💕 عطیہ صدیقی 💕 retweeted
مسئلہ یہ نہیں کہ جہالت علم کے منصب پر تخت نشین کیوں ہے مسئلہ یہ ہے کہ وارثیں پیغمبر اس جہالت کے سامنے ہاتھ باندھے کیوں کھڑے ہیں ؟
Hi @grok 😊
What is the first impression people get from my profile??
1
158
الحمداللہ آپ خیریت سے ہیں بہت خوشی ہوئی اپکو دیکھکر عافیت سے رہیں 🌷
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے تمام احباب بخیر و عافیت ہوں گے
گزشتہ ایک ہفتے سے میری خاموشی اور سوشل میڈیا سے غیر حاضری کی وجوہات آپ میں سے بہت سے دوست برادرم عظمت خان کے ویلاگ میں تفصیل سے سن چکے ہوں گے اس لیے ان باتوں کو دہرانا مناسب نہیں۔ جن دوستوں نے ویلاگ نہیں دیکھا، ان کے لیے لنک کمنٹ باکس میں دے دوں گا۔
آج موبائل آن کیا تو بہت سے دوستوں کی پوسٹیں دیکھیں جن میں میری گمشدگی پہ “اداروں” کو مورد الزام ٹھہرایا جا رہا تھا۔ میں واضح کر دوں کہ ایسی کوئی بات نہیں۔ مجھے کسی نے نہیں اٹھایا، الحمدللہ، میں محفوظ ہوں۔ البتہ مجھے پیش کرنے کیلیے میرے والد صاحب کو ضرور پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، لیکن الحمدللہ دو روز سے وہاں بھی حالات نسبتاً بہتر ہیں۔ جن دوستوں نے فکرمندی کا اظہار کیا، کوشش کی ان سب کا بہت شکریہ اللہ آپکو بہترین جزا عطا فرمائے۔ ❤️
باقی “معاملات” کو احباب دیکھ رہے ہیں امید ہے آنے والے دنوں میں چیزیں واضح اور بہتر ہو جائیں گی، آپ سے اس حوالے سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔
دوست احباب سے گزارش ہے کہ اداروں کے حوالے سے غیر مصدقہ باتیں نہ پھیلائیں ، پریشان نہ ہوں ، دعا کریں اور اس بات یہ کامل یقین رکھیں کہ ان شاءاللہ یہ دن بھی گزر جائیں گے۔
پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کر ناصر
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے
4
135
آمین یا رب العالمین 🤲
اللہ پاک حفاظت فرمائیں اور جہاں بھی ہیں جلد لوٹ کر اپنے گھر والوں میں ائیں امین ۔۔۔۔
کیا جرم ہیں انکا ؟؟؟
#عمار_خان_یاسر_
@ammarkhanyasir
💕 عطیہ صدیقی 💕 retweeted
صحافی و اینکر عمار خان یاسر گزشتہ کئی دنوں سے لاپتہ ہیں۔ جمعیت علماء اسلام آسٹریلیا اس گمشدگی کی شدید مذمت کرتی ہے — حق گوئی کوئی جرم نہیں، آزادیِ صحافت کا احترام کیا جائے اور عمار خان یاسر کو فوری بحفاظت بازیاب کیا جائے۔
من جانب: حاشم عباسی، کوآرڈینیٹر سوشل میڈیا، جے یو آئی آسٹریلیا
#عمار_خان_یاسر #AmmarKhanYasir
💕 عطیہ صدیقی 💕 retweeted
عمار خان یاسر منظر سے غائب ہیں اللّٰہ تعالیٰ حفاظت فرمائے آمین
مصدقہ اطلاعات تو کوئی نہیں سوشل میڈیا پہ ایکٹو نہیں کچھ ویڈیوز اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ بھی ہوئی ہیں
مولانا کے حق میں پچھلے دنوں آواز بلند کی جمیعت والے احباب پہ بڑا حق ہے عمار یاسر کا بلکہ پورے دیندار طبقہ کی موثر آواز تھی
ایک دبنگ اور توانا آواز منظر عام سے غائب ہیں
کیا جرم ہیں انکا ؟؟؟
#عمار_خان_یاسر_
@ammarkhanyasir
میرے مولا میرے بچوں کو اپنی امانت سمجھ کر تھام لے
ان کی ہر سانس میں خیر اور ہر قدم میں برکت لکھ دے
انہیں ماں باپ کی زندگی کا سب سے بڑا فخر بنا دے !!
💕 عطیہ صدیقی 💕 retweeted
تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ...
💕 عطیہ صدیقی 💕 retweeted
قرآن و حدیث کی روشنی میں
امام مہدی کے ظہور کی اہم ترین نشانی
امام مہدی کی پہچان کیسے ممکن ہوگی؟
💕 عطیہ صدیقی 💕 retweeted
مجاھدین کو ایذاء پہنچانے والے ایسے ہیں جیسے اللہ سے جنگ کرنے والے
کیونکہ حدیث قدسی ہے جس نے میرے دوست اور ولی سے دشمنی کی اس میرا اعلان جنگ ہے ۔۔۔
💕 عطیہ صدیقی 💕 retweeted
حضرت سلمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص اللہ کے راستے میں ہو اور خوف کی وجہ سے اس کا دل کانپے تو اس کے گناہ ایسے گرتے ہیں جیسے کھجور کے خوشے سے کھجوریں گرتی ہیں ۔
مصنف ابن ابی شیبہ#19657
الحمدللہ رب العالمین! ❤️✨
میرے بیٹے کی محنت، لگن اور خوابوں نے آج ایک خوبصورت منزل حاصل کر لی۔ 🎓
ACCA COMPLETED
💕 عطیہ صدیقی 💕 retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ سے کس طرح مانگتے تھے؟
اس طرح دعا کریں، دعا ضرور قبول ہوگی، ان شاء اللہ!
💕 عطیہ صدیقی 💕 retweeted
جمعہ کا دن ہے، عصر اور مغرب کے درمیان قبولیت والی گھڑی۔ اپنی نیک تمنائیں اللہ کے حضور رکھیں، کسی گناہ کی لت میں گرفتار ہیں جان نہیں چھوٹ رہی تو اللہ کے مبارک در پے دستک دیں، کوئی بھی کوتاہی لغزش اللہ کی رحمت و مغفرت سے بڑی نہیں۔ پلٹنے کی دیر ہے اللہ رحمت کے دروازے کھول دیتا ہے۔



















