Garden, Rose retweeted
مقدموں کے انبار، انصاف کہاں ہے؟
#ImranKhansLifeIsAtRisk
مقدموں پہ مقدمے، الزام پہ الزام، مگر انصاف کے دروازے پر خاموشی کا مقام! نشان چھینا، آواز دبائی، راستے بند کیے، اب علاج کے حق پر بھی پہرے لگا دیے!
حملے کے زخم، قید کی تنہائی، ملاقاتوں پر پابندی، خاندان کی جدائی! کیا ایک شخص سے اتنا خوف ہے؟ کہ ہر سوال پر پابندی کا حکم ہے؟
مگر یاد رکھو، آواز کو قید نہیں کر سکتے، قوم کے شعور کو زنجیروں میں جکڑ نہیں سکتے! ہر گلی سے ایک سوال اٹھے گا، ہر دل سے عمران خان کا نام نکلے گا!
اب خاموشی نہیں، قانون کا مطالبہ ہوگا، ہر قیدی کے لیے انصاف کا تقاضا ہوگا! خان کی سلامتی، قوم کی آواز، نہ خوف قبول، نہ جبر کا راج!
#ظلم_ہارے_گا_کپتان_جیتے_گا
Garden, Rose retweeted
پاکستان کا حقیقی مردِ مومن اور مردِ حُر۔۔۔
میرے مرشد نے 1200 دن کی قید کسی اخلاقی یا مالی جرم کے نتیجے میں نہیں کاٹی
اسکا واحد جرم؛ ایک بےحس اور بزدل قوم کو شعور و آگاہی بانٹنے کے سوا کچھ نہیں۔۔۔!!!
Garden, Rose retweeted
دنیا دیوانی ہے عمران خان کی
ایک افریقی کا عمران خان کو اپنے آرٹ کے ذریعے خراج تحسین
Garden, Rose retweeted
جج صاحبان خود دباؤ،
خوف اور مصلحتوں کی زنجیروں میں جکڑے ہوں تو وہ عمران خان کو
کیا رہائی دلوائیں گے ؟
جو اپنے منصب، اپنے ضمیر اور اپنے فیصلوں کی آزادی کا تحفظ
نہ کر سکیں،
وہ خان کو انصاف کیا دیں گے ؟
Garden, Rose retweeted
عمران خان کا مطالبہ:سپریم کورٹ 18 اگست کے دیے گئے احکامات پر عمل درآمد کروائے!!!!
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Garden, Rose retweeted
🚨🚨کوئی بندوق کوئی تلوار کوئی زبان سے لڑتا ہے
کمال کا شخص خالی ھاتھ ہر طوفان سے لڑتا ہے🤲🇵🇰❤️🌹💯
Garden, Rose retweeted
عمران خان کا خط سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے!!
اخیر ہی کردیا سوشل میڈیا والوں!!
یہ عمارت اب سپریم کورٹ نہیں بابو کا دربار بن گیا ہے, یہاں تعویز دھاگے کا کام کیا جاتا ہے!!
Garden, Rose retweeted
مجھے کوئی پارٹی ختم نہیں کر سکتی،تحریک انصاف کو کوئی ختم نہیں کر سکتا، تحریک انصاف تب ختم ہوگی،جب ہم اپنے نظریے سے ہٹیں گے۔ اور ہم اپنے نظریے سے کبھی نہیں ہٹیں گے!
عمران خان 🔥
Garden, Rose retweeted
1200 دن گزر گئے، مگر عمران خان نے ہمت نہیں ہاری۔ کس کے لئے، صرف اس قوم کے لئے، اس کے بہتر مستقبل کے لیے
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Garden, Rose retweeted
ہم سب پر لازم ھے کے 24 گھنٹے مندر کی گھنٹے کی طرح اس زہنی مریض عاصم منیر کی بجاتے رہیں۔ بجانے کا سلسلہ رکنا نہیں چاہیے جب تک یہ دفع نا ہوجائے۔
آئیے سب مل کر اس کارخیر میں حصہ ڈالیں
Garden, Rose retweeted
Imran Khan is the most popular leader in Pakistan & also his name in the list of most influential person in the world.






























