𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 (@Sdfsrdr) header
𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 (@Sdfsrdr) profile picture

Abnormally normal! Poetry lover IK🖤 #محبت_مافیا

Shorkot Pakistan
Joined January 2020
Photo by 𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 (@Sdfsrdr)Photo by 𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 (@Sdfsrdr)Photo by 𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 (@Sdfsrdr)Photo by 𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 (@Sdfsrdr)Photo by 𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 (@Sdfsrdr)Photo by 𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 (@Sdfsrdr)Photo by 𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 (@Sdfsrdr)Photo by 𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 (@Sdfsrdr)Photo by 𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 (@Sdfsrdr)Photo by 𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 (@Sdfsrdr)
a small talk can actually fix a lot.
196
36
3
422
واری وٹہ کرتے رہو
1
5
1,519
𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 retweeted
“2021 میں اس وقت کی فوجی قیادت نے ہتھیار پھینکنے والے دہشتگردوں کو واپس بسانے کا منصوبہ پیش کیا تھا، مگر اس منصوبے کو خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں کے ہمارے منتخب نمائندوں نے مسترد کر دیا تھا- اس منصوبے پر ہمارے دور میں عمل نہیں ہوا۔ لیکن اب حقائق کے برعکس تحریک انصاف کی حکومت پر یہ سراسر جھوٹا الزام لگایا جا رہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی اس دور میں بسائے گئے دہشتگردوں کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔ قوم کو بتایا جائے کہ کون سے دہشتگرد کب، کہاں اور کیسے بسائے گئے؟” ناحق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کا جیل سے پیغام (9 اکتوبر، 2025)
1,580
24,787
513
41,719
2,001,885
𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 retweeted
یہی سوال کوئی پاکستانی پوچھتا ہے تو اسے وہ لوگ اٹھا لیتے ہیں جو خود کو پاکستان سے بڑا سمجھتے ہی
41
259
8
866
9,793
𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 retweeted
تحریک انصاف کو خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت، جعلی فارم 47 سے نہیں بلکہ عوام کے ووٹ سے ملا ہے۔ خیبرپختونخوا میں حکومت کی قبولیت کا فیصلہ عوام کے پاس ہے، کسی سرکاری ملازم کے پاس نہیں۔ فالحال ہائبرڈ نظام کے مزے پنجاب اور وفاق میں لیں جہاں آپ نے فارم 47 کی حکومتیں انسٹال کر رکھی ہیں۔
284
5,179
92
13,510
207,306
خان صاحب سالگرہ مبارک اتنے ہی سال اور جئیں
1
2
648
حالات ٹھیک نہیں ہیں، اس لئے نوکری کے ساتھ ساتھ Job بھی دیکھ لیں۔😂😂😂
3
1
8
902
سچ بولنے کی توفیق ہے تو یہ بھی بتا دیں کونسی حکومت سڑکیں اور پل بنانے میں ماہر ہے
2
2
2
6
862
مذہبی عقیدہ: آدم کے بیٹے بیٹیوں کی آپس میں شادیاں ہوئیں ملکی تاریخ: بابائے قوم اور مادر ملت سگے بہن بھائی
2
2
853
𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ " بہت ضروری ہمدردانہ اپیل " پانچ یتیم مستحق بچوں کے لئے اسکول یونیفارم, کورسز, شوز, اور ان ہی بچوں کے لئے دو دو عام سوٹ کی اشد ضرورت ہے۔ اگر آپ اللہ رب العزت کی عطاکردہ مال سے زکوٰة نکالتے ہیں تو ان بچوں کی مدد کریں۔ اللہ 70 گنا بڑھا کر عطا فرمائے گا۔ جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرة (ایک بچے کا مکمل ہوا)
32
23
1
83
6,377
𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 retweeted
ہم لوگوں کے رویوں سے پریشان ہوتے اس کی وجہ یہ ہوتی کہ جانے والے لوگوں یا گزرے لمحوں کو گڈبائے نہیں کہہ پاتے کہہ دیں گڈبائے بند مٹھی کھول دیں آزاد کردیں خود کو یہی سکون کی پہلی سیڑھی ہے Say goodbye to negativity #محبت_مافیا
2
14
2
27
1,916
"میری زندگی کامل نہیں ہے لیکن می اپنے پاس موجود ہر چیز کے لیے شکر گزار ہوں
1
2
6
1,036
- باتیں جو بے ثمر رہیں ، لمحے جو رائیگاں گئے ....
2
487
مجھے اپنی آواز کا تار بھیجو! اور مجھے یہ باور کرواؤ کہ زمین کی کوکھ میں چند خوش گوار سانسیں میرے لئے اب بھی موجود ہیں
2
476
زندگی خوبصورت خود بخود نہیں بنتی۔ اس کی تعمیر روزانہ کی کوششوں اور دعاؤں پر ہوتی ہے۔
2
420
یونین کونسل 126 شورکوٹ 9:30 پر کوئی ورکر ابھی تکر کرسی پر موجود نہیں #سرکاری- کام
2
1
4
488
اسسٹنٹ کمشنر شازیہ رحمان کے انڈر یونین کونسل 126 کے حالات
1
4
427
𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 retweeted
زبر دست بہترین
2
8
311
𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 retweeted
اچھی کوشش ہے اچھی لڑکی
2
5
289
اس کے نہ ملنے کا ملال تو رہے گا خود کو لاکھ سمجھا لوں مگر خیال تو رہے گا اور میں اس جہان میں اس ایک شخص کا حقدار نہیں تھا کیا؟ خود سے میرا یہ سوال تو رہے گا
1
4
374