SAT retweeted
اے پتر ہٹاں تے نہیں وکدے ۔
میرا بیٹا جدی پشتی رئیس اور نوابزادہ تھا ۔ جب وہ فوج میں بھرتی ہوا تو ہمارے گھر کے پورچ میں اسکی کروڑوں روپے مالیت والی کئی قیمتی گاڑیاں کھڑی تھیں جبکہ اسکی فوج میں تنخواہ صرف 70 ہزار تھی وہ بھی ہمیں تب پتہ چلا جب وہ شہید ہوا اور فوج نے اسکے
1/4
SAT retweeted
اس پورے خطے میں اگر کوئی قوم بزور شمشیر مسلمان ہوئی ھے تو وہ پختون قوم ھے جسے ترک سلطان محمود غزنوی کی شمیشر نے مسلمان کیا۔ کشان سلطنت کے زمانے سے پختون قبائل بودھ اور پھر ہندو (Shivite hinduism) دھرم کو اپنی مزہبی پہچان بنا چکے تھے۔ محمود کے زمانے میں پختون قبائل پنجاب کے راجہ جے پال کی رعایا تھے جس کی سلطنت کابل تک پھیلی ہوئی تھی۔ محمود کی پہلی جنگ دفاعی تھی جب کابل سے ستلج تک پھیلی ہوئی پال سلطنت کے راجہ جے پال نے غزنوی کی باجگزار چھوٹی سی ریاست پر حملہ کیا تو اس کی بھاری بھرکم فوج کے بیشتر جنگجو پختون ہی تھے۔ اس جنگ میں غیر متوقع کامیابی کے بعد محمود نے پشاور پر حملے سے قبل پہلے انہی پختون قبائل کی اچھی طرح بیخ کنی کی یہاں تک کہ ان کی غالب اکثریت نے اسلام قبول کرنے میں ہی اپنی عافیت سمجھی۔ پختون ایلیٹ کے وہ عناصر جنہوں نے مسلم شناخت قبول کرنے سے انکار کیا وہ پنجاب کے میدانوں میں اتر آئے اور پہلے سے موجود ہندو کھتری سرسوت برہمن اور اروڑہ زاتوں میں شامل ہوگئے۔ یہی وجہ ھے کہ مغربی پنجاب کے ہندو اپنے رنگ روپ میں باقی سارے ہندوستان کے ہندووں سے مختلف ہیں۔ اور شاید یہی وجہ ھے کہ جدید بھارتی ریاست نے جس کی قومی پالیسیوں میں مغربی پنجاب سے آئے ہندووں اور سکھوں کا اثر بہت زیادہ ھے 1947 سے ہی پاک دشمن افگان قوم پرستی اور پختون نسل پرستی کے فروغ کو اپنی اہم ترین پالیسی بنا رکھا ھے۔ بھارتی توسیع پسندوں کی جانب سے پختونوں کے ساتھ اپنے ڈی این اے کے اشتراک اور طالبان کی پختون نسل پرست قیادت کی جانب سے اس دعوے کی توثیق بھی اسی تاریخی پس منظر کی طرف اشارہ ھے
یادش بخیر ترک سلطان محمود غزنوی نے جے پال کے جارحانہ حملے میں کامیاب دفاع کے بعد اپنی فوجی مہمات کو پختونوں کی بیخ کنی تک محدود رکھا۔ لیکن عباسی خلیفہ کے کہنے پر اسے قرامطیوں کی سرکوبی کے لیے ملتان آنا پڑا۔ اور وہ بھی اس وقت جب چھوٹے بڑے راجاوں نے ان قرامطیوں کی سرپرستی ختم کرنے کے مطالبے کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ ان دو وجوہات کی بنا پر جدید ہندو قوم پرست اور ایرانی توسیع پسند دونوں ترک سلطان محمود غزنوی کے دشمن ہیں۔ اور کچھ جاہل بھی پین انڈین اور ایرانی قوم پرستوں کے زیر اثر محمود کے خلاف ہزیان بکنے لگتے ہیں
SAT retweeted
ایک خواب حقیقت کا روپ دھارتا ہوا: عالمی معیار کی جدید ترین امراضِ قلب کی سہولیات عوام کی دہلیز پر!
