Specter Guard (@SpectraPak) header
Specter Guard (@SpectraPak) profile picture

Eyes in the darkness. Tracking conflicts, threats, and what others refuse to notice

Pakistan
Joined August 2021
Photo by Specter Guard (@SpectraPak)Photo by Specter Guard (@SpectraPak)Photo by Specter Guard (@SpectraPak)Photo by Specter Guard (@SpectraPak)Photo by Specter Guard (@SpectraPak)Photo by Specter Guard (@SpectraPak)Photo by Specter Guard (@SpectraPak)Photo by Specter Guard (@SpectraPak)Photo by Specter Guard (@SpectraPak)Photo by Specter Guard (@SpectraPak)
افغانستان دہشت گردی کا مرکز بن رہا ہے۔ شواہد سامنے آ گئے ہیں کہ القاعدہ، داعش اور کالعدم ٹی ٹی پی نے افغان سرزمین پر تربیتی مراکز قائم کیے ہیں۔ یہ خطے کی سلامتی کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
8
پاکستان نے افغانستان سے سرحد پار دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ قاری وقاص نامی دہشت گرد گرفتار، جو پاک-افغان سرحد پار سے داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ ہماری سکیورٹی فورسز کو سلام! #دہشتگرد_افغان_رجیم
12
Specter Guard retweeted
بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (BSDI) کے تحت ضلع کوہلو میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔ کلی ملک ہاشم زرکون روڈ کی تعمیر جدید طرز پر مکمل کرکے بلیک ٹاپ کر دی گئی، جس سے مقامی آبادی کو آمدورفت میں آسانی میسر آئے گی۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
16
9
87
Specter Guard retweeted
فیک نیوز الرٹ! مستونگ میں پولیس اہلکار کی جانب سے لڑکی کو اغوا کرنے کی خبر جھوٹی ہے۔ فتنہ الہندوستان کے پروپیگنڈا عناصر سیکیورٹی اداروں کو بدنام کرنے کے لیے جعلی خبروں کو بڑھا چڑھا کر گمراہ کن انداز میں پیش کر کے بلوچستان کے حالات خراب دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
16
9
88
Specter Guard retweeted
دہشت گردوں کے سہولت کار افغان طالبان حکومت، بھارت سے ملنے والی مالی معاونت کے عوض فتنہ الخوارج کو ہتھیار اور تربیت فراہم کر کے انہیں پاکستان بھیجتے ہیں۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
16
9
67
Specter Guard retweeted
گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ کوئٹہ کے سنسنی خیز ایلمینیٹر میچ میں تربت سٹرائیکرز نے قلات خیر کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر کامیابی حاصل کرلی۔ مقابلہ 6 نومبر کو چاغی اسٹیڈیم، کوئٹہ کینٹ میں کھیلا گیا۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
16
9
69
Specter Guard retweeted
پنجپائی میں آپریشن اور 300 خاندانوں کی منتقلی کی خبر جھوٹی ہے۔ بارش سے متاثرہ گھر کے نقصان کو آپریشن سے جوڑنا فتنہ الہندوستان کا پروپیگنڈا ہے۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
15
7
50
Specter Guard retweeted
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے اکتوبر میں بلوچستان کے 24 اضلاع میں 261 فری خدمت مراکز قائم کیے گئے، جہاں عوام کو پانی، طبی امداد اور گاڑیوں کی مرمت سمیت بنیادی سہولیات مفت فراہم کی گئیں۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
15
7
67
Specter Guard retweeted
گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ کوئٹہ کے پہلے کوالیفائر میں چاغی اسکارپینز نے کوئٹہ بیئرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کرلی۔ مقابلہ 6 نومبر کو چاغی اسٹیڈیم، کوئٹہ کینٹ میں کھیلا گیا۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
15
6
70
Specter Guard retweeted
دہشتگرد مرے تو سہولت کاروں کو انسانی حقوق یاد آ جاتے ہیں، لیکن جب یہی عناصر معصوم مزدوروں، بچوں اور خواتین کا خون بہاتے ہیں تو زبانیں خاموش کیوں؟ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
