افراد کی جان خطرے میں ڈال کر بیٹھے ہیں۔ 1/2
1
1
36
Social Media Talk Show retweeted
Dear All, This Petition · Endorsement of Imran Khan as Oxford University Chancellor Role, United Kingdom , Needs your support! Change.org change.org/p/endorsement-of-…
635
6,263
144
16,041
274,083
Social Media Talk Show retweeted
لیڈر کون ہے؟ وہ جرنل ضیا اور جرنل جیلانی کی سیاسی ناجائز اولاد نواز شریف جو ایکبار پھر لندن فرار ہونے کے لئے تیار ہے؟ یا پھر وہ اقبال کا مرد مومن جسے دیکھ کے شاعر مشرق کے الفاظ یاد آتے ہیں: بے خطر کود پڑا، آتش نمرود میں عشق، عقل ہے محو تماشاے لب بام ابھی! پاکستان کی اصل ٹریجیڈی فوج کی کرپشن نہیں، بلکہ جرنیلوں کا ہر سطح پہ پاکستانی ذہن اور لیڈر شپ کو کچلنا ہے! پاکستان کی تاریخ میں جناح صاحب کے بعد صرف دو حقیقی لیڈر آے ہیں: ایک ذولفقار علی بھٹو اور دوسرا عمران خان! بھٹو کو جرنل ضیا نے عدالت کے ذریعے قتل کیا اور اب جرنل عاصم منیر عمران خانُ کی روح کو توڑنے کی ہر ممکن کوشش کر رہا ہے! یہ وڈیو اس قومی اور فکری سانحے کے حوالے سے ہے! youtu.be/bPV6hJP7h4w?si=JDpQ… via @YouTube
154
1,245
24
3,713
71,712
Social Media Talk Show retweeted
PTI leadership? دل کے خوش رکھنے کو یہ خیالُ اچھا ہے!
What's bothering me the most today is that Imran Khan categorically mentioned that nobody's allowed to talk or come near to him apart from the open drain from which insects are coming in his cell and it's literally stinking. PTI leadership has acted as if it's nothing.
17
83
2
338
21,333
Social Media Talk Show retweeted
What about Seekh Kabab? And Chicken Tikka? Which Embassy should issue certificates for these? Most people here are voracious meat eaters any way!
Most of the "Indian restaurants" in foreign countries are run by Pakistani and Bangladeshis. Their food is substandard, service sucks, and they are profiting of the 'Indian food' brand name as not many will eat if it is called Pakistani or Bangla food. They are also eating into business and profits of Indians. It is my suggestion to the MEA that a certification program called "Authentic Indian" be launched. Indian & Indian origin owned restaurants in foreign countries can apply for it in their local embassies and consulates. After verification, the local Indian embassy shall issue this certificate, logo, and branding that can be displayed at these restaurants. At the same time, MEA, tourism ministry, or some other GoI organization can launch a world wide campaign to promote "Authentic Indian" brand while bringing awareness on these fake "Indian restaurants" run by Pakistani and Bangladeshis. Use social media too to build negative branding about these fake Indian restaurants. There are other things that can be done too. For example, use the "Authentic Indian" restaurants to promote tourism to India with marketing and information kiosks. Award 1-5 star ratings to these "Authentic Indian" restaurants based on food taste, quality, cleanliness (very important).
76
62
3
480
38,399
Social Media Talk Show retweeted
کیا بلوچستان کی دھشت گردی پاکستان کے جرنیلوں نے کرائی ہے؟ کیا کرنا ہو گا؟ اس وڈیو میں میں نے یہ Explain کرنے کی کوشش کی ہے کہ ہم بلوچستان کی مجموعی صورتحال پہ تو پاکستانی فوج کے جرنیلوں کو ذمہ دار ٹھہرا سکتے ہیں اور گزشتہ پچاس برس کی غلطیوں کوتاہیوں اور نکمے پن کے بھی وہی ذمہ دار ہیں، تاہم یہ کہنا کہ گزشتہ ۴۸ گھنٹوں میںُ ہونے والے دھشت گردی کے حملے فوج نے کراے ہیں، اور یہ ان کی سیاسی چال ہے، یہ بات غلط ہے، دھشت گردی کے حملے اور قتل و غارت BLA نے کیا ہے، اور وہ مانتے ہیں، اس کا جشن منا رہے ہیں، ایک دوسرے کو مبارکبادیں دے رہے ہیں! کیوں کیا ہے؟ میں نے تفصیل سے explain کیا ہے! تاہم مجھ سے ایک غلطی ہوئی ہے! معاشی صورتحال کی بات کرتے ہوے میں نے ایک جگہ کہا کہ بلوچستان کے پاس گزشتہ ۷۷ برس میں کچھ نہیں تھا جس کا مرکز یا پنجاب ناجائز فائدہ اٹھاتا! یہ کہتے ہوے میں سوئی گیس کی رائیلٹی کے ایشو کو بھول گیا، یہ دیکھنا پڑے گا کہ بلوچستان سے ۱۹۶۰ سے لے کر ۲۰۱۰-۱۵ تک گیس کس ریٹ پہ لی گئی، اور اس کی رائیلٹی کس کو دی گئی؟ کتنی دی گئی؟ اس خطہ میں گیس کے اس زمانے کے ریٹ کے ساتھ موازنہ کرنا پڑے گا، سمجھنے کے لئیے کہ کیا سوئی گیس کے استعمال میں بلوچستان کا استحصال تو نہیں کیا گیا؟ youtu.be/2BTMpQlK2EI?si=OxGf… via @YouTube
88
382
16
1,474
39,805
Social Media Talk Show retweeted
Many Thanks! Looking forward to watch & understand!
