Riچا ☕️ (@SaysRicha) header
Riچا ☕️ (@SaysRicha) profile picture

I am who I am, your approval isn't needed . #ایک_کپ_چائے

Mumbai
Joined March 2020
Photo by Riچا ☕️ (@SaysRicha)Photo by Riچا ☕️ (@SaysRicha)Photo by Riچا ☕️ (@SaysRicha)Photo by Riچا ☕️ (@SaysRicha)Photo by Riچا ☕️ (@SaysRicha)Photo by Riچا ☕️ (@SaysRicha)Photo by Riچا ☕️ (@SaysRicha)Photo by Riچا ☕️ (@SaysRicha)Photo by Riچا ☕️ (@SaysRicha)Photo by Riچا ☕️ (@SaysRicha)
Since feelings are soundless, we always love and get close to those who understand the speech of our hearts @AbbasKhan251
43
164
3
129
16,789
Riچا ☕️ retweeted
جدیدیا سرِ انجمن وہ سجا گیا گلِ کاغذی جو کسی گلی کی دکان پر تھے دھرے ہوئے نہ ہوا چلی، نہ مہک اٹھی نہ خزاں لگی کہ جو پھول ہی نہ کھلا کبھی، وہ مرے گا کیا! وہ کہے کہ میں ہوں ہوا نئی جو پرانے پیڑ ہیں کاٹ دو! وہ کواڑ پر جو چڑھا گیا ہے نیا سا رنگ پسِ در مگر نہ مکان ہے نہ مکین ہے میں نئے سخن کا عدو نہیں کہ ہر اک کلی جو نئی کھلے کسی کہنہ جڑ کا لہو پیے جسے کاٹ کر وہ یہ کہہ رہا ہے میں ہوں ہوا! تو ہوا سہی، پر مہک کہاں؟
6
11
20
395
Riچا ☕️ retweeted
My love Rose: Before you, I thought I knew what it meant to care. With you, I learned what it means to belong somewhere wholeheartedly. I admire you for the person you are, I thank you for everything you give so freely, and I promise you that in every step you take, easy or hard, I will always be your rock. D🐦🩵🐬R
16
24
332
“Think of all the beauty still left around you and be happy; hope is a muscle trained in dark rooms.”——— Anne Frank #TrainHope #SeeBeauty #DarkRooms
1
20
41
313
Riچا ☕️ retweeted
2
58
188
681
Riچا ☕️ retweeted
اندھی آنکھ ! (نواں حصہ ) خدا سے بہتر یہ کام کوئی نہیں کرسکتا کہ وہ انسان کے قدم اتنی مضبوطی سے جما دے کہ کوئی طوفان بھی اسکو اکھاڑ نہ پائے ! مستقل سعی ہی انسان کو خدا کے راستے پر پرسکون کر سکتی ہے سعی وہ عمل ہے جو فقط خدا کی خوشنودی کیلئے کیا جائے اس میں دنیا کا عنصر نہ ہو ! ______ شادی کے سارے فنکشنز ختم ہوچکے تھے خضر علی کا اس گھر میں ہونا ایسا ہی تھا جیسے اسکا نہ ہونا ہو یہ زندگی کا وہ مقام ہوتا ہے جہاں انسان دنیا میں اجنبی ہوجاتا ہے یہ اجنبیت کی وہ معراج ہے جہاں اجنبی کو پتھر مارے جاتے ہیں ! نہیں میں بس چائے پیوں گا (سب کھانے کے میز پر بیٹھے تھے ناشتے کا وقت تھا اور خضر علی یہ دوسرا کپ چائے کا پی رہا تھا ) کچھ اور بھی لے لے خضر علی ویسے بھی جہاں تُو رہتا ہے وہاں یہ سب نہیں ملتا ہوگا (بڑا بھائی خضر علی کو پیشکش کر رہا تھا ) ہاں خضر علی لے لو نا شرماؤ مت یہ تمہارا بھی گھر ہے (مستنصر کی آواز میں طنز تھا ) خضر علی ہم کون سا حرام کماتے