ASMA GUL (@MeAsmaGul) header
ASMA GUL (@MeAsmaGul) profile picture
Sweden
Joined March 2019
Photo by ASMA GUL (@MeAsmaGul)Photo by ASMA GUL (@MeAsmaGul)Photo by ASMA GUL (@MeAsmaGul)Photo by ASMA GUL (@MeAsmaGul)Photo by ASMA GUL (@MeAsmaGul)Photo by ASMA GUL (@MeAsmaGul)Photo by ASMA GUL (@MeAsmaGul)Photo by ASMA GUL (@MeAsmaGul)Photo by ASMA GUL (@MeAsmaGul)Photo by ASMA GUL (@MeAsmaGul)
پاکستان میں دین فروشی سب سے بڑا اور محفوظ کاروبار ہے ۔
مولانا فضل الرحمن نے 90 کی دہائی میں شہباز خیل کے ایک کچے مکان سے دوست کی کرولا گاڑی میں بیٹھ کر خدا کی زمین پر خدا کا نظام نافذ کرنے کے لئے اسلام آباد کی طرف سفر کرتے کرتے ہرحکومت سے اپنے حصہ وصول کرتے کرتے بھائی بیٹے اور سمدھی کو وزارت دلانے کے ساتھ ساتھ 15 کروڑ کی بلٹ پروف گاڑی اپنے لیے اور دیگر کروڑوں کی لگژری گاڑیوں کے ساتھ اٹک لکی مروت ڈیرہ ٹیکسیلا میانیوالی لاہور میں ہزاروں ایکٹر 81 ارب زمینیں اسلام آباد لاہور ڈیرہ میں عالی شان کوٹھیاں محلات مارکیٹیں پلازے بنا چکے ہیں۔۔ نہ کوئی کاروبار نہ خاندانی رئیس نہ کوئی ذریعہ آمدن ہے۔ لیکن اسلام کو بطور ہتھیار استعمال کر کے اپنے مفاد اور اپنی وزارت کے حصول کے لئے اپنے اہل و عیال کے ساتھ ابھی بہت کچھ حاصل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔۔۔😓😡 مولانا فضل الرحمن نے 90 کی دہائی میں شہباز خیل کے ایک کچے مکان سے دوست کی ایف ایکس گاڑی میں بیٹھ کر خدا کی زمین پر خدا کا نظام نافذ کرنے کے لئے اسلام آباد کی طرف سفر کرتے کرتے ہرحکومت سے اپنے حصہ وصول کرتے کرتے بھائی بیٹے اور سمدھی کو وزارت دلانے کے ساتھ ساتھ 15 کروڑ کی بلٹ پروف گاڑی اپنے لیے اور دیگر 86 کروڑ لگژری گاڑیوں کے ساتھ اٹک لکی مروت ڈیرہ ٹیکسیلا میانیوالی لاہور میں ہزاروں ایکٹر 81 ارب زمینیں اسلام آباد لاہور ڈیرہ میں عالی شان کوٹھیاں محلات مارکیٹیں پلازے بنا چکے ہیں۔۔
29
41
1
153
43,031
امتحان تو سب کا ہے لیکن ٹائم ٹیبل میں پہلا 'پیپر' عدلیہ کا ہے ججز صاحبان پر صرف پوری پاکستانی قوم ہی کی نہیں پوری دنیا کی نظریں ہوں گی کل سے!
