facebook.com/share/p/1KLn5mh…
یہ دین کسی کی ذاتی جاگیر یا تفاخر کا نام نہیں، بلکہ پوری انسانیت کے لیے رب کی ہدایت کا "آخری اور مکمل سیزن" ہے—
جس کی اصل روح محض نسبتوں پر فخر نہیں، بلکہ عمل، کردار اور سب کے لیے خیر خواہی ہے۔
مکمل بلاگ پڑھیں اور اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں! 👇
🤖 Made with AI
19
اگر مومنین کے ھیڈ کو امیر المومنین کہا جاتا ھے تو پھر
امیر متقین اور امیر اولیاء وغیرہ وغیرہ ھونا چاھیئے یکدم امیر بنادیا امام متقین اور امام اولیاء
مسلمان یعنی وہ شخص جو صرف اسلام پہ آیا
مومن مسلمان وہ کہ جس کے دل میں ایمان داخل ہو گیا
اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
مومن صرف وہی ہے
کہ جو علی علیہ السلام سے محبت رکھتا ہے
اس لئے مولا علی علیہ السلام کو امیر المومنین کہا جاتا ہے
مومن مسلمان ہی تقوی اختیار کر کے متقی کے درجےتک پہنچتا ہے
اور امام المتقین یعنی تمام متقیوں کے امام بھی مولا علی علیہ السلام ہیں
اور متقی مومن مسلمان ہی ولایت کی نعمت سے سرفراز ہوتا ہے
اور امام الاولیاء و شہنشاہ ولایت بھی مولا علی علیہ السلام ہیں
قصہ مختصر :
مولا علی علیہ السلام کی مودت و امامت کو تسلیم کئے بغیر :
نہ ایمان نصیب ہوتا ہے
نہ تقوی حاصل ہوتا ہے
اور نہ ہی ولایت کا مرتبہ عطا ہوتا ہے
یہ فرقہ پرست مولوی خود بھی دھوکے میں ہیں
اور ان کے ماننے والے بھی دھوکے میں ہیں
#حق_علی_مولا
1
20
اسلام اتنا مکمل، سچا اور خالص ہے کہ اسے کسی برانڈ، لیبل یا فرقے کی مہر کی ضرورت نہیں۔
قرآن اور رسول اللہ ﷺ کی صحیح سنت ہی اصل معیار ہیں۔
آج کل جو بے شمار “برانڈڈ اسلام” بنے ہوئے ہیں — چاہے وہ کسی بھی نام سے ہوں — ان سب کے باوجود
توجہ سے پڑھیں :
احمد رضا خان بریلوی کو بریلوی فرقہ اپنا امام مانتا ہے اور انہیں ایک بڑا عالم ، فقیہ، محدث ، مصلح اور ولی اللہ تسلیم کرتا ہے
مگر دوسری طرف وہابی اور دیوبندی، احمد رضا خان بریلوی کو مشرک ، فاسق ، انگریز کا دلال ، شدت پسند گمراہ مولوی کہتے ہیں
ایسے ہی دیوبندی فرقے والے اپنے علما قاسم نانوتوی اور اشرف علی تھانوی کو بڑے بزرگ اور اولیاء اللہ مانتے ہیں
جبکہ بریلوی اور وہابی ، دیوبندیوں کے ان بزرگوں کو گندی گالیاں دیتے ہیں، برے برے القابات سے پکارتے ہیں
محمد بن عبد الوہاب نجدی وہابیوں/ اہل حدیثوں کا باوا آدم ہے
وہابی انہیں بہت بڑا توحید پرست عالم اور ولی اللہ مانتے ہیں
جبکہ بریلوی اور دیوبندی، عبد الوہاب نجدی کو سور سے بھی برا کہتے ہیں اور سرعام کہتے ہیں
اسی طرح چھوٹے فرقوں کی طرف آئیں :
عداوت اسلامی کے امیر مولوی الیاس کو اس کے مریدین پیغمبر سے بڑا درجہ دیتے ہیں
جبکہ دوسرے فرقوں کے لوگ انہیں گنپتی بابا، جوکر ، جاہل مولوی، خنزیر اہلسنت اور پتہ نہیں کن کن برے ناموں سے بلاتے ہیں، سوشل میڈیا پپاجانی کیخلاف میمز سے بھرا ہوا ہے
خطائی فرقے کے بانی آصف جلالی کا بھی یہی معاملہ ہے
خطائی لوگ انہیں اپنا امام مانتے ہیں
کنز العلماء کہتے ہیں