کس نے سوچا تھا کہ میانوالی، جہلم، جھنگ، وہاڑی، قصور، بہاولنگر اور شیخوپورہ جیسے شہروں میں بھی جدید ترین طبی سہولیات سے آراستہ، عالمی معیار کی کارڈیک کیتھ لیبز (Cardiac Cath Labs) کے ذریعے دل کے امراض کا جدید ترین علاج ممکن ہو سکے گا!
اور یہ تو ابھی آغاز ہے! اس ماہ خانیوال، بھکر اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مزید چار کیتھ لیبز فعال کرنے کا منصوبہ ہے۔
یہ تمام سہولیات سمبلی (مری)، سرگودھا اور ساہیوال میں پہلے سے موجود جدید ترین کارڈیک مراکز کے علاوہ ہیں۔
میرے لیے یہ محض طبی سہولیات کے نیٹ ورک میں توسیع نہیں، بلکہ ایک خواب، ایک مشن اور ایک عزم ہے کہ جدید اور معیاری طبی سہولیات ہر شہری کو اس کے اپنے ضلع میں میسر ہوں، تاکہ کسی مریض کی زندگی بچانے کے لیے اسے اپنے شہر اور گھر بار سے دور نہ جانا پڑے۔
میری خواہش ہے کہ وہ دن آئے جب کسی مریض یا اس کے اہلِ خانہ کو یہ نہ سننا پڑے:
“اس کو لاہور لے جائیں!”
A Dream Turning into Reality: Taking World-Class Cardiac Care to the Doorsteps of Our People!
Who would have imagined that state-of-the-art cardiac treatment, supported by internationally high-standard Cardiac Catheterization Laboratories (Cath Labs), would become available in cities like Mianwali, Jhelum, Jhang, Vehari, Kasur, Bahawalnagar and Sheikhupura?
And this is just the beginning! Four more Cath Labs are planned to become operational this month in Khanewal, Bhakkar and Toba Tek Singh.
These facilities are in addition to the state-of-the-art cardiac care services already available at Samli (Murree), Sargodha and Sahiwal.
For me, this is more than an expansion of healthcare infrastructure. It is a dream, a mission and a personal endeavour: to bring advanced, quality healthcare to people in their own districts, so that access to life-saving treatment is no longer determined by where they live.
I want to see a day when no patient or family has to be told:
“!اس کو لاہور لے جائیں”
SAT retweeted
ایک ایک لفظ سننے سے تعلق رکھتا ہے
آج رات آپ کو میڈیا کی دوکانوں پر اس موضوع پر کوئی پروگرام کرتا دکھائی نہیں دے گا کیونکہ یہ جلاؤ گھیراو کی بات نہیں کر رہی ہے
یہ دھمکیاں نہیں دے رہی ہے یہ اوئے توئے نہیں کر رہی ہے
ایسی چیزوں پر پروگرام کریں گے موازنہ کریں گے تو ریٹنگ نہیں ملے گی
SAT retweeted
علاج کے لیے آپریشنل مراکز کی تعداد 40 تک پہنچا دی گئی ہے، جبکہ مزید 17 مراکز پر کام جاری ہے۔ ان مراکز میں جان بچانے والے ٹی این کے (TNK) انجیکشنز، جن کی قیمت 3 سے 4 لاکھ روپے فی انجیکشن ہے، عام آدمی کو مکمل طور پر مفت فراہم کیے جا رہے ہیں۔
فالج کی صورت میں اگر ابتدائی ساڑھے چار گھنٹوں (گولڈن آورز) کے اندر ٹی این کے انجیکشن لگا دیا جائے تو یہ زندگی بچانے کے ساتھ ساتھ جسمانی اعضا کو معذوری سے محفوظ رکھنے اور لوگوں کے روزگار و معاش کو برقرار رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
ہم نے جدید علاج کی سہولیات میں بھی اضافہ کیا ہے اور اب پنجاب میں فالج کے علاج کے 3 جامع مراکز فعال ہیں، جبکہ مزید 4 مراکز لاہور، راولپنڈی، ملتان اور فیصل آباد میں قائم کیے جا رہے ہیں، جہاں جدید طریقۂ علاج تھرومبیکٹومی کے ذریعے دماغ کی بند شریانوں سے خون کے لوتھڑے نکالنے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
ہم ہر ضلع میں فالج اور امراضِ قلب کے علاج کے مراکز، جبکہ ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر میں کینسر اور بچوں کے علاج کے لیے اسپتال قائم کر رہے ہیں۔
کوئی بھی مریض وسائل کی کمی یا علاج کی سہولیات نہ ہونے کے باعث علاج سے محروم نہیں رہے گا۔ ان شاء اللہ!!
