Shakeel219💕 retweeted
جعلی پولیس مقابلے میں مارے جانے والے کی بہن کی یہ سٹوری سن۔کر آپ کا دل ہل جائیگا۔ یہ ظلم ذمہ داروں کے جلد گلے پڑیگا
جب ایک بہن نے بے بس ہو کر پولیس والوں کو اپنی عزت پیش کر دی کہ بھائی کی جو سزا ہے وہ دو مگر مارو نہیں۔ مگر پنجاب حکومت کی بنائی CCD نے اسے قتل کر کے ہی لاش بہن کے حوالے کی
کسی عدالت نے سوموٹو لیا نہ کسی ہائی آفیشل نے۔
تھپڑ کے بدلے تھپڑ مروانے والی چیف منسٹر نے بھی بہن کا بدلہ لیکر نہیں دیا
Shakeel219💕 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨
قاسم اور سلیمان کا خط کے بعد انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو۔ اسے ہر جگہ پھیلا دیں
Shakeel219💕 retweeted
ये लड़की एक लड़के के साथ घर से भाग गई। दोनों खुश थे लेकिन आधे रास्ते में लड़की रोने लगी और घर वापस जाने की गुहार लगाने लगी। उसे याद आया कि वह....Read more
Shakeel219💕 retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
Shakeel219💕 retweeted
اس واقعے پر پنجاب حکومت کو ایوارڈ مل گیا ہے یا ملنا ہے ؟
یہ پنجاب کے کس علاقے کا واقعہ ہے؟
مریم نواز کا پنجاب ، کے پی بھی اب اسی طرح پھلے اور پھولے گا
Shakeel219💕 retweeted
खूब लड़ी मर्दानी वो तो झांसी वाली रानी थी 🫡
जिस तरह अंग्रेजो से रानी लक्ष्मी बाई ने लोहा लिया था उसी तरह इस नन्ही बच्ची ने अपनी छोटी बहन को बचाने के लिये भरपूर प्रयास किया
लेकिन अफ़सोस है की... Read more
Shakeel219💕 retweeted
"Yazıklar olsun sana, yine yazıklar"
(Kıyame Süresi)
Mevla bu ayetin muhatabı olmaktan muhafaza eylesin.
Shakeel219💕 retweeted
پیشِ خدمت ہے اسٹیبلشمنٹ کے پسندیدہ بوٹ پالشیے نواز شریف کی پاک فوج کی شان میں کی گئی قصیدہ گوئی۔۔۔!!!
Shakeel219💕 retweeted
خیبر میں سکول کے بچے عمران خان زندہ باد کی نعرے بازی کر رہے ہیں۔ اس ویڈیو سے کافی لوگوں کو شدید تکلیف پہنچے گی 🔥
Shakeel219💕 retweeted
پوسٹر اٹھانا کمزور لوگوں کے کام ہیں، بہادر لوگ عمران خان کی طرح لڑتے ہیں۔
جو بھی کہیں مگر بات سچ ہے۔
Shakeel219💕 retweeted
باشعور نوجوان نے بہروپیے فوجی حوالدار کا پول، اور فوج کا سارا کچا چھٹا کھول دیا۔ اس عوامی شعور کے جن کو اب واپس فوجی بوتل میں بند کرنا ممکن نہیں ہے!
Shakeel219💕 retweeted
میاں محمود رشید صاحب آج بھی عمران خان کے نظریے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں اور اپنے اصولوں پر قائم ہیں،


