جبکہ مخالف فرقے آصف جلالی کو دجال، خطائی ، سور اور پتہ نہیں کیا کچھ کہتے ہیں
خادم رضوی جو تحریک لبیک کے بانی تھے
تحریک لبیک کے وابستگان ان سے بڑی محبت رکھتے ہیں
انھیں بابا جی، امیر المجاھدین اور امام خادم رضوی کہتے ہیں جبکہ دوسرے فرقوں والے انہیں خادم گالوی، گالیوں والی مشین اور گھٹیا ناموں سے پکارتے ہیں
اب آپ نے اس چیز پہ غور کرنا ہے کہ درج بالا تمام فرقے اور جماعتیں بنو امیہ کی پیروکار ہیں
یعنی ان سب نے اسلام بنو امیہ سے لیا ہے
یہ سب کے سب معاویہ کو اپنا سردار مانتے ہیں
اور آپ ان کے اخلاق ملاحظہ فرمائیں ؟؟
ایک گروہ کا ولی دوسرے گروہ کیلئے شیطان ہے
کیا یہ دین اسلام کی تعلیمات ہیں ؟؟
اگر یہ صحابہ کو معیار حق مانتے ہیں
تو کیا صحابہ کرام آپس میں ایسے رہتے تھے ؟؟
کیا صحابہ کرام کے اخلاق ایسے تھے ؟؟
رسول اللہ ﷺ نے گالی دینے والے کو فاسق قرار دیا ہے
اور یہ سب کے سب ایک دوسرے کو گالیاں دیتے ہیں
ایک گروہ دوسرے کو مسلمان ہی نہیں مانتا
ایک دوسرے کے پیچھے نماز تک نہیں پڑھتا
کیا دین اسلام یہ سکھاتا ہے ؟؟
دین اسلام کی تمام تر تعلیمات لوگوں کو آپس میں جوڑتی ہیں
اخوت محبت اور بھائی چارہ پیدا کرتی ہیں
آپ ہمارے بزرگوں کے اخلاق پڑھیں :
کیا کبھی بابا فرید الدین گنج شکر رضی اللہ عنہ نے داتا گنج بخش رضی اللہ عنہ کے بارے میں کوئی منفی بات کی ؟؟
کیا حضرت بہاوالدین زکریا ملتانی رضی اللہ عنہ نے کبھی حضرت شہاب الدین سہروردی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کچھ غلط کہا ؟؟
آپ حضرت خواجہ حسن بصری رضی اللہ عنہ سے شروع کریں
اور اولیاء و صوفیاء و صالحین کی پوری تاریخ پڑھیں
کہیں پر ایک بھی غیر اخلاقی بات نہ ملے گی
سب ایک دوسرے کا ذکر باہمی احترام اور محبت سے کرتے تھے
بالکل ویسے ہی رہتے جیسا کہ سورہ فتح میں صحابہ کرام کے آپس میں رہنے کا ذکر ہے
کیونکہ یہ سب بزرگ اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم
دین محمد ﷺ پر تھے
دین اسلام پر تھے
مولا علی علیہ السلام کے ماننے والے تھے
یہ اسلام کے باغی گروہ کے پیروکار نہیں تھے
فرق خود جان لیں
اور اخر میں وہی عرض کروں گا کہ جو ہمیشہ کہتا ہوں
بنو امیہ کے پیروکار ان ملاؤں سے کبھی آپ کو دین اسلام نہیں ملے گا
ان کے ہاں سے بس گالیاں، فتوے ، انتشار، جھگڑے اور نفرت ہی ملے گی
#دین_اسلام
1
30
کیا آنے والی نسلوں پر تاریخ پر فیصلہ کرنا واجب ہے؟
نہیں، واجب نہیں۔
قرآن مجید انسانوں کو تاریخ سے سبق لینے کی تلقین کرتا ہے (جیسے “فَاقْصُصِ الْقَصَصَ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ”)، لیکن ہر تاریخی تنازعے میں “کون حق پر تھا” کا فیصلہ کرنا فرض نہیں بنایا۔
حضرت عمار بن یاسرؓ حق پر تھے، اور ان کی شہادت نے حق اور باطل کے درمیان فرق کو واضح کرنے میں ایک اہم تاریخی کردار ادا کیا۔ ان کے بارے میں یہ جملہ زیادہ مؤثر ہوگا:
حضرت عمار بن یاسرؓ کا حق پر ہونا اور ان کی شہادت اس بات کی واضح نشاندہی بن گئی کہ کون سا گروہ حق تھا اور کون سا گروہ باغی گروہ تھا۔ یوں ان کی ذات کے ذریعے حق و باطل اور باغی جماعت و حق پر قائم جماعت کے درمیان پہچان آسان ہو گئی۔