Today on World Stroke Day at PNS, seeing stroke patients recover through advanced care was deeply emotional. We have expanded our network from just 12 primary stroke centres to 40 operational centres across Punjab, with 17 more underway, ensuring life-saving TNK injections (worth PKR 3-4 lacs each) are provided completely free to the common man.
TNK is life if administered within the golden 4.5 hours and saves not only lives but limbs and livelihoods. We’ve also scaled up to 3 comprehensive stroke centres (with 4 more underway in Lahore, Rawalpindi, Multan, and Faisalabad) performing advanced thrombectomies.
We are establishing Stroke and Cardiac centres in every district, and Cancer and Paediatric hospitals in every Divisional HQ. No patient will ever be deprived of treatment due to a lack of funds or facilities. Insha’Allah.
SAT retweeted
یہ وسیم اکرم نے جو مشورہ دیا ہے پچاس سال سے اوپر والوں کے لیئے میرے خیال سے تو یہ ہر عمر کے بندے کے لیئے بھی مفید ہے؟؟🤔👇
SAT retweeted
کاشف عباسی نے صحافت میں دوبارہ انٹری کر دی، پہلے ہی وی لاگ میں حامد میر کی بنڈ پھاڑ دی
@Kashifabbasiary @HamidMirPAK
SAT retweeted
اور ناظرین بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف مادر وطن حفاظت کرتے میجر وجاہت نے اپنی قیمتی جان پاکستان پر قربان کردی اور شہادت کے عظیم رتبہ پر فائز ہوگئے میجر وجاہت کا تعلق لاھور سے تھا اور پسماندگان میں ایک تین سالہ بیٹی ہے جبکہ ضعیف والدہ اور اہلیہ ہیں جبکہ والد کچھ عرصہ قبل دنیائے فانی سے کوچ کرگئے اور آج اس ماں نے اپنے بڑھاپے کا سہارا کھو دیا اور آج ایک بیوی کا سہاگ بھی چھن گیا جبکہ معصوم بیٹی یتیمی کی زندگی گزارے گی اور پوری پاکستانی قوم میجر وجاہت کی والدہ کو سلام پیش کرتی ہے جن کے بہادر بیٹے نے آج ایک داستاں رقم کرتے ہوئے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا اور یاد رکھیں جب پاکستانی پرچم افق بلندیوں پر لہراتا ہے اور ہمارے سپہ سالار وزیراعظم کو بیرونی دنیا میں تکریم فراہم کی جاتی ہے تو اس کے پیچھے ہمارے انہی شہدا کا وہ قیمتی لہو ہے جو مادر وطن پر قربان ہوتا ہے اور چند دن پہلے جب روم کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی وزیردفاع کو چاروں فورسز جانب سے گاڈ آف آنر پیش کیا گیا تو اس کے پیچھے بھی میجر وجاہت جیسے شہداء کی قربانی شامل ہے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
SAT retweeted
"...پشاور سے صرف بیس کلومیٹر کے فاصلے پہ تیراہ ہے، وہ پشاور سے پچاس سال پیچھے ہے۔ پچاس سال وہ پیچھے ہے۔ آپ وہاں جاتے ہیں لوگ آپ کو عجیب عجیب نظروں سے دیکھ رہے ہوتے ہیں، کیونکہ نہ کبھی وہاں، ابھی تک وہاں پہ اسکول نہیں ہے، سر۔ بیس کلومیٹر کے فاصلے پر
