
Pakistan1st 🇵🇰 Long Live @MoulanaOfficial #TeamJUITwitter
Pakistan
Joined January 2012
- Tweets155K
- Following3.8K
- Followers52.6K
- Likes28.8K
Pinned Tweet
No compromise on honour of the Holy Prophet Hazrat Muhammad (S.A.W), & fight till the last drop of our blood.
#stop_islamophobia
ابابیل retweeted
🚨 BREAKING: Imams of the Haramain Strongly Condemn Houthi Attacks Targeting Makkah and Madinah
The Imams and Khateebs of Masjid Al-Haram and Masjid An-Nabawi have strongly condemned the Houthi terrorist militia’s attacks and attempts to target the Holy Cities of Makkah and Madinah, describing them as a grave violation of the sanctity of Islam’s holiest sites.
Sheikh Dr. Abdulrahman Al-Sudais, President of Religious Affairs at the Two Holy Mosques, stressed that such aggression can neither be justified nor downplayed.
Sheikh Dr. Ahmad Al-Hudhaifi, Imam of Masjid An-Nabawi, emphasized that terrorizing innocent people and threatening the safety of pilgrims and worshippers contradict the principles and objectives of Islamic Shariah.
The Imams reaffirmed Saudi Arabia’s responsibility to safeguard the Two Holy Mosques and their visitors, praying to Allah Almighty to preserve the Kingdom, its leadership, and the security of the Holy Cities.
حضرت مولانا نذر الرحمٰن صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
#امیرتبلیغ_کوسلام
#رہبرو_رہنما_مولانا
ابابیل retweeted
مولانا فضل الرحمن جس جماعت کی قیادت کررھے ھیں وہ شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن کی امانت و میراث ھے جس کا تسلسل، مزاج اور منہج تحریکی ھے اور اس راستے میں مشکلات بھی ساتھ ساتھ ھی ھوتی تھیں، ھیں اور رھیں گی۔ لیکن مولانا صاحب جس عزم جس ھمت جس استقلال اور جس بصیرت سے ان تمام حالات میں جماعت کی قیادت کررھے ھیں وہ شیخ الہند کی وراثت کا حق ادا کررھے ھیں اور ان شاءاللہ فتح حق کی ھی ھوگی۔
#امیرتبلیغ_کوسلام
#مولانا_جبل_استقامت
#رہبرو_رہنما_مولانا
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
#جےیوآئی_کی_فتح
ابابیل retweeted
جماعت دعوت و تبلیغ کے امیر مولانا نذرالرحمن صاحب کے انتقال کی وفات دینی،دعوتی اور اصلاحی حلقوں کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔انا للہ وانا الیہ راجعون
مولانا مرحوم نے اپنی زندگی دین کی دعوت و تبلیغ، اشاعت اسلام اور اصلاحِ امت کے لیے وقف کر رکھی تھی،وہ محض دعوت و تبلیغ ہی نہیں بلکہ تعلیم و تعلم اور سلوک و احسان کے میدان میں بھی نمایاں مقام رکھتے تھے،ان کی دینی، علمی اور دعوتی خدمات مدتوں یاد رکھی جائیں گی۔
اللہ تعالیٰ آپ کی دینی و دعوتی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے،آپ کے درجات بلند فرمائے اور تمام پسماندگان،اہل خانہ، متعلقین اور تبلیغی جماعت کے احباب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
ابابیل retweeted
من إستباح بيت الله الحرام ومسجد وقبر رسول الله عليه أفضل الصلاة والسلام سيخذله الله فـ للبيت رب يحميه ومن ثم سواعد عاهدت الله على حماية المقدسات والمسلمين ..
