Pinned Tweet
مدرس حرم مولانا محمد مکی الحجازی دامت برکاتہم العالیہ کے درس کی ویڈیوز دیکھنے کے لیے مجھے ٹک ٹاک پر فالو کریں 👇
tiktok.com/@saidzamanpk1?_t=…
263
Said Zaman Khan retweeted
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی موٹروے ٹول پلازہ کے مناظر پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
Said Zaman Khan retweeted
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے طلباء و طالبات اور نوجوانوں کے لیے خاص پیغام:
“ہزاروں نوجوانوں کو ہر ماہ روزگار ڈھونڈنے کے لیے ملک چھوڑ کر جانا پڑ رہاہے، لیکن کتنے نوجوان باہر جا سکیں گے؟ سب کو تو ویزا نہیں مل سکتا نا ہی سب کے پاس اتنے وسائل ہیں-
ملک میں جمہوریت ختم ہو گئی ہے، Rule of Law بالکل نہیں رہا، انہوں نے اب عدلیہ کو بھی ٹیک اوور کر لیا ہے، اس لیے اگر آپ نے اپنے مستقبل کے لیے، اپنے حقوق کے لیے اور اپنی آزادی کے لیے جدوجہد کرنی ہے تو آپ کے پاس اس بوگس نظام کے خلاف کھڑے ہونے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے-
24 نومبر کو تمام نوجوان خصوصاً طلبأ و طالبات اپنے حقوق کے لیے ہمارے ساتھ نکلیں کیونکہ اب اس ملک میں نوجوانوں کا مستقبل شدید خطرے میں ہے-“
linkedin.com/posts/said-zama… – at Kingdom of Saudi Arabia
40
Said Zaman Khan retweeted
🚨 اخیر کر دی
2میٹر لگانے پر پابندی عائد کرنے پر
عوامی تاثرات دیکھنے لائق ہے عمران خان نے آج تک جو بھی بات بولی حرف با حرف سچی ثابت ہوئی ہیں
ایک تو یہ فوٹ پاتھ سے اٹھاے گرے ان پڑھ جاہل اور کوشش بھی نہیں کرتے انکے پاس صرف دم کی کمی ہے باقی انکا ارتقا پورا ہو چکا ہے 😝
Said Zaman Khan retweeted
مولانا طارق جمیل صاحب کروڑوں پاکستانی اور لاکھوں نوجوان اپ کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہوئے ہیں
Said Zaman Khan retweeted
سب لوگوں سے ریکویسٹ ہے طارق جمیل کا بیان ایک بار سن کے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
#سمبڑیال_کپتان_کا
پنجاب حکومت کی گھٹیا حرکت 🚨
مولانا طارق جمیل پر پابندی لگانا بہت گھٹیا حرکت ہے ان بے غیرتوں سے تبلیغی جماعت بھی محفوظ نہیں !!
یہ پیغام گھر گھر تک پہنچاؤ !!
31
dawat-e-tablegh.blogspot.com… – at Tabuk, Kingdom of Saudi Arabia
21
Read “The Spiritual and Practical Essence of Qurbani (Udhiyah)“ by Said Zaman on Medium: medium.com/@saidkhan.dir/the… – at Tabuk, Kingdom of Saudi Arabia
21
Read “Takbirat al-Tashreeq: A Complete Guide“ by Said Zaman on Medium: medium.com/@saidkhan.dir/tak… – at Tabuk, Kingdom of Saudi Arabia
26
namaznahiqaza.blogspot.com/2… – at Tabuk, Kingdom of Saudi Arabia
20
namaznahiqaza.blogspot.com/2… – at Tabuk, Kingdom of Saudi Arabia
23
عمران خان کی قیادت میں پاکستان نے کئی تاریخی کامیابیاں حاصل کیں۔ اب وقت ہے ان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اور ملک کو مضبوط بنانے کا۔
#عمران_خان_کی_واپسی – at Tabuk, Kingdom of Saudi Arabia
45
عمران خان صرف ایک نام نہیں، ایک سوچ ہے، ایک تحریک ہے۔ جو ظلم کے خلاف آواز اٹھاتا ہے اور انصاف کا پرچم بلند کرتا ہے۔
#عمران_خان_ہمارا_فخر – at Tabuk, Kingdom of Saudi Arabia
23
عمران خان نے ثابت کیا ہے کہ سچائی اور ایمانداری کی سیاست ممکن ہے۔ ان کی قیادت میں پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے۔
#ہم_عمران_خان_کے_ساتھ_ہیں – at Tabuk, Kingdom of Saudi Arabia
41
جمہوریت، احتساب اور عوامی مسائل کے حل کے لیے عمران خان کی جدوجہد قابلِ ستائش ہے۔ وہ نہ صرف ایک لیڈر بلکہ ایک انقلاب کا نام ہیں۔
#عمران_خان_زندہ_باد – at Tabuk, Kingdom of Saudi Arabia
18
عمران خان پاکستان کی وہ واحد قیادت ہیں جو عوام کے دلوں کی دھڑکن بن چکے ہیں۔ ان کی بے لوث خدمت، عزم اور جرات ہر پاکستانی کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ #عمران_خان_ہماری_امید" – at Tabuk, Kingdom of Saudi Arabia
32







