Pinned Tweet
ایسی محبتوں پر تو فرشتوں کو بھی رشک آتا ہوگا
میدانِ عرفات کی ایک خوبصورت تصویر❤
#الحج
SaleemUllah_Kaleem retweeted
سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن شعبان بھرپور انداز میں جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران متعدد مبینہ دہشت گرد ٹھکانے تباہ کیے گئے، جبکہ بھاری مقدار میں خودکار اسلحہ، بارودی مواد اور مواصلاتی آلات بھی برآمد کیے گئے۔
SaleemUllah_Kaleem retweeted
کوئٹہ میں ہونے والے اس دلخراش حملے نے کئی معصوم خاندانوں کی خوشیاں چھین لیں۔
ماؤں کی گودیں اُجڑ گئیں، بچوں کے خواب ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگئے، اور گھروں میں کہرام مچ گیا۔
آخر ان بے گناہ انسانوں کا قصور کیا تھا
کیا صرف یہ کہ وہ اپنے گھروں میں سکون سے زندگی گزار رہے تھے
#TerroristBLA
SaleemUllah_Kaleem retweeted
کوئٹہ کے افسوسناک خودکش حملے نے ایک اور خاندان کو ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیا۔
خالد جاوید اپنی اہلیہ، 13 سالہ بیٹی اور 8 سالہ بیٹے سمیت اس دہشتگردی کا نشانہ بن گئے۔
یہ معصوم لوگ کسی جنگ کا حصہ نہیں تھے، پھر بھی انہیں بے رحمی سے زندگی سے محروم کر دیا گیا۔
#TerroristBLA
SaleemUllah_Kaleem retweeted
چمن پھاٹک حملے میں عام بلوچ عوام اور گرلز ہائی اسکول کو نشانہ بنایا گیا۔
تعلیم دشمن عناصر بلوچ بیٹیوں کو شعور اور آگاہی سے دور رکھنا چاہتے ہیں۔
اسکولوں اور معصوم شہریوں پر حملے صرف دہشتگردی ہیں۔
#TerroristBLA
SaleemUllah_Kaleem retweeted
پاکستان کی خواہش ہے کہ فوری طور پر جنگ بندی ہو اور تمام مسلم ممالک باہمی اتحاد کا مظاہرہ کریں۔
آج سعودی عرب کی جانب سے ایران کے حملوں کا براہِ راست جواب نہ دینے کی ایک بڑی وجہ پاکستان کا کردار ہے، جس نے سعودی عرب کو تحمل اور صبر سے کام لینے کا مشورہ دیا ہے۔
الحمدللہ حافظ صاحب نے فجر کے وقت دشمن پر حملہ کر کے نبی پاکﷺ کی سنت ادا کردی❣️🇵🇰
#IndiaPakistanWar
1
21
SaleemUllah_Kaleem retweeted
This is the latest response of Pakistan against the state terrorism of India.
زندگی آپکو صرف محبت کرنا سکھاتی ہے،کس سے کرنی ہے یہ تجربات سکھاتے ہیں، اور آپ سے کون محبت کرتے ہیں یہ حالات سکھاتے ہیں..... 🙂
8
33
نہ منانے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں, پر روٹھے ہوئے کو منانے کی صرف ایک وجہ ہوتی ہے اور وہ ہے محبت! ❤
6
20
یہ الگ بات کہ خاموش کھڑے رہتے ہیں
پھر بھی جولوگ بڑے ہیں وہ بڑے رہتے ہیں
ایسے درویشوں سے ملتا ہے ہمارا شجرہ
جن کے جوتوں میں کئی تاج پڑے رہتے ہیں
5
11
SaleemUllah_Kaleem retweeted
congratulations to the newly elected president of Gullapure Youth Organization( GYO) Mr. Arifullah Advocate and whole team on Behalf of Gullapure Youth Awareness Forum (GYAF) KIU Infact this is an incredible milestone and you all deserve the spotlight to celebrate the moment.
”ایک اچھا تعلق بارش کی طرح نہیں کہ برسنے کے بعد "ختم" ہو جاۓ، ....... بلکہ ہوا کی طرح ہے، خاموش مگر ہمیشہ آپ کے آس پاس؛.
7
27
کوئی انسان دوسرے انسان کے بنائے گئے ذہنی سانچے میں ڈھل ہی نہیں سکتا طبیعتوں کا اختلاف فطری عمل ہے البتہ برداشت اور احترام انسانی اختیار ہے ۔۔!

