تاریخی حوالہ: رسول اللہ ﷺ نے حضرت عمارؓ کے بارے میں فرمایا تھا:
«تَقْتُلُ عَمَّارًا الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ»
ترجمہ: عمار کو ایک باغی گروہ قتل کرے گا۔
1
44
facebook.com/share/p/1KDDTUQ…
سورہ الاحزاب کی آیت نمبر 35 کو آج کی نسل کی زبان میں سمجھنے کے لیے ہمارا یہ خصوصی بلاگ ضرور پڑھیں اور خود سے یہ سوال پوچھیں: کیا ہم صرف شناخت پر مطمئن ہیں یا کردار بھی بنا رہے ہیں؟ 👇
🤖 Made with AI
facebook.com/share/p/1Ev56Fi…
ماضی کے کھنڈرات کھود کر آج نفرت پھیلانے کا نام تاریخ دانی نہیں ہے۔اس خلجان سے نکلنے کا صرف ایک ہی ایمانی راستہ ہے:
یا تو اللہ کے اس طے شدہ اسکرپٹ(ماضی) پر"رب کی رضا"سمجھ کر راضی ہو جاؤ،
یا پھر ماضی کو بدلنے کے لیے اپنا نیا اسکرپٹ لے آؤجو کہ ناممکن ہے!۔
🤖 Made with AI
1
1
186
ابن آدم retweeted
مصری بننے کے لئے آپ کو مصر میں پیدا ہونا پڑتا ھے، سعودی بننے کے لئے آپ کو سعودی عرب میں پیدا ہونا پڑتا ھے، پاکستانی بننے کے لئے پاکستان میں پیدا ہونا پڑتا ہے، ہندوستانی بننے کے لئے ہندوستان میں، جرمن بننے کے لئے جرمنی میں، فرانسیسی بننے کے لئے فرانس میں
لیکن آپ کو امریکن بننے کے لئے امریکہ میں پیدا نہیں ہونا پڑتا، آپ کہیں سے بھی آئیں امریکہ آپ کو قبول کرتا، آپ کو آگے بڑھنے کا موقع دیتا ھے، آپ کے مذہب قوم رنگت سے اس ملک کا کچھ لینا دینا نہیں، آپ میں قابلیت ھے تو یہ ملک آپ کو برابر کے مواقع دیتا ھے
یہی وجہ سے کہ امریکن نے اپنا سب سے مہان شہر ایک مسلمان ممدانی کے حوالے کر دیا، ایک مسلمان کو میشی گن سے سینٹر منتخب کروا دیا، یہ امریکہ ھے
عزت کردار سے ملتی ھے میراث سے نھی
آج مان بھی لو کہ مولا علی اور خاتون جنت کی اولاد موجود بھی ہے تو ان کا باعزت ہونا ان کے اپنے خود کے کردار کی وجہ سے ہوگا نہ کہ مولا علی اور خاتون جنت کو عطا ہوئی عزت ان کو میراث میں ملے گی۔
برصغیر میں ایک سوال اکثر اٹھتا ہے کہ آخر کیسے چیک کیا جائے کہ کس کا سید ہونے کا دعویٰ درست ہے اور کس کا غلط۔ اس کیلئے حیاتیاتی سائنس سے مدد لی جا سکتی ہے۔
چونکہ سادات انہیں ہی سمجھا جاتا ہے جو حضرت علی اور حضرت فاطمہ کی نسل سے ہیں تو کسی بھی شخص کے DNA ٹیسٹ سے حضرت علیؓ اور حضرت فاطمہؓ کی اولاد (سید) ہونے یا نہ ہونے کا سائنسی اور جینیاتی تعین کرنے کے دو بنیادی پیرامیٹرز ہیں:
۱. پدری سلسلہ: Y-DNA (Y-STR اور Y-SNP ٹیسٹنگ)
عربی روایات اور شریعت میں نسب باپ کی طرف سے چلتا ہے، اس لیے سید ہونے کی بنیادی تصدیق Y-Chromosome کے ٹیسٹ سے ہوتی ہے جو صرف باپ سے بیٹے میں منتقل ہوتا ہے۔
سائنس دانوں اور جینیاتی تحقیق کرنے والے اداروں (FamilyTreeDNA - FTDNA) نے دنیا بھر کے ان ہزاروں خاندانوں کے جینیاتی نمونے جمع کیے ہیں جن کا تاریخی شجرہ نسب مستند اور متواتر طور پر قریشی یا ہاشمی (بنی ہاشم) ثابت ہے۔ ان تمام نمونوں میں ایک مخصوص ہیپلو گروپ J1-M267 اور اس کی ذیلی شاخ J-FGC30416 (یا J-L859) نمایاں طور پر پائی گئی ہے۔
