SMJ (Saadi) (@Sccadi) header
SMJ (Saadi) (@Sccadi) profile picture

(Karachi my love) follower of Right Man Liberal | #CricketLover of #TeamPakistan #RealMadrid Fan /RT & Tweets are not Endorsement

Karachi, Pakistan
Joined January 2012
Photo by SMJ (Saadi) (@Sccadi)Photo by SMJ (Saadi) (@Sccadi)Photo by SMJ (Saadi) (@Sccadi)Photo by SMJ (Saadi) (@Sccadi)Photo by SMJ (Saadi) (@Sccadi)Photo by SMJ (Saadi) (@Sccadi)Photo by SMJ (Saadi) (@Sccadi)Photo by SMJ (Saadi) (@Sccadi)Photo by SMJ (Saadi) (@Sccadi)Photo by SMJ (Saadi) (@Sccadi)
SMJ (Saadi) retweeted
Shahzaib Khanzada destroyed Bilawal Bhuttho Zardari Rattled him, brought a troll out of him A Future PM Aspirant torn to shreds and Shahzaib ate and left no crumbs
20
169
1
796
8,773
وفاقی وزرا کی طرف سے پیپلز پارٹی پر الزامات کی بارش کے بعد مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا ایک دوسرے کو گلے لگائے رکھنا منافقت اور مفاد پرستی کے سوا کچھ نہیں طلال چودھری کہتے ہیں پیپلز پارٹی سندھ والوں کا خون چوس گئی کیا اس الزام کے بعد بھی پیپلز پارٹی چند آئینی عہدوں سے چمٹی رہے گی؟
30
140
2
871
36,130
بلو انقلابی کی پرانی یادیں۔۔۔🤪 اس نیازی جس کو آپنے رگڑا تھا۔ وہ ہی نیازی آج آپکے لئے راہ نجات کیسے؟
16
272
9
736
34,585
Walk the talk #PPP .. lift governors rule and resign from reserved seats
50
625
27
2,929
42,837
SMJ (Saadi) retweeted
شہر کا بینڈ بجانا اور عوام کو اٹھارہ سال ازیت دینا پھر ہر کام میں رشوت کا بازار گرم کرنا بھی بحرحال ایک کام ہی ہے۔ اور یہ کام پیپلز پارٹی نے بہت دل لگا کر کیا ہے۔
پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں ماضی میں تماشے لگانے والے آج ہم پر تنقید کرتے ہیں کہ ہم نے پینے کا پانی نہیں دیا، تھوڑی شرم کرو اور لوگوں کو بتاؤ تمھارے دور میں کیا ہوتا رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے مسائل حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے، اور ایسا نہیں ہے کہ کراچی میں کچھ نہیں ہورہا، کراچی میں بہت سارے ترقیاتی کام ہورہے ہیں، شہر میں آج جو ہے وہ ہمیں نظر آتا ہے، جو کل تھا وہ نظر نہیں آتا، ہم اپنی کوتاہی کو مانتے ہیں لیکن کم از کم یہ کوئی نہ کہے کہ ہم نے کچھ نہیں کیا۔ #TOKAlert #Sindh #Karachi
2
10
184
SMJ (Saadi) retweeted
خیر مبارک! @BBhuttoZardari صاحب !
ایسے کیسے، بلاول زرداری صاحب! ایسے کیسے!
40
331
5
1,674
46,974
26،27ویں آئینی ترمیم ہوئیں،آپ نےکریڈٹ لیااورججز نے استعفے دیے۔آج آپ عدلیہ کی کمزوری اور ججز کے استعفوں پر سوال اُٹھارہے ہیں۔پی ٹی آئی کو اُسکی مخصوص نشستیں واپس کرنے کا کہہ رہے ہیں،توکیا پیپلز پارٹی اپنےکردار کو تسلیم کرتی ہے؟دیکھیے بلاول بھٹوزرداری کاموقف
36
157
6
1,083
70,997
SMJ (Saadi) retweeted
یہ وڈیو یاد ہے؟ یہ وڈیو دیکھ کر پہلے مجھے لگا تھا کہ کسی فحاشی کے اڈے پر چھاپا پڑا ہے اور عیاشی کرتے ہوئے لوگ گرفتار ہوئے ہیں لیکن بعد میں پتہ چلا کہ یہ وہ ایم این ایز ہیں جنہوں نے پیسے لے کر اپنا آپ بیچا ہے۔ اور ضمیر فروشی کی یہ منڈی انقلابی بلاول بھٹو کے باپ نے لگا رکھی تھی۔
58
2,546
36
6,240
88,057
