Pinned Tweet
پائیں گے اب کہاں مجھے یاران ناشناس,,
میں خود سے ہوں فرار, میرا کچھ پتا نہیں...!!!
#ہائے_رے_ہم_صدقے_تمہارے
#Sun_Gham
SanA retweeted
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا :
جس نے حسن اور حسین رضی اللہ عنہما سے محبت کی ، اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا ۔
(ابن ماجہ : 143)
SanA retweeted
پیارے پاکستانیوں کے لیے میسج ❤️🇵🇰❤️
برائے مہربانی اس میسج کو ہندوستان میں میجر گورم واریت تک پہنچا دیں۔
SanA retweeted
Dear X Mates,
Always celebrate your own struggle. Be proud of how you have handled things; the silent battles, the tears no one saw.
You're stronger than you know.
#Nightvibes
SanA retweeted
اگر آپ کے والدین حیات ہیں تو ان کو وقت دیں ان سے اپنی محبت کا اظہار کریں اور ان کی قدر کریں۔ اور اگر حیات نہیں ہیں تو ان کے لیے دعا کریں تاکہ انہیں معلوم ہو کہ ان کی اولاد ان سے آج بھی محبت کرتی ہے اور اس دنیا کی رونق میں بھولی نہیں۔ اور یہ سب سے خوبصورت تحفہ ہے جو ہم انہیں ان کے دنیا سے جانے کے بعد بھی دے سکتے ہیں۔🍁
SanA retweeted
میں، یہ ، وہ، اگر مگر کیا لگا رکھا ہے۔۔۔
یہ بتا مجھے گھر پہ کیا بتا رکھا ہے؟؟؟
اور میرے سوا یہ کون اتنا خاص ہے؟؟
جس کے نام کے آگے دل لگا رکھا ہے۔۔۔🥀
SanA retweeted
یہ بھی ہو سکتا ہے ہم یاد نہ کرتے ہوں تمہیں
یہ بھی ممکن ہے تمہیں ہم نے بھلایا ہی نہ ہو...
#مرشد
SanA retweeted
تمام لوگوں سے گزارش ہیں ہمارے لیے آواذ اٹھائے پورے 7 سمٹرز مکمل کرنے کے جب ڈگری دینے کا ٹائم آیا تو گریڈنگ ہی تبدیل کر دی_
جسکی وجہ سے تمام بچوں کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا-
@iqrarulhassan @HamidMirPAK @wasimbadami @SdqJaan
Happiest birthday to the beautiful person inside and out @MrProPk
🎂 💐💐
Wishing you a ton of happiness
today on your special day, and
all the very best for the many
years yet to come...
















