🥀Leonidas Reborn🥀 (@StopFascism) header
🥀Leonidas Reborn🥀 (@StopFascism) profile picture

🌹🥀میری پہچان پاکستان،🥀🌹پاکستان زندہ باد،⁦❤️⁩ یتیم ہوگیا ہے عدل کا جہاں ⚖ زمانہ پِھر سے عُمر بن خطابؓ چاہتاہے

Joined August 2022
Photo by 🥀Leonidas Reborn🥀 (@StopFascism)Photo by 🥀Leonidas Reborn🥀 (@StopFascism)Photo by 🥀Leonidas Reborn🥀 (@StopFascism)Photo by 🥀Leonidas Reborn🥀 (@StopFascism)Photo by 🥀Leonidas Reborn🥀 (@StopFascism)Photo by 🥀Leonidas Reborn🥀 (@StopFascism)Photo by 🥀Leonidas Reborn🥀 (@StopFascism)Photo by 🥀Leonidas Reborn🥀 (@StopFascism)Photo by 🥀Leonidas Reborn🥀 (@StopFascism)Photo by 🥀Leonidas Reborn🥀 (@StopFascism)
Replying to @enkidureborn
پاکستان میں جمہوریت کا اصل دشمن کون ہے
93%فوج
7%عمران خان
15 votes • Final results
4
6
618
🥀Leonidas Reborn🥀 retweeted
تاریخ کی طاقتور ترین اسٹیبلشمنٹ سڑک کے رستے کوئٹہ نہیں جاسکتی تاریخ کی طاقتور ترین اسٹیبلشمنٹ نے داماد بھتیجا فوج سے نکلوا لیا تاریخ کی طاقتور ترین اسٹیبلشمنٹ پینتیس سو اہلکار مروا چکی ہے تاریخ کی طاقتور ترین اسٹیبلشمنٹ ہے اور سندھ طاس معاہدہ معطل ہے تاریخ کی طاقتور ترین اسٹیبلشمنٹ ہے اور فوج اموات چھپاتی ہے تاریخ کی طاقتور ترین اسٹیبلشمنٹ اور عمائدین سے لڑائی کا تقاضا ہے
125
2,640
36
8,107
168,722
🥀Leonidas Reborn🥀 retweeted
سب سے افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے حق بات کہنا ہے. #WorldSpeakingUpForKhan #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
2
27
46
491
دین اسلام ہمیں ظالم کے خلاف کھڑا ہونے کا حکم دیتا ہے اور ہم اپنی بزدلی کو صبر اور منافقت دانشوری کا نام دے کر اپنی اصلیت چھپائے پھرتے ہیں حقوق العباد سے روگردانی دراصل دین اسلام سے روگردانی ہے اگر کرپٹ حکمرانوں کو برداشت کرنا دین ہوتا تو آج حسین شہید نا ہوتا #ملک_گیر_ہڑتال3ستمبر
2
1
64
قوم ہر روز بچوں کی لاشیں اٹھاتے نہیں تھکتی،کبھی ہسپتالوں سے، کبھی اسکولوں، یونیورسٹیوں سے۔ لیکن ایک ساتھ،ایک دن کے لیے اپنے حقوق کے لیے کھڑی نہیں ہوتی۔ اسے اپنے بچوں کی لاشیں اٹھانا تو منظور ہے، مگر اپنے حق کے لیے ایک قوم بن کر کھڑا ہونا منظور نہیں۔ #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
1
17
34
326
🥀Leonidas Reborn🥀 retweeted
یہ خلافت اور ملوکیت کا مسئلہ ہے۔ یہ شوری بینہم والی جمہوریت اور طاغوت کی آمریت کی جنگ ہے۔ یہ حق اور باطل کی لڑائی ہے۔ یہ جائز اور ناجائز قبضے کا مسئلہ ہے۔ یہ وحشت اور بربریت کا استقامت اور جدوجہد سے مسئلہ ہے۔ ایک طرف ظالم ہیں ، ایک طرف مظلوم ہیں۔ ایک طرف اقلیت ہے ایک طرف اکثریت ہے۔ کسی بھی اسلامی پیمانے پر حق پرست ہم ہیں۔ کسی جمہوری میزان میں حق ہمارا ہے۔ کسی سماجی پہلو سے بھی غالب ہم ہیں۔ تاریخ کے اسباق میں بھی فتح ہماری لکھی ہے۔ درست اور غلط کا فیصلہ ، غدار اور محب وطن کا فیصلہ ہمارا ہے۔ ہم بتائیں گے کون ہمارا حاکم ہے اور کون ہمارا قابض ہے۔ ہم حق پرست ہیں۔ ہم سچ پر ہیں۔ ہم مالک ہیں۔
22
393
8
1,210
15,034
🥀Leonidas Reborn🥀 retweeted
خیرخواہ کو قید کیا جا سکتا ہے، عوام کے دلوں سے نہیں نکالا جا سکتا۔ #قوم_کا_خیرخواہ_قید_میں_ہے ✦​@ALYCHAUDHRY ✦​@sohailanwar77 ✦​@Ibnerehman ✦​@Sunnyshah1110 ✦​@KazimiNadir ✦​@Rza4O ✦​@wish7860 ✦​@FishooKhan ✦@AsadUll96361568 ✦​@StopFascism
5
38
1
20
358
🥀Leonidas Reborn🥀 retweeted
Everyone must say Ameen.
