🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ (@Sns_Pak) header
🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ (@Sns_Pak) profile picture

صرف اتنا ہی نہیں ہے کہ تُو میرا نہ ہوا تُو نے مجھ کو کبھی میرا بھی تو ہونے نہ دیا ن سید

Islamabad, Pakistan
Joined October 2014
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور جب موٹر وے نہیں بنا تھا تب خاندانی امیر اتنے امیر تھے کہ جب پکنک پر جاتے ایک پتیلے میں چاول اور دوسرے پتیلے میں آم ٹھنڈے ہونے کے لیے رکھتے تھے آور پھر ترقی کی پھر ناشتے ہیلی کاپٹروں پر جانے لگے اور آج کابینہ کا اجلاس بھی لندن میں ہوتا ہے @Sns_Pti
67
323
21
707
شاعر: نزاکت حسین سیدؔ ایک امید پہ دنیا سے کنارہ کر کے آ گئے ہم سرِ بازار خسارہ کر کے کچھ پتا ہی نہ چلا خواب کہاں لے آئے سب لٹاتے ہی گئے، خود کو تمہارا کر کے کچھ تو پندارِ وفا کا بھی بھرم رہ جائے دل کی ضد چھوڑ دی ہر بات گوارا کر کے @UrduAdabSMS @Poetry_Daily @Sns_Pak
3
3
53
🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ retweeted
الحمدللہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی اس وقت دل کے امراض میں مبتلا 15,000 معصوم بچے سرجری کے لیے انتظار کی طویل فہرست میں تھے لیکن آج "چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام" کے تحت 16,173 بچوں کے مفت اور کامیاب آپریشنز مکمل ہو چکے ہیں اور وہ ویٹنگ لسٹ اب مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ ان معصوم دلوں کی ہر نئی دھڑکن اور والدین کی دعائیں ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ہر بچے کی مسکراہٹ اور محفوظ زندگی کے لیے ہماری یہ جدوجہد اسی طرح جاری رہے گی۔ انشاءاللہ!
A waiting list of 15,000 children awaiting life-saving heart surgeries has been brought down to ZERO! When I assumed office in 2024, thousands of families were waiting for hope, while many children had already lost their lives to disease and apathy. Our resolve is clear: no child should lose the chance to live simply because their family cannot afford treatment.
679
2,104
160
5,767
686,988
🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ retweeted
یہ اُن بگڑے ہوئے اور مغرور لوگوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو غریبوں کو اپنے سے کمتر انسان سمجھتے ہیں اور یہ گمان کرتے ہیں کہ دولت اور طاقت کے بل بوتے پر وہ قانون سے بالاتر ہو سکتے ہیں اور جو چاہیں کر کے بچ نکلیں گے۔ بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب، میں مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوں، چاہے اُن پر ظلم کرنے والا کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو۔ کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات اُسے قانون کے کٹہرے میں جواب دہ ہونے سے نہیں بچا سکتے۔ انصاف صرف امیر اور طاقتور لوگوں کا حق نہیں، بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ قانون سے بالاتر کوئی نہیں، اور کسی مظلوم کو محض اس لیے تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا کہ اُس کے خلاف کھڑا ہونے والا شخص دولت اور طاقت رکھتا ہے۔ میرا عزم واضح ہے: مظلوم کو انصاف دلانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، اور کسی کو بھی اپنے پیسے یا طاقت کے بل بوتے پر قانون سے بچ نکلنے کا حق نہیں دیا جا سکتا-
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity. Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.
