Haroon Anjum (@_Haroon79) header
Haroon Anjum (@_Haroon79) profile picture

Media Personality/Program Host/V- Loger/Columnist/Social Media Influencer/Motivational Speaker https://teapaw.org/t.co/wNNC65WMua

Pakistan
Joined December 2020
Photo by Haroon Anjum (@_Haroon79)Photo by Haroon Anjum (@_Haroon79)Photo by Haroon Anjum (@_Haroon79)Photo by Haroon Anjum (@_Haroon79)Photo by Haroon Anjum (@_Haroon79)Photo by Haroon Anjum (@_Haroon79)Photo by Haroon Anjum (@_Haroon79)Photo by Haroon Anjum (@_Haroon79)Photo by Haroon Anjum (@_Haroon79)Photo by Haroon Anjum (@_Haroon79)
وسیم عباس کی دردناک ہلاکت سے چند لمحے قبل کی ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے اگئی جس میں وہ انتہائی پریشانی کے عالم میں گلی میں چکر لگا رہا ہے جس کے کچھ لمحوں بعد ہی درندہ صفت توقیر نزیر نے اسے کچل ڈالا
58
430
16
2,628
444,461
Haroon Anjum retweeted
کیپٹن صفدر کے بیان کو کینسر میں مبتلا خواتین کیخلاف بناکر پیش کیا جارہا ہے لیکن انھوں نے تو ایسا کچھ کہا ہی نہیں۔۔ انکا مدعہ تو میرا جسم مرضی کے نعرے کیخلاف تھا ۔۔ پھر اسے توڑ مروڑ کر خواتین کی بے حرمتی سے جوڑنا ۔۔۔ خواتین کے حقوق سے جوڑنا ۔۔ معاشرے میں خواتین پر ہونے والے ظلم سے جوڑنا ۔۔۔ قابل افسوس اور بیمار ذہنیت کا عکاس ہے ۔۔۔ @MaryamNSharif @pmln_org @CaptSafdarAwan
7
31
5
114
4,834
Haroon Anjum retweeted
ملتان: تھانہ بدھلہ سنت کی حدود میں شہری پر تشدد کی ویڈیو وائرل، پولیس کا فوری ایکشن، پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا
2
9
356
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری: ’’یہ امریکا اور ایران کے درمیان تنازع ہے، ہم اس تنازع کا حصہ نہیں بلکہ ثالث ہیں۔‘‘ ’’اگر ایران کچھ کہنا چاہتا ہے تو وہ کہہ سکتا ہے، اگر امریکا کچھ کہنا چاہتا ہے تو وہ کہہ سکتا ہے۔ کسی ثالث کو ان کی جانب سے بات کرنا زیب نہیں دیتا۔‘‘
5
14
467
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خواتین کے کینسر سے متعلق ایک حالیہ متنازعہ متنازعہ بیان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کیپٹن (ر) صفدر کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے، مریم نواز نے ٹوٹے ہوئے دل کا ایموجی (💔) پوسٹ کیا اور اپنے شدید ردعمل میں ان خاموش جنگوں کا تذکرہ کیا جو ایک عورت اور بیوی کو بند دروازوں کے پیچھے لڑنی پڑتی ہیں۔ انہوں نے جذباتی انداز میں لکھا کہ ایک عورت کو اس وقت بھی اپنے اندر طاقت تلاش کرنی پڑتی ہے جب وہ اندر سے بالکل ٹوٹ رہی ہو، کیونکہ کچھ جنگیں انتہائی خاموشی سے لڑی جاتی ہیں اور ان کے زخم کبھی دکھائی نہیں دیتے۔ سوشل میڈیا پر مریم نواز کے اس بیان کو کینسر جیسے موذی مرض کا سامنا کرنے والی خواتین کی جدوجہد اور ان کے جذبات کی عکاسی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بیان کو سراہا جا رہا ہے
2
4
268
پاکستان ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کے اپنے کردار کے حوالے سے محتاط طور پر پُرامید ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے خبر رساں ادارے رائٹرز (Reuters) سے گفتگو کرتے ہوئے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ تہران کا دو مرتبہ ذکر کیا اور کہا: ’’اگر کسی مثبت پیش رفت کی امید نہ ہوتی تو فیلڈ مارشل دو مرتبہ تہران کیوں جاتے؟‘‘