125
318
24
840
6,555
🥀Leonidas Reborn🥀 retweeted
اپنی آواز ظلم کے خلاف اٹھائیے یہ ہمارا انسانی، دینی، اخلاقی فریضہ ہے #کشمیر_میں_ظلم_بند_کرو @AqeelaNajam @p_myry ✦​@ALYCHAUDHRY ✦​@sohailanwar77 ✦​@Ibnerehman ✦​@KazimiNadir ✦​@Rza4O ✦​@FishooKhan ✦@AsadUll96361568 ✦​@StopFascism ✦​@_honyA_Pti
3
39
14
203
🥀Leonidas Reborn🥀 retweeted
اختلافات کے باوجود قانون کی بالادستی اور منصفانہ عدالتی عمل ہر شہری کے لیے یکساں اہم ہیں۔ #ناحق_قید_کے_3سال @ALYCHAUDHRY ✦​@sohailanwar77 ✦​@Ibnerehman ✦​@Sunnyshah1110 ✦​@KazimiNadir ✦​@Rza4O ✦​@wish7860 ✦​@FishooKhan ✦@AsadUll96361568 ✦​@StopFascism
27
10
187
قانون مظلوم کی حفاظت کے لیے نہیں، امیر کی دلالی کے لیے بنائے جاتے ہیں۔ #کرپٹ_چوکیدار
1
47
🥀Leonidas Reborn🥀 retweeted
جعلی اکثریت سے بجٹ پاس ہوا، حقیقی عوام نے رد کر دیا۔ #خان_بغیر_بجٹ_نامنظور @TeamPakPower ✦@Rza4O ✦@wish7860 ✦@FishooKhan ✦@Humtum_0x ✦@AsadUll96361568 ✦@StopFascism
1
28
11
142
Before debating the budget, humanitarian issues deserved equal attention. I @Hk2sa feel that Access to Khan remained an important concern for many people. #خان_بغیر_بجٹ_نامنظور @TeamPakPower
10
3
62
🥀Leonidas Reborn🥀 retweeted
The voice of the people matters in every decision shaping the nation's future. And the public demand is "FREE IMRAN KHAN NOW!" #خان_بغیر_بجٹ_نامنظور @TeamPakPower ✦@Rza4O ✦@wish7860 ✦@FishooKhan ✦@Humtum_0x ✦@AsadUll96361568 ✦@StopFascism
8
3
51
🥀Leonidas Reborn🥀 retweeted
طاقت کا نشہ وقتی ہے، سچ کی گواہی ابدی۔ #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح @TeamPakPower ✦@wish7860 ✦@FishooKhan ✦@Humtum_0x ✦@AsadUll96361568 ✦@StopFascism ✦@_honyA_Pti
17
2
83
🥀Leonidas Reborn🥀 retweeted
1
16
6
79
🥀Leonidas Reborn🥀 retweeted
ظلم کا سب سے بڑا دشمن بیدار ضمیر ہے۔ #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح @TeamPakPower ✦@wish7860 ✦@FishooKhan ✦@Humtum_0x ✦@AsadUll96361568 ✦@StopFascism ✦@_honyA_Pti
10
4
55
🥀Leonidas Reborn🥀 retweeted
ہر دور میں ایک کربلا ہوتی ہے، پہچاننا سیکھو۔ #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح @TeamPakPower ✦@wish7860 ✦@FishooKhan ✦@Humtum_0x ✦@AsadUll96361568 ✦@StopFascism ✦@_honyA_Pti
1
22
5
121
🥀Leonidas Reborn🥀 retweeted
ظلم کے خلاف ایک آواز ہزار خاموشیوں پر بھاری ہوتی ہے۔ #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح @TeamPakPower ✦@wish7860 ✦@FishooKhan ✦@Humtum_0x ✦@AsadUll96361568 ✦@StopFascism ✦@_honyA_Pti
6
3
114
🥀Leonidas Reborn🥀 retweeted
طاقت کے زور پر حقائق نہیں بدلے جا سکتے۔ #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو @TeamPakPower @Sabeen_K76 ✦​@ALYCHAUDHRY ✦​@sohailanwar77 ✦​@Ibnerehman ✦​@Sunnyshah1110 ✦​@KazimiNadir ✦​@Rza4O ✦​@wish7860 ✦​@FishooKhan ✦​@Humtum_0x ✦@AsadUll96361568 ✦​@StopFascism ✦​@_honyA_Pti ✦​@Ikramkhan53 ✦​@syedquadir80736 ✦​@hasan14946383
3
55
12
263