عجب تیری سیاست ، عجب تیرا نظام پیپلز پارٹی ہر غیر جمہوری عمل میں نہ صرف شریک رہی بلکہ اُس کے نتیجہ میں ملنے والے تمام ثمرات بھی حاصل کئیے۔ اَپنی دُم پر پاؤں آیا تو جمہوریت بھی یاد آ گئی ، آئینی ترامیم بھی غلط قرار دے ڈالیں اور سیاسی قیدیوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر آنسو بھی بہا ڈالے۔ اگر واقعی کفارہ اَدا کرنا ہے تو ۱) گورنر خیبرپختونخوا کو کہیں کہ بغیر کسی تاخیر کے فوراً گورنر راج اُٹھانے کی سمری صدر مملکت کو بھیجیں۔ شام تک وہاں کی نمائندہ اسمبلی بحال ہو جائے گی۔ ۲) آج ہی مالِ غنیمت میں ملی مخصوص نشستوں سے استعفی دے دیں۔ ہمت ہے یہ کرنے کی؟ ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
61
1,244
38
3,875
71,696
سندھ میں آنے والی ہے۔۔۔۔ تھوڑا انتظار اور 😂
کاش کبھی پاکستان میں بھی ووٹ سے تبدیلی لانا ممکن ہو
1
1
2
245
عزیز آباد ✌️
Karachi soobay ka capital kia hoga 🤔
1
1
200
SMJ (Saadi) retweeted
پاکستانی کرپٹ میڈیا۔۔۔ ایک بدمعاش پرچی چئیرمین جس نے کل خون بہانے کی دھمکی لگائ تھی آج عزت سے آپ جناب کررہا ہے۔ لعنت ہے 🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾
1
1
12
221
SMJ (Saadi) retweeted
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اداب جئے الطاف حسین بھائی پاکستان زندہ باد بلاول زرداری تم کس کو دھمکیاں دے رہے ہو جواب دوـ
4
23
51
2,110
SMJ (Saadi) retweeted
قتل و غارت کی دھمکیاں دینے والے قوم پرستوں کے ترجمان۔۔۔اندرون سندھ کے لٹیرے اور ڈاکوؤں کے DNA کبھی تبدیل نہیں ہوتے۔ بینظیر بھٹو کا قتل پنڈی میں ہوا اور نفرت کراچی والوں کو ادا کرنی پڑی تھی اور بلاول کے بیان نے اسکا کردار عیاں کردیا ہے۔ اپنی ۱۸ سال کی کرپٹ کارگردگی کے جواب نہیں ہوتے تو ہوا کا سیاسی رخ تبدیل کرنا پی پی پی کی پرانی چالیں ہیں
19
56
4
93
2,203
SMJ (Saadi) retweeted
قائد تحریک محترم الطاف حسین بھائی جنہوں نے ایم کیو ایم کو پاکستان کی ایک ایسی سیاسی قوت بنایا جس نےمظلوم عوام کو سر اٹھا کر جینا سیکھایا اپنے حق کیلئے آواز اٹھانا سیکھایا الطاف حسین بھائی پر پابندی سرا سر ظلم ہے اور جو سیاست دان یا انسانی حقوق کی علمبردار تنظیمیں اس ظلم پر چپ ہیں وہ عوام دشمن ہیں عوام کے گناہ گار ہیں.
مجھ پر غیرآئینی و غیرقانونی پابندی کیوں لگائی گئی؟ میرا قصور کیا تھا ؟ مجھ پر غیرآئینی پابندی کے خلاف کتنے لیڈروں اور کتنی انسانی حقوق تنظیموں نے آواز اٹھائی؟
4
10
167
SMJ (Saadi) retweeted
انقلاب الطاف زندہ باد
1
10
21
90
SMJ (Saadi) retweeted
میرے عزیز دوستوں صوبے تو بنیں گے صوبوں کا مطالبہ آئینی ہے اور عوامی رائے کو مد نظر رکھتے ہوئے ہی فیصلہ ہوگا ریفرنڈم میں ضرور حصہ لیں آپ کی رائے جو بھی ہو سندھ کی عوام کو بھی پورا حق ہے اپنی زندگی کو بہتر انداز میں جینے کا پیپلزپارٹی کی بلیک میلنگ میں نا آئیں اپنے حقوق کے لیئے آواز اٹھائیں۔ سندھ پیپلزپارٹی کے ساتھ ترقی نہی کرسکتا آپ کے سامنے پیپلزپارٹی کی 18سالہ بدترین کارکردگی موجود ہے فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے - – at Karachi, Pakistan
36
64
5
129
4,627
SMJ (Saadi) retweeted
بلاول سن بندے نکالنے کی بات ہے تو پھر کراچی کی حقیقت سن لے۔ ہم کراچی والے تم کو دوڑائیں گے زیادہ ۔۔۔۔
4
29
1
69
2,263
SMJ (Saadi) retweeted
بھارت اور ایران میں نئے صوبے بن سکتے ہیں تو پاکستان میں کیوں نہیں بن سکتے لاڑکانہ جاؤ تو ایسے لگتا ھے اٹھارویں صدی میں واپس آ گئے ہیں نا وہاں پانی ہے نا صحت کی سہولیات انداز کریں لاڑکانہ پیپلزپارٹی کا گڑھ ہے اور یہ وہاں کی عوام کو بھی بنیادی سہولتوں سے محروم رکھے ہوئے ہیں
8
186
2
471
9,269
SMJ (Saadi) retweeted
ذلالت پرو میکس۔
21
221
13
682
47,973