Haroon Anjum (@_Haroon79) header
Haroon Anjum (@_Haroon79) profile picture

Media Personality/Program Host/V- Loger/Columnist/Social Media Influencer/Motivational Speaker https://teapaw.org/t.co/wNNC65WMua

Pakistan
Joined December 2020
Photo by Haroon Anjum (@_Haroon79)Photo by Haroon Anjum (@_Haroon79)Photo by Haroon Anjum (@_Haroon79)Photo by Haroon Anjum (@_Haroon79)Photo by Haroon Anjum (@_Haroon79)Photo by Haroon Anjum (@_Haroon79)Photo by Haroon Anjum (@_Haroon79)Photo by Haroon Anjum (@_Haroon79)Photo by Haroon Anjum (@_Haroon79)Photo by Haroon Anjum (@_Haroon79)
Haroon Anjum retweeted
کیپٹن صفدر کے بیان کو کینسر میں مبتلا خواتین کیخلاف بناکر پیش کیا جارہا ہے لیکن انھوں نے تو ایسا کچھ کہا ہی نہیں۔۔ انکا مدعہ تو میرا جسم مرضی کے نعرے کیخلاف تھا ۔۔ پھر اسے توڑ مروڑ کر خواتین کی بے حرمتی سے جوڑنا ۔۔۔ خواتین کے حقوق سے جوڑنا ۔۔ معاشرے میں خواتین پر ہونے والے ظلم سے جوڑنا ۔۔۔ قابل افسوس اور بیمار ذہنیت کا عکاس ہے ۔۔۔ @MaryamNSharif @pmln_org @CaptSafdarAwan
7
32
5
119
5,409
Haroon Anjum retweeted
ملتان: تھانہ بدھلہ سنت کی حدود میں شہری پر تشدد کی ویڈیو وائرل، پولیس کا فوری ایکشن، پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا
2
9
360
Haroon Anjum retweeted
سی پی او ملتان اختر فاروق کی ہدایت پر ملتان پولیس تھانہ شاہ شمس نے سال 2026 کے چوری و ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضے سے نقدی رقم اور موٹرسائیکلیں ریکور کرکے مدعی مقدمات کے حوالے کیں، جنہوں نے ریکوری ملنے پر پولیس کا شکریہ ادا کیا اور دعائیں دیں۔
🤖 Made with AI
2
3
286
Haroon Anjum retweeted
ملتان: سی پی او ملتان اختر فاروق نے رات گئےتھانہ قطب پور کا سرپرائز وزٹ کیا، جہاں انہوں نے تھانہ کے مجموعی انتظامات، فرنٹ ڈیسک، حوالات اور محرر آفس کا تفصیلی معائنہ کیا۔
1
1
4
374
Haroon Anjum retweeted
ملتان پولیس تھانہ شاہ شمس میں مبینہ زیادتی کے مقدمہ کی تفتیش میں اہم پیش رفت، واقعہ منصوبہ بندی کے تحت رچائے جانے کا انکشاف، مرکزی ماسٹر مائنڈ ملزم عابد گرفتار۔
1
1
6
264
فیصل آباد پولیس کی کارروائی، فٹ پاتھ پر بیٹھی خاتون اور اسکے بیٹے کوکچلنے والا کار ڈرائیور گرفتار۔ 3 روز قبل فٹ پاتھ پر بیتھ کر پنسلیں ور بسکٹ فروخت کرنے والی خاتون اور بچے پر کار چڑھ گئی تھی، کار کی زد میں آکر خاتون کا اکلوتا بیٹا جاں بحق اور خاتون زخمی ہو گئی تھی۔ #PunjabPolice #Faisalabad #Culprit #arrested
11
90
6
358
27,611
امی جان بتاتی ہیں کہ ایک سال کی عمر میں دھماکوں کی آواز سن کر میں اُن کے سینے سے چمٹ جاتا تھا۔ اسکول، میدان اور گلی، محلہ سب ڈر کی جگہیں بن گئیں۔ ہمیں بچانے والے انکل شہید ہوتے رہے تو میں نے ماں سے پوچھا، امّی، ہمارے محافظوں کی حفاظت کون کرے گا؟ ماں خاموش رہیں، بس آنکھیں بھیگ گئیں۔ مجھے یاد ہے کس نے میرا بچپن چھیننے والوں کا ساتھ دیا، مگر آج میری اُمید پھر جاگی ہے۔ – at Peshawar, Pakistan
12
55
1
110
1,629
Haroon Anjum retweeted
تحریک انصاف نے رات کے اس پہر اوورسیز پاکستانیوں کو بیوقوف بنانے کے لئے شام کی خانہ جنگی کی ویڈیوز شئیر کرنا شروع کردی ہیں پشاور میں ایک بندا نہیں نکلا، اسی لئے یہ جعلساز ایسی حرکتیں کر رہے ہیں تاکہ اوورسیز پاکستانیوں سے چندا مانگا جائے تمھارا ایک جھوٹ نہیں چھوڑیں گے۔
11
353
10
647
33,245
FBI announced the seizure of six internet domains used by hackers working with chinese Integrity Technology Group. 🇺🇸🇨🇳 Chinese government has built a commercial ecosystem around cyber-espionage where private companies compete for intelligence contracts the same way defense firms bid on weapons programs, except the product is access to foreign networks. Integrity Tech’s own chairman publicly admitted the company gathers intelligence for Chinese security agencies, and the company kept operating for years after that admission, tells you everything about how openly this model runs in China.
