S 🇵🇰🇵🇸 (@Smuggish_) header
S 🇵🇰🇵🇸 (@Smuggish_) profile picture

الا یعلم من خلق؟

Joined April 2022
Photo by S 🇵🇰🇵🇸 (@Smuggish_)Photo by S 🇵🇰🇵🇸 (@Smuggish_)Photo by S 🇵🇰🇵🇸 (@Smuggish_)Photo by S 🇵🇰🇵🇸 (@Smuggish_)Photo by S 🇵🇰🇵🇸 (@Smuggish_)Photo by S 🇵🇰🇵🇸 (@Smuggish_)Photo by S 🇵🇰🇵🇸 (@Smuggish_)Photo by S 🇵🇰🇵🇸 (@Smuggish_)Photo by S 🇵🇰🇵🇸 (@Smuggish_)Photo by S 🇵🇰🇵🇸 (@Smuggish_)
S 🇵🇰🇵🇸 retweeted
شوکت خانم کراچی کا پلان شوکت خانم پشاور سے پہلے بن چکا تھا لیکن کراچی میں زمین حاصل کرنے میں وقت ضائع ہوا پشاور شوکت خانم کا سنگ بنیاد اور کام تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت آنے سے پہلے ہوا عمران خان کا خواب تھا کہ کراچی بہت بڑی آبادی کو engage کرتا ہے جنوبی پنجاب بلوچستان اندرون سندھ اور کراچی خود بہت بڑی آبادی رکھتا ہے اس لیے کراچی میں شوکت خانم بہت ضروری تھا شوکت خانم قومی ادارہ بن چکا ہے ۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کی حمزہ فوضان کے ساتھ پوڈکاسٹ
1
134
1
493
7,331
S 🇵🇰🇵🇸 retweeted
شوکت خانم کراچی باقی دونوں شوکت خانم لاہور اور شوکت خانم پشاور سے ملا کر بڑا ہسپتال ہے شوکت خانم لاہور 5 لاکھ سکوئیر فٹ جبکہ شوکت خانم پشاور بھی 5 لاکھ سکوئر فٹ پر ہے جبکہ شوکت خانم کراچی 12 لاکھ سکوئر فٹ پر تیار ہوا ہے عمران خان شوکت خانم کے سب سے بڑے فنڈ ریزر تھے عمران خان کی غیر موجودگی میں ڈونرز نے بھرپور ساتھ دیا ہے ۔ ڈاکٹر فیصل سلطان
شوکت خانم کراچی کا پلان شوکت خانم پشاور سے پہلے بن چکا تھا لیکن کراچی میں زمین حاصل کرنے میں وقت ضائع ہوا پشاور شوکت خانم کا سنگ بنیاد اور کام تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت آنے سے پہلے ہوا عمران خان کا خواب تھا کہ کراچی بہت بڑی آبادی کو engage کرتا ہے جنوبی پنجاب بلوچستان اندرون سندھ اور کراچی خود بہت بڑی آبادی رکھتا ہے اس لیے کراچی میں شوکت خانم بہت ضروری تھا شوکت خانم قومی ادارہ بن چکا ہے ۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کی حمزہ فوضان کے ساتھ پوڈکاسٹ
36
1
125
1,749
S 🇵🇰🇵🇸 retweeted
This was tweeted when the military was running a disgusting campaign against HUM TV owner, Duraid Qureshi, to get her reinstated as an employee on a TV channel he owns. This is the degree to which TV channels are controlled in Pakistan.
Silence on my End. Chaos on theirs. 🫠 #NewProfilePic
17
140
1
608
9,776
S 🇵🇰🇵🇸 retweeted
🚨Witness the brutality of a system that offers #Balochistan’s youth neither jobs nor dignity. Young people gathered with hopes of employment, yet reportedly faced police violence. @imasbaloch
9
16
2,608
S 🇵🇰🇵🇸 retweeted
وہ لڑا کس سے ہے ؟ بارڈرز تو بند ہیں تو یہ بہادری کس کو دکھائی ہے ؟ 26 نومبر اسلام آباد میں عوام کو گولیاں مارتے ہوئے ؟ مریدکے میں خون کی ہولی کھیلتے ہوئے ؟ کشمیر میں کشمیریوں پر آپریشن کرتے ہوئے ؟ یا خیبرپختونخوا میں معدنیات کے علاقے خالی کراتے ہوئے ؟
50
73
4
155
3,244
S 🇵🇰🇵🇸 retweeted
پاکستان میں اب فوج کا وجود نہیں رہا بلکہ یہ ایک مکمل عسکری سیاسی پارٹی بن چکی ہے، جس کا چیئرمین عاصم منیر ہے اور ڈی جی آئی ایس آئی اس پارٹی کا جنرل سیکریٹری ہے۔
8
161
480
4,366
S 🇵🇰🇵🇸 retweeted
اسلام آباد پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں فاطمہ اصغر تشدد اور قتل کیس، فاطمہ پر تشدد کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی! فوٹیج میں واضح طور پر تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے،فوٹیج میں ڈنڈے سے تشدد کرتے ہوئے فاطمہ باہر چلی جاتی ہے،پھر فاطمہ کو واپس کمرے میں لا کر دوبارہ تشدد کیا جاتا ہے،فوٹیج میں فاطمہ کو تشدد میں روتے اور التجائیں کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں موت سے 40منٹ پہلے کی تشدد کی ویڈیو بھی سامنے آئی فوٹیج اور پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اس بات کی تصدیق ہوئی کہ تشدد ڈیڑھ گھنٹہ پہلے ہوا،ویڈیو اور میڈیکل رپورٹ میں بھی مماثلت پائی جاتی یے
