BUBER SHER🦁 (@SherBuber) header
BUBER SHER🦁 (@SherBuber) profile picture
Joined February 2020
Photo by BUBER SHER🦁 (@SherBuber)Photo by BUBER SHER🦁 (@SherBuber)Photo by BUBER SHER🦁 (@SherBuber)Photo by BUBER SHER🦁 (@SherBuber)Photo by BUBER SHER🦁 (@SherBuber)Photo by BUBER SHER🦁 (@SherBuber)Photo by BUBER SHER🦁 (@SherBuber)Photo by BUBER SHER🦁 (@SherBuber)Photo by BUBER SHER🦁 (@SherBuber)Photo by BUBER SHER🦁 (@SherBuber)
کس قدر صفائی سے ڈھیٹ بن کرجھوٹ بولا جاتاہے اور پھر اپنے پیروکاروں کے زریعے پھیلایا جاتاہے۔ 👏👏 کم ازکم قالین اور جائے نماز ہی تبدیل کرلیں۔
240
1,201
51
2,496
109,623
اب اس کی بنڈ بھی بند کرنی ہے جرمنی سے پہلا رزلٹ آ گیا
39
75
10
164
10,236
عمران خان کے تین سال سات ماہ میں پیش گئے گئے پانچ بجٹ ایک طرف اور اسحاق ڈار کا کل کا بجٹ ایک طرف، کوئی تقابل ہی نہیں، دور دور تک بلکہ بہت دور تک
153
988
20
3,914
95,001
BUBER SHER🦁 retweeted
سنا ہے کہ مُراد سعید پکڑے جا چکے ہیں۔ شکر ہے اب ارشد شریف شہید کے قاتلوں تک پہنچ ہو جائے گی کیوں کہ ارشد بھائی کا لیپ ٹاپ اسی کے پاس تھا۔ 🙏
131
723
17
3,226
134,899
بظاہر معقول نظر آنے والے کسی بھی یوتھئے کے سامنے آپ مریم نوازشریف کا نام لے دیں تو فوراً آپ کو ٹکریں مارنے اور چک واڈنے پر اُتر آتا ہے۔ یہ سائینس ہمارے پلے نہیں پڑی😜
170
574
22
2,540
77,251
میں میرے ماں باپ میری آل اولاد سب کے سب آپﷺ پر صدقے قربان یارسول اللّہﷺ 😢🙏😢🙏😢🙏 السّلَامُ َعَلَيٗكُمُُ والرَحٗمَةُ اللّہ وَبَرَكَاتُه دعاوں میں یاد رکھیں🙏
36
8
1
74
858
نئے نوٹیفکیشن کے مطابق عمر عطاء بندیال کل پنجاب الیکشن کیس کی سماعت بھی نہیں کر سکیں گے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا🤗
77
378
10
2,191
74,325
💖💖💖💖💖💖💖 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ السّلَامُ َعَلَيٗكُمُُ والرَحٗمَةُ اللّہ 💖💖وَبَرَكَاتُهُ💖💖 دعاوں میں یاد رکھیں🙏
63
45
4
492
3,612
یہ کھوتی کے بچے غربت دور کرنے اقتدار میں آئے تھے یا پاکستان کو لوٹنے کہ لئے👇 نیب ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ کے دباؤ پر ماسٹر پلان میں لاکھوں ایکڑ زرعی رقبہ کو براؤن کرنے کا الزام ہے، 95 مربع کلومیٹر زمین نئی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیلئے مختص کرکے ڈویلپرز کو نوازا گیا۔ حکومتی شخصیات کے فائدے کیلئے ہزاروں ایکڑ اراضی رہائشی اور کمرشل کیٹگری میں تبدیل وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور ماسٹر پلان 2050 کی منظوری دیدی نیب ذرائع نے کہا کہ عثمان بزدار اور پرویز الٰہی پر گرین ایریاز کو براؤن میں تبدیل کروانے کا الزام ہے، پرویز الٰہی نے اسکیمز سے بیٹرمنٹ فیس معاف کر کے خزانے کو 300 ارب کا نقصان پہنچایا۔ دوسری جانب نیب نے ماسٹرپلان کی انکوائری میں معاونت کیلئے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے ڈائریکٹر جنرل کو خط لکھا اور کہا کہ انکوائری میں معاونت کیلئےگریڈ 18 کے افسر کو فوکل پرسن مقرر کیا جائے۔ خط کے متن کے مطابق لاہور کے ماسٹر پلان کی غیر قانونی منظوری دی گئی جس کے تحت پرویز الٰہی کے خلاف انکوائری جاری ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ایل ڈی اے کا فوکل پرسن نیب کمپلیکس میں 12 اپریل سے قبل رابطہ کرے
6
61
2
280
14,404
اگر تو آج صبح چیف جسٹس نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کہ خلاف کیوریٹو ریویو ختم کرنے کہ بجائے دوبارہ فل کورٹ کو بھیجا تو میری اطلاعات کہ مطابق پھر حکومت کی طرف سے بھی انتہائی قدم اٹھایا جائے گا جو کسی کہ لئے اچھا نہیں ہو گا.... عمر چیمہ ...
