Pinned Tweet
🚨برے انجام کی شروعات ہمیشہ برے اعمال سے ہوتی ہے۔‼️
فتنہ الہندوستان (FAH) کے اس کرائے کے دہش-تگرد کا انجام دیکھ لیں۔ آج نہ کوئی نعرہ ہے، نہ کوئی جھنڈا، نہ کوئی ساتھی۔ صرف ایک بے جان لاش، جو ویرانے میں پڑی ہے اور جنگلی جانوروں کی خوراک بن چکی ہے۔
دہش-ت گردی کا راستہ ہمیشہ ایسے ہی عبرتناک انجام پر ختم ہوتا ہے۔
#Balochistan
🚨 بلوچستان | مستونگ میں فتنۃ الہندوستان کے 27 دہشت گرد جہنم واصل
آپریشن ردّالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی وادیِ کرم، مستونگ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز (IBOs) میں پہلے مرحلے میں 15 جبکہ دوسرے مرحلے میں مزید 12 دہشت گردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچا دیا گیا۔
ہلاک دہشت گردوں میں مقامی کمانڈر یاسر پرکانی بھی اپنے ساتھیوں سمیت شامل ہے۔ کارروائی کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود اور آئی ای ڈی بنانے کا سامان بھی برآمد ہوا۔
علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے لیے بلوچستان کی سرزمین مزید محفوظ پناہ گاہ نہیں۔ سیکیورٹی فورسز کا عزم واضح ہے: دہشت گردی کا مکمل خاتمہ، امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں! 🇵🇰
#Balochistan #PakistanArmy #RaddUlFitna3
Prof Sher Muhammad Chauhan retweeted
⛔⛔صحافت سنسنی نہیں، صداقت اور ثبوت کا نام ہے۔
سوشل میڈیا پر بلوچ گولڈ میڈلسٹ خاتون باکسر شبنم کماری کے قتل اور ان کی لاش ہائی وے پر پھینکے جانے کی خبر گردش کر رہی ہے، تاہم اس دعوے کی تاحال کسی مستند ذریعے سے تصدیق نہیں ہو سکی۔ نہ ان کی بطور قومی سطح کی گولڈ میڈلسٹ باکسر شناخت کا قابلِ اعتماد ریکارڈ سامنے آیا ہے اور نہ ہی مبینہ قتل کی کوئی مستند پولیس یا سرکاری رپورٹ موجود ہے۔
لہٰذا اس خبر کو حقیقت کے طور پر پیش کرنا گمراہ کن ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ تصدیق کے بغیر ایسی حساس اطلاعات پھیلانے سے گریز کریں۔
#Balochistan
فتنہ الہندوستان کی کالعدم تنظیم بی ایل اے نے 20 اکتوبر اور 24 اکتوبر کو بلوچستان کے علاقوں سوراب اور قلات میں جہنم واصل ہونے والے 6 دہشت گرد کی ذمہ داری قبول کرلی۔ دہشت گردوں کا آخری ٹھکانہ صرف جہنم
#Balochistan
Prof Sher Muhammad Chauhan retweeted
تہلکہ خیز ڈرون ویڈیو🚨
📌مولانا ڈیزل کی بلی تو اب تھیلے سے باہر ائی - ایک نہیں دو نہیں بلکہ 10 سے بھی زائد بے نامی جائیدادیں -
📌اسلام اباد کے مرکز جی 13 میں اربوں روپے کی جائیداد سامنے اگئی - تفصیلات کے مطابق اربوں روپے مالیت کی یہ جائیداد اکرم درانی نے مولانا ڈیزل کو اس وقت دی جب وہ ہاؤزنگ کے وفاقی وزیر تھے -
‼️عوام جاننا چاہتی ہے کہ ان کے ٹیکس کے پیسوں سے بنائی گئی ہے سرکاری زمین کس کھاتے میں اکرم درانی نے مولانا ڈیزل کو تحفے میں دی
@MoulanaOfficial @ziaurrehman76
🚨 نصیرآباد میں گندم کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی تو ایف سی بلوچستان نارتھ فوری میدان میں پہنچ گئی!
