𝘚𝘢𝘮𝘳𝘢♡︎ (@69br2y) header
𝘚𝘢𝘮𝘳𝘢♡︎ (@69br2y) profile picture
Joined January 2026
Photo by 𝘚𝘢𝘮𝘳𝘢♡︎ (@69br2y)Photo by 𝘚𝘢𝘮𝘳𝘢♡︎ (@69br2y)Photo by 𝘚𝘢𝘮𝘳𝘢♡︎ (@69br2y)Photo by 𝘚𝘢𝘮𝘳𝘢♡︎ (@69br2y)Photo by 𝘚𝘢𝘮𝘳𝘢♡︎ (@69br2y)Photo by 𝘚𝘢𝘮𝘳𝘢♡︎ (@69br2y)
اگست 2021 سے نومبر 2026 تک سرحد پار دہشتگردی کے نتیجے میں 6663 پاکستانی شہید ہو چکے ہیں۔ یہ خونریز حقائق افغان طالبان رجیم کی دہشتگردی میں براہ راست ملوث ہونے کا ناقابل تردید ثبوت ہیں۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
5
طالبان رجیم کے ملک پر قبضے کے بعد القاعدہ، داعش، فتنة الخوارج اور فتنة الهند سمیت متعدد دہشتگرد گروہوں کو کھل کر کارروائیوں کی اجازت ملنا انتہائی تشویشناک ہے۔ اس سرپرستی کی پرزور مذمت کی جاتی ہے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
3
𝘚𝘢𝘮𝘳𝘢♡︎ retweeted
بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (BSDI) کے تحت ضلع کوہلو میں کلی ملک ہاشم زرکون روڈ کی تعمیر مکمل کرلی گئی۔ جدید بلیک ٹاپ سڑک سے مقامی آبادی کو آمدورفت میں آسانی اور بہتر سفری سہولیات میسر آئیں گی۔ دور دراز علاقوں کی ترقی بلوچستان حکومت کی اہم ترجیح ہے۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
7
5
124
𝘚𝘢𝘮𝘳𝘢♡︎ retweeted
میدان میں شائقینِ کرکٹ کا زبردست جوش و خروش! دونوں ٹیموں نے فائنل میں جگہ بنانے کے لیے بہترین اور کڑے مقابلے کا مظاہرہ کیا۔ 👏💥 #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
2
18
12
251
𝘚𝘢𝘮𝘳𝘢♡︎ retweeted
ماه اکتوبر کے دوران ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے 24 اضلاع کی مختلف شاہراہوں اور دور دراز علاقوں میں 261 فری خدمت مراکز قائم کیے۔ان مراکز کا بنیادی مقصد عوام اور مسافروں کی فوری مدد اور سہولت ہے! 🛣️ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
17
10
263
𝘚𝘢𝘮𝘳𝘢♡︎ retweeted
ضلع لورالائی میں تیز رفتاری کے باعث دو گاڑیوں کے تصادم کے فوراً بعد ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے امدادی کارروائی کی اور متاثرین کو فوری کمک پہنچائی۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
17
10
90
𝘚𝘢𝘮𝘳𝘢♡︎ retweeted
گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی لیگ کے ایلمینیٹر میچ میں تربت سٹرائیکرز نے قلات خیر کو 4 وکٹوں سے ہرا کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
17
10
87
𝘚𝘢𝘮𝘳𝘢♡︎ retweeted
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے افسران نے ضلع ژوب میں کسٹمز حکام سے ملاقات کی، جس میں غیر قانونی اسمگلنگ کی روک تھام اور باہمی تعاون پر بحث کی گئی۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
17
10
80
𝘚𝘢𝘮𝘳𝘢♡︎ retweeted
ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے اکتوبر میں 24 اضلاع کے اندر 261 فری خدمت مراکز قائم کیے، جہاں پانی، ابتدائی طبی امداد اور گاڑیوں کی مرمت کی مفت سہولیات دی گئیں۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
17
10
82
𝘚𝘢𝘮𝘳𝘢♡︎ retweeted
گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ کوئٹہ میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے! چاغی اسٹیڈیم، کوئٹہ کینٹ میں کھیلے گئے ایلمینیٹر میچ میں تربت سٹرائیکرز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے قلات خیر کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے پیش قدمی کر لی ہے۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