اگر کسی شخص کا Y-DNA ٹیسٹ (خاص طور پر Big Y-700) کیا جائے اور اس کا ہیپلو گروپ J1 کی اس مخصوص ہاشمی شاخ (J-L859 یا اس کی ذیلی میوٹیشنز) سے میچ کر جائے، تو سائنسی طور پر یہ ثابت ہوتا ہے کہ اس کا پدری سلسلہ بنی ہاشم اور حضرت علیؓ سے جڑتا ہے۔
۲. مشترکہ جدِ امجد کی عمر (TMRCA - Time to Most Recent Common Ancestor)
صرف ہیپلو گروپ کا میچ ہونا کافی نہیں، بلکہ یہ بھی دیکھنا ضروری ہے کہ اس شخص اور عرب کے معروف سادات کے جینیاتی مارکرز کس دور میں جا کر آپس میں ملتے ہیں۔
مالیکیولر کلاک (Molecular Clock):
DNA کی تبدیلیوں کی ایک مستقل شرح ہوتی ہے۔ اس کی مدد سے جینیاتی سائنسدان یہ حساب لگاتے ہیں کہ دو افراد کا مشترکہ جد امجد کتنے سال پہلے زندہ تھا۔
اگر ٹیسٹ شدہ شخص کا DNA اور عرب کے مستند سادات کا DNA کا مشترکہ نقطہ (TMRCA) تقریباً 1400 سال پہلے (ساتویں صدی عیسوی / 600ء) کے قریب بنتا ہو، تو یہ اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ ان کا مشترکہ جدِ امجد وہی دور ہے جس دور میں حضرت علیؓ اور حسن و حسین موجود تھے۔
یہاں ایک بات یاد رکھنے والی ہے کہ ڈی این اے کے مادری سلسلے mtDNA سے اس کا تعین ممکن نہیں ہو گا، کیونکہ سادات کا نسبی سلسلہ مردوں کے ذریعے آگے بڑھا ہے۔
مرد میں اپنی ماں کا mtDNA تو آتا ہے لیکن وہ اسے اپنی اولاد کو منتقل نہیں کر سکتا۔ اس لیے کسی مرد سید کا mtDNA ٹیسٹ حضرت فاطمہؓ کا DNA ظاہر نہیں کرے گا (کیونکہ ہر نسل میں ماؤں کی تبدیلی سے mtDNA بدل جاتا ہے)۔
حیاتیاتی اور سائنسی لحاظ سے مادری سلسلہ (mtDNA) کے ذریعے 1400 سال بعد سادات کا تعین کرنا ناممکن ہے، کیونکہ نسل در نسل ماؤں کی تبدیلیاں (Maternal lines) جینیاتی سلسلے کو بالکل مختلف بنا دیتی ہیں۔
اگر کسی شخص کو اپنے "سید" ہونے کی 100٪ سائنسی تصدیق کرنی ہو، تو اس کے ٹیسٹ کے نتائج درج ذیل پیرامیٹرز پر پورا اترنے چاہئیں:
۱. ٹیسٹ Big Y-700 (Y-DNA Advanced Test) ہو۔
۲. ہیپلو گروپ کی جانچ سے یہ ثابت ہو کہ اس شخص کا Y-DNA، Haplogroup J1 کی مخصوص شاخ J-L859 / FGC30416 کا حامل ہو۔
۳. اس کے جینیاتی مارکرز عرب اور حجاز کے ان مستند حسنی و حسینی سادات خاندانوں سے 99٪ سے زیادہ میچ کرتے ہوں جن کا نسب تاریخی طور پر ثابت ہے۔
اگر کسی شخص کا Y-DNA اس عربی/ہاشمی شاخ کے بجائے برصغیر یا دیگر خطوں کے مقامی ہیپلو گروپس (مثلاً R1a, J2, L, G وغیرہ) میں آتا ہے، تو جینیاتی سائنس کے مطابق اس کا پدری (Biological) سلسلہ حضرت علیؓ سے نہیں جڑتا
"چاہے وہ جتنا مرضی سید کہلاتا پھرے"
1
1
67
facebook.com/share/p/1Dp7m1W…
ہمیں بچپن سے سکھایا گیا کہ سنت کا مطلب صرف ایک مخصوص "گیٹ اپ" یا حلیہ ہے۔ لیکن گیٹ اپ تو ایک فیشن ہے جو زمان اور مکان (وقت اور کلچر) کا محتاج ہے۔
سنتِ رسول ﷺ کا اصل مطلب تو "کردارِ رسول ﷺ" کی اتباع کرنا ہے، اور کردار کبھی نہیں مرتا!
