ثمرمحمّد (@SammarMuhammad5) header
ثمرمحمّد (@SammarMuhammad5) profile picture

محتسب کی خیر ہو اونچا ھے اس کے فیض سے!!!! رند کا،ساقی کا،مئے کا،خم کا،پیمانے کا نام****

Joined January 2020
Photo by ثمرمحمّد (@SammarMuhammad5)Photo by ثمرمحمّد (@SammarMuhammad5)Photo by ثمرمحمّد (@SammarMuhammad5)Photo by ثمرمحمّد (@SammarMuhammad5)Photo by ثمرمحمّد (@SammarMuhammad5)Photo by ثمرمحمّد (@SammarMuhammad5)Photo by ثمرمحمّد (@SammarMuhammad5)Photo by ثمرمحمّد (@SammarMuhammad5)Photo by ثمرمحمّد (@SammarMuhammad5)Photo by ثمرمحمّد (@SammarMuhammad5)
عجب تیری سیاست ، عجب تیرا نظام پیپلز پارٹی ہر غیر جمہوری عمل میں نہ صرف شریک رہی بلکہ اُس کے نتیجہ میں ملنے والے تمام ثمرات بھی حاصل کئیے۔ اَپنی دُم پر پاؤں آیا تو جمہوریت بھی یاد آ گئی ، آئینی ترامیم بھی غلط قرار دے ڈالیں اور سیاسی قیدیوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر آنسو بھی بہا ڈالے۔ اگر واقعی کفارہ اَدا کرنا ہے تو ۱) گورنر خیبرپختونخوا کو کہیں کہ بغیر کسی تاخیر کے فوراً گورنر راج اُٹھانے کی سمری صدر مملکت کو بھیجیں۔ شام تک وہاں کی نمائندہ اسمبلی بحال ہو جائے گی۔ ۲) آج ہی مالِ غنیمت میں ملی مخصوص نشستوں سے استعفی دے دیں۔ ہمت ہے یہ کرنے کی؟ ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
60
1,237
38
3,847
67,575
ثمرمحمّد retweeted
عاصمہ شیرازی صاحبہ! الفاظ سے کھیلیئے مت!! 🚨عمران خان نے ریلیف نہیں انصاف مانگا ہے!!! آپ خط کا اردو ترجمہ کرکے پڑھ لیجئیے شاید آپ کو انگریزی سمجھ نہیں آئی. @asmashirazi
87
162
18
740
36,614
ثمرمحمّد retweeted
عاصمہ شیرازی صاحبہ کا مسئلہ ان کے پاس ہمیشہ کی طرح معلومات نہ ہونا ہے۔پچھلے 15-20سالوں میں انھیں کبھی خبر دیتے نہیں دیکھا، ہمیشہ کمزور تجزیہ اور موضوع پر بات کرتے دیکھا۔ معلومات کا فقدان ہے جو نہیں معلوم کہ ا-نوازشریف کی بیماری جعلی تھی، ڈیل تھی۔ ب-عمران خان نے ہی دانستہ رحم کھا کر نوازشریف کو باہربھیجا تھا جب جنرل باجوہ اور فیض نے انھیں (جھوٹی) بیماری کا بتایا۔ (عوامی سطح پر وہ شیریں مزاری اور فواد چوہدری وغیرہ کا نام لیتے رہے جیسے شاہد عباسی کے اے سی اتروانے کا اعلان کیا لیکن کبھی ایسا نہیں کیا۔ جیسے رانا ثناءاللہ نے خود اعتراف کیا کہ انھوں نے جنرل باجوہ کو کہا کہ عمران نے نہیں آپ نے گرفتارکروایا۔ جیسے خواجہ آصف نے خود اب اعتراف کیا کہ جنرل باجوہ نے جیل بھجوایا تھا کیونکہ گوجرانوالہ جلسہ کی مذمت نہیں کی۔ جیسے فریال تالپور کو بھی عمران خان نے گرفتار نہیں کروایا تھا اور ایسے بیشمار ملکی سیاست سے جڑے واقعات اور الزامات) پ- ایک سال سے جس شخص سے کسی نے ملاقات نہ کی ہو اس کی ذہنی حالت کیا ہوگی، جو ہسپتال سے باربار واپس جیل گیا ہو پیشکش کے باوجود کے وہ ڈیل کرکے ہسپتال رہ سکتا ہے اس شخص اور نواز شریف، آصف زرداری کو ملانا اور سنگین بیماری کو ریلیف قرار دینا قابل شرم تجزیہ ہے۔
عاصمہ شیرازی صاحبہ! الفاظ سے کھیلیئے مت!! 🚨عمران خان نے ریلیف نہیں انصاف مانگا ہے!!! آپ خط کا اردو ترجمہ کرکے پڑھ لیجئیے شاید آپ کو انگریزی سمجھ نہیں آئی. @asmashirazi
65
647
9
1,720
19,867
ثمرمحمّد retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,905