20
178
3
790
20,842
آج جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے چیف جسٹس بندیال کو خط لکھا ھے جس میں چیف جسٹس سندھ اور چیف جسٹس لاہور بھی شامل ہیں یہ بس ایوے ہوا میں لکھا گیا خط نہیں جسے نظرانداز کیا جا سکے یہ باقاعدہ سرکاری طور پر آفیشل خط ھے جسے اگنور نہیں کیا جا سکتا، آئین اور رولز کہ مطابق تینوں چیف جسٹس 1/2
23
316
3
1,707
114,139
BUBER SHER🦁 retweeted
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ میاں نواز شریف سعودی شاہ کی خصوصی دعوت پر شاہی مہمان کے طور پر خصوصی سعودی طیارے پر اہل خانہ کے ہمراہ سعودی عرب جارہے ہیں مریم نواز بھی میاں نواز شریف کے ہمراہ ہونگی اور وہ رمضان المبارک کا آخری عشرہ مکہ اور مدینہ میں گزاریں گے وزیراعظم شہباز شریف کو بھی سعودی شاہی حکام نے مدعو کیا ہے @MaryamNSharif @ZeshanMalick
2
49
2
138
32,092
حکومت اگر چیف جسٹس بندیال کہ خلاف ریفرنس دائر کرتی ھے تو اسی وقت جسٹس قاضی فائز عیسٰی اجلاس بلا کر بولیں کہ جسٹس بندیال آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت جوڈیشل کونسل کے سربراہ نہیں رہے اور اب سب سے سینیر جج سربراہ ہو گا تو اسی وقت نیا سربراہ چیف جسٹس کو بلا کر پوچھ سکتا ھے جناب پہلے 1/2
46
375
6
2,090
93,728
شاہد میتلا نے آج جنرل باجوہ کیساتھ انٹرویو کی تیسری قسط بھی ریلیز کر دی، اور ان کہ مطابق یہ ابھی کچھ بھی نہیں ھے آگے چلکر بہت خطرناک قسطیں آنے والی ہیں مثال کہ طور پر 10 اپریل رات 12 بجےعدالتیں کیوں کھلی، اسلام آباد ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے باہر قیدیوں والی وین کیوں منگوائی 1/3
8
284
3
1,453
45,356
نہ تو میرے بیٹے کو ننگا کیا گیا ھے اور نہ ہی کوئی ایسی ویسی حرکت کی گئی، جس کا ذکر عمران خان کل رات اپنی تقریر میں کر رہا تھا میں آج عمران خان کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں، اپنی فضول بکواس بند کرے اور اپنی اس گھٹیا سیاست سےمیرے بیٹے کو دور رکھے !! حفیظ اللہ نیازی !!
49
719
12
2,315
43,583
🚨🚨🚨🚨 محمد خان بھٹی اور انکشافات
2
943
81
1,792
109,765
💖 کی ایک بات کہوں...! جب نوازشریف کے خلاف ایک ٹولے نے اپنا کام شروع کیا اور ملک کو تباہی کے طرف دھکیلا اُس وقت نواز شریف کی جماعت کو یہ رویہ رکھنا چاہئے تھا جو آج عمران نے اپنایا ہوا ہے کم از کم ملک کا یوں اس قدر برا حال تو نہ ہوتا ڈٹ جاتےتو وہ ٹولہ مظبوط نہیں ہوسکتاتھا‼️
1
198
18
924
36,434
28
324
11
704
52,616
🚨🚨🚨 #audioleak ریٹویٹ کرتے جائیں
26
808
24
1,036
67,996
BUBER SHER🦁 retweeted
قوم کو مبارک ہو آخرکار غیرملکی ایجنٹ کو گرفتار کر لیا گیا، گرفتاری میڈیا کے سامنے لانے کیلئے رسمی کارروائی کی جا رہی ہے۔
2,024
850
237
4,909
644,608