SAT retweeted
2010 میں جب اس وقت کے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے دانش سکولز کی بنیاد رکھی تو مجھ سمیت بہت سے لوگوں نے اسے دیوانے کا خواب سمجھا۔ خیال یہی کیا گیا کہ ایسا کوئی سکول ہو ہی نئی سکتا جہاں underprivileged مگر لائق اور محنتی طلبا کو پرائیویٹ اور مہنگے سکولز جیسی بہترین تعلیم مل سکے۔
آج دانش سکولز نیٹورک سے تعلیم یافتہ پہلی ڈاکٹر پاکستان کے لئے ایک اور چمکتا ہوا ستارہ ہے۔ آج ان بچوں کی success stories دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
یہ اور آنے والے دور میں اس جیسے بے شمار بچے پاکستان کی پہچان بنیں گے۔ انشاللہ۔
شکریہ وزیراعظم شہباز شریف۔ شکریہ۔ 👍🙌 👏 🇵🇰
SAT retweeted
دبئی کے مشہور زمانہ برج خلیفہ کو پانی کی فراہمی کیسے کی جاتی ہے؟؟؟؟
دیکھیں اینیمیٹڈ ویڈیو
🤖 Made with AI
دائیں ، بیٹھے ہیں 😅😅 پکے یوتھیے ازلی مجہول ، اور بائیں بیٹھے ہیں کچے یوتھیے ، شکل سے کچھ اور اندر سے منافق یوتھیا ورژن 💪اور درمیان میں بیٹھا ایک سب پر بھاری
سید مزمل حسین شاہ ۔۔۔۔۔
سید مزمل شاہ نے یوتھیوں کی بولتی بند کر دی 🔥شکلیں دیکھیں پھر سب کی
منصور علی خان کے شو میں جب پی ٹی آئی کے دفاع میں زمین آسمان کے قلابے ملائے جا رہے تھے تو سید مزمل شاہ نے ایک ہی مکے میں سارا غبارہ پھاڑ دیا۔
👉 مسئلہ روس سے تیل لینا نہیں، ٹائمنگ دیکھو
جس دن روس نے یوکرین پر حملہ کرنا تھا، اس سے ایک رات پہلے تم وہاں لینڈ کر کے Absolutely Not کے نعرے لگا رہے تھے۔ دنیا کی ساری ایجنسیاں بتا رہی تھیں جنگ ہونے والی ہے اور تم فوٹو سیشن کروا رہے تھے۔
👉 ہٹلر نے بھی کمپرومائز نہیں کیا تھا
تم کہتے ہو ہمارا لیڈر جھکتا نہیں۔ ہٹلر بھی نہیں جھکا تھا، آخر میں پورا جرمنی جلا کر چلا گیا۔ تمہارا بھی یہی فلسفہ ہے، اگر ہمارا لیڈر نہیں تو ملک جل جائے۔
👉 پیسے IMF سے اور آنکھیں روس میں کھڑے ہوکر کس کو کیوں ؟
1 ارب ڈالر کے لیے IMF کے ترلے کرتے ہو اور باتیں روس سے تیل لینے کی کرتے ہو، جبکہ تمہاری ریفائنری میں روسی تیل صاف کرنے کی اوقات ہی نہیں۔
👉 What Next کا کسی کو پتہ نہیں
خیبرپختونخواہ کے علاوہ جو کہ اب وہاں بھی نہی تمہارا کہیں وجود نہیں۔ پنجاب میں تمہاری ساری لیڈرشپ گھروں میں چھپی ہوئی ہے۔
اچھی بات ہے یہ پہلی بار ہے پاکستان کا نام جنگ کی وجہ سے نہیں، امن کی وجہ سے لیا جا رہا ہے
پی ٹی آئی والوں سن لو، یہ ہے اصل خارجہ پالیسی اور یہ ہے تمہاری بربادی کی داستان
SAT retweeted
بھارتی ٹی وی چینلز پر گفتگو ہو رہی ہے کہ کے پی میں گورنر راج بھارت کے مفاد میں نہیں، کیونکہ ٹی ٹی پی اور طالبان کا خاتمہ ان پر بھارت کی بھاری سرمایہ کاری ضائع کر دے گا۔ اسی گفتگو میں پی ٹی آئی حکومت پر ان کی سرپرستی کا الزام ہے۔ اگر ایسا ہے تو اندازہ کریں، ملک دشمنی میں یہ کتنی آگے نکل گئے!
