Specter Guard (@SpectraPak) header
Specter Guard (@SpectraPak) profile picture

Eyes in the darkness. Tracking conflicts, threats, and what others refuse to notice

Pakistan
Joined August 2021
افغانستان دہشت گردی کا مرکز بن رہا ہے۔ شواہد سامنے آ گئے ہیں کہ القاعدہ، داعش اور کالعدم ٹی ٹی پی نے افغان سرزمین پر تربیتی مراکز قائم کیے ہیں۔ یہ خطے کی سلامتی کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
8
پاکستان نے افغانستان سے سرحد پار دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ قاری وقاص نامی دہشت گرد گرفتار، جو پاک-افغان سرحد پار سے داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ ہماری سکیورٹی فورسز کو سلام! #دہشتگرد_افغان_رجیم
13
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے تعاون سے جاری ٹورنامنٹ کے پہلے کوالیفائر میں چاغی سکارپئینز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ بئیرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا! #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
15
8
158
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے اکتوبر میں 24 اضلاع میں 261 فری خدمت مراکز قائم کیے گئے۔ ان مراکز سے 18,341 مقامی افراد اور مسافروں نے ابتدائی طبی امداد، صاف پانی، گاڑیوں کی مرمت اور ایمرجنسی کالز کی سہولیات حاصل کیں۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
16
9
257
نئے صوبوں کا قیام انتظامی امور میں بہتری لانے اور عوام کو ان کی دہلیز پر بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا اہم ذریعہ ہے۔ اس سے دور دراز علاقوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہو سکتے ہیں۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
16
9
180
بلوچستان کے 24 اضلاع میں قائم 261 مفت خدمت مراکز کے ذریعے عوام اور مسافروں کو طبی امداد، صاف پانی اور ایمرجنسی ٹیلی فون سمیت تمام بنیادی سہولیات بلا معاوضہ فراہم کی جا رہی ہیں۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
16
9
236
ضلع دوکی میں اسپورٹس ویک کا شاندار انعقاد! ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے افسران نے اسپورٹس ویک کی اختتامی تقریب میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے۔ #YoungParliamentarians #Duki_SportsWeek #EndOfFitnaAlHind #گریٹ_بلوچستان_لیگ
19
9
3,345
گرینڈ بلوچستان T20 کرکٹ لیگ کوئٹہ! ​23ویں لیگ میچ کے سنسنی خیز مقابلے میں چاغی سکارپئینز نے پشین واریئرز کو 1 وکٹ سے شکست دے دی! ​جوش بھی، جذبہ بھی — منزل صرف چیمپئن ٹرافی! #YoungParliamentarians #Duki_SportsWeek #EndOfFitnaAlHind #گریٹ_بلوچستان_لیگ
19
9
258
گرینڈ بلوچستان T20 کرکٹ لیگ کوئٹہ (تعاون: FC بلوچستان نارتھ) 24ویں لیگ میچ میں قلات خیر نے شاندار کھیل کے بعد چمن چیمپئنز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی! جوش بھی، جذبہ بھی — منزل صرف چیمپئن ٹرافی! #YoungParliamentarians #Duki_SportsWeek #EndOfFitnaAlHind #گریٹ_بلوچستان_لیگ
19
8
254
ینگ لیڈرز پارلیمنٹ بلوچستان کے وفد نے HQ FC بلوچستان (نارتھ) کا دورہ کیا اور IG FC سے ملاقات کی۔ ملاقات میں امن و استحکام، تعلیم، اور ترقی میں نوجوانوں کے کردار پر گفتگو ہوئی۔ #YoungParliamentarians #Duki_SportsWeek #EndOfFitnaAlHind #گریٹ_بلوچستان_لیگ
14
9
3,370
بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا! پشاور میں تجاوزات کے خلاف میگا آپریشن کے دوران اب تک 850 سے زائد غیر قانونی دکانیں اور مارکیٹیں مسمار کر کے کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگذار کرا لی گئی ہے۔ #Reforming_KPK
13