Pinned Tweet
اَلّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید
اَلّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَابَارَکتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید
💞Syed🌿⚘ retweeted
شاعر: نزاکت حسین سیدؔ
ایک امید پہ دنیا سے کنارہ کر کے
آ گئے ہم سرِ بازار خسارہ کر کے
کچھ پتا ہی نہ چلا خواب کہاں لے آئے
سب لٹاتے ہی گئے، خود کو تمہارا کر کے
کچھ تو پندارِ وفا کا بھی بھرم رہ جائے
دل کی ضد چھوڑ دی ہر بات گوارا کر کے
@UrduAdabSMS
@Poetry_Daily
@Sns_Pak
💞Syed🌿⚘ retweeted
فَقیرِ حَق دِلِ خُود را بِہ دُنیا دَر نَمیبازَد
اَگَر بِسیار سَگ پارس فَقیرِ راہِ خُود گِیرَد
نزاکت سیدؔ
@UrduVirsa
@Usmanusman43020
@UrduAdabSMS
@FahadRamzan14
💞Syed🌿⚘ retweeted
روزِ محشر بھرم رکھنا میرا، حضور ﷺ
اے شفیعُ الوریٰ، رحمتِ دو سرا ﷺ
نزاکت سیدؔ
@FahadRamzan14
@UrduVirsa
@Usmanusman43020
@UrduAdabSMS
💞Syed🌿⚘ retweeted
لہو سے ایک زندہ داستاں لکھ دی وفا نے
حسین ابنِ علیؑ ہر دور میں زندہ صدا ہے
نہ سر پر تاج ہے کوئی، نہ ہی تخت و قبا ہے
مگر وہ بادشاہی جو دلوں میں جا بہ جا ہے
نہ پوچھو تشنگی میں بھی وضو کیسے کیا تھا
وہ سجدہ آخری، دینِ محمد کی بقا ہے
@Sns_Pak
@FahadRamzan14
@UrduVirsa
💞Syed🌿⚘ retweeted
🚨Most Expensive FIFA World Cups
🇺🇸 1994 — USA—$0.5B
🇫🇷 1998 — France—$2.3B
🇿🇦 2010 — South Africa—$3.6B
🇩🇪 2006 — Germany — $4.3B
🇯🇵🇰🇷 2002 — Japan & South Korea—$7B
🇧🇷 2014 — Brazil—$11.6–15B
🇷🇺 2018 — Russia—$14.2B
🇶🇦 2022 — Qatar—$220B
🇺🇸🇲🇽🇨🇦 2026... see thread
💞Syed🌿⚘ retweeted
World Cup hosts in 2030 & 2034!🏆⚽
2030 - 🇪🇸🇵🇹🇲🇽 (🇦🇷🇵🇾🇺🇾 1 match to celebrate 100 years of FIFA WC)
2034 - 🇸🇦
💞Syed🌿⚘ retweeted
آندھیاں فکر کے جلوے نہ بجھا پائیں گی
ہم چراغوں کو بھی آندھی میں جلانے آئے
نزاکت سید
@Sns_Pak
💞Syed🌿⚘ retweeted
Happy birthday to the man who led @theRealPCB to @CricketWorldCup glory in 1992, the one and only Imran Khan 🍰
Imran Khan inspires Pakistan’s Cricket World Cup triumph
💞Syed🌿⚘ retweeted
رہے اپنے پرائے سب صفِ احباب میں شامل
زمانے میں جہاں دیکھا منافق ہی نظر آئے
ن سید
@Sns_Pak
@FahadRamzan14
@Syed1552
#اردو
#اردو_شاعری
#اردوـزبان
#محبت_مافیا
💞Syed🌿⚘ retweeted
الحمدللہ میری شاعری کی کتاب "محبت ایک عنایت ہے" پبلش ہو گئی ہے
Wattsapp: 0345-8551552
محبت کر، محبت کر، محبت ہی عبادت ہے
ملے چاہے نہ اس کا پھل، محبت اک عنایت ہے
@FahadRamzan14
@Sns_Pak
@Syed1552
💞Syed🌿⚘ retweeted
ظالم حکمرانو سدھر جاو
کبھی تو ظلم کے مٹنے کی ہو گی انتہا سید
سدا ظالم نہیں رہ سکتا ہے اونچی اڑانوں میں
ن سید
@Sns_Pak
#Islamabad
💞Syed🌿⚘ retweeted
Happy day
♥️
@florchicana
@S2_CarlaS2
@RobertPage68
@ApureSniet16319
@witchhusband
@teamocieloazul
@aditi_kumari__
@nunespereirabr
@insaurraldeh
@voor21
@MoreliaRD1
@EvilDoma
@h11437074
@Pagla05
@DyelQueM
@exist0303
@mgor2021
@vipdivaX
@x4Eileen
@Da__Eliz
@glmsjd
♥️
#ELIFRIENDS






