🚨🚨#BREAKING: First time UNCENSORED bring details of all spywares/spy softwares #Pakistan’s state using for surveillance of its own citizens, and credentials of these softwares and how they infect/compromise your mobile phones or laptop and other gadgets? How you can keep your devices safe from surveillance? MUST WATCH #EXCLUSIVE in-depth interview of digital rights expert @FariehaAziz on this link: youtu.be/kZgNBWw85YE?si=xrdG…
13
123
1
487
20,023
Social Media Talk Show retweeted
اس کے بعد تو سارے دھشت گرد بہت ڈر گئے ہوں گے؟
This post is from a suspended account. Learn more
281
514
40
2,653
59,810
Social Media Talk Show retweeted
اور چونکہ ساری دنیا بشمول ھندوستان کو ہمارے اس عزم کا پتہ ہے اسلئے کوئی مائی کا لال ہماری طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات کر بھی نہیں رہا! اور سب کو پتہ ہے کہ پاکستان کا سپہ سالار تو پاکستانیوں کو بھی بری باتیں سوچنے اور کہنے کا حق نہیں دیتا اور بے چارے چند Vloggers کو fix کرنے کے لئے سپہ سالار نے طاقتور ریاستی اداروں کو لگایا ہوا ہے، ایسے دلیر جرات مند بہادر بااصول سپہ سالار کے ہوتے ہوے اجیت دوول اور چھوٹے موٹے بھلا پاکستان کا کیا بگاڑ سکتے ہیں! اسلئے بہت سے عقلمند اور دانا لوگ کہتے ہیں کہ یہاں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ اندر سے ہی ہو رہا ہے! پنجابی کے عظیم مفکر امام دین کا وہ فقرہ یاد آرہا ہے…مگر چلیں چھوڑیں!
This post is from a suspended account. Learn more
66
417
8
1,504
44,352
Social Media Talk Show retweeted
BLA and its regional masters (RAW & Indian Establishment) have thoroughly embarrassed Pakistani Army, & ISI by these coordinated terror attacks across Baluchistan, on a day when Chinese Army Chief, Head of PLA, was in Pakistan. Beijing Establishment will be compelled to reassess the capacities of its Pakistani ally and the future of CPEC. Media & think tanks worldwide - and many potential enemies - will also realize that the proverbial powerful army and ISI are now actually vulnerable sitting ducks - and more of a talking machine. It’s time for GHQ & Corps Commanders to assemble for a genuine discussion on mounting challenges- and for once “two idiots” in Pindi have to realize that the enemy is not “social media” and few chattering Vloggers but real terrorists, separatists and regional forces that back them for one or the other reasons! youtu.be/qz6BGh2A1mA?si=zBXu… via @YouTube
116
650
23
1,853
69,079
Social Media Talk Show retweeted
Sad but unfortunately has an air of truth in it 🙈
This quoted post is unavailable.
13
102
1
392
17,227
Social Media Talk Show retweeted
جرنل عاصم منیر کو بٹاؤ، پاکستان کو بچاؤ؟ پاکستانی امریکیوں کا مطالبہ! ابھی تو صرف New Jersey کے ایک شہر سے یہ نعرہ بلند ہوا ہے، مگر مجھے شک ہے کہ یہ نعرہ وقت کی اتنی بڑی آواز ہے کہ بہت جلد یہ پوری دنیا میں گونج رہا ہو گا! اور کسی نے کہا تھا، نقارہ خلق کو آواز خدا سمجھو! youtu.be/Ha5T4woaklw?si=BYVQ… via @YouTube
146
1,644
37
5,411
111,945
Social Media Talk Show retweeted
کتنے مزے کی بات ہے! ہے نا؟
نتاشا کو بچانے رینجرز دو منٹ میں پہنچ گئی لیکن کور کمانڈر ہاؤس کو بچانے کے لئے کئیں گھنٹے تک سیکورٹی فورسز نہیں پہنچ سکیں
67
2,188
10
5,219
67,690