#الحوثي_يستهدف_مكه_والمدينه
ابابیل retweeted
لکی مروت: قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات کے خلاف جےیوآئی لکی مروت کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ
ابابیل retweeted
صوابی: قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات کے خلاف جےیوآئی ضلع صوابی کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ – at Islamabad, Pakistan
ابابیل retweeted
شانگلہ: قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات کے خلاف جےیوآئی ضلع شانگلہ کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ
ابابیل retweeted
اسلام آباد: سینئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر حاجی غلام بلور، مشاہد حسین سید کی جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات
ملاقات میں کامران مرتضی موجود تھے۔
ابابیل retweeted
پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم (Pakistan Minerals Investment Forum) PMIF کی سب سے بڑی اور افسوسناک بد انتظامی۔
@pakminforum @GovtofPakistan
#PMIF26
ابابیل retweeted
ایران پر امریکا کا نیا ح م ل ہ ؟ یورپ میں ج ن گ چھڑنے کا خطرہ !!!
Disclaimer: For news reporting and informational purposes only. Views or actions expressed by subjects do not imply endorsement by Express News. Shared in the public interest in compliance with community guidelines.
#IranUSConflict #MiddleEastCrisis #BreakingNews #rundown #ShumailaNiaz
ابابیل retweeted
We are not two brothers we are one nation in two countries. A big message from Türkiye to Pakistan. Ambassador of @TC_IslamabadBE Dr Irfan Neziroğlu was a special guest at a Iqbal Day gathering in Islamabad. He addressed young Pakistanis and said “ Türkiye is Pakistan and Pakistan is Türkiye”. This message thrilled the whole gathering which was organised by Allama Iqbal Forum. #IqbalDay
ابابیل retweeted
صدر وفاق المدارس، شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی کی امیر جمعیۃ علماء اسلام مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات
ابابیل retweeted
میجر عامر
مخلص دوست،
افغان امور کا تجربہ کار کھلاڑی اور ایک دبنگ شخصیت
آصف نثار غیاثی
گزشتہ روز اچانک مہربان دوست میجر عامر کا فون آیا وہ مولانا اور ریاستی اداروں کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے نظر آئے اس حوالے سے ان کے ساتھ تفصیلی گفتگو ہوئی وہ درحقیقت اس ملک ریاست اور سنجیدہ سیاسی قیادت کے حوالے سے ہمیشہ سنجیدہ سوچ وفکر کے لیے جانے جاتے ہیں اسی لیے جب بھی کبھی اس قسم کی صورت حال پیدا ہوتی ہے میجر عامر حرکت میں آ جاتے ہیں ان کے مشورے خلوص اور ذہانت کا مرقع ہوا کرتے ہیں ماضی میں حکمران اور اپوزیشن دونوں ہی ان کے مشوروں سے استفادہ کرتے رہے ہیں
پاکستان کی عسکری، سیاسی اور تزویراتی تاریخ میں بعض شخصیات ایسی ہیں جن کا کردار محض سرکاری عہدوں یا ملازمتوں تک محدود نہیں رہتا بلکہ وہ اپنے تجربات، مشاہدات اور طرزِ فکر کی وجہ سے ایک الگ پہچان بناتی ہیں۔ میجر عامر بھی ایسی ہی شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔ وہ نہ صرف ملک کی سب سے بڑی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق افسر ہیں بلکہ افغان امور کے ماہر اور سیاسی و عسکری معاملات پر گہری نظر رکھنے والے تجزیہ کار بھی ہیں۔