36
193
16
384
26,259
S 🇵🇰🇵🇸 retweeted
آزادکشمیر ہجیرہ سے تعلق رکھنے والی ادیبہ جمیل اور صغریٰ نساء کو بھی فورتھ شیڈول میں ڈال دیا گیا۔ اب ریاست کو اپنی ہی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں بھی دہشت گرد نظر آنے لگی ہیں؟
2
20
1
37
3,007
S 🇵🇰🇵🇸 retweeted
کسی میڈیا پرسن کی جرات نہیں ہوئی کہ بتا سکیں کہ 13 سالہ بچی اسلام آباد میں گھریلو تشدد کے باعث جان سے گئی ہے اس گھر کے مالک پولیس افسر کا نام کیا ہے؟ دو دن پہلے جیو سے پتہ چلا کہ پولیس افسر کا نام محمد بن اشرف ہے جو گوجرانوالہ ایف آئی اے زون کا سربراہ ہے اور جس کے گھر موجود بچی کے ساتھ حیوانیت سے بھی گرا ہوا سلوک کیا گیا۔ میاں بیوی نے بیان دیا ہے کہ بچی پڑھانے کے لیے ہمارے گھر تھی پڑھائی میں کوتاہی کی وجہ سے ہلکی سی ایک آدھ تھپڑ لگا دیتے تھے۔ لیکن لرزہ خیز پوسٹ مارٹم رپورٹ نے بتایا ہے کہ بچی کو بد ترین جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ بچی کمر، گھٹنوں اور بازوؤں پر بدترین تشدد کے نشانات پائے گئے۔ اندازہ کریں قانون کے محافظ اپنے سے کم لوگوں کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں توکسئ اور سے کیا توقع ؟ خدا نہ کرے بچی کا باپ ربعیہ احسن کے بھائیوں کی طرح اس آدمی کو معاف کر دے
38
320
15
672
14,436
S 🇵🇰🇵🇸 retweeted
One of the most brutal scenes ever leaked. Those Palestinians who remained alive are crammed together like a herd, raising their ID cards and white handkerchiefs with trembling hands, men and women, frail elderly, and infants in their mothers' arms, waiting for a fate they do not know. Then the sorting begins, whoever is arrested is led away into the unknown, whoever is executed falls before the eyes of his family, and whoever remains is expelled to walk on foot, leaving everything behind, even those he loves. And after a time not long after, the survivors try to return to their homes,
but they find no homes, only rubble, and soldiers shooting at anyone who comes near. This is not a horror movie, this is what Palestinians in Gaza are living through.
91
1,059
46
1,757
22,178
S 🇵🇰🇵🇸 retweeted
Stop doing that “I can ratio Israel” shit innocent men, women, and even children in Gaza are being slaughtered, stop using that to farm for Twitter likes.
12
1,654
5
8,777
52,762
S 🇵🇰🇵🇸 retweeted
Message of Hassaan Khan Niazi from Kot Lakhpat Jail: "A gift from my fellow co-prisoner, my Amma, when she was still in Kot Lakhpat Jail. Thank you Amma. I feel honoured & rewarded. It's the most special present ever." @Noreen_KhanPK
36
719
29
2,103
104,008
S 🇵🇰🇵🇸 retweeted
ان بچوں کی حالت دیکھ کر کون کہہ سکتا ھے کہ ان کا تعلق قدرتی وسائل سے مالا مال بلوچستان سے ہے ۔ #BalochResourcesNotForSale #StopExploitingBalochistan
1
16
2
48
1,023
S 🇵🇰🇵🇸 retweeted
یہ حسن یوسف جو اس وقت فیصل اباد کی جیل میں موجود ہے اس کا خط ہے @PTIofficial @salmanAraja اس خط میں وہ ایک بابا جمیل کے بارے میں بتا رہے ہیں کہ وہ بیمار ہوئے ان کو باہر والے ہسپتال میں لے کر گئے لیکن ابھی تک واپس نہیں ائے پی ٹی ائی افیشل اور لیڈرشپ سے درخواست ہے کہ فیصل اباد کے ان قیدیوں کی داد رسی کی جائے ۔۔۔ ان کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں ہائی کورٹ میں دائر کی جائیں
2
283
552
5,241
S 🇵🇰🇵🇸 retweeted
Asim Munirs tomb stone.
ہونی کو کون ٹال سکتا ہے !
2
5
62
649