SAT retweeted
Copied from Facebook 😂😂😂
امریکہ میں مائیکروسافٹ نے "آئی ٹی ایکسپرٹ مینیجر برائے یورپ" کی ایک اسامی کیلئے درخواستیں مانگیں۔ تقریباً پانچ ہزار امیدواروں نے درخواستیں جمع کروائیں ۔ بل گیٹس اتنے امیدواروں کو دیکھ کر پریشان ہوگیا اور انہیں ایک بہت بڑے گراؤنڈ میں جمع کرکے ان سے مخاطب ہوا :
بل گیٹس: آپ سب کا بہت شکریہ۔ چونکہ یہ اسامی بہت ہی اہم اور ٹیکنیکل ہے۔ لہذا آپ میں سے جو جاوا زبان کو جانتے ہیں، وہ موجود رہیں، باقی تمام حضرات سے معذرت، وہ جا سکتے ہیں
ایک پاکستانی بھی امیدواروں میں کھڑا تھا ۔ اس نے سوچا مجھے جاوا تو نہیں آتا لیکن پھر بھی میں اگر رک جاؤںتو کیا حرج ہے۔ چنانچہ وہ وہیں کھڑا رہا۔
جبکہ جاوا نہ جاننے والے ایک ہزار افراد چلے جاتے ہیں
بل گیٹس: ہماری آج کی مینیجر کی پوسٹ کے لیے مینجمنٹ کوالٹی بہت ضروری ہے۔ آپ میں سے وہ افراد جن کی ماتحتی میںکم از کم سو افراد ہوں، موجود رہیں، باقی سب جا سکتے ہیں
پاکستانی نے پھر سوچا کہ میرے تو گھر والے میرے ماتحت نہیں۔ لیکن رک جاتا ہوں ۔ ممکن ہے کوئی چانس بن جائے۔
امیدواروں میں سے مزید ایک ہزار افراد چلے جاتے ہیں
بل گیٹس: اس جاب کےلیے ہیومن ریسورس مینجمنٹ کی ڈگری لازمی ہے۔ صرف اس ڈگری والے رکیں باقیوں سے معذرت ۔
پاکستانی نے پھر سوچا کہ ڈگری وگری تو کوئی نہیں ۔ مگر رک جانے میں کیا حرج ہے۔
ایک ہزار افراد مزید کم ہو گئے۔
بل گیٹس: ہمٰیں تجربہ کار مینجر کی ضرورت ہے۔ جس کے پاس کم از کم پانچ سالہ تجربہ ہے وہ رک جائے۔ باقی جا سکتے ہیں
پاکستانی پھر سوچتا ہے کہ تجربہ تو کسی کام کا نہیں لیکن جانے سے بہتر ہے کہ رک جاؤں ۔ شاید چانس بن جائے۔
ایک ہزار مزید افراد گراؤنڈ سے چلے گئے۔
بل گیٹس: گڈ ! اب صرف ایک ہزار مناسب افراد بچ گئے۔ امیدوار کیلیے ضروری ہے کہ اسے یورپ کی کئی زبانیں آتی ہوں.
یہ سن کر آخری ہزار میں سے پانچ سو افراد اٹھ کر چلے گئے۔ پاکستانی اردو پنجابی کے سوا کچھ نہ جانتا تھا۔ لیکن بہرحال رک گیا۔
بل گیٹس: گڈ۔ آپ تمام افراد بنیادی شرائط پر پورا اترے۔ اب وہی امیدوار رکے جو روسی زبان پر عبور رکھتا ہو.