ہیں جو ہمارے گھر کا تم کچھ نہیں کھاتے ہو ہاں لیکن چائے پی لیتے ہو (یہ خضر کا دوسرا بڑا بھائی تھا اور کھانے کے میز پر ایک دم خوشگوار ماحول بن گیا ہر کوئی باری باری خضر علی پر طنز کر رہا تھا اور خضر علی ہر طنز پر مسکرا دیتا خضر علی کی سماعتوں کو ان کےادا ہونے والے الفاظ سمجھ نہیں آرہے تھے وہ طنز سے بےنیاز ہوچکا تھا وہ یہ سب اتنا دیکھ چکا تھا کہ اب اسے کوئی فرق ہی نہیں پڑ رہا تھا ہر کوئی اسے طیش دِلانا چاہتا تھا لیکن خضر علی کے چہرے پر عاجزی کی سرخی لگی ہوئی تھی وہ مطمئن تھا پرسکون تھا سچ تو یہ تھا اس میز پر بیٹھا فقط وہ ہی انسان تھا باقی سب کے سب پتھر تھے ) کتنا عجیب ہے یہ کہ گھر کے ایک فرد کو ایسے کونے پر لگا دیا جائے جیسے وہ اضافی ہو جو اضافی ہوتے ہیں وہ کہاں جاتے ہیں ؟ وہ " آبائی گھر" جاتے ہیں ! خضر کو چار سال پہلے کا دن یاد آرہا تھا جب اسکو ایسے ہی حقارت کا نشانہ بنایا تھا ، اُس خضر میں اور آج کے خضر میں زمین آسمان کا فرق تھا ! ________ سامان باندھ لیا ہے سارا ؟ جی ماما باندھ لیا ہے (خضر کھانے کے میز پر بیٹھا تھا دادا جان کی وفات ہوئے چار دن ہوچکے تھے ) کیا کیا لے کر جا رہا ہے (مستنصر نے خضر علی سے سوال کیا ) دادا جان کا سامان لے کر جا رہا ہوں ! اپنے کمرے میں بھی جھانک لے شاید کچھ لے جانے کو مل جائے ! نہیں پاپا جو ہے کافی ہے (خضر علی چھوٹے چھوٹے نوالے بنا کر اپنے منہ میں ایسے ڈال رہا تھا جیسے کسی مشکیزے میں اسکی استطاعت سے زیادہ پانی بھرا جا رہا ہو) اچھا ہے پاپا یہ جا رہا ہے میرے لیے ویسے سب مشکل ہوتا جا رہا تھا گھر میں کوئی دوست آتا تو سب اسکا پوچھتے کہ یہ کون ہے اور مجھے بتاتے ہوئے شرمندگی ہوتی کہ یہ میرا بھائی ہے (خضر علی کا بڑا بھائی نفرت کے نوالے بناتے ہوئے تنقید کر رہا تھا ) خیر ہے وہاں آبائی گھر سب اس کے جیسے ہی لوگ ہیں دیکھ لینا یہ کتنا پچھتائے گا کبھی اس نے اپنی ماں کی بات نہیں مانی ہے (اب کی بار خضر علی کی ماں بولی تھی اور خضر کا ہاتھ رک گیا تھا ) ابو نے اپنی طرح اسکو بگاڑ دیا ہے (مستنصر کی بات پر خضر علی نے چہرہ اوپر کیا اور پھرنیچے جھکا لیا اس کو وہ سب یاد آگیا جب دادا جان سر جھکا کر مستنصر کو سنتے تھے ) _____ کاکا سائیں ابھی ہی نکلیں ؟(خضر علی سارا سامان اٹھا کر باہر لے آیا تھا خضر کے ساتھ کاکا سائیں آئے تھے خضر علی دادا جان کے چلے جانے کے بعد اس حالت میں نہیں تھا کہ اکیلے سفر کرتا ) چھوٹے صاااب ابھی دو گھنٹے ہیں پھر نکلتے ہیں ! نہیں کاکا سائیں ابھی چلیں یہاں میرا دل بند ہو رہا ہے (کاکا سائیں نے اس خاندان کے پہلے مرد کو روتا ہوا دیکھا تھا اور پھر وہ دونوں وہاں سے آبائی گھر کیلئے روانہ ہوگئے تھے خضر علی سارے راستے سب سے بےپرواہ روتا رہا اور بڑبولے کاکاسائیں اسکو خاموشی سے دیکھتے رہے ) ______ چھوٹے سائیں کب واپس آئیں گے ؟ فکر نہ کریں کاکا سائیں میں بالکل ٹھیک ہوں بس آج شام کو نکل جاؤں گا ! جی چھوٹے صاااب (کال بند ہوچکی تھی ) خدا جس طرح تُو نے مجھے تھاما ہے نا ایسے مجھے کوئی اور تھام ہی نہیں سکتا تھا (خضر علی خالی آسمان کی طرف دیکھ کر کہہ رہا تھا اس نے شام کا کہا تھا لیکن وہ دو گھنٹے سے پہلے ہی اپنے آبائی گھر کیلئے نکل چکا تھا وہ گھر جو اب اسکا مستقل ٹھکانہ تھا ) ______ اس دنیا میں انسانوں کی مخلتف اقسام ہیں اگر کوئی پوچھے کتنی اقسام ہیں تو جواب دینا جتنی انسانوں کی آبادی ہے ، اور کتنا عجیب ہے ہر انسان کو خدا الگ طرح سے ملتا ہے جس طرح وہ خضر علی کو ملا شاید اس طرح وہ کسی اور کو نہ ملے وہ دوسرے کو الگ طرح سے ملے گا خدا کے پاس محبت کرنے کے بہت سارے طریقے ہیں ! عباس
10
14
1
25
670
Riچا ☕️ retweeted
Shams Tabrizi. said. Some people have found God in the depths of their sins, while some have lost Him in the height of their blessings.
9
11
150
Riچا ☕️ retweeted
Good morning X-Friends…🌷☕️ Have a blessed and relaxing Sunday 🌊💦☀️⛵️🚤💙🤍🩵 My photo 📸 #SundayMorning 🌷 #CoffeeTime ☕️ #NatureBeauty 🌊 #StayPositive 💙 #Blessings 🤍 #PeaceAndLove 🕊️
52
359
2
492
5,693
Riچا ☕️ retweeted
تم اور میں پاس ہیں !!!! ایسے جیسے دسمبر اور جنوری تم اور میں دور ہیں !!! ایسے جیسے جنوری اور دسمبر ......🙂
9
40
1
148
4,516
Riچا ☕️ retweeted
Where thoughts fade away, and the soul is reborn through the colors and scents of the wet earth...
3
250
245
3,197
Riچا ☕️ retweeted
Most saints are people whose families were never interviewed.
8
12
327
Riچا ☕️ retweeted
دنیا میں ہوں دنیا کا طلبگار نہیں ہوں بازار سے گزرا ہوں___ خریدار نہیں ہوں۔۔!🦅🖤
1
6
13
220
Riچا ☕️ retweeted
ہمارے پاس بھی 😁
یہ کیا بات ہے آج کی چاندنی میں۔۔۔ Not my photography but loved the pictures
3
2
13
196
Riچا ☕️ retweeted
#vss365 #Prompt #Sorcery Hiii Guys!!! 1 month away from Xmas, if ya didn’t know already 😯 such sorcery at play Today’s #prompt for November 25th is #Sorcery & for #spokenword - It’s all me babyyy I mean folks—no Iqz, 📝🤓🗣️📢🎙️🎤
8
46
1
87
1,039
Riچا ☕️ retweeted
WANAKA, NEW ZEALAND.
77
6,687
36
4,385
Riچا ☕️ retweeted
It would make hanging out way easier if people had a little sense of humor sometimes.
18
55
1
86
1,018
Riچا ☕️ retweeted
~...Like The Moon SHE'S Rare —& Real A Quiet 'GLOW That Outshines Every SCAR 💙 💙 •▪HER Deepest SCARS Became The Quiet Grace 'That Taught HER How To LOVE Without —FEAR 🌕 Like The MOON In An Empty —SKY #SHE Learned That Solitude Isn't Loneliness It's Sovereignty...~ #FULLMOON
11
101
178
1,951
Riچا ☕️ retweeted
Good morning!
111
1
171
1,078
Wednesday Vibes! 💜
3
63
95
620