🤖 Made with AI
اصلی شد سید تو اپنے قبیلے سےباھر شادی کرلیتے تھے لیکن ڈالڈا کے برصغیری سیدوں نے پخ ڈال رکھی ھے
نوکری ھم چاھیئے تھی ھمارے باپ اور دادا کو نھی
مہاجر پاکستان مہاجر بننے نہیں بلکہ پاکستانی بن کر آئے تھے۔ ہم پاکستان میں پیدا ہوئے ہم ہجرت نہیں کی مگر جب نوکری لینے جاتے تو ہم سے پوچھا جاتا کہ تمہارا باپ کہاں تعلق رکھتا ہے، دادا کہاں پیدا ہوا۔ ہمیں مہاجر شناخت یہاں کے ماحول نے دی، ہمیں مہاجر یہاں کے حالات نے بنایا۔ الطاف حسین
1
110
ابن آدم retweeted
What a mother eats during pregnancy can impact the baby's growth.
However, not everything is necessarily beneficial.
This video effectively illustrates the impact of various foods on the baby.
In your opinion, what should be prioritized most during pregnancy?
facebook.com/share/p/1F6kUKH…
"عزل کا طریقہ اور عدت کا نہ ہونا:
نکاحِ متعہ کے عارضی ہونے کی سب سے بڑی تاریخی دلیل!"
"نکاحِ متعہ اور قانونِ اضطرار: ایک تاریخی جائزہ"
🤖 Made with AI
کوئی بادشاہ عام طور پر اپنی شکست نہیں لکھتا۔ کامیابیاں، مرمتیں، سفارتیں اور فتوحات درج ہوتی ہیں۔
ابرہہ آیا اور (روایات کے مطابق) زخمی/بیمار ہو کر مر گیا، تو اس کی تاریخ کون لکھے؟
اس کے حامی نہیں لکھیں گے،
اس کی عدالت نے اسے ریکارڈ کرنے کی کوئی وجہ نہیں سمجھی ہوگی۔
اگر ابرہہ نے واقعی مکہ پر حملہ کیا، کعبہ کو گرانے کے لیے لشکرِ فیل لے کر آیا اور یہ اتنا بڑا واقعہ تھا، تو پھر ایک سادہ سا سوال ہے ۔ ۔ ۔
اسلامی روایات کے علاوہ اُس زمانے کے کسی غیر مسلم، عیسائی، یہودی، رومی، فارسی یا جنوبی عربی تاریخی ماخذ میں اس واقعے کا ذکر کہاں ہے؟ جبکہ مکہ میں مختلف مذاہب کے لوگ آتے جاتے تھے ۔ ۔
ابرہہ کے اپنے دور کے کتبے موجود ہیں، مگر ان میں مکہ، کعبہ یا اصحابِ فیل کے اس مشہور واقعے کا ذکر کیوں نہیں؟
کیا یہ واقعہ غیر مسلمز نے بھی اپنی کتب میں لکھا ھے. کیونکہ تب مکہ میں مختلف مذاہب کے لوگوں کا آنا جانا تھا. ۔ ۔ ۔
1
1
171