3
6
296
جاوید ہاشمی صاحب آپ ہارے ہوئے سیاستدان ہیں آپ کس حیثیت میں اور کس اخلاقی جواز کیساتھ قوم کے بچوں سے مخاطب ہوکر انہیں گمراہ کرتے ہیں، انکے ذہنوں میں دفاعی اداروں کیخلاف زہر گھولتے ہیں، افواج پاکستان پر بیدردی کیساتھ تنقید کرتے ہیں ۔ آخر کیوں @JavedHashmiJH
6
23
457
ہمارا جسم ہماری مرضی، تو پھر جب بیمار ہو جاتی ہیں، کینسر ہو جاتا ہے، کوئی کہتی ہے یہاں (بریسٹ) کا کینسر ہے، کوئی کہتی ہے وہاں کا کینسر ہے، تو پھر تمہارا جسم ہے تو ٹھیک کر لو، جسم تو رب کا ہے۔ پھر اس وقت کہتی ہیں مولوی صاحب دعا کرو، پانی دم کر کے دو، پھر دم اثر نہیں کرتا، کینسر کرتا، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر
1
3
19
822
آج سونے اور چاندی کی مارکیٹ سے 700 ارب ڈالر ڈوب گئے ہیں۔ آج ایشیائی اسٹاک مارکیٹ سے 500 ارب ڈالر کا صفایا ہو گیا ہے۔ بائننس (Binance) کے ہیک کے بعد کرپٹو مارکیٹ سے 150 ارب ڈالر اڑ گئے ہیں۔ موجودہ پری مارکیٹ گراوٹ کی بنیاد پر، امریکی اسٹاک مارکیٹ کھلتے ہی مزید 800 ارب ڈالر ڈوب جائیں گے۔ یہ عالمی مارکیٹوں سے تقریباً 2.2 ٹریلین (2200 ارب) ڈالر کا صفایا ہو چکا ہے، اور ابھی جمعہ کا دن ختم نہیں ہوا۔
1
26
118
4,607
🔴 مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر سی ڈی اے کا نوٹس، خلافِ ضابطہ تعمیرات 15 روز میں ہٹانے کی ہدایت کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر مبینہ خلافِ ضابطہ تعمیرات کے حوالے سے نوٹس چسپاں کر دیا ہے۔ نوٹس میں گارڈ پوسٹ، جنریٹر اور سیٹ بیکس سمیت تمام خلافِ ضابطہ تعمیرات کو 15 روز کے اندر ہٹانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا سی ڈی اے کو خلافِ ضابطہ تعمیرات کے خلاف تمام افراد کے لیے یکساں کارروائی کرنی چاہیے؟ اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں۔
2
6
20
695
🔴 ’’مولانا میرے والد کی طرح ہیں، کوئی انہیں ہاتھ تو لگا کر دیکھے‘‘ کیپٹن صفدر مولانا فضل الرحمان کی حمایت میں سامنے آگئے کیپٹن (ر) صفدر نے مولانا فضل الرحمان کے حق میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ علماء کے سامنے شرمندہ ہیں اور معافی مانگتے ہیں۔ انہوں نے مولانا فضل الرحمان کو اپنے والد کی طرح قرار دیتے ہوئے کہا کہ کوئی انہیں ہاتھ لگا کر تو دیکھے۔ کیپٹن صفدر کے اس بیان کو مولانا فضل الرحمان کے حق میں کھل کر حمایت کا اظہار قرار دیا جا رہا ہے۔ آپ کے خیال میں کیا سیاسی اختلافات کے باوجود رہنماؤں کے درمیان احترام اور ذاتی تعلقات برقرار رہنے چاہییں؟ اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں۔
7
31
3
128
17,310
🔴 پاکستان میں انصاف کی امید ختم ہو چکی ہے، سلمان اکرم راجہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وکیل سلمان اکرم راجہ نے عدالتی نظام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس معاشرے میں ہزاروں خاندانوں کے بچے قید ہوں اور انصاف کی امید دم توڑ جائے، وہاں صرف انصاف ہی نہیں بلکہ پورے معاشرے کا جنازہ نکلتا ہے۔ آپ کے خیال میں پاکستان میں انصاف کی فوری اور شفاف فراہمی کے لیے عدالتی نظام میں کن اصلاحات کی ضرورت ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں۔