ایف سی کی کوئیک رسپانس ٹیم نے ضلعی انتظامیہ اور فائر بریگیڈ کے ساتھ مل کر آگ بجھانے میں بھرپور معاونت کی اور بروقت مشترکہ کوششوں سے آگ پر قابو پا لیا۔
یہی ہے اصل عوامی خدمت! مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑے ہو کر قومی اثاثوں کی حفاظت کرنا ہی محافظوں کی پہچان ہے۔ 🇵🇰
#Naseerabad #FCBalochistanNorth #Balochistan
🚨 کیچ میں دہشتگردوں کا صفایا، سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی!
دشت کنچاتی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک۔ بلوچستان کا امن تباہ کرنے والے عناصر کے لیے واضح پیغام: ریاست کے سامنے ان کی کوئی حیثیت نہیں!
امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں! 🇵🇰
#Balochistan
🚨 بلوچستان میں تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لیے امید کی نئی کرن!
حکومتِ بلوچستان کا ایک قابلِ تحسین اقدام! اپ گریڈ کیے گئے تھیلیسیمیا سینٹر میں بچوں کو مفت خون، ادویات اور اسکریننگ کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
یہ صرف ایک طبی سہولت نہیں بلکہ اُن سینکڑوں خاندانوں کے لیے ایک بڑا سہارا ہے جو اپنے بچوں کے علاج کے لیے مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ بروقت تشخیص، مفت علاج اور مسلسل طبی سہولیات ان بچوں کی زندگیوں میں حقیقی تبدیلی لا سکتی ہیں۔
عوامی خدمت نعروں سے نہیں، ایسے عملی اقدامات سے ثابت ہوتی ہے۔ حکومتِ بلوچستان کا یہ اقدام قابلِ ستائش ہے!!
#Balochistan
@PakSarfrazbugti
بلوچستان کے نوجوانو! پہاڑ نہیں پارلیمنٹ، اسلحہ نہیں قلم، تشدد نہیں امن، اور مسلح مزاحمت نہیں بلکہ جمہوری مزاحمت کا راستہ اختیار کرو، مولانا ہدایت الرحمن بلوچ
#Balochistan
🚨 بی ایل اے کی پسپائی، بشیر زیب کی برطرفی اور اندرونی انتشار!
بشیر زیب کو یونہی قیادت سے نہیں ہٹایا گیا۔ پہاڑوں کی سرنگوں اور خفیہ ٹھکانوں میں چھپنے والے بی ایل اے کے دہشت گرد بھی پاک فوج کی مؤثر کارروائیوں سے محفوظ نہیں رہے۔ ویڈیو میں دیکھیں کہ کس طرح ان کے محفوظ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
مسلسل جانی نقصان، ٹھکانوں کی تباہی اور زمینی محاذ پر پسپائی نے تنظیم کو اندر سے ہلا کر رکھ دیا ہے۔ یہی شکست اب قیادت کے بحران، باہمی اختلافات اور شدید بوکھلاہٹ کی صورت میں سامنے آ رہی ہے۔
میدان میں شکست اور تنظیم کے اندر انتشار، بی ایل اے کے لیے دوہرا محاذ بن چکا ہے!
#Balochistan
🚨 اورماڑہ | بلوچ نوجوان کے ساتھ انسانیت سوز سلوک!
اورماڑہ کے ایک بلوچ نوجوان کو بی ایل اے کے مسلح افراد نے بے دردی سے ق-تل کرنے کے بعد اس کی لاش گاڑی کے پیچھے باندھ کر گھسیٹا۔ یہ درندگی صرف ایک نوجوان کا ق-تل نہیں بلکہ انسانی وقار، بلوچ روایات اور انسانیت کی کھلی توہین ہے۔
جو عناصر بلوچ قوم کے حقوق اور غیرت کے نام پر بندوق اٹھاتے ہیں، وہ پہلے یہ بتائیں کہ ایک بلوچ نوجوان کی ل-اش کی اس طرح بے حرمتی کس بلوچ روایت کا حصہ ہے؟ بے گناہوں کا خون بہانا اور لاش-وں کی تذلیل کرنا کسی آزادی کی جدوجہد نہیں، کھلی سفاکیت ہے۔
بلوچ نوجوانوں کے ق-ات-ل اور ان کی لاش-وں کی بے حرمتی کرنے والے کسی قوم کے خیرخواہ نہیں ہو سکتے!
#Balochistan
🚨 زیارت | سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی!
آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت زیارت میں سیکیورٹی فورسز نے ڈرون نگرانی اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔
کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی دہشت گردوں کے مذموم عزائم کے خلاف ایک اور کاری ضرب ہے۔
امن دشمن عناصر کے لیے واضح پیغام: بلوچستان میں دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں!
#Balochistan #PakistanZindabad #OperationRaddUlFitnaIII
🚨 جنوبی بلوچستان میں خدمت کا سلسلہ جاری، عوامی فلاح کے دعوے نہیں عملی اقدامات!
اکتوبر کے پورے مہینے سیکیورٹی فورسز کے ویلفیئر سینٹرز نے جنوبی بلوچستان میں مفت طبی سہولیات، خوراک اور ضروری راشن فراہم کرکے ثابت کیا کہ ان کی ذمہ داری صرف امن کا قیام نہیں بلکہ عوام کی دیکھ بھال اور مشکلات میں ان کا ساتھ دینا بھی ہے۔
ایک طرف عوام کو محرومیوں کے نام پر گمراہ کرنے والے عناصر ہیں، تو دوسری طرف وہ ادارے ہیں جو خاموشی سے عوام کے درمیان موجود رہ کر ان کے مسائل حل کر رہے ہیں۔
بلوچستان کو نفرت کے نعروں سے نہیں، خدمت، تحفظ اور عملی اقدامات سے آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔
#Balochistan #PakistanArmy
🚨 نوشکی میں دہ-ش-ت گردوں کا صفایا، چار دہ-ش-ت گرد جہنم واصل!
نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی نے دہ-ش-ت گردوں کے عزائم خاک میں ملا دیے۔ چار دہ-ش-ت گرد اپنے انجام کو پہنچ گئے۔
#Balochistan
فتنہ الہندوستان کی کالعدم تنظیم بی ایل ایف کے بلند و بانگ دعوے مگر زمینی حقائق کیا کہتے ہیں؟ حقیقت کیا ہے؟
#Balochistan
🚨 عورتوں کو ڈھال بنانے والے دہشت گرد، بلوچ غیرت پر بدنما داغ!
میدان میں مقابلے کا حوصلہ نہیں تو خواتین کو خودکش حملوں اور دہشت گردی کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا؟ جو عناصر اپنی جنگ کے لیے بلوچ بیٹیوں کو موت کے منہ میں دھکیلتے ہیں، وہ کسی قوم کے نمائندے نہیں ہو سکتے۔
بلوچ بیٹی عزت، وقار، تعلیم اور روشن مستقبل کی علامت ہے، اسے بارود سے باندھ کر اپنی جنگ کا ایندھن بنانا کون سی آزادی اور کون سی غیرت ہے؟
یاد رکھو! عورتوں کو ہتھیار بنانے سے کوئی تحریک بہادر نہیں بنتی، صرف اس کی سفاکی بے نقاب ہوتی ہے۔
#Balochistan
سیاست میں بہن بیٹیوں کو محض سیٹوں کے لین دین کا ذریعہ سمجھنے والوں کو اب خواتین کی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔مولانا صاحب کے لیے یہ واضح پیغام ہے کہ خواتین کے سیاسی حقوق کسی کی جاگیر نہیں۔ عدالت میں حق کی جنگ نعروں سے نہیں، ثبوتوں سے جیتی جاتی ہے۔
مولانا کی بات بالکل ٹھیک ہے۔ صدف احسان آخر مولانا کی سالیوں کی سیٹیں کیسے ہڑپ کر سکتی ہے؟ اگر صدف احسان ہی سیٹ لے جائے گی تو پھر ریحانہ اسماعیل کا کیا بنے گا؟ مولانا کی پریشانی تو بنتی ہے، بیوی پھر گھر میں گھسنے نہیں دے گی۔
@MoulanaOfficial
@ziaurrehman76 @KamranM69045926
بلوچ نوجوان پہاڑوں میں جانیں گنوا رہے ہیں، جبکہ بشیر زیب اور اختر مینگل فنڈز، کاروبار اور ذاتی مفادات کا کھیل کھیل رہے ہیں۔