یہ سن کر چار سو اٹھانوے افراد اٹھ کر چلے گئے۔ جبکہ پاکستانی اور ایک اور آدمی رک جاتے ہیں۔ اب آخری 2 افراد اور بل گیٹس گراؤنڈ میں موجود رہ گئے۔
بل گیٹس : بہت خوب! آپ دونوں ان 5 ہزار افراد میں سے سب سے زیادہ قابل نکلے۔ ویری گڈ ۔ اب آپ دونوں ایک دوسرے سے روسی زبان میں بات چیت کریں ۔ جو زیادہ صحیح بولے گا ۔ وہ منتخب کر لیا جائے گا۔
پاکستانی نے سوچا اب منزل قریب ہے۔ کچھ نہ کچھ بولنا چاہیے. دوسرے آدمی سے مخاطب ہو کر کہا : "ہاں بھئی اُستاد، کیا حال ہیں؟"
دوسرا آدمی : " شُکر مولا دا تُوں سُنا"
SAT retweeted
احمد بشیر کا کہنا ہے کہ انشا نے بڑی سوچ بچار سے عشق لگایا تھا ایسی محبوبہ کا چناؤ کیا تھا جو پہلے ہی کسی اور کی ہوچکی تھی۔ شادی شدہ تھی، بچوں والی تھی ۔ جس کے دل میں انشا کے لئے جذبہ ہمدردی پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں تھا ۔ جس سے ملنے کے تمام راستے مسدود ہو چکے تھے۔ اپنے عشق کو پورے طور پر محفوظ کر لینے کے بعد اس نے عشق کے ساز پر بیراگ کا نغمہ چھیڑ دیا۔
مواقع تو ملے مگر انشا نے کبھی محبوبہ سے بات نہ کی۔ ہمت نہ پڑی۔ اکژ اپنے دوستوں سے کہا کرتا ۔۔۔ " یار اُسے کہہ کہ مجھہ سے بات کرے " اس کے انداز میں بڑی منت اور عاجزی ہوتی پھر عاشق کا جلال جاگتا ۔۔۔۔ کہتا ۔۔۔ " دیکھہ اس سے اپنی بات نہ چھیڑنا ۔۔ باتوں باتوں میں بھرما نہ لینا ۔"
محبوبہ تیز طرار تھی ۔ دنیا دار تھی ۔ پہلے تو تمسخر اڑاتی رہی ۔ پھر انشا کی دیوانگی کو کام میں لانے کا منصوبہ باندھا۔ اس دلچسپ مشغلے میں میاں بھی شریک ہوگیا۔
انشا کو فرمائشیں موصول ہونے لگیں ۔ اس پر انشا پھولے نہ سماتا ۔۔
دوستوں نے اسے بار بار سمجھایا کہ انشا وہ تجھے بنا رہی ہے ۔ انشا جواب میں کہتا کتنی خوشی کی بات ہے کہ بنا تو رہی ہے ۔ یہ بھی تو ایک تعلق ہے ۔ تم مجھے اس تعلق سے محروم کیوں کر رہے ہو ۔
ایک روز جب وہ فرمائش پوری کرنے کے لئے شاپنگ کرنے گیا تو اتفاق سے میں بھی ساتھہ تھا ۔
میں نے انشا کی منتیں کیں کہ انشا جی اتنی قیمتی چیز مت خریدو ۔ تمہاری ساری تنخواہ لگ جائے گی۔
انشا بولا ۔ " مفتی جی ، تمہیں پتہ نہیں کہ اس نے مجھے کیا کیا دیا ہے ۔ اس نے مجھے شاعر بنا دیا۔ شہرت دی ۔۔ زندگی دی ‘‘
انشا کی آنکھوں میں آنسو چھلک رہے تھے ۔
ممتاز مفتی : " اور اوکھے لوگ "
SAT retweeted
جن میزائلوں کا ہمیشہ اسرائیل میں نشانہ چوک جاتا تھا وہی میزائل سعودی عرب میں ٹھیک نشانہ پر کیوں لگ رہے ہیں ؟؟ ابھی بھی بعض لوگوں کے دماغ پر مجوسی و روافض کی محبت کے بھوت سوار سب اتر جائے گا یہ یہودیوں کے گدھے ہیں جس وقت ہم نے اول اول ان مجوسیوں اور پاکستانی حوثیوں کی نقاب کشائی کی تھی تو رافضی لابی اور انکے غیر اسلامی ہمنواؤں نے خوب پراپیگنڈا اور واویلا کیا تھا لیکن اب حقیقت کھل کر سامنے آرہی ہے
گئے دن کے تنہاء تھا میں انجمن میں
یہاں اب میرے راز داں اور بھی ہیں
SAT retweeted
جو بھی معدنیات کی بات کرے یہ اس کہ منہ پر مل دیں ہر طرف پھیلا دیں