میجر عامر کی شہرت کا ایک بڑا حوالہ افغان جہاد کے دوران ان کا کردار ہے۔ سوویت یونین کے خلاف افغان جنگ محض افغانستان کی سرزمین پر لڑی جانے والی جنگ نہیں تھی بلکہ اس نے پاکستان کی سیاست، معیشت، سلامتی اور خطے کے مستقبل پر بھی گہرے اثرات مرتب کیے۔ اس پورے دور میں آئی ایس آئی کا کردار انتہائی اہم رہا اور میجر عامر بھی اس ادارے کے ان افسران میں شمار ہوتے ہیں جنہیں افغان معاملات کے حوالے سے خاص تجربہ حاصل ہوا۔
افغانستان کے سیاسی مزاج، قبائلی معاشرت، مذہبی قوتوں، مختلف گروہوں اور خفیہ اداروں کے کردار کو سمجھنے کے لیے محض کتابی علم کافی نہیں ہوتا۔ اس کے لیے میدان میں رہنے، لوگوں سے روابط رکھنے اور حالات کو قریب سے دیکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ میجر عامر کو اسی عملی تجربے کی بنیاد پر افغان امور کا ایک اہم تجزیہ کار سمجھا جاتا ہے۔ افغانستان میں آنے والی تبدیلیاں، طالبان کا سیاسی کردار، پاکستان اور افغانستان کے تعلقات اور خطے میں بدلتی ہوئی صورت حال ان کے تجزیوں کے اہم موضوعات رہے ہیں۔
ان کی شخصیت کا ایک نمایاں پہلو ان کا دبنگ اور بے باک اندازِ گفتگو ہے۔ وہ ملکی سیاست، قومی سلامتی اور عسکری معاملات پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے عموماً لگی لپٹی رکھنے کے قائل نظر نہیں آتے۔ ان کے حامی اس انداز کو ان کی جرات اور صاف گوئی قرار دیتے ہیں، جبکہ ناقدین بعض اوقات ان کے خیالات سے اختلاف بھی کرتے ہیں۔ یہی اختلافِ رائے کسی بھی نمایاں عوامی شخصیت کو بحث کا موضوع بناتا ہے۔
تاہم میجر عامر کی شخصیت کا ایک دوسرا رخ بھی ہے جو ان کے قریبی دوستوں اور حلقہ احباب میں زیادہ نمایاں ہوتا ہے۔ محفلوں میں خوش مزاجی، دوستوں کی حوصلہ افزائی، دوسروں کی اچھی بات کو سراہنا اور تعلقات کو نبھانا ان کی شخصیت کے ایسے پہلو ہیں جن کا ذکر ان کے جاننے والے کرتے ہیں۔ بسا اوقات ایک سخت گیر اور دبنگ دکھائی دینے والی شخصیت نجی محفلوں میں انتہائی خوش مزاج اور ملنسار بھی ہوتی ہے۔ میجر عامر کے بارے میں بھی یہی تاثر ملتا ہے۔
میجر عامر کی شخصیت کا مطالعہ دراصل پاکستان کی افغان پالیسی، سوویت افغان جنگ، خطے کی سیاست اور قومی سلامتی کے پیچیدہ معاملات کو سمجھنے کا ایک دلچسپ حوالہ بھی ہے۔ ان کا عسکری و انٹیلی جنس تجربہ افغان امور سے جڑا رہا ہے اور ان کا بے باک انداز انہیں آج بھی مختلف حلقوں میں موضوعِ گفتگو بنائے رکھتا ہے۔
شخصیات وقت کے ساتھ تاریخ کا حصہ بن جاتی ہیں، مگر ان کے تجربات، فیصلوں اور خیالات پر بحث جاری رہتی ہے۔ میجر عامر بھی ایک ایسی شخصیت ہیں جنہیں سمجھنے کے لیے صرف ان کے عہدے یا شہرت کو دیکھنا کافی نہیں، بلکہ ان کے زمانے، حالات، تجربات اور پاکستان کی تاریخ میں ان کے کردار کو بھی سمجھنا ضروری ہے۔
#きらめくほしまち
@KlasraRauf
@HamidMirPAK
@JavedHashmiJH
@JavedChOfficial
@hasankhyber
@JUIAnswersBack
@juipakofficial
ابابیل retweeted
وزیراعظم کی ترکی سے واپسی کے بعد ان کی اجازت کے بعد میں اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق مولانا فضل الرحمن صاحب سے ملاقات کریں گے اور ان سے مکالمہ کریں گے
تحریک انصاف کو مولانا فضل الرحمن صاحب سے دور رکھنے کی بجائے ہم مولانا فضل الرحمان صاحب کو اپنے قریب کرلیں گے






