1,037
1,874
209
5,825
480,072
فَقیرِ حَق دِلِ خُود را بِہ دُنیا دَر نَمی‌بازَد اَگَر بِسیار سَگ پارس فَقیرِ راہِ خُود گِیرَد نزاکت سیدؔ @UrduVirsa @Usmanusman43020 @UrduAdabSMS @FahadRamzan14
2
2
55
روزِ محشر بھرم رکھنا میرا، حضور ﷺ اے شفیعُ الوریٰ، رحمتِ دو سرا ﷺ نزاکت سیدؔ @FahadRamzan14 @UrduVirsa @Usmanusman43020 @UrduAdabSMS
3
4
5
232
لہو سے ایک زندہ داستاں لکھ دی وفا نے حسین ابنِ علیؑ ہر دور میں زندہ صدا ہے نہ سر پر تاج ہے کوئی، نہ ہی تخت و قبا ہے مگر وہ بادشاہی جو دلوں میں جا بہ جا ہے نہ پوچھو تشنگی میں بھی وضو کیسے کیا تھا وہ سجدہ آخری، دینِ محمد کی بقا ہے @Sns_Pak @FahadRamzan14 @UrduVirsa
3
2
195
🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ retweeted
علامہ محمد اقبالؒ کے اشعار ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی زبان سے تشریح با نشئہ درویشی در ساز و دمادم زن چوں پختہ شوی خود را بر سلطنت جم زن گفتند جہان ما آیا بہ تو می سازد؟ گفتم کہ نمی سازد، گفتند کہ برہم زن! یہ کلام علامہ اقبال کی فارسی کتاب زبانِ زبورِ عجم سے لیا گیا ہے۔
6
19
67
3,486
🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ retweeted
عمران خان نے تمام قیاس آرائیوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے، جیسے جیل کاٹی ہے، ان کی مزاحمت کو پولیٹیکل سائنس کی کتابوں میں پڑھایا جائے، اور اس پر کتابیں لکھی جائیں گی۔ پارس جہانزیب #pakistan @Parasjahanzaib1 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
24
830
5
2,606
14,812
🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ retweeted
کمال ضبط کو خود بھی تو آزماؤں گی میں اپنے ہاتھ سے اس کی دلہن سجاؤں گی سپرد کر کے اسے چاندنی کے ہاتھوں میں میں اپنے گھر کے اندھیروں کو لوٹ آؤں گی بدن کے کرب کو وہ بھی سمجھ نہ پائے گا میں دل میں روؤں گی آنکھوں میں مسکراؤں گی وہ کیا گیا کہ رفاقت کے سارے لطف گئے میں کس سے روٹھ سکوں گی کسے مناؤں گی اب اس کا فن تو کسی اور سے ہوا منسوب میں کس کی نظم اکیلے میں گنگناؤں گی وہ ایک رشتۂ بے نام بھی نہیں لیکن میں اب بھی اس کے اشاروں پہ سر جھکاؤں گی بچھا دیا تھا گلابوں کے ساتھ اپنا وجود وہ۔ سو کے اٹھے تو خوابوں کی راکھ اٹھاؤں گی سماعتوں میں گھنے جنگلوں کی سانسیں ہیں میں اب کبھی تری آواز سن نہ پاؤں گی جواز ڈھونڈ رہا تھا نئی محبت کا وہ ۔کہہ رہا تھا کہ میں اس کو بھول جاؤں گی پروین شاکر
11
14
2
70
3,103
🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ retweeted
راولہ کوٹ کشمیر رات کے اس پہر میں
58
2,465
15
8,391
61,788
آندھیاں فکر کے جلوے نہ بجھا پائیں گی ہم چراغوں کو بھی آندھی میں جلانے آئے نزاکت سید @Sns_Pak
1
3
4
72
اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام نصیب عطا فرمائے ۔آمین پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا کسی بھی آئنے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا
1
60
🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ retweeted
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے اس مشہور شعر کے خالق کی زندگی کی شام ہو گئی، اردو کے ممتاز شاعر بشیر بدر (انڈیا) میں انتقال کر گئے۔ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ نصیب عطا فرمائے ۔آمین
55
68
8
382
14,966
🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ retweeted
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !! عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔ یہی اسکا اصل قصور ہےــ #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
19
1,209
5
3,472
24,606
🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ retweeted
حکومت کے یہ دعوےغلط ثابت ہوئے کہ عمران خان کی آنکھ میں معمولی خرابی تھی جو 20 منٹ کے معائنے میں دور ہو گئی سلمان صفدر صاحب کی طرف سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی جانے والی رپورٹ کے مطابق خان صاحب کی ایک آنکھ کی بینائی بہت کم رہ گئی ہےکیا اس غفلت پر کسی ذمہ دار کے خلاف کارروائی ہوگی؟
620
7,902
131
19,726
210,902
خسارہ تھا محبت میں، نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے یہی لکھّا تھا قسمت میں، نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے @Sns_Pak @FahadRamzan14 #Urdu #اردو_شاعری
3
3
107
رہے اپنے پرائے سب صفِ احباب میں شامل زمانے میں جہاں دیکھا منافق ہی نظر آئے ن سید @Sns_Pak @FahadRamzan14 @Syed1552 #اردو #اردو_شاعری #اردوـزبان #محبت_مافیا
2
5
5
166
اکیلا میں نہیں اے چاند، تُو بھی تو ادھورا ہے میں لوگوں میں ہوں تنہا، تُو ستاروں میں اکیلا ہے @FahadRamzan14 @Sns_Pak @UrduVirsa #اردو_زبان
2
3
75
فنا ہونا مقدر ہے، یہی تقدیر ہے سیدؔ مرے اشعار ہی دیں گے گواہی میرے ہونے کی نزاکت سیدؔ @FahadRamzan14
1
1
2
81
الحمدللہ میری شاعری کی کتاب "محبت ایک عنایت ہے" پبلش ہو گئی ہے Wattsapp: 0345-8551552 محبت کر، محبت کر، محبت ہی عبادت ہے ملے چاہے نہ اس کا پھل، محبت اک عنایت ہے @FahadRamzan14 @Sns_Pak @Syed1552
1
4
5
183