1
6
232
🔴 ایمل ولی خان نے پاک بھارت جنگ کو مصنوعی قرار دے دیا، ٹرمپ کے بیانات پر بھی تنقید سینیٹر ایمل ولی خان نے پاک بھارت جنگ کے حوالے سے کہا ہے کہ انہوں نے ایسی کوئی جنگ نہیں دیکھی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کبھی چھ، سات اور کبھی آٹھ طیارے مار گرانے کی بات کرتے ہیں، جبکہ فیلڈ مارشل کے معاملے میں مہربانی اور بھارت کے لیے دباؤ کا ذکر کرتے ہیں۔ ایمل ولی خان نے کہا کہ وہ اس صورتحال کو جنگ نہیں مانتے، ان کے نزدیک اصل جنگ امریکا اور ایران کے درمیان ہے، جس میں ان کے بقول ایران کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ آپ کے خیال میں پاک بھارت کشیدگی کو جنگ کہنا درست ہے یا اسے محدود فوجی تصادم قرار دینا چاہیے؟ اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں۔
5
1
1
6
461
🔴 مریم نواز ملک کو پتھر کے دور میں واپس لے جانا چاہتی ہیں، جہاں گولی کا جواب گولی اور چوری کا جواب چوری ہو، لطیف کھوسہ سینیئر سیاست دان لطیف کھوسہ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی سوچ متشددانہ ہے اور ایسے بیانات لاقانونیت کو جنم دینے کے مترادف ہیں۔ لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ مریم نواز ملک کو ایسے دور کی طرف لے جانا چاہتی ہیں جہاں قانون کے بجائے بدلے کا نظام رائج ہو۔ انہوں نے مریم نواز کے ذہنی توازن پر بھی سوال اٹھایا۔ آپ کے خیال میں کیا قانون کی حکمرانی کے بجائے بدلے کی سوچ معاشرے میں لاقانونیت کو فروغ دے سکتی ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں۔
8
4
468
🔴 آئرش لیگ اسپنر بین وائٹ نے 28 سال کی عمر میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی، سافٹ ویئر ہاؤس میں ملازمت اختیار کرلی آئرلینڈ کے لیگ اسپنر بین وائٹ نے 28 سال کی عمر میں پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کرکٹ کو خیرباد کہنے کے بعد سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ کمپنی میں ملازمت اختیار کر لی ہے۔ بین وائٹ نے جولائی 2021 میں بین الاقوامی کرکٹ میں قدم رکھا اور تینوں فارمیٹس میں آئرلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 43 میچز کھیلے۔ انہوں نے 38 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں 36 وکٹیں حاصل کیں اور 2021، 2024 اور 2026 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈز کا بھی حصہ رہے۔ اپنے الوداعی پیغام میں بین وائٹ نے کہا کہ آئرلینڈ کی نمائندگی کرنا اور تین عالمی کپ مقابلوں کا حصہ بننا ان کے لیے باعثِ فخر رہا۔ انہوں نے کرکٹ آئرلینڈ کا شکریہ بھی ادا کیا۔ آپ کے خیال میں کیا پروفیشنل کرکٹ چھوڑ کر سافٹ ویئر انڈسٹری میں ملازمت اختیار کرنا بین وائٹ کے لیے ایک منفرد فیصلہ ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں۔
6
277
