Sheikh Khalid retweeted
سب ہم زبان ہو کر بولے یہ آیا نہیں، لایا گیا ہے۔ اسے اسرائیل لایا ہے۔
وقار ملک
Sheikh Khalid retweeted
ان بغیرتوں پہ ارٹیکل 6 لگنا چاہیے جب کبھی ایک جرنیل کو لٹکا دیا گیا ارٹیکل6 لگا کے تو پاکستان ترقی بھی کر جائے گا اور جرنیل اپنی حدود میں بھی رہنے لگیں گے
@tarain181862
Sheikh Khalid retweeted
Replying to @Skhalid20147
تاجروں کو اقتدار میں لانا سب سے بڑی غلطی ہے اور حماقت بھی۔
Sheikh Khalid retweeted
🚨علامہ عبدلقیوم زبیر کی عمران خان کے صحت کے لیے بیچ چوراہے میں کھڑے رو رو کر دعایں
کوئی بھی امین بولے اگے نا گزرے
امین 🤲🤲🤲🤲❤️💔💯🙏🌹
Sheikh Khalid retweeted
Replying to @KaliwalYam
🎥عمران خان سے 3گھنٹے 10 منٹ ملاقات ہوئی 1 گھنٹہ 10 منٹ تفصیلی اپنی حالت کے بارے میں عمران خان نے گفتگو کی
میں نے عمران خان کا جو خط لکھا ہے وہ ایک ایک لفظ عمران خان کی موجودگی میں خود عمران خان نے لکھوایا تھا اس خط کے ایک بھی لفظ پر ہماری مشاورت نہیں ہوئی ایک ایک لفظ عمران خان کا لکھوایا ہوا ہے ۔
بیرسٹر سلمان صفدر