کہہ رہے معدنیات پر قبضے کے لیے ایمرجنسی لگائی تو یہ حقیقت بھی سن لیں خیبر پختونخوا میں پچھلے تقریباً دس سے تیرہ سال میں معدنیات کے تقریباً 4,917 لائسنس/ٹھیکے پی ٹی آئی نے اپنے پیاروں کو دیے
عمران کے دور سے پہلے قیام پاکستان سے اب تک معدنیات کے صرف 482 لائسنس تھے عمران کے دور میں 4435لائسنس پی ٹی آئئ نے دیے پہلے جہانگیر ترین بعد میں علیمہ اور اس کا بیٹا یہ معاملات دیکھتے رہے
2020 میں 1762 ٹھیکے دیے اور 2024میں 3962لائسنس پی ٹی آئی نے دیے اس دوران صرف ایک فوجی FWOکو ملا اور معدنیات بیچنے کا عمل 2017 کے Mines and Minerals Act کے ذریعہ شروع ہوا جو پی ٹی آئی لائی تھی مراد سعید کا بھی اس سب پر کنٹرول رہا ہے
SAT retweeted
پنجاب حکومت کے اس وزیر نے جس اعتماد اور وضاحت سے بچوں کو میٹرک کی سطح پر ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور زراعت جیسے عملی شعبوں سے روشناس کرانے کی بات کی، وہ قابلِ تحسین ہے۔ سیاست اپنی جگہ، مگر کارکردگی بتانے کا یہ انداز متاثر کن ہے۔ کاش پی ٹی آئی میں بھی کوئی ایک وزیر اپنی حکومت کی ایک آدھ کامیابی اسی طرح قوم کے سامنے رکھ دیتا—چاہے اس معیار کی نہ سہی، کچھ تو ہوتا جس پر فخر سے بات کی جا سکتی۔
دعوے سے کہہ سکتا ہوں، پوری پی ٹی آئی میں ایسا جواب دینے والا شاید ہی کوئی ہو، چاہے وہ خان ہی کیوں نہ ہوں۔ سوال کرنے والی خود جواب سے مطمئن بھی ہوئی اور اس کے علم میں بھی اضافہ ہوا
@RanaSikandarH
SAT retweeted
کیپٹن صفدر صاحب کے انٹرویو کے مختلف کلپس دیکھے۔ ہر مشکل سوال کا کمال جواب دیا۔ بلکہ مشکل سوال کرنے والوں کو مشکل میں ڈال دیا۔
SAT retweeted
ہمارے بعد کی نسلین قومی ترانے کیلئے کھڑی نہیں ہوں گی، ہمارے بعد کی نسلیں پاکستان کا جھنڈا نہیں اٹھائیں گی سہیل آفریدی۔
یہ الفاظ اس شخص کے ہیں جو خود کو ایک صوبے کا وزیراعلیٰ کہتا ہے اور ایسی آزادی بھی صرف پاکستان میں ہے جہاں ٹھہر کر آپ پاکستان کو توڑنے اور نفرت پھیلانے کا کام کر سکتے ہیں۔
اس لانگ مارچ میں یا اس سے پہلے کسی موقع پر سہیل آفریدی نے دہشتگردوں کی مذمت کی جو آئے روز پاکستانیوں کو مار رہے، جو آئے روز مسجدوں، بازاروں، حجروں، چیک پوسٹوں پر دھماکے کر رہے۔
جب سے سہیل آفریدی وزیراعلیٰ بنا ہے کیا اس نے کبھی دہشتگردوں کی مذمت کی؟ کیا اس نے کبھی سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کی؟ کیا یہ کبھی سیکیورٹی فورسز کے جنازوں میں گیا؟
لیکن یہ پاکستان ہے جہاں آپ ٹھہر کر پاکستان کو گالی بھی دے سکتے، پاکستان کو توڑنے کی بات بھی کر سکتے، پاکستان کے جھنڈے کی تذلیل بھی کر سکتے کیونکہ یہاں سب کو لامتناہی شتر بے مہار نام نہاد آزادی حاصل ہے۔
13 سال سے KP میں انکی حکومت ھے۔ چار سال وفاق میں یہ حکمران رھے۔ یہ اسی پاکستان کی نوازشیں ھیں جس کو یہ گالی دے رھے ھیں ۔ اسی پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ انکی ملی بھگت ھے۔ انکی وفاداری اقتدار اور صوبے اور وفاق کے وسائل کی لوٹ مار کے ساتھ ھے۔ یہ لوٹ مار اور اقتدار کے لئے وطن کی مٹی جس کو شہیدوں کے لہو نے سینچا ھے اس سے غداری کرنے کو ھر وقت تیار ھیں۔

