32
58
6
279
70,690
A delegation of National and International endocrinology and diabetes specialists called on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in Islamabad.
20
39
797
سابق وزیراعلی پنجاب ونائب صدر مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت پرائم منسٹر پبلک افیئرز یونٹ کا اجلاس سابق وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں عوام کے دیرینہ مسائل اور ان کے جلد از جلد حل کے حوالے سے تجاویز اور آرا پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سابق وزیراعلی پنجاب نے موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے نمایندوں کا اولین مقصد عام آدمی کی زندگی بہتر بنانا ہے۔
2
36
86
992
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif welcomed United Nations Secretary-General Antonio Guterres, who is on an official visit to Pakistan.
1
26
47
829
جناب شفیع جان @ShafiJanPTI صاحب کے ایکس اکاؤنٹ پر لانگ مارچ کی وڈیو اپ لوڈ ہوئی میں نے اے آئی سے اس وڈیو میں موجود گاڑیوں کی تعداد کے بارے پوچھا اے آئی کے نتائج نے حیران کن انکشاف کیا مجھے تو یقین ہی نہیں آیا یہ مصنوعی ذہانت بھی کیا چیز ہے۔ اس نے بتایا وڈیو میں 10موٹر سائیکلز ، کار، وین ، ایس یو وی کی تعداد 80ہے جو 70میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ رہی ہیں ٹوٹل تعداد ملا جلا کر 90 ,وقار ستی @waqarsatti آپ کا کیا اندازہ ہے
99
391
27
1,064
74,322
درختوں سے پتے گرنے لگے ہیں۔مارگلہ کی پہاڑیوں پر شام کچھ دنوں سے پہلے اترتی محسوس ہوتی ہے۔ سورج جب پہاڑوں کی اوٹ میں جانے لگتا ہے تو روشنی آہستہ آہستہ کم نہیں ہوتی، جیسے کوئی اسے سمیٹ کر لے جا رہا ہو۔ میں کھڑکی سے باہر دیکھتا ہوں اور جانے کیوں دل کے اندر ایک بے نام سی اداسی پھیلنے لگتی ہے۔موسم بدل رہا ہے یا شاید میں اندر سے دن کے آخری لمحوں میں دل بہت سی پرانی چیزوں کو یاد کرنے لگتا ہے۔ وہ لوگ جو کبھی بہت قریب تھے، وہ راستے جن پر بہت دور تک ساتھ چلے، وہ باتیں جو کہی نہیں جا سکیں، اور وہ فیصلے جن کے بارے میں آج بھی یقین نہیں کہ وہ ہمارے تھے یا وقت نے ہم سے کروائے تھے۔پھر سورج ڈوب جاتا ہے اور رات آ جاتی ہے۔ عجیب بات ہے کہ دن میں جن سوالوں کے جواب ڈھونڈتا پھرتا ہوں، رات آتے ہی ان سے صلح ہو جاتی ہے۔ شاید اندھیرا آدمی کو یہ سکھاتا ہے کہ ہر چیز کا جواب ضروری نہیں ہوتا۔ کچھ سوال صرف ساتھ رہنے کے لیے ہوتے ہیں۔یہی تسلیم و رضا ہے۔ ادھر شب طویل ہونے لگی ہے۔اے سی اور پنکھے بند ہیں۔ کمرے میں ایک ایسی خاموشی ہے جس سے پہلے کبھی تعارف نہیں ہوا تھا۔ کبھی کبھی محسوس ہوتا ہے کہ کمرہ بھی آدمی کی طرح عمر کے ساتھ بدل جاتا ہے۔ وہی دیواریں، وہی کتابیں، وہی میز، وہی کرسی، سب اپنا ہے اور کچھ اپنا نہیں رات کے وقت گھڑی کی ٹک، ٹک بہت صاف سنائی دیتی ہے۔جیسے کوئی یاد دلا رہا ہو کہ وقت گزر رہا ہے۔اور آدمی، ہمیشہ کی طرح، کچھ نہیں کر پا رہا۔ کتاب کھولتا ہوں ، کہانی پڑھنے لگتا ہوں۔پھر کہانی مجھے اپنے اندر لے جاتی ہے۔کسی شہر کی گلی میں، کسی پرانے گھر کے صحن میں، کسی ایسے آدمی کے پاس جسے میں نے کبھی دیکھا نہیں۔ کبھی کسی عورت کی آنکھوں میں ٹھہر جاتا ہوں، کبھی کسی بوڑھے کے ہاتھوں کی لرزش میں، کبھی کسی مسافر کے قدموں کے ساتھ چلنے لگتا ہوں، اور پھر اچانک محسوس ہوتا ہے کہ میں کہانی نہیں پڑھ رہا۔میں خود کہانی بن گیا ہوں۔ایک ایسی کہانی جس میں میں بھی ہوں اور تم بھی۔ میں اپنی اصل میں ایک لکھاری ہی تھا، کہانیوں میں کھویا ہوا ایک مسافر۔کبھی کسی کی کہانی کا کردار بن کر اس کی زندگی جیتا رہا، کبھی اپنی ہی کہانی لکھنے بیٹھ گیا۔ اپنے من پسند کردار تخلیق کیے، انہیں اپنی دنیا میں جگہ دی، ان کے لیے راستے بنائے، گھروں کے دروازے کھولے اور کبھی کبھی اپنی مرضی سے ان کی قسمت بھی لکھ دی۔ مگر زندگی کہانی نہیں ہوتی۔کہانی میں لکھاری کرداروں کو واپس بلا سکتا ہے۔زندگی میں نہیں۔زندگی کے راستے میں کئی موڑ آئے۔ کچھ موڑوں پر بہت کچھ چھوٹ گیا۔ کچھ پر لوگ، کچھ پر خواب، اب تو وہ بھی چھوٹ گیا جسے میں خود سمجھتا تھا کہ میں ہوں۔ اب کوئی موڑ آ جائے تو ڈر نہیں لگتا۔ اب کسی موڑ میں ڈر نہیں لگتا ۔ جس تاجر کا سارا قافلہ راستے میں لٹ جائے، وہ ایک حد کے بعد حساب کتاب چھوڑ دیتا ہے۔ پہلے وہ اپنے نقصان کو گنتا ہے، پھر تھک جاتا ہے، پھر ایک دن اچانک ہنس دیتا ہے۔ وہ ہنسی خوشی کی نہیں ہوتی۔وہ اس آدمی کی ہنسی ہوتی ہے جسے دنیا نے اس کے آخری خوف سے بھی آزاد کر دیا ہو۔پھر راستے میں موڑ آتے رہیں، اسے کیا فرق پڑتا ہے۔ اب سنگت کی طلب بھی اتنی غالب نہیں رہی۔کبھی کبھی کسی کا ساتھ بہت اچھا لگتا ہے، لیکن ہر وقت کسی کا ساتھ ضروری نہیں لگتا۔تنہائی سے بھی ایک عمر کے بعد دوستی ہو جاتی ہے۔پہلے تنہائی آدمی کو کاٹتی ہے۔پھر آدمی تنہائی کو پڑھنا سیکھتا ہے۔ایک وقت آتا ہے جب تنہائی میں آدمی خود کو سننے لگتا ہے۔ اب میں اسی مقام پر کھڑا ہوں۔تنہائی ہےاور انتہائی ہے۔ کبھی کبھی کوئی غزل لگا لیتا ہوں۔ آواز کمرے میں پھیلتی ہے اور لگتا ہے جیسے کوئی میرے اندر بیٹھا ہوا شخص اچانک بولنے لگا ہو۔ کچھ دیر کے لیے کتاب بند کر دیتا ہوں ، رات اور گہری ہو جاتی ہے۔مارگلہ کے پہاڑ اندھیرے میں کہیں غائب ہو جاتے ہیں۔اور میں سوچتا ہوں، شاید زندگی بھی ایسی ہی ایک طویل ہوتی ہوئی رات ہے۔ جس میں ہم اپنے اپنے کردار نبھاتے رہتے ہیں۔کسی کے آنے کا انتظار کرتے ہیں۔کسی کے جانے کا دکھ سہتے ہیں۔ اور آخرکار ایک دن سمجھ جاتے ہیں کہ کہانی میں سب سے مستقل کردار بھی ہم خود نہیں تھے۔ ہم تو صرف ایک مسافر تھے۔آتے رہے۔جاتے رہے۔اور کہانی چلتی رہی۔ منجری کی صدا ہے ، غزل اپنی روانی میں مگن ہے ۔ آواز آرہی ہے تم نہیں، غم نہیں، شراب نہیں۔ ایسی تنہائی کا کوئی جواب نہیں۔ سبوخ سید
4
4
1
26
1,489
امریکہ اور برطانیہ کے دورے پر سٹی بینک، جے پی مورگن سمیت بڑے بینکوں نے وزیراعظم اور ان کی ٹیم کو اصلاحات پر مبارکباد دی۔ بینکاروں کا کہنا تھا کہ اصلاحات کے نتیجے میں آج پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پرکشش نظر آرہے ہیں۔ ~ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا نیا ناظم آباد اپارٹمنٹس کی لسٹنگ کے موقع پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رسمی گانگ سیریمنی سے خطاب
1
32
41
516
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور سابق وزیراعلٰی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کے گھر آمد حمزہ شہباز شریف نے ضمنی انتخاب میں اپنے والد کی جگہ جیتنے والے امیدوار ملک منیر اقبال چنڑ اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ظہیر اقبال چنڑ سے ملاقات کی سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے ملک محمد اقبال چنڑ مرحوم کے بیٹوں اور دیگر اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے مرحوم ملک محمد اقبال چنڑ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ملک محمد اقبال چنڑ کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا، حمزہ شہباز شریف مرحوم کی سیاسی و عوامی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، حمزہ شہباز شریف حمزہ شہباز شریف نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی اس موقع پر حمزہ شہباز شریف نے پارٹی ورکرز اور کارکنان سے بھی ملاقات کی
1
50
118
1,526
" This year holds a very special place in the shared journey of Pakistan and China, as we celebrate the 75th anniversary of the establishment of our diplomatic relations. Over seven and a half decades, our unique friendship has grown into a truly special bond, built on mutual trust, unwavering mutual support and a deep affinity between our peoples. Pakistan takes immense pride in its All-Weather Strategic Cooperative Partnership with China. This friendship has always stood the test of time, be it earthquakes, storms or floods. In fact, with every passing year, our ties have grown stronger. The China-Pakistan Economic Corridor stands as a powerful expression of our enduring friendship and our shared commitment to promoting a prosperous and progressive future for our young people. " Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif addresses the ceremony marking the 77th anniversary of the founding of the People’s Republic of China
2
26
1
35
587
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور سابق وزیراعلٰی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کے گھر آمد سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے محمود بشیر ورک مرحوم کے بیٹے راشد بشیر ورک اور دیگر اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے مرحوم محمود بشیر ورک کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی محمود بشیر ورک کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا، حمزہ شہباز شریف مرحوم کی سیاسی و عوامی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، حمزہ شہباز شریف حمزہ شہباز شریف نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی
4
51
106
1,336
این ایف سی ایوارڈ کےبعد ہرصوبہ اپنےوسائل فنڈز کےاستعمال میں بااختیار ہے،پھر اپنےصوبے میں ترقیاتی کام کرنےسےکس نےروکاہے؟ ہروقت پنجاب پر تنقیدکرنےکےبجائےدیگرصوبے بھی اپنےوسائل بروئے کارلائیں۔ پنجاب بڑے بھائی کا حق ادا کرتےہوئے ملک و قوم کی خدمت اور ترقی کےلیےاپنا کردار اداکررہا ہے۔ – at Lahore, Pakistan
12
26
5
41
933
وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر اطلاعات عطا للہ تارڑ اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے وزیر اعظم کا استقبال کیا وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی وزیراعظم نے جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں پاکستان کا مؤقف مؤثر انداز میں پیش کیا وزیراعظم نے عالمی رہنماؤں اور اعلیٰ حکام سے اہم دوطرفہ و کثیرالجہتی ملاقاتیں کیں وزیراعظم نے عالمی سطح پر امن، سلامتی، ترقی اور باہمی تعاون کے فروغ کے لیے پاکستان کا مؤقف اجاگر کیا وزیراعظم نے عالمی مالیاتی اداروں اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتوں میں پاکستان میں سرمایہ کاری اور معاشی تعاون کے فروغ پر گفتگو کی
3
40
92
1,334