9
53
2
296
3,561
ASMA GUL retweeted
میں عمران خان کو سیاسی قیدی سمجھتا ہوں، پی ٹی آئی کے بغیر ملک نہیں چل سکتا: بلاول بھٹو زرداری تفصیلات: bbc.in/4kljhf8
34
457
13
1,862
29,031
ASMA GUL retweeted
وزیر فار ایوری تھنگ۔۔۔ بلاول بھٹو زرداری نے محسن نقوی کو کیا عمدہ خطاب دیا ہے
8
57
3
417
6,169
ASMA GUL retweeted
اپنی راجدھانی پر بات آئی تو مسئلہ پیدا ہو گیا اب اچھے بننا شروع ہو گئے ۔ نہ میرا چاند ایسے نہیں
10
239
1
1,258
8,340
ASMA GUL retweeted
ایک اور گھٹیا حرکت! جعلی مقدمہ بنا کر گرفتار کر لیا ہے۔
17
485
4
2,142
22,845
بلاول بھٹو تو اپنے نانا کے ریکارڈ بھی توڑے گا، مخصوص نشستیں اپنی جیب میں ڈالیں، انہی کی بنیاد پر آئینی بینچ، آئینی عدالت بنانے کا بے نظیر بھٹو کا خواب پورا کیا اور اب خود دوسروں کو طعنے دے رہا ہے کہ وہ نشستیں جیب میں ڈال کر بیٹھے ہیں۔
3
46
1
151
1,125
عمران خان کو توڑنے کے لئے قائم کیا گیا نظام خود ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگیا۔ وللہ خیرالماکرین
9
574
5
3,036
14,596
ASMA GUL retweeted
چلیں ایک ریفرنڈم کروا لیتے ہیں 😂 بلاول کو اگر اپنی غلطیوں کا احساس ہو گیا ہے تو پیپلزپارٹی کو ان غلطیوں پر
17%معاف کر دینا چاہیے
83%بالکل معاف نہیں کرناچاہیے
4,376 votes • 1 days
63
162
3
417
13,738
ASMA GUL retweeted
پیرا تھائیرائیڈ کا علاج گردن پاکستان کے ​تمام بڑے شہروں کے بڑے سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں ہوتا ہے دور نہ جائیں لاہور میں شوکت خانم ہسپتال' سروسز ہسپتال اور شیخ زید ہسپتال میں اس کے جدید ٹیسٹ اور سرجری کی سہولت موجود ہے۔
میں نے 8 / 9 ماہ دن رات پنجاب کیلئے کام کیا۔ مجھے کینسر نہی پیرا تھاںئ رائیڈ کا مرض ہںے جسکا علاج برطانیہ میں بھی نہی ۔ پوری دنیا میں صرف دو ممالک میں اسکا علاج ہںے اسی لئے میرا آپریشن جنیوا میں ہںوا ہںے۔ مگر ایک دفعہ پھر بیماری کا مزاق بنایا جارہا ہںے مریم نواز @MaryamNSharif
17
178
2
604
8,185
جہاں تک 27 ترمیم کی بات ہے جبری اکثریت سے منظور کرائی گئی ، بلاول بھٹو زرداری کا بڑا اعتراف
5
129
5
733
9,395
ASMA GUL retweeted
حکومت چل کر پی ٹی آئی کے پاس جائے اور بات کرے کہ ہم گورنر راج کو ختم کرنا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری
11
509
1
3,073
21,228
چوری نہیں بلکہ عقیدے کی جہالت (تبرک) ہے۔ یہ سوچنا کہ اگر میرے پاس کعبہ کے غلاف کے دھاگے ہوں گے تو انہیں سامنے رکھ کر دعا کروں گی اور دعا قبول ہو جائے گی — یہ عقیدے کا مادی تصور ہے۔ حالانکہ عقیدے کی بنیاد طبیعیات نہیں بلکہ مابعد الطبیعیات ہے۔
چوری اور وہ بھی غلاف کعبہ کے دھاگے کی . پکی مسلمان ہے .
3
5
208
عمران خان کی جماعت کا نام لینا سیکھو، آپ تسلیم کرو یا نہ کرو وہ سیاسی حقیقت ہیں، تحریک انصاف کا اعتماد بحال کرنا ہو گا۔ بلاول زرداری
35
273
37
1,510
114,288
ASMA GUL retweeted
سنا ہے آج بلاول کو عوام کی مشکلات، عدلیہ پر اعتماد، جمہوریت کی مضبوطی سب یاد آ گیا ہے۔۔
26
125
4
1,109
5,444
ASMA GUL retweeted
اہم ترین 🚨 رہائی کے بعد عمران خان کی بہنیں اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہیں، سوشل میڈیا بھرپور کوریج دیں
18
1,110
2
3,779
25,733
بلورانی نے کفن پھاڑ دیا!!🔥 عمران خان کی جماعت کا نام لینا سیکھو، آپ تسلیم کرو یا نہ کرو وہ سیاسی حقیقت ہیں، تحریک انصاف کا اعتماد بحال کرنا ہو گا۔ بلاول بھٹو
15
71
2
146
1,810
مولانا فضل الرحمان کو پہلے احساس ہوا اور وہ اس تباہ کُن نظام سے علیحدہ ہوئے، اب سندھ کو تقسیم کرنے کے معاملے پر پیپلزپارٹی کو بھی احساس ہوگیا کہ یہ نظام تباہ کُن ہے۔ بہت پہلے کہا تھا یہ سارے چل کر عمران خان کے پاس جائیں گے اور اپنے گناہوں کی معافیاں مانگیں گے۔ وہ وقت آ پہنچا ہے۔
37
681
2
3,521
22,658
ASMA GUL retweeted
کیا آپ پنجاب کی مزید تقسیم چاہتے ہیں؟ میرا جواب "نہیں" میں ہے۔ آپ کا کیا ہے؟
62%ہاں
38%نہیں
2,263 votes • 19 hours
87
15
7
97
8,019
جاگدے رہنا۔۔۔۔۔۔۔کھبی دکھا کر سجی ماری جائے گی!!!
6
59
689