Niaz Shad (@ShadShop686) header
Niaz Shad (@ShadShop686) profile picture

JUI Pakistan

Balochistan, Pakistan
Joined July 2024
Photo by Niaz Shad (@ShadShop686)Photo by Niaz Shad (@ShadShop686)Photo by Niaz Shad (@ShadShop686)Photo by Niaz Shad (@ShadShop686)Photo by Niaz Shad (@ShadShop686)Photo by Niaz Shad (@ShadShop686)Photo by Niaz Shad (@ShadShop686)Photo by Niaz Shad (@ShadShop686)Photo by Niaz Shad (@ShadShop686)Photo by Niaz Shad (@ShadShop686)
ابھی تک تم لوگوں کو ہماری طاقت کا اندازہ نہیں اب میدان میں اترے ہیں تو پتا چلے گا ان شاءاللہ #مولانا_کاپرامن_احتجاج
13
مولانا کو چاہیے شریف خاندان سے زندگی گھر سیاسی تعلق ختم کرے کیونکہ ان سے بڑا کوئی منافق اور احسان فراموش پارٹی پاکستان میں نہیں۔ #مولانا_کاپرامن_احتجاج
10
ن لیگ تیری حکومت کو الٹ کر دم لیں گے ان شاءاللہ #مولانا_کاپرامن_احتجاج
11
شہباز اک شوباز ہے بوٹ والوں کی طرف سے لیکن نواز شریف کا منہ بند ہونا بھی اک سوالیہ نشان ہے۔ آج حکمران ہیں کل رنڈی رونا روئیں گے ان شاءاللہ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
8
آئین شکن جرنیلوں کو للکارنے کا بدلہ حیدری صاحب اور مولانا امجد صاحب کی گرفتاری کی صورت میں مل رہا تو بتائے آئین پاکستان کے ساتھ بھونڈا مذاق نہیں ؟ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
7
ایسے پرامن سیاسی و پارلیمانی رکن کے ساتھ ناروا سلوک ن لیگ کو اتنا مہنگا پڑے گا تا مرگ بھول نہیں پائیگی ان شاءاللہ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
1
8
حکومت اس سطح تک گرے گی یہ ہم نے نہیں سوچا تھا پنجاب میں سیاسی آزادیوں پر قدغن اور اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں جمہوری نظام کے لیے لمحۂ فکریہ ہیں۔ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
6
85
4
109
849
افسوس اس سے قبل ایسے کٹھ پتلی حکمران پاکستان کی تاریخ میں دیکھنے کو نہیں ملا۔ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
15
بزدل دیکھے لیکن ن لیگ نے حد پار کردی بلکہ انکے لانے والے اتنے ڈرپوک ؟ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
1
6
پاکستان میں ایسی کوئی پارٹی نہیں جس پر جمعیت علمائے اسلام اعتماد کرسکے سارے ہڈحرام اور بوٹ پالشی ہے۔ #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
1
2
15
ہماری جماعت کو کبھی بھی سیاسی باضمیر دشمن نا ملا جو بھی ملا انتہائی گھٹیا اور احسان فراموش ملا۔ #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
1
2
1
3
50
میں نے پوری زندگی میں ن لیگ جیسے نمک حرام اور احسان فراموش پارٹی نہیں دیکھی۔ انکے ہاں عزت آنے جانے والی چیز ہے۔ #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
3
2
26
بلوچستان کی عوام کے روزگار بند کروگے تو بغاوت پر اتر آئیں گے بہتر نہیں انکو روزگار میسر کیا جائے بجائے انکو مجبور کرنے کے ؟ #نوکر_ہی_رہو #چوکیدار_راج_نامنظور #نو_ھارڈر_سٹیٹ #فاٹامیں_نقوی_تسلط #بلوچستان_کس_نے_لوٹا
3
2
28
ہر مسئلے کا حل آپریشن ہوتا تو آج سب سے زیادہ امن فاٹا اور بلوچستان میں ہوتا۔ #نوکر_ہی_رہو #چوکیدار_راج_نامنظور #نو_ھارڈر_سٹیٹ #فاٹامیں_نقوی_تسلط #بلوچستان_کس_نے_لوٹا
14
16
91
Replying to @ziaurrehman76
انشاءاللّہ ہم مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے سنگ ہیں اور رہیں گے ڈیجیٹل میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام ضلع تونسہ #اسی_فیصدبجٹ_کہاں #رہزن_چوکیدار #پالشی_حکومتی_ٹولہ #بوٹ_کو_عزت_دو #رہبرامت_مولانا
2
2
29
Replying to @ziaurrehman76
ملک میں حقیقی استحکام تب آئے گا جب قانون سب کے لیے برابر، ادارے اپنی آئینی حدود میں اور عوام اپنے حقوق کے حوالے سے مطمئن ہوں گے۔ #اسی_فیصدبجٹ_کہاں #رہزن_چوکیدار #پالشی_حکومتی_ٹولہ #بوٹ_کو_عزت_دو #رہبرامت_مولانا
4
6
77
Niaz Shad retweeted
Replying to @ziaurrehman76
قوم کو بتایا جائے کہ قومی بجٹ کا کتنا حصہ عوام کی تعلیم، صحت، روزگار اور امن پر خرچ ہوا؟ عوام سے قربانی مانگنے والے پہلے اپنے فیصلوں کا حساب دیں۔ قومی خزانہ عوام کی امانت ہے، ذاتی اختیار نہیں #رہبرامت_مولانا #اسی_فیصدبجٹ_کہاں #رہزن_چوکیدار #پالشی_حکومتی_ٹولہ #بوٹ_کو_عزت_دو
1
5
6
89
Replying to @ziaurrehman76
عوام کے ووٹ کو سیڑھی بنا کر اقتدار تک پہنچنا اور پھر عوام ہی کو فراموش کر دینا کیسی حکمرانی ہے؟ قوم کو جواب دہ قیادت چاہیے، عوامی مینڈیٹ کی توہین نہیں! #رہبرامت_مولانا #اسی_فیصدبجٹ_کہاں #رہزن_چوکیدار #پالشی_حکومتی_ٹولہ #بوٹ_کو_عزت_دو
5
4
86
Niaz Shad retweeted
Replying to @ziaurrehman76
عوام قربانیاں دیں، ٹیکس ادا کریں، مہنگائی برداشت کریں، مگر قومی وسائل کے استعمال پر سوال بھی نہ پوچھیں؟ یہ رویہ اب نہیں چلے گا! عوام کو ریلیف اور ہر قومی خرچ کا شفاف حساب چاہیے۔ #رہبرامت_مولانا #اسی_فیصدبجٹ_کہاں #رہزن_چوکیدار #پالشی_حکومتی_ٹولہ #بوٹ_کو_عزت_دو
1
18
2
18
271