🔴 ’’لوگ کہتے تھے یہ بچی کیا کرے گی، لیکن میں نے ہمت نہیں ہاری‘‘ معذور طالبہ میمونہ کا وزیراعلیٰ پنجاب سے اظہارِ تشکر معذور طالبہ میمونہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اپنی جدوجہد کی کہانی سنائی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ پولیو سے متاثر ہیں اور لوگوں کی حوصلہ شکنی کے باوجود انہوں نے ہمت نہیں ہاری۔ میمونہ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے مجھے بیٹی سمجھا، اسکالرشپ دی اور آج لیپ ٹاپ بھی مل رہا ہے۔ یہ صرف امداد نہیں بلکہ امید کی نئی کرن ہے۔ انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ تعلیم حاصل کرکے اپنے والدین کا سہارا بنیں گی۔ آپ کے خیال میں مستحق اور باصلاحیت طلبہ کو تعلیمی سہولیات فراہم کرنا ان کے مستقبل کو بہتر بنانے میں کتنا اہم کردار ادا کرتا ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں۔
1
12
292
🔴 اسرائیلی انتخابات میں مبینہ بیرونی مداخلت کی تحقیقات کا حکم، انتخابی کمیٹی کا بڑا اقدام اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق، مرکزی انتخابی کمیٹی کے چیئرمین جسٹس نوعام سولبرگ نے حالیہ انتخابات میں مبینہ غیر ملکی مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی شن بیت کو معاملے کی مکمل چھان بین کرنے کی ہدایت کی ہے۔
3
211
🔴 قرضوں پر سود کی ادائیگیاں دفاعی اور ترقیاتی بجٹ سے بھی بڑھ گئیں، رپورٹ رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں قرضوں پر سود کی بڑھتی ہوئی ادائیگیوں کا حجم دفاعی اور ترقیاتی بجٹ سے بھی زیادہ ہو گیا ہے۔ قرضوں کی ادائیگیوں کا بڑھتا ہوا بوجھ ملکی معیشت اور مالیاتی نظام کے لیے سنگین خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ آپ کے خیال میں پاکستان کو قرضوں پر انحصار کم کرنے اور سود کی ادائیگیوں کا بوجھ گھٹانے کے لیے کیا اقدامات کرنے چاہییں؟ اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں۔
4
7
293
🔴 غیر سیاسی خواتین کو قید کرنا ہماری روایات نہیں، نورین بی بی کو فوری رہا کیا جائے، بیرسٹر گوہر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے نورین بی بی کی طبیعت خراب ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ غیر سیاسی خواتین کو قید کرنا ہماری روایات نہیں، نورین بی بی کی صحت کے حوالے سے ہمیں شدید تشویش ہے۔
3
344
🔴 معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں امریکا اور اسرائیل کی ایران پر بڑے حملوں کی تیاری، ایکسیوس کی رپورٹ امریکی خبر رساں ادارے ایکسیوس کے مطابق، امریکا اور اسرائیل نے ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کے منصوبے تیار کر لیے ہیں۔ رپورٹ میں امریکی اور اسرائیلی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ممکنہ حملوں میں ایران کی قیادت، توانائی کے شعبے، جوہری تنصیبات اور اہم بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
2
9
423
سپریم کورٹ بار الیکشن احسن بھون اور اعظم نذیر تارڑ گروپ کی تاریخی کامیابی ملک بھر کے وکلا نے ایک مرتبہ پھر اعظم نذیر تارڑ اور احسن بھون پر اپنی بھرپور اعتماد کا اظہار کیا احسن بھون گروپ اور مسلم لیگ (ن) لائرز فورم کے حمایت یافتہ امیدوار سید امجد شاہ نے 600 سے زائد ووٹوں کی بھاری برتری سے صدر سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کا الیکشن جیت لیا۔ مسلم لیگ ن لائرز فورم نے پارٹی قیادت کی ہدایت پر صدر چوہدری نصیر بھٹہ کی قیادت میں انڈیپنڈنٹ گروپ کے امیدواروں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا۔ یہ شاندار کامیابی باہمی اعتماد، مؤثر سیاسی و قانونی حکمتِ عملی اور وکلا کی بھرپور حمایت کا مظہر ہے
3
10
598