31,051
1,173
53,638
772,456
ثمرمحمّد retweeted
عمران خان کا خط پڑھا۔ ایک عام پاکستانی کی حیثیت سے تکلیف محسوس کی۔ عمران خان اس سب کا مستحق نہیں جو اس کے ساتھ کیا جارہا ہے۔ ایک صحافی کی حیثیت سے میں سمجھتی ہوں کہ تاریخ کے ترازومیں یہ خط بہت بھاری رہے گا۔ اس کا وزن تمام اداروں کے لئے اٹھانا مشکل ہو جاۓ گا۔ وقت ضائع نہ کریں۔
254
3,314
47
9,970
58,471
جس نے عمران خان کا یہ بیان نہیں سنا تو اس نے کچھ بھی نہیں سنا۔ او کچھ تو شرم کرو پاکستانیوں 🖐️
27
677
9
1,488
28,124
ثمرمحمّد retweeted
یہ ویڈیو اے آئی نہیں ہے، @MaryamNSharif مجھے کوٹ کر کے NCCIA کو ٹیگ کرنے سے سچائی بدل نہیں جاتی۔ یہ یوٹیوب چینل پر موجود ہے مریم نواز کا ستمبر 2020 کا بیان ہے۔ جہاں آپ نے جنرل باجوہ، ڈی جی آئی ایس پی آر پر باتیں کیں جہاں آپ نے پاپا جونز کا نام لے کر باتیں کیں اور آپکے سپورٹرز نے فوج کے خلاف بہت سے نعرے لگائے۔ @NCCIAOFFICIAL @ncciapunjab پورا لنک شئیر کر رہی ہوں تاکہ سب لنک پر جا کر خود بھی دیکھ سکیں۔ آپ خود بھی دوبارہ یاد کیجئیے۔ شکریہ۔ youtu.be/KWJhmIsgzcI?is=p4nJ…
232
3,864
73
11,143
264,268
ثمرمحمّد retweeted
نعیم اشرف بٹ@NaeemAshrafBut2 جو خبریں تم زرائع سے چلا رہے ہو،اگر ان میں سے ایک خبر بھی تمھاری درست ثابت ہوئی تو میں سیاست چھوڑ دونگا۔۔ورنہ تم صحافت چھوڑ دینا،اب ہمت ہے تو چیلنج قبول کرو ورنہ ذرائع سے جھوٹی خبریں چلانی بند کرو!!
21
118
2
504
9,001
ثمرمحمّد retweeted
Replying to @MonaAlamm
wow ڈاکٹر یاسمین بھی کینسر کی مریض ہیں نورین نیازی بغیر کس جرم کے قید ہیں اور بیمار ھوئی ھسپتال میں شفٹ کی گئی لیکن فیملی کو نہیں ملنے دیا گیا اپ بھی ان کے ڈراموں میں اگئی یہ دونوں ایک جیسے ہیں یہ صرف ڈیمج کنٹرول کرنے کی ایک ایک ڈرامہ بازی ہے
1
6
210
ثمرمحمّد retweeted
ایک بیر ہر ہٹانے کی سزا دس سال،ووٹ چرانے کی سزا حکومت
14
175
6
860
5,660
ثمرمحمّد retweeted
جس وقت عمران خان کی بہن کو دل کے دورے کی وجہ سے جیل سے ہسپتال شفٹ کیا جا رہا تھا۔ اس وقت عاصمہ شیرازی نامی ڈائین جیو ٹی وی پر بیٹھ کر خان کی بہنوں کے جیل میں رکھنے کو جستیفائی کر رہی تھی۔ لعنت ہے ان تمام کرداروں پر جو اس کو صحافی کہتے ہیں یا اس ڈائین کی سپورٹ کرتے ہیں
748
5,765
148
15,925
164,172
ثمرمحمّد retweeted
اسحاق ڈار وزیر اعظم کے جہاز میں فرار ہو جائے تو موصوف کالم لکھتے ہیں یاد تو آتی ہوگی اور یہاں وکٹم بلیمنگ جاری ہے ۔ پہلے میں ان کے بارے میں سوچتا تھا شرم تو آتی ہوگی اب یقین ہے کہ ان کو نہیں آتی۔
59
1,071
11
4,246
33,962
ثمرمحمّد retweeted
میں نے سنا یہاں کسی نے کہا کہ کلٹ آ گیا ہے کلٹ پورے ملک میں نہیں پھیلے ہوتے کلٹ کسی رائیونڈ میں خیمہ لگا کر بیٹھے ہوتے ہیں کوئی گڑھی خدا بخش میں قبروں پہ بیٹھے ہوتے ہیں آپ اپنے گھروں میں جا کر دیکھیں وہاں سارے کلٹ گھسے ہوئے ہیں ، کسی نے لقمہ دیا ساری بیویاں ، دن کو جس کلٹ کو برا بھلا کہتے ہو رات کو اسی کلٹ کے ساتھ سوتے ہو ( اپنے بچوں کے ساتھ ) ! مطیع اللہ جان ۔۔
14
921
12
3,217
59,964
ثمرمحمّد retweeted
Hypocrisy at its best not " opinionated women" argument. Your words are mirror to your self in essence.