18
11
395
𝘚𝘢𝘮𝘳𝘢♡︎ retweeted
بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے تحت کوہلو میں عوامی فلاح کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کر دی گئی ہے۔ بی اینڈ آر کی دیکھ بھال میں کلی ملک ہاشم زرکون روڈ کو جدید طرز پر تیار کر کے بلیک ٹاپ کیا گیا ہے، جس سے مقامی آبادی، طلبہ اور تاجروں کے لیے سفر پُراسکون اور آسان ہو گیا ہے۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
2
19
13
361
𝘚𝘢𝘮𝘳𝘢♡︎ retweeted
ایف سی بلوچستان (نارتھ) مقامی آبادی کی خدمت، تحفظ اور فلاح کے لیے سرگرم، اکتوبر میں صوبے بھر میں 24 سروس سینٹرز پر 261 افراد کو مسافروں کی معاونت، بینکنگ امور میں مدد اور مفت طبی سہولتیں فراہم کی گئیں۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
16
9
231
𝘚𝘢𝘮𝘳𝘢♡︎ retweeted
چاغی سکارپئینز کی شاندار فتح، 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی لیگ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
16
10
238
𝘚𝘢𝘮𝘳𝘢♡︎ retweeted
نئے صوبوں کا قیام انتظامی امور میں بہتری لانے اور عوام کو ان کی دہلیز پر بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا اہم ذریعہ ہے۔ اس سے دور دراز علاقوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہو سکتے ہیں۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
16
9
180
𝘚𝘢𝘮𝘳𝘢♡︎ retweeted
ضلع کوہلو میں زیر زمین سڑک کی خبر بےبنیاد اور من گھڑت پروپیگنڈا ہے کوہلو میں حالات مکمل طور پر سکیورٹی فورسز کےکنٹرول میں ہیں اور ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ عوام افواہوں پر کان نہ دھریں۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
13
9
40
𝘚𝘢𝘮𝘳𝘢♡︎ retweeted
گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ کوئٹہ — فائنل کوالیفائیرز میچز کا شاندار سلسلہ جاری! 🏆 ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے تعاون سے جاری اس لیگ میں جوش بھی ہے اور جذبہ بھی — منزل صرف چیمپئن ٹرافی! 🔥 #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
18
11
199
𝘚𝘢𝘮𝘳𝘢♡︎ retweeted
ان سروس سینٹرز کے ذریعے شاہراہوں اور دور دراز علاقوں میں سفر کرنے والے مسافروں کو فوری اور بہترین معاونت فراہم کی جا رہی ہے تاکہ ان کا سفر محفوظ رہے۔ 🛣️🚗 #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
17
9
180
𝘚𝘢𝘮𝘳𝘢♡︎ retweeted
بلوچستان کے 24 اضلاع میں قائم 261 مفت خدمت مراکز کے ذریعے عوام اور مسافروں کو طبی امداد، صاف پانی اور ایمرجنسی ٹیلی فون سمیت تمام بنیادی سہولیات بلا معاوضہ فراہم کی جا رہی ہیں۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
16
9
236
𝘚𝘢𝘮𝘳𝘢♡︎ retweeted
نئے صوبوں کا قیام انتظامی امور میں بہتری اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی اور عوام کو سرکاری سہولیات کی آسان فراہمی یقینی بنانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے جبکہ پسماندہ علاقوں کی ترقی کی راہیں بھی کھل سکتی ہیں۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
15
9
48
𝘚𝘢𝘮𝘳𝘢♡︎ retweeted
اکتوبر کے دوران ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے 24 سروس سینٹرز پر 261 افراد کو مفت سہولتیں فراہم کیں، جن میں مسافروں کے لیے پینے کا پانی، طبی امداد، ادویات اور دیگر سہولتیں شامل تھیں۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
11
7
173