15
6
51
Specter Guard retweeted
معصوم شہریوں اور مزدوروں کا خون بہانے والے دہشت گردوں کو معصوم ثابت کرنے کی کوششیں اور سہولت کاروں کی یہ منافقت قابِلِ قبول نہیں۔ ملک کے امن کو تباہ کرنے والے عناصر اور ان کے ہمدرد شدید مذمت کے مستحق ہیں۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
18
8
187
Specter Guard retweeted
مستونگ میں پولیس اہلکار کی جانب سے لڑکی اغوا کرنے کی خبر سراسر جھوٹی ہے۔ پروپیگنڈا عناصر بلوچستان کے حالات خراب دکھانے اور سیکیورٹی اداروں کو بدنام کرنے کے لیے فتنتہ الہند کے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے ایسی خبریں پھیلا رہے ہیں۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
17
10
129
Specter Guard retweeted
گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ 2026 ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے تعاون سے جاری ٹورنامنٹ کا ایلمینیٹر میچ. تربت سٹرائیکرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد قلات خیر کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کی دوڑ میں جگہ پکی کر لی! #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
17
10
128
Specter Guard retweeted
اکتوبر میں بلوچستان کے 24 اضلاع اور دور دراز علاقوں میں 261 فری خدمت مراکز قائم کیے گئے، جن سے 18,341 مقامی افراد اور مسافروں نے بلا معاوضہ ابتدائی طبی امداد، صاف پانی، گاڑیوں کی مرمت اور دیگر بنیادی سہولیات سے استفادہ کیا۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
17
11
142
Specter Guard retweeted
بلوچستان حکومت کی جانب سے دور دراز علاقوں میں بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لیے اٹھائے گئے یہ اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔ بی ایس ڈی آئی کے تحت سڑکوں کی یہ تعمیر علاقے میں خوشحالی اور آسان سفر کی نئی راہیں کھولے گی۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
19
8
217
Specter Guard retweeted
عوام کی سہولت، ایف سی کا اہم اقدام! ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے اکتوبر کے ماہ میں 24 اضلاع میں 261 فری خدمت مراکز کے ذریعے مسافروں اور مقامی افراد کو مفت طبی امداد، صاف پانی اور گاڑیوں کی مرمت کی سہولیات فراہم کیں۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
17
10
131
Specter Guard retweeted
بنیادی ڈھانچے کی تباہی کے جھوٹے ادعا اور فیک الرٹس جاری کر کے سنسنی پھیلانے کا مقصد صرف اور صرف عوام کو گمراہ کرنا ہے۔ حقائق کو مسخ کرنے اور بے بنیاد خبریں پھیلانے والے عناصر کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
18
8
183
Specter Guard retweeted
جھوٹا پروپیگنڈا اور من گھڑت دعوے پھیلا کر حقائق کو مسخ کرنے کی ناکام کوششیں انتہائی شرمناک ہیں۔ ایسی جعلی خبریں پھیلانے والے عناصر کے خلاف سخت اقدام ہونا چاہیے تاکہ عوام کو گمراہ نہ کیا جا سکے۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
17
9
62
Specter Guard retweeted
جوش اور جذبے سے بھرپور ایلمینیٹر میچ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ دیکھنے کو ملا۔ ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا کھیل کے میدانوں کو یوں آباد کرنا اور مقامی کھلاڑیوں کو موقع دینا بے حد قابلِ تحسین ہے۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
17
9
182
Specter Guard retweeted
عوام سے اپیل ہے کہ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی جھوٹی خبروں اور پروپیگنڈے پر کان نہ دھریں۔ امن و امان کی صورتحال کو نقصان پہنچانے اور افواہیں پھیلانے کی یہ ناکام کوششیں انتہائی قابلِ مذمت ہیں۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
16
10
58