119
890
64
2,003
47,628
ثمرمحمّد retweeted
🚨🚨 بیٹھے بیٹھے عمران خان کی بہادری اور استقامت کا ایک قصہ یاد آگیا!!! تحریکِ عدم اعتماد کی رات کا واقعہ ہے۔ رمضان کی وہ رات تھی جب تحریکِ عدم اعتماد مکمل ہوئی اور عمران خان وزارتِ اعظمی سے ہٹا دیئے گئے۔ میں اس وقت پارلیمنٹ کی پریس گیلیری میں بیٹھ کر عمران خان کے زوال کو اپنی آنکھوں میں نقش کر رہا تھا۔ کارروائی کے اختتام پر میں گھر لوٹ گیا اور تنہائی میں بیٹھے سوچ رہا تھا کہ عمران خان کا باب ختم ہوا، سوچ رہا تھا یا عمران خان بیرونِ ملک چلے جائینگے یا گمنامی کی زندگی گزارینگے۔ سحری کا وقت ہوا تو پی ایم پروٹوکول سے مجھے فون آیا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے صبح ۹ بجے کور کمیٹی کی میٹنگ رکھی ہے تو فواد چوہدری صاحب کو مطلع کردیجیئے۔ میں حیران رہ گیا کہ یہ شخص ابھی کچھ گھنٹے پہلے ایک محاز پر شکست سے دوچار ہوا ہے اور اب دوسرے محاز کے لیئے تیار ہے۔ یہ پہلا موقع تھا جب عمران خان نے مجھے بےحد متاثر کیا۔ دوسرے دن عمران خان بنی گالہ کے کمیٹی روم میں کالے چشمے لگائے تشریف لائے۔ لہجے میں سختی مگر چہرے پر اطمنان صاف ظاہر تھا گویا عمران خان کو یقین تھا کہ وہ اب پاکستان کے سیاسی منظرنامے کو ہمیشہ کے لیئے بدل دینگے۔ پھر عمران خان نے اسی میٹنگ میں ایک مزاحمت سے بھرپور سیاسی لاحۂ عمل دیا اور اس کے بعد جو ہوا وہ میں نے بھی دیکھا، آپ نے بھی دیکھا اور پوری دنیا نے دیکھا۔ عمران خان اب رہا ہو یا نہ ہو، برسرِاقتدار آئے یا نہ آئے، لیکن اس نے پاکستان کی سیاسی بساط پر وہ نقش چھوڑ دیئے ہیں جو شاید تاریخ میں اب کبھی مٹائے نہ جاسکیں۔ کچھ لوگ طویل عرصہ اقتدار میں رہ کر تاریخ میں فراموش کر دیئے جاتے ہیں مگر عمران خان جیسے کچھ لوگ قلیل عرصہ اقتدار میں رہ کر تاریخ میں ہمیشہ کے لیئے زندہ و جاوید ہوجاتے ہیں۔ عمران خان تاریخ نہیں تاریخ ساز ہے۔ عمران خان کا سیاسی منظرنامے سے غائب رہنا عمران خان کی نہیں پاکستان کی سیاست کی بدقسمتی ہے۔
103
546
23
2,631
76,048
ثمرمحمّد retweeted
خدا کی قسم اتنی تکلیفوں کے باوجود ضمیر نہیں مانتا اس شخص کو چھوڑ کر بیوفائی کی جائے جناب آپ کے پلے ککھ بھی نہیں اور آپ مقابلہ کرتے ہیں عمران خان سے ؟؟؟
4
6
23
848
ثمرمحمّد retweeted
Yes my English comprehension is as good as that of a sub inspector or his superiors who take inspirations from a TikToking chief executive of a province. When the CM is angry the SHOs like me will be lost in translation and the accused may not live to correct it.
151
582
35
3,718
107,021
ثمرمحمّد retweeted
They thought locking him in illegal captivity and trying to erase him would make people forget. But hope cannot be imprisoned. While those in power serve only themselves, his vision lives on through acts of giving and donations to the hospital he built—now multiple branches of Shaukat Khanum Memorial Hospital—healing those in need. Even from behind bars, he remains with the people in spirit. True service for one's country can never be locked away. #ReleaseImranKhan
59
2,593
26
9,601
121,397
ثمرمحمّد retweeted
شوکت خانم اسپتال کیا ہے۔۔شاید صرف وہ لوگ جانتے ہیں جن کے کسی پیارے کو کینسر ہوا ہو۔ اس اسپتال کو دل کھول کر عطیات دیا کریں اور بنانے والے کو دعائیں۔
اہم ترین 🚨 شوکت خانم ہسپتال کراچی کا افتتاح 29 دسمبر 2026 کو ہوگا ان شاءاللہ
60
1,584
13
6,417
46,385
ثمرمحمّد retweeted
سپہ سالار کے بارے میں مولانا صاحب کے الفاظ نے ہر پاکستانی کا دل دکھا دیا،،(مریم نواز ٹویٹ) مریم صاحبہ : یاد کیجئیے، کل جنرل باجوہ اور جنرل فیض پر نام لے کر آپ کے پاپا نوازشریف کی تنقید سے آپ محظوظ ہوتی تھیں،بلکہ لطف اندوز ہوتی تھیں،،
148
1,906
56
7,742
246,356