بلوچوں کے نام پر آنے والا پیسہ نوجوانوں کی فلاح پر نہیں، قیادت کے مالی مفادات پر خرچ ہو رہا ہے۔
خواتین کو خودکش حملوں کے لیے دھکیلا گیا، نوجوانوں کو موت کے منہ میں بھیجا گیا اور قیادت فنڈز کی بندربانٹ میں مصروف رہی۔
بشیر زیب کی BLA قیادت سے معزولی میں سردار اختر مینگل کا کردار: فنڈز، رشوت اور گٹھ جوڑ کے تہلکہ خیز انکشافات🚨🚨
جن فنڈز کی خُرد بُرد پر اختلاف ہوا ہے اُن میں سے بہت سے فنڈز بشیر زیب گروپ کی جانب سے اخترمینگل کو انٹرنیشنل اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کیے گئے ہیں،اخترمینگل کو بشیر زیب کے دھڑے نے فنڈز دے کر جھوٹا اور جعلی پروپیگنڈا اور بیانیہ بنانے میں کردار ادا کرنے کا کہا،سردار اخترمینگل کو رشوت دے کر بلوچ خواتین کو خودکش بمبار بنانے کے معاملے پر خاموشی اختیار کرنے پر منایا گیا۔
اس کے علاوہ بشیر زیب کے دھڑے نے سردار اخترمینگل کے ماربل اور دیگر کاروبار کو نقصان نہ پہنچانے کی گارنٹی بھی دی،اسی لئے سردار اخترمینگل کے ٹرک باآسانی گزر جایا کرتے تھے اور دیگر بلوچ ٹرانسپورٹرز کے ٹرکوں کو بی ایل اے کی جانب سے نذر آتش کردیا جاتا تھا۔
جس دھڑے نے بشیر زیب کو ہٹایا ہے اسے بشیر زیب اور سردار اخترمینگل کے اِس گٹھ جوڑ پر شدید اختلاف تھا،سرداراخترمینگل کو مالی فوائد پہنچانے پر انہوں نے شدید اعتراض کیا۔
سردار اخترمینگل اور بشیر زیب دونوں ملکر بھارت سے ملنے والے فنڈز میں مشترکہ کرپشن کے مرتکب ہوئے،بشیر زیب اخترمینگل کے ذریعے اپنے فنڈز کو آف شور اکاؤنٹس میں پارک کرتا تھا
@sakhtarmengal
Prof Sher Muhammad Chauhan retweeted
بشیر زیب کی BLA قیادت سے معزولی میں سردار اختر مینگل کا کردار: فنڈز، رشوت اور گٹھ جوڑ کے تہلکہ خیز انکشافات🚨🚨
جن فنڈز کی خُرد بُرد پر اختلاف ہوا ہے اُن میں سے بہت سے فنڈز بشیر زیب گروپ کی جانب سے اخترمینگل کو انٹرنیشنل اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کیے گئے ہیں،اخترمینگل کو بشیر زیب کے دھڑے نے فنڈز دے کر جھوٹا اور جعلی پروپیگنڈا اور بیانیہ بنانے میں کردار ادا کرنے کا کہا،سردار اخترمینگل کو رشوت دے کر بلوچ خواتین کو خودکش بمبار بنانے کے معاملے پر خاموشی اختیار کرنے پر منایا گیا۔
اس کے علاوہ بشیر زیب کے دھڑے نے سردار اخترمینگل کے ماربل اور دیگر کاروبار کو نقصان نہ پہنچانے کی گارنٹی بھی دی،اسی لئے سردار اخترمینگل کے ٹرک باآسانی گزر جایا کرتے تھے اور دیگر بلوچ ٹرانسپورٹرز کے ٹرکوں کو بی ایل اے کی جانب سے نذر آتش کردیا جاتا تھا۔
جس دھڑے نے بشیر زیب کو ہٹایا ہے اسے بشیر زیب اور سردار اخترمینگل کے اِس گٹھ جوڑ پر شدید اختلاف تھا،سرداراخترمینگل کو مالی فوائد پہنچانے پر انہوں نے شدید اعتراض کیا۔
سردار اخترمینگل اور بشیر زیب دونوں ملکر بھارت سے ملنے والے فنڈز میں مشترکہ کرپشن کے مرتکب ہوئے،بشیر زیب اخترمینگل کے ذریعے اپنے فنڈز کو آف شور اکاؤنٹس میں پارک کرتا تھا
@sakhtarmengal










