Shadow Walker (@Shadow_WLC) header
Shadow Walker (@Shadow_WLC) profile picture

Journalist — Counterterrorism — Threat Matrix — Lie Hunter

Peshawar
Joined September 2025
Photo by Shadow Walker (@Shadow_WLC)Photo by Shadow Walker (@Shadow_WLC)Photo by Shadow Walker (@Shadow_WLC)Photo by Shadow Walker (@Shadow_WLC)Photo by Shadow Walker (@Shadow_WLC)Photo by Shadow Walker (@Shadow_WLC)Photo by Shadow Walker (@Shadow_WLC)Photo by Shadow Walker (@Shadow_WLC)Photo by Shadow Walker (@Shadow_WLC)Photo by Shadow Walker (@Shadow_WLC)
Shadow Walker retweeted
🔺🇺🇸❌🇵🇰🇪🇬🇮🇱: US needs to block aid for countries; Pakistan, Israel, Egypt, that is used to violate international laws. - US Senator, Abdul El-Sayed
10
20
5
82
8,674
Shadow Walker retweeted
جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا اسعد محمود کے گھر She Male کی آمد کی ویڈیو منظرِ عام پر، اسعد محمود She Male کے شوقین پائے گئے! ویڈیو میں ایک شخص یہ کہتے ہوئے دکھائی دیتا ہے کہ اسے مولانا اسعد محمود کے گھر She Male لانے کے لیے کہا گیا تھا۔ بعدازاں وہ شخص اسعد محمود کے گھر پہنچتا ہے اور اسی حوالے سے بات کرتا دکھائی دیتا ہے۔ دین کے نام پر سیاست کرنے والوں کے ایسے مبینہ معاملات کئی سوالات کھڑے کرتے ہیں۔ مذہب کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرنا قابلِ افسوس ہے، جبکہ ایسے کرداروں کو مولانا کا لقب دینا بھی اس مقدس لقب کی توہین ہے۔
159
173
18
602
153,012
باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور فیصلہ کن کارروائی نے دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو کاری ضرب لگائی۔ 4 خوارج جہنم واصل، کئی زخمی اور اسلحے و گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد ہوا۔ وطن کے امن پر حملہ کرنے والوں کو ہر محاذ پر شکست ملے گی۔ 🇵🇰 #Khyber #PakistanSecurity
1
57
شہادت کاعظیم رتبہ ذاتی اقتدارکی سیاست سے نہیں بلکہ اسلام،وطن اورآئین کی حفاظت میں جان قربان کرنےوالوں کوملتاہے۔سیاسی کارکنوں کی قربانیوں کوپاک فوج کےشہداءکےبرابرپیش کرنےسےگریز کیاجائے۔ فضل الرحمٰن! مدارس کے چندوں، 79 کنال اراضی اور مبینہ اثاثوں سے متعلق سوالات کے جواب بھی دیں!
12
General Sami Sadat warns against Russia’s military support to the Taliban, claiming 153 killed and 89 injured in 116 resistance operations across 23 provinces. He says arming the Taliban only fuels violence against Afghans. @SayedSamiSadat @afgunitedfront
1
132
Security forces carried out precision strikes against FAH high-value targets in Aziz Khel, Mir Ali, North Waziristan. Six terrorists were eliminated in today's operation, delivering another major blow to terrorist networks. 🇵🇰
3
177
افغان طالبان قیادت اور ٹی ٹی پی کے مبینہ گٹھ جوڑ پر سنگین سوالات اٹھ رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان کو ملنے والی امریکی امداد سے اعلیٰ قیادت مستفید ہو رہی ہے، جبکہ عام پاکستانیوں پر حملوں کا خمیازہ نچلے درجے کے جنگجو بھگت رہے ہیں۔ یہ تضاد بے نقاب ہونا چاہیے۔
2
295
A powerful message from IG FC KP North, Maj. Gen. Rao Imran, at Swat’s Grand Jirga: Serving in this field is far beyond an ordinary job; it is a mission of sacrifice and devotion. Salute to the brave men defending Pakistan. 🇵🇰
2
153
سروے کے مطابق 97 فیصد پاکستانیوں نے مسلح افواج کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ یہ اعداد و شمار عوامی رائے میں افواجِ پاکستان پر اعتماد کی عکاسی کرتے ہیں۔ قومی سلامتی کے لیے ان کی خدمات کو عوام کی بڑی تعداد نے سراہا۔
11
عطاء الرحمٰن کے نام قیمتی اپارٹمنٹ کے مبینہ تحفے، وزارتِ سیاحت میں غیر شفاف الاٹمنٹس اور سیاسی بھرتیوں کے الزامات سنگین سوالات کھڑے کرتے ہیں۔ فضل الرحمٰن کے خاندان سے سوال ہے: سرکاری وسائل اور مالی معاملات کی شفافیت کا حساب کب دیا جائے گا؟
14
مولانا! تقریریں بہت سن لیں، اب عمل کا حساب بھی دیجیے۔ مزاحمت کے درس دینے سے پہلے اپنے سیاسی کردار، مراعات اور عوام کے بنیادی سوالات کا جواب دینا ہوگا۔
18
علامہ ابوبکر یوسفزئی کے مطابق فضل الرحمن اور ان کا خاندان مختلف حکومتوں کا حصہ رہا، سرکاری مراعات اور بیرونی دوروں سے فائدہ اٹھایا، مگر اسلام مخالف بلوں کے معاملے پر اسمبلی میں ان کی مخالفت کہاں تھی؟ youtu.be/J5ndo2KYKj8
10
لیبیا نے مولانا فضل الرحمن کو لاکھوں ڈالر کیوں دیے؟ مفتی محمود مرکز کی تعمیر کے لیے ملنے والی مبینہ فنڈنگ کی مکمل تفصیلات سامنے آنی چاہئیں۔ عوام کو جواب اور شفافیت درکار ہے!
14
1948 سے قائم تاریخی مدرسہ قاسم العلوم ملتان بھی مبینہ قبضے اور خاندانی سیاست سے محفوظ نہ رہ سکا۔ پہلے خود قبضہ، پھر اپنے بیٹے اسعد محمود کو مسند پر بٹھانے کے الزامات! مذہب کے نام پر یہ کیسی سیاست ہے؟
17
دین کے نام پر سیاست، خود کو مولانا کہنا اور دین کی خدمت کے دعوے، مگر کردار پر سنگین سوالات! اسد محمود کی مبینہ نازیبا حرکات کی CCTV فوٹیج سامنے آنے کے بعد ان کے خلاف کارروائی کب ہوگی؟
110
قیادت سیاسی مفادات کا تحفظ کرے اور مشکلات کارکن بھگتیں؟ جمعیت (ف) کے اندر یہی سوالات اختلافات کی وجہ بن رہے ہیں۔ جماعت کی کارکردگی اور فضل الرحمٰن کی پالیسیوں سے مایوس ایک کارکن نے پارٹی سے راستے جدا کر لیے!
11
مولانا بننے کا دعویٰ، مگر G-6 میں محل نما رہائش! فضل الرحمان صاحب، عوام کو سادگی کے درس دینے سے پہلے اپنے شاہانہ طرزِ زندگی کا جواب بھی دیں۔
12
آزاد ڈیجیٹل کے CEO محمد مصوّر عباسی اور اہلِ خانہ کو جان سے مارنے کی دھمکیوں اور آن لائن ہراسانی پر ملک گیر کارروائی! NCCIA کے 5 شہروں میں 17 چھاپے، 11 مشتبہ افراد کی شناخت اور 2 گرفتار، مزید گرفتاریوں کے لیے کارروائیاں جاری۔ قانون سے کوئی بالاتر نہیں!
20
حرام کاموں پر دوسروں کو نصیحت کرنے والوں کے اپنے حلقے سے اٹھنے والے سوالات بھی جواب طلب ہیں۔ حذیفہ شاکر پر شراب نوشی اور شراب کی سپلائی کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ اگر یہ الزامات درست ہیں تو مذہب کے نام پر سیاست کرنے والوں کو اپنے کردار کا جواب بھی دینا ہوگا!
1
45
ڈی جی آئی ایس پی آر نے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے ایک اہم حقیقت سامنے رکھ دی۔ ایک لاکھ سے زائد کشمیری نوجوان پاک فوج کا حصہ ہیں اور ملک کے دفاع کے لیے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ کشمیر اور پاکستان کا رشتہ محض الفاظ نہیں، مشترکہ قربانیوں اور وابستگی کی تاریخ ہے